سر گملے میں انگلش یا دیسی گلاب کی مٹی کیسی اور کونسی کھاد کس وقت پر مناسب ھے اس کے علاوہ پی ایچ کیا ھونی چاھیۓ آپ کے قریب سے سوال پوچھ رھا ھوں کیونکہ فیصل آباد کی مٹی اور پانی کاتو آپ بخوبی جانتے ھوں گے اس کے علاوہ گملے میں أحتیاط کے باوجود ڈاٸ بیک لگ جاتا ھے براہ کرم اگر راہنماٸ ھو جاۓ تو مہربانی ھوگی۔۔
This is what, i have been awaiting Sir.
🌹💐🌹
دکان سے خرید کر بیج لگانے کا طریقہ بتا دیں