آئی ایم ایف سے قرض امریکہ اور دوسرے ممالک بھی لیتے ہیں پاکستان نے جب قرضے کے لئے اپلائی کیا تو عمران نیازی نے آئی ایم ایف کو خط لکھا کہ پاکستان کو قرضہ نہ دیا جائے تاکہ پاکستان بھی سری لنکا کی طرح ڈیفالٹ کر جائے عمرانڈو اعزاز سید سے پوچھیں کیا یہ کام اس سے پہلے کسی جماعت نے کیا ھے
پاکستان کی سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا تھا پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی پارٹی نے کیا تھا۔ ائی ایم ایف لو لیٹر نہیں قرضہ ہے جو سود سمیت واپس کرنا ہوتا ہم سے سود نہیں دیا جاتا پرنسپل اماؤنٹ کیا دینی؟ اور کس نے قائداعظم کی بہن کو الیکشن میں شکست دینے کے لیے کتی کے گلے میں لالٹین ڈال کر تشدد کر کے مار دیا تھا؟ ارٹیکل ۶ اگر خطوط پر لگنا تو قائداعظم کی بہن کو کتی سے تشبیہ دینے والوں پر بھی لگے۔ ضیاء الحق کو ابو کہنے والوں پر بھی لگے۔
آئین اور قانون کے آرٹیکل آپ ایسے پڑھ رہے ہیں جیسے سپریم کورٹ میں فیصلے قانون اور آئین کے تحت ہو رہے ہیں ۔ اور پابندی سیاسی جماعتوں پر نہیں ہونی چاہیئے لیکن دہشت گرد جماعتوں پر ضرور ہونی چاہئیے۔
آپ دونوں حضرات اپنے آگلے وی لاگ میں اس بات کی بھی وضاحت کردیں کے جس پارٹی کےحق میں آپ وکالت کررھے ھو کیا فاران فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دیاگیا فیصلہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا وہاں تویہ ثابت ھوگیا ھے اور اسی پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے جیتا ھے
اعیزا صاحب جو آپ فرما رھے ھیں حکومت یا ریاست کے پاس اور کیا حل ھے یہ تمام کام حکومت نہ کرے تو پھر آپ بتا دیں کیا کریں جو پی ٹی آہی یا نیازی جو چاہ رھے ھیں پھر وہ سب کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب دیں پلیز
Dosto baat is had tak aage chali giae ha k mulk bachana ha to ye sub karna pare ga or ye bani PTI k ruwaye ki waja se huwa ha jo sara ser fashizam per mabni ha.agar ese na kia gia to phir un ke paas jo akhri option ha wo aap b jante haan .
سپریم کورٹ نے صدر سپیکر اور وزیراعظم کو آرٹیکل چھ کا مرتکب قرار دیا تھا اور مشرف کے خلاف کاروائی کتنے عرصے کے بعد شروع کی گئی تھی آپ لوگوں نے نہیں بتایا اہم موضع پر بات کرنے سے پہلے ہوم ورک مکمل نہیں ہوا شرلی بازی ناں کریں
مخصوص نشستوں کے کیس میں آئین دوبارہ لکھا گیا ہے (rewrite) بلکل ایسے ہی ہے جیسے اطہر من اللّٰہ نے آرٹیکل 63A کو دوبارہ لکھا گیا ہے جبکہ آئین میں واضح طور پر تشریح کی گئی ہے
اسلام وعلیکم شاہ جی۔ بڑے ادب سے میں یہ پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ آپ اور سارے قانون پسند قانونی راہ پر چلنے کی بات کرتے ھیں جو کہ ٹھیک ہے پر دوسری طرف بھی دیکھیں جو مسلسل غیر قانونی رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں اور اس میں انصاف کرنے والے بھی شامل ہیں ۔اب میرے خیال میں قانون کی بات سے آپ قانون پر عمل کرنے والوں کو تو ڈرا سکتے ھیں اور یہی ہو رہا ے لیکن جو بے لگام اور معاشرے میں بگاڑ پیدا کر دیا ہے اس کا بھی تو علاج اور دوائی پر بات کریں ۔ شکریہ
غیرقانونی بات اور بگاڑ کا جواب بھی قانون ہے مگر مسئلہ کہاں ہے ۔ عمران واحد فیصلہ ساز ہے مگر اس کے مقابلے میں حکومت کے اندر اور فوج کے اندر فیصلہ سازی تہہ در تہہ ایک ثقیل عمل ہے ۔ عمران اسی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
emergency plus tou tabah qun hoga lakin kiya 9th may kee baghawat kam tabah qun hay? kiya 9th may ka waqiya ghota hay???? jo kuch judges ker rehya hain kiya woh kam tabah qun hay???
اعتزاز سید کی معلومات یہ ھیں کہ کہتے ھیں جنرل ضیا نے سیاسی پارٹیوں کو بین نھیں کیا تھا۔۔ جنرل ضیا کی پارٹی بین کے بعد پیر پاگارہ نے مسلم لیگ کو فنکشنل کر کے اس کا نام ھی فنکشنل مسلم لیگ رکھا تھا اور جنرل ضیا کے پارٹی پابندی کے مارشلا آرڈر کو توڑا تھا۔۔!!
میں ن لیگ سپورٹر ھوں لیکن پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو احمقانہ سمجھتا ھوں۔۔ سیاسی طور پر مقابلہ ھونا چاھئیے۔۔ حکومت کے اس فیصلے سے ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم نظر آتی ھے۔۔ بہتر ھے نواز شریف بیان دیں کہ وہ سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں۔۔
السلام علیکم سر یا سید صاحب اپ نے کوئی پانچ چھے مہینے یہ بتایا تھا تقریبا تین مہینے پہلے اے ڈی جی ائی ایس ائی جا رہا ہے امریکہ یا کہیں اور اپ کی ابھی تک پوری نہیں ہوئی
@@maktv4802 ایم کیو ایم کے معاملے میں اکر پورے پاکستانیوں کے منہ پر اور زبان پر فالج گر جاتا ہے جتنی بھی ناانصافیاں اور بے ضابطگیاں ہیں وہ جائز ہو جاتی ہیں نہ ہی کسی بہت بڑے جمہوریت کے چیمپئن اور منظور پشتین اور محسن دعوی کے حق میں دن رات بولنے والے کراچی کے بارے میں بالکل خاموش رہتے ہیں اس زیادتی پر سب ایک ہیں سارے پاکستانی ایک ہیں
🤣🤣🤣🤣 2 din pehle sohail warraich ne column likha k fauj k under is govt ko le kar dheemi aanch per khichdi pak rahe hy ...... Q k govt ya pmln fauj k khilaf propaganda ka aggressively jawab nahe de rahe...... fauj is not happy....... Phir 2 - 3 aur utubers ne yehi baat kar de ..... aur aaj govt PTI ko ban karne ka soch rahe hy🐐🐐🐐 This is how games are done in power corridors 😁😁😁
Very good analysis by both Mr Durrani and Aizaz Syed but the actual issue of a common citizen is rule of law and price hiking. Majority of the people have no interest who is in and who is opposition. If PMLN led federal government takes public interest oriented steps then PTI or any other could not exploit the issue of banning PTI.
ملک میں مارشل لاء ۔۔۔لگانے کے سوا کوئی دوسرا حل ھی نہیں ھے۔۔بندیال گروپ کے دور سے یہ چل رہا ھے۔۔"کمبخت مارشل لاء بھی نہیں لگاتا" پورا ھو گا۔۔لیکن اس جماعت پہ پابندی کیسے لگ سکتی ھے ۔۔جبکہ سپریم کورٹ عمرانڈوز ججز سے بھری پڑی ہیں!! یہ سب کیوں ہو رہا ھے۔۔۔
خصوصی نشستوں کے حوالے سے مخصوص حالات کے تناظر میں مکمل انصاف دیا گیا ہے۔۔ اسی طرح مخصوص حالات کے تناظر میں 2014 کے دھرنے کے پرتشدد واقعات پارلیمنٹ پر حملہ سپریم کورٹ کی دیواروں پہ شلواریں پھر پی ٹی وی پہ قبضہ نشریات معطل کروانا لا انفورسمنٹ اداروں کے افسران کو دھمکیاں طویل کہانی ہے اور پھر سانحہ 9 مئ 2023 کے پرتشدد واقعات ۔۔ یہ سب کچھ ۔۔ خصوصی حالات کے پس منظر میں ۔۔کیا مکمل انصاف کا تقاضہ نہیں کرتے
نیشنل عوامی پارٹی نیپ پر پابندی بھٹو. نے لگائی تھی، انھوں نے این ڈی پی بنوائی 1977 کا الیکشن NDP کے نام سے لڑا، دوسرا ضیاء الحق نے کسی سیاسی پارٹی پر پابندی نہیں لگائی تھی فخر صاحب اپنی معلومات درست کرلیں
Sir,still you are unaware about this fact 😞 Qazi sb called JC,s meeting on 19th of July for appointments of 4 adhoc judges 🤔All planninig has been out 😂
No azaz sb.most of the people r against pti politics.this nation needs peace and harmony whis is nt possiable in the presence of pti.therefore its pti r pakistan.choice is of pakistanis.
اعزاز صاحب آپ عوام کو اور اس کے بچوں ذیبہ کروانا چاہتے ہیں آپ کو عوام کی فکر نہیں آپ کو صرف پی ٹی آئی فکر ھے ملک کی بھی فکر نہیں ہے پلیز ماں باپ کو سمجھائیں گے وہ ان سیاسی لوگوں کیلئے اپنے بچوں کو قربان نہ ھونے دیں
پنجابی سیانے کہتے ہیں، ویلے دی نماز تے کویلے (بغیر وقت کے) دیاں ٹکراں ہماری حکومت بھی، بھلے وہ اسلام آباد ایکسپریس وے کے دائیں جانب والی ہو یا بائیں جانب والی، کوئی کام صحیح وقت پر نہیں کرتی۔ اگر تحریک انصاف پر تمام الزامات درست ہیں تو بھی موجودہ حالات میں اس پر پابندی سب کے لیے سخت مضر ثابت ہو گی۔ ہاں، اعزاز صاحب کے ساتھ چیمہ صاحب بھی ہوتے تو آج فخر صاحب کی ٹی شرٹ کی ضرور تعریف کرتے۔
IN MASAIL KI ASAL WAJAH JUDICIARY KI NAJAIZ SUPPORT HAI JO AAJ TAK KISI KO NAHEEN MILI.....AAP LOG AAON BAIN SHAIN KARTE HAI....JIS MULK KI JUDICIARY BEKAAR HO WAHAN MUSHKILAAT TO AATI HAIN.....AUR UN KO HAL KARNE KE LIYE TOUGH DECISION BHI KARNE PARDHTE HAIN.
جولائی 15، 2024 تحریر: ممتاز ہاشمی دیر آید درست آید- پاکستان دشمن عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان ابھی ابھی حکومت پاکستان نے پاکستان دشمن عناصر جو پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھے گزشتہ چند برسوں سے پاکستان اور عوام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ان کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ انتہائی خوش آمدید اعلان ہے اگرچہ ان اقدامات کی ضرورت بہت عرصہ قبل ہی تھی مگر شاید حکومت اور ریاستی اداروں کو اندرونی طور پر مختلف مسائل درپیش تھے جن کا تعلق ان ملک دشمن عناصر کو ریاستی اداروں میں حاصل حمایت اور ان کی مسلسل سہولت کاری ہے۔ گزشتہ برس 9 مئی کو جب ان ملک دشمن عناصر نے پاکستان کی مسلح افواج پر حملے کئے تھے تو یہ اقدامات اسی وقت کرنے کی ضرورت تھی۔ ان کے خلاف اقدامات سے گریز نے مسلح افواج میں بھی بے چینی پیدا کر دی تھی جو ملکی سلامتی کے لیے دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے اور اس سلسلے میں قربانیاں دے رہی ہیں۔ کے پی کے میں جو دہشت گردی جاری ہے اس میں دہشت گردوں کو پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی سرپرستی اور سہولت کاری کا اہم کردار ہے جو گزشتہ 11 سال سے وہاں پر برسر اقتدار ہے۔ اور گزشتہ انتخابات میں جسطری دہشت گردوں نے دوسری جماعتوں خو وہاں انتخابات میں حصہ لینے سے روکا اور اسطرح سے وہاں کے انتخابات کو مکمل طور پر کنٹرول کیا تھا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ آخرکار آج اس سمت میں آگے بڑھنے کا اعلان کیا گیا ہے جس مسلح افواج اور عوام کے عزم و ارادے کو تقویت ملے گی اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہو گا ۔ اس اعلان سے پاکستان کے عوام کو ایک احساس تحفظ محسوس ہوگا اور ان عناصر کے خلاف سخت اقدامات سے عوام کو ریلیف فراہم پہنچانے کے ایجنڈے کی طرف پیش قدمی کرنے میں کامیابی حاصل ہو گی۔ اس نازک اور تاریخ کے اہم موڑ پر ریاست کو فوری طور پر مندرجہ ذیل اقدامات بھی کرنے ہوں گے۔ ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ پارلیمنٹ سے کے پی کے میں گورنر راج کی منظوری ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، جلسے و جلوس پر ایک سال تک مکمل پابندی میڈیا پر ملی سلامتی کے خلاف کسی قسم کی خبروں پر مکمل پابندی سوشل میڈیا پر پاکستان کی سالمیت کے خلاف کہے جانے والے پراپگنڈہ پر مکمل پابندی اور اس میں ملوث ملکی و غیر ملکی عناصر کے خلاف سخت کارروائی عدلیہ کو ان ملک دشمن عناصر کی سہولت کاری سے روکنے کے لیے پارلیمنٹ کی قانون سازی امید ہے کہ مندرجہ بالا اور دیگر تمام ایسے اقدامات فوری طور پر کئے جائیں گے جن سے ان ملک دشمن عناصر کی تمام منصوبوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا جا سکے۔ یقیناً اللہ سبحان و تعالٰی کی رحمت سے ان تمام پاکستان، عوام اور اسلام دشمن عناصر کو ان کے عبرتناک انجام تک جلد از جلد پہنچایا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
Ye Ahmaqoon ke Dunia may rehtay Hain, fashist PDM government, CECP, & in ke tamam sahulat karoon per article 6 Lago hota hay. We the Nation of Pakistan are with IK & PTI, & demand that immediately implement article 6 on present government. Pakistan Zondabad. IK Zondabad
It has happened against Altaf Hussain, but all journalists like you and judges never showed sympathy, now when a Niazi punjabi is in jail so all media and judges are crying 😢
If someone or some party is popular it does not entitle any to go against da State nd institutions.To violate da Constitution blatantly by resorting to fake propaganda,use derogatory remarks against govt./institutions nd receive full backing from some elements in judiciary.so all these things r being used by a party instead of sitting for talks.this attiude is resulting in destabilising da economy but has also polarised da country to a dangerous level.hence an ultimate response.may ALLAH protect Pakistan.Pakistan zindabad.
app ko pata nai chala k supreen court main 4 new judge (Rtd) appoint keye ja rahay hn imrandos ka illaj karny k leyee? jis rtyd Tariq masood sb. jis rtd mushir alalm khan , jis rtd maqbool baqir , jis rtd mazhar alam mian khail ,,,,, next meeting sjc mn yee naam paysh keyee jaien gy
سید صاحب آپ تاریخی طور پر درست بات نہیں کر رہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان پہلی سیاسی پارٹی تھی جس پر پاکستان میں 1954 میں پابندی عائد کی گئی۔ نیپ پر جب پابندی عائد کی گئی تھی تو نیشنل ڑیموکریٹک پارٹی بنائی گئی تھی جس کی قیادت شیرباز مزاری اور محترمہ نسیم ولی خان مرحومہ کر رہی تھیں۔ اے این پی تو 1986 میں چار پارٹیوں کے انضمام سے وجود میں آئی تھی۔ آپ کو تصیح کر لینی چاہیے۔ ناصر منصور جنرل سیکرٹری نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان
good analysis but bandar is certainly harmful for the country .TLp is again out for non issue. People are crying against high rates of electricity ;TLp is crying for palestine which is out of control o muslim ummah if tlp raise voice against ipp's cruel contract it will be a voice of public
Asalamoalaikum Bhai Jan Mulik ka sochain vote kis nay dia kyon dia Fouj ko galian adaron ko galian apnay hi mulik ki imlaq ko jalana nuqsan Karna chahay party koi hi ho person Koi hi ho ban hona chahya
آئی ایم ایف سے قرض امریکہ اور دوسرے ممالک بھی لیتے ہیں پاکستان نے جب قرضے کے لئے اپلائی کیا تو عمران نیازی نے آئی ایم ایف کو خط لکھا کہ پاکستان کو قرضہ نہ دیا جائے تاکہ پاکستان بھی سری لنکا کی طرح ڈیفالٹ کر جائے عمرانڈو اعزاز سید سے پوچھیں کیا یہ کام اس سے پہلے کسی جماعت نے کیا ھے
پاکستان کی سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا تھا پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی پارٹی نے کیا تھا۔
ائی ایم ایف لو لیٹر نہیں قرضہ ہے جو سود سمیت واپس کرنا ہوتا ہم سے سود نہیں دیا جاتا پرنسپل اماؤنٹ کیا دینی؟
اور کس نے قائداعظم کی بہن کو الیکشن میں شکست دینے کے لیے کتی کے گلے میں لالٹین ڈال کر تشدد کر کے مار دیا تھا؟
ارٹیکل ۶ اگر خطوط پر لگنا تو قائداعظم کی بہن کو کتی سے تشبیہ دینے والوں پر بھی لگے۔
ضیاء الحق کو ابو کہنے والوں پر بھی لگے۔
آئین اور قانون کے آرٹیکل آپ ایسے پڑھ رہے ہیں جیسے سپریم کورٹ میں فیصلے قانون اور آئین کے تحت ہو رہے ہیں ۔
اور پابندی سیاسی جماعتوں پر نہیں ہونی چاہیئے لیکن دہشت گرد جماعتوں پر ضرور ہونی چاہئیے۔
@@Zanbeel99 بلکل صحیح کہا ،😅🤣😂
آپ دونوں حضرات اپنے آگلے وی لاگ میں اس بات کی بھی وضاحت کردیں کے جس پارٹی کےحق میں آپ وکالت کررھے ھو کیا فاران فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دیاگیا فیصلہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا وہاں تویہ ثابت ھوگیا ھے اور اسی پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے جیتا ھے
جب تک عمرانڈو ججز بیٹھے ہیں اس وقت تک کچھ نہیں ہو سکتا صرف پی ایم ایل کا مذاق بنے گا
پروجیکٹ گولڈ سمتھ اب بند ہو جانا چاہیے
Teri baji maryam ka 4 mahiny wala project chlien phr😂😂😂😂
Taki london or dubai project bila khaof chalta rahay or pakistan kay logu ki khoon paseenay ki kamayi bahar aasan say Lee is sakay :
Project gawal mandi jab band hoga tabhi gold smith bhi band hoga purane patwaries
اعیزا صاحب جو آپ فرما رھے ھیں حکومت یا ریاست کے پاس اور کیا حل ھے یہ تمام کام حکومت نہ کرے تو پھر آپ بتا دیں کیا کریں جو پی ٹی آہی یا نیازی جو چاہ رھے ھیں پھر وہ سب کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب دیں پلیز
What a stupid things he saying he wants we leave criminals because they are from PTI
یہ کام بہت پہلے ھونا چاھئیے تھا۔۔۔
کچھ بھی نہیں ھو گا ان شاءاللہ ملک کیلئے بہتر ھو گا۔۔
9 مئی اور فوجی ترقیوں کے خلاف جیسی تحرہک کے علاوہ بغاوت یا جمہریت کو نقصان کے علاوہ بھی مزہد انتظار کی ضرورت ہے
Dosto baat is had tak aage chali giae ha k mulk bachana ha to ye sub karna pare ga or ye bani PTI k ruwaye ki waja se huwa ha jo sara ser fashizam per mabni ha.agar ese na kia gia to phir un ke paas jo akhri option ha wo aap b jante haan .
Academic approach.
Ban shall not come, but Tarar would relinquish his Ministerial post. (occult)
گڈ پروگرام اعزاز سید اینڈ فخر درانی۔❤Yousaf.Bk
سپریم کورٹ نے صدر سپیکر اور وزیراعظم کو آرٹیکل چھ کا مرتکب قرار دیا تھا اور مشرف کے خلاف کاروائی کتنے عرصے کے بعد شروع کی گئی تھی آپ لوگوں نے نہیں بتایا اہم موضع پر بات کرنے سے پہلے ہوم ورک مکمل نہیں ہوا شرلی بازی ناں کریں
اعزاز کوئی خاص رپورٹر نہیں ہے بس اللہ توکل؟؟
یہ چوتیا نما یوٹیوبر ہے بغیر تحقیق کے بھوں بھوں کرتا ہے
مخصوص نشستوں کے کیس میں آئین دوبارہ لکھا گیا ہے (rewrite) بلکل ایسے ہی ہے جیسے اطہر من اللّٰہ نے آرٹیکل 63A کو دوبارہ لکھا گیا ہے جبکہ آئین میں واضح طور پر تشریح کی گئی ہے
جسٹس منیب نے آرٹیکل 63 A ری رائٹ کیا تھا برو
تاریخ کی درستگی کیلئے جماعت اسلامی پر بھی پابندی لگی تھی۔
اسلام وعلیکم شاہ جی۔ بڑے ادب سے میں یہ پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ آپ اور سارے قانون پسند قانونی راہ پر چلنے کی بات کرتے ھیں جو کہ ٹھیک ہے پر دوسری طرف بھی دیکھیں جو مسلسل غیر قانونی رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں اور اس میں انصاف کرنے والے بھی شامل ہیں ۔اب میرے خیال میں قانون کی بات سے آپ قانون پر عمل کرنے والوں کو تو ڈرا سکتے ھیں اور یہی ہو رہا ے لیکن جو بے لگام اور معاشرے میں بگاڑ پیدا کر دیا ہے اس کا بھی تو علاج اور دوائی پر بات کریں ۔ شکریہ
غیرقانونی بات اور بگاڑ کا جواب بھی قانون ہے مگر مسئلہ کہاں ہے ۔ عمران واحد فیصلہ ساز ہے مگر اس کے مقابلے میں حکومت کے اندر اور فوج کے اندر فیصلہ سازی تہہ در تہہ ایک ثقیل عمل ہے ۔ عمران اسی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
Good decision by government
پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہے پی ٹی آئی پر نہ صرف پابندی لگنی چائیے ۹ مئی کو جو کچھ بھی ہوا اس کا سارا کیا دھرا نیازی کا ہے باعث عبرت بنا دیں
emergency plus tou tabah qun hoga lakin kiya 9th may kee baghawat kam tabah qun hay? kiya 9th may ka waqiya ghota hay???? jo kuch judges ker rehya hain kiya woh kam tabah qun hay???
اے این پی پر پاپندی لگی آ پ بتائیں اے این پی کتنا پاپولر ہوئی
اعتزاز سید کی معلومات یہ ھیں کہ کہتے ھیں جنرل ضیا نے سیاسی پارٹیوں کو بین نھیں کیا تھا۔۔ جنرل ضیا کی پارٹی بین کے بعد پیر پاگارہ نے مسلم لیگ کو فنکشنل کر کے اس کا نام ھی فنکشنل مسلم لیگ رکھا تھا اور جنرل ضیا کے پارٹی پابندی کے مارشلا آرڈر کو توڑا تھا۔۔!!
Aizaz sayed full fledge youthia 🐕🐕🐕🐕
جنہوں نے لبیک کو کالعدم قرار دیا تھا آج خود کالعدم ہونے جارہے ہیں مکافات عمل جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
محترم
آپ غیر جانب دار نھیں لھذا
ارسطو مت بنو
میں ن لیگ سپورٹر ھوں لیکن پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو احمقانہ سمجھتا ھوں۔۔ سیاسی طور پر مقابلہ ھونا چاھئیے۔۔ حکومت کے اس فیصلے سے ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم نظر آتی ھے۔۔ بہتر ھے نواز شریف بیان دیں کہ وہ سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں۔۔
اعزاز بھائی کوئی شک نہیں ماضی میں بہت ساری سیاسی پارٹیؤں کو بین کیا گیا لیکن اس میں کسی بھی پارٹی نے 9 مئی ساایفر آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا تھا
Baicharay patwareo ko kia kia sehna par rha ha oh patwaries tumrai b kia zindgi ha😅😂
Jamat-Islami was also banned for some time. TTP is also banned.
PTI ko banned Hona hi chahyay
FREE HIT LAGNEY WAALI HAI..... WAIT..... 😂😂😂
TAARIKH KO DELH LEIN.... JAB... JAB BOOT AAYA HAI.. YE QAUM LET GAYEE HAI...
Fakhar Durani is best....proud of our Layyah
السلام علیکم سر یا سید صاحب اپ نے کوئی پانچ چھے مہینے یہ بتایا تھا تقریبا تین مہینے پہلے اے ڈی جی ائی ایس ائی جا رہا ہے امریکہ یا کہیں اور اپ کی ابھی تک پوری نہیں ہوئی
Thank you so much gi for your news updates and it's analysis
ایم کیو ایم پر تو آئینی پابندی بھی نہیں لگی مگر پارٹی اور سرگرمیاں بینڈ ہیں اس پہ آپ کا بتایا اصول کیوں نہیں لاگو ہوتا؟
@@maktv4802 ایم کیو ایم کے معاملے میں اکر پورے پاکستانیوں کے منہ پر اور زبان پر فالج گر جاتا ہے جتنی بھی ناانصافیاں اور بے ضابطگیاں ہیں وہ جائز ہو جاتی ہیں نہ ہی کسی بہت بڑے جمہوریت کے چیمپئن اور منظور پشتین اور محسن دعوی کے حق میں دن رات بولنے والے کراچی کے بارے میں بالکل خاموش رہتے ہیں اس زیادتی پر سب ایک ہیں سارے پاکستانی ایک ہیں
کیا کسی کو الطاف حسین یا ایم کیو ایم یاد ہے حکومت نے ہوا میں تیر نہیں چلایا مضبوط ثبوت موجود ہیں
شاہ جی پلز عمر چیمہ صاحب کو بھی ساتھ لیا کریں ۔۔کافی ٹائم ہو گیا ہے آپ کے ساتھ نہیں اے ۔۔
Mushraf py artical 6 kB LGA tha ye BHI btao MOH utha k Beth gy ho
پی ٹی آئی نے اب تک کوئی احتجاج کیا ہے ۔ جو اب کریں گے
🤣🤣🤣🤣
2 din pehle sohail warraich ne column likha k fauj k under is govt ko le kar dheemi aanch per khichdi pak rahe hy ......
Q k govt ya pmln fauj k khilaf propaganda ka aggressively jawab nahe de rahe...... fauj is not happy.......
Phir 2 - 3 aur utubers ne yehi baat kar de ..... aur aaj govt PTI ko ban karne ka soch rahe hy🐐🐐🐐
This is how games are done in power corridors
😁😁😁
inshaALLAH sb thek hoga jaldi kren bus
Very good analysis by both Mr Durrani and Aizaz Syed but the actual issue of a common citizen is rule of law and price hiking. Majority of the people have no interest who is in and who is opposition. If PMLN led federal government takes public interest oriented steps then PTI or any other could not exploit the issue of banning PTI.
درست نہیں اگلے دنANP بن گئی پہلے NDP بنی بعد میں جب ولی خان حیدرآباد سازش کیس سے رہا ہوئے تو عوامی نیشنل پارٹی بنائی
MUHAMMAD NASEER A.KHAN:;
No.Party but Pro Nawaz Shareef:
Absolutely AGAINST ban on any party ; particularly at this stage.
شاہ لوگ کہتے ہیں اینوں کسے نہیں آنے دینا اسلیے اینوں رہنے دو
Very good decision hukumat ko shakt faisla karna chahiye
ملک میں مارشل لاء ۔۔۔لگانے کے سوا کوئی دوسرا حل ھی نہیں ھے۔۔بندیال گروپ کے دور سے یہ چل رہا ھے۔۔"کمبخت مارشل لاء بھی نہیں لگاتا" پورا ھو گا۔۔لیکن اس جماعت پہ پابندی کیسے لگ سکتی ھے ۔۔جبکہ سپریم کورٹ عمرانڈوز ججز سے بھری پڑی ہیں!! یہ سب کیوں ہو رہا ھے۔۔۔
خصوصی نشستوں کے حوالے سے مخصوص حالات کے تناظر میں مکمل انصاف دیا گیا ہے۔۔ اسی طرح مخصوص حالات کے تناظر میں 2014 کے دھرنے کے پرتشدد واقعات پارلیمنٹ پر حملہ سپریم کورٹ کی دیواروں پہ شلواریں پھر پی ٹی وی پہ قبضہ نشریات معطل کروانا لا انفورسمنٹ اداروں کے افسران کو دھمکیاں طویل کہانی ہے اور پھر سانحہ 9 مئ 2023 کے پرتشدد واقعات ۔۔ یہ سب کچھ ۔۔ خصوصی حالات کے پس منظر میں ۔۔کیا مکمل انصاف کا تقاضہ نہیں کرتے
نیشنل عوامی پارٹی نیپ پر پابندی بھٹو. نے لگائی تھی، انھوں نے این ڈی پی بنوائی 1977 کا الیکشن NDP کے نام سے لڑا، دوسرا ضیاء الحق نے کسی سیاسی پارٹی پر پابندی نہیں لگائی تھی فخر صاحب اپنی معلومات درست کرلیں
@@amanUllah-c7w ANP not NDP
اس قانون زیرٍبحث کی ھر کلاز کی خلاف ورزی ھو چکی ھے
Sir only problem is IK . He needs to be dealt with
So that u will remain gulam of daaku zardari & choor shariefs for ever ?
Sir,still you are unaware about this fact 😞 Qazi sb called JC,s meeting on 19th of July for appointments of 4 adhoc judges 🤔All planninig has been out 😂
Untill the turmoil ends no investment in Pakistan is possible
جاری بھی رھے گا اور عمل بھی ھو گا
Ye kam boht pehlay ho jana chaheye tha
No azaz sb.most of the people r against pti politics.this nation needs peace and harmony whis is nt possiable in the presence of pti.therefore its pti r pakistan.choice is of pakistanis.
Good analysis
انشاللہ پی ٹی آئی ختم ہو جائے گی
Acha 😂 apko dijjaal Asim Munir ne btaya
قسم سوری کے ساتھ عارف علوی صدر تھا
اعزاز صاحب آپ عوام کو اور اس کے بچوں ذیبہ کروانا چاہتے ہیں آپ کو عوام کی فکر نہیں آپ کو صرف پی ٹی آئی فکر ھے ملک کی بھی فکر نہیں ہے پلیز ماں باپ کو سمجھائیں گے وہ ان سیاسی لوگوں کیلئے اپنے بچوں کو قربان نہ ھونے دیں
Pti siyasi jamatt nahi he ye
Should be banned punished
دُرانی صاحب آپ شاہ صاحب سے سبق سیکھیں اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں ، آپ بیٹھتے شاہ صاحب کے ساتھ ہیں اور مُتاثر چیمہ صاحب سے ہیں
سیاسی میدان میں مقابلہ بہتر تھا مزید سیاسی غیریقینی انتشار پیدا ہو گا ذاتی اختلاف میں اضافہ ہو گا اندھی نفرت اور اندھی عقیدت اسمان تک چلی جاے گی
پنجابی سیانے کہتے ہیں، ویلے دی نماز تے کویلے (بغیر وقت کے) دیاں ٹکراں
ہماری حکومت بھی، بھلے وہ اسلام آباد ایکسپریس وے کے دائیں جانب والی ہو یا بائیں جانب والی، کوئی کام صحیح وقت پر نہیں کرتی۔ اگر تحریک انصاف پر تمام الزامات درست ہیں تو بھی موجودہ حالات میں اس پر پابندی سب کے لیے سخت مضر ثابت ہو گی۔
ہاں، اعزاز صاحب کے ساتھ چیمہ صاحب بھی ہوتے تو آج فخر صاحب کی ٹی شرٹ کی ضرور تعریف کرتے۔
Please also discuss popular party TLP
You are one of the first three top bloggers - Umar Cheema; Talk Shock; and Sethi
Article 17 (3) "sources of funds in accordance with law" b dekhen.
No they're not more active, they are PTI courts
Artical 6 Ka dician Tu suprem court Ka hy lgna hi chahyay
IN MASAIL KI ASAL WAJAH JUDICIARY KI NAJAIZ SUPPORT HAI JO AAJ TAK KISI KO NAHEEN MILI.....AAP LOG AAON BAIN SHAIN KARTE HAI....JIS MULK KI JUDICIARY BEKAAR HO WAHAN MUSHKILAAT TO AATI HAIN.....AUR UN KO HAL KARNE KE LIYE TOUGH DECISION BHI KARNE PARDHTE HAIN.
Ider almost sbi log corrupt elite ky tarjuman baithy hai..sawal hi paida nai hota yeah corruption or haram ki daulat lootny waly ky bary mai baat kary
جولائی 15، 2024
تحریر: ممتاز ہاشمی
دیر آید درست آید- پاکستان دشمن عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان
ابھی ابھی حکومت پاکستان نے پاکستان دشمن عناصر جو پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھے گزشتہ چند برسوں سے پاکستان اور عوام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ان کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ انتہائی خوش آمدید اعلان ہے اگرچہ ان اقدامات کی ضرورت بہت عرصہ قبل ہی تھی مگر شاید حکومت اور ریاستی اداروں کو اندرونی طور پر مختلف مسائل درپیش تھے جن کا تعلق ان ملک دشمن عناصر کو ریاستی اداروں میں حاصل حمایت اور ان کی مسلسل سہولت کاری ہے۔
گزشتہ برس 9 مئی کو جب ان ملک دشمن عناصر نے پاکستان کی مسلح افواج پر حملے کئے تھے تو یہ اقدامات اسی وقت کرنے کی ضرورت تھی۔
ان کے خلاف اقدامات سے گریز نے مسلح افواج میں بھی بے چینی پیدا کر دی تھی جو ملکی سلامتی کے لیے دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے اور اس سلسلے میں قربانیاں دے رہی ہیں۔ کے پی کے میں جو دہشت گردی جاری ہے اس میں دہشت گردوں کو پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی سرپرستی اور سہولت کاری کا اہم کردار ہے جو گزشتہ 11 سال سے وہاں پر برسر اقتدار ہے۔ اور گزشتہ انتخابات میں جسطری دہشت گردوں نے دوسری جماعتوں خو وہاں انتخابات میں حصہ لینے سے روکا اور اسطرح سے وہاں کے انتخابات کو مکمل طور پر کنٹرول کیا تھا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
آخرکار آج اس سمت میں آگے بڑھنے کا اعلان کیا گیا ہے جس مسلح افواج اور عوام کے عزم و ارادے کو تقویت ملے گی اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہو گا ۔
اس اعلان سے پاکستان کے عوام کو ایک احساس تحفظ محسوس ہوگا اور ان عناصر کے خلاف سخت اقدامات سے عوام کو ریلیف فراہم پہنچانے کے ایجنڈے کی طرف پیش قدمی کرنے میں کامیابی حاصل ہو گی۔
اس نازک اور تاریخ کے اہم موڑ پر ریاست کو فوری طور پر مندرجہ ذیل اقدامات بھی کرنے ہوں گے۔
ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ
پارلیمنٹ سے کے پی کے میں گورنر راج کی منظوری
ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، جلسے و جلوس پر ایک سال تک مکمل پابندی
میڈیا پر ملی سلامتی کے خلاف کسی قسم کی خبروں پر مکمل پابندی
سوشل میڈیا پر پاکستان کی سالمیت کے خلاف کہے جانے والے پراپگنڈہ پر مکمل پابندی اور اس میں ملوث ملکی و غیر ملکی عناصر کے خلاف سخت کارروائی
عدلیہ کو ان ملک دشمن عناصر کی سہولت کاری سے روکنے کے لیے پارلیمنٹ کی قانون سازی
امید ہے کہ مندرجہ بالا اور دیگر تمام ایسے اقدامات فوری طور پر کئے جائیں گے جن سے ان ملک دشمن عناصر کی تمام منصوبوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا جا سکے۔
یقیناً اللہ سبحان و تعالٰی کی رحمت سے ان تمام پاکستان، عوام اور اسلام دشمن عناصر کو ان کے عبرتناک انجام تک جلد از جلد پہنچایا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
Ye Ahmaqoon ke Dunia may rehtay Hain, fashist PDM government, CECP, & in ke tamam sahulat karoon per article 6 Lago hota hay. We the Nation of Pakistan are with IK & PTI, & demand that immediately implement article 6 on present government.
Pakistan Zondabad.
IK Zondabad
Emergency iz confirmed
Ajj K show mei app dono K sath ajj ABC KO zaroor Hona chahy tha
اج تو دونوں بڑے خوبصورت لگ رہے ہو ❤
Great shah ge
It has happened against Altaf Hussain, but all journalists like you and judges never showed sympathy, now when a Niazi punjabi is in jail so all media and judges are crying 😢
After NAP NDP was launched not ANP
Looking nice azaz shah
عمر چیمہ تو گپ لگا لیتے تھے کھبی سرخ جرابیں ۔۔
فخر بھائی آپ بھی ماحول خوشگوار بنایا کریں
Good
وہ فیصلہ بھی نظر ثانی کیلئے کورٹ میں چیلنج ہوگا
Log khushhall ho gae to sb bhool jaen ge logo ko bijli CNG dhmake sb bhool gae han hmari yadasht kmzor h economy thek to sb jaez government jo kre
If someone or some party is popular it does not entitle any to go against da State nd institutions.To violate da Constitution blatantly by resorting to fake propaganda,use derogatory remarks against govt./institutions nd receive full backing from some elements in judiciary.so all these things r being used by a party instead of sitting for talks.this attiude is resulting in destabilising da economy but has also polarised da country to a dangerous level.hence an ultimate response.may ALLAH protect Pakistan.Pakistan zindabad.
Lant ho pTi par ye jab Se pakistan ki politics Main Aye hai politics gandi Tareen ho gay hai
Laanat jo tumaray ajdad par jo nawazi chooru or zardari daakun kay gulam banay huway hai ?
Moran
app ko pata nai chala k supreen court main 4 new judge (Rtd) appoint keye ja rahay hn imrandos ka illaj karny k leyee? jis rtyd Tariq masood sb. jis rtd mushir alalm khan , jis rtd maqbool baqir , jis rtd mazhar alam mian khail ,,,,, next meeting sjc mn yee naam paysh keyee jaien gy
یہ اچھی بات ہوئی جو آصف بشیر چلے گئے۔
How a solution of IK can be reached , when he is not willing on anything except to be PM of Pakistan , i. e he only want his dictatorship .
میں کسی کے پریشر میں نہیں آؤں گا، شہباز شریف
بھائی جان آپ ڈگی میں آتے ہیں پریشر میں نہیں آتے۔
سائرہ بانو۔۔😂🔥🔥🔥
🎉🎉🎉🎉🎉🎉1🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Mushraf kay khelaf 7 saal kay bd Article 6 ke karwai hoe th
Shah sahib NAP ban hony k bad NDP bni te jis KO sher baz mazari head krty te ANP kafi bad me bni t NDP is me merg Hoi te National Democratic Party
Aap logon ki income bohat barah Gai hay, ham to Lahore Jane ki soochte rehtay Hain
Allah oor taraqi day
سید صاحب آپ تاریخی طور پر درست بات نہیں کر رہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان پہلی سیاسی پارٹی تھی جس پر پاکستان میں 1954 میں پابندی عائد کی گئی۔ نیپ پر جب پابندی عائد کی گئی تھی تو نیشنل ڑیموکریٹک پارٹی بنائی گئی تھی جس کی قیادت شیرباز مزاری اور محترمہ نسیم ولی خان مرحومہ کر رہی تھیں۔ اے این پی تو 1986 میں چار پارٹیوں کے انضمام سے وجود میں آئی تھی۔
آپ کو تصیح کر لینی چاہیے۔
ناصر منصور
جنرل سیکرٹری
نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان
good analysis but bandar is certainly harmful for the country .TLp is again out for non issue. People are crying against high rates of electricity ;TLp is crying for palestine which is out of control o muslim ummah if tlp raise voice against ipp's cruel contract it will be a voice of public
Miss you Asif bashir sahb
Barking dogs seldom bite.
Asalamoalaikum Bhai Jan Mulik ka sochain vote kis nay dia kyon dia Fouj ko galian adaron ko galian apnay hi mulik ki imlaq ko jalana nuqsan Karna chahay party koi hi ho person Koi hi ho ban hona chahya
Pabandi lag jani chahiay
Ganja leak is dying.