ایک نجاد دہندہ کا تصور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگیا ہے ، اب اہل تشیع حضرات امام مہدی کو نجاد دہندہ پیش کر کے دراصل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر سوال کھڑے کردیتے ہیں ، امام مہدی بیشک ایک شخصیت ہے لیکن ان کی حیثیت عالم اسلام ایک مجتھد اور مجدد کے طور پر یقینی کی جا سکتی ہے اور قرب قیامت کی علامتوں سے ایک علامت بھی سمجھیں جا سکتی ہے لیکن نجاد دہندہ کل انسانیت وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم علاؤہ کوئی اور ہوئی نہیں سکتا ، لہذا ہر ایک کو اپنے مقام پر رہنے دیجئے انکو ان کے مقام سے زیادہ مت بلند کیجئے ، امام مہدی کے دور میں بھی ظلم انتہاء کو پہنچ جائے گا جب دجال کا خروج ہونگا اور امام مہدی اپنے ساتھیوں کے ساتھ دمشق کی مسجد یا قلعہ میں خود کر قید کرکے بیٹھے ہونگے یہاں تک کہ سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام تشریف لائیں گے اور دجال کو قتل کردیں گے پھر ایسا امن ہونگا کہ شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیئے گیں اور بچے سانپ سے کھیلیں گے کسی بھی دو کے بیچ میں اختلاف نہیں ہونگا ، گویا امن کا حقیقی زمانہ صرف سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کے بعد ہی ممکن ہے اسے قبل نہیں بلکہ امام مہدی کے زمانے میں جنگیں ہی جنگیں ہیں مسلمانوں کی کافروں کے ساتھ یہاں تک کے ملحمہ الکبری ہو اور اسکے بعد دجال کا نکل آئے ، ھذا ما علمنا من احادیث و قرآن واللہ اعلم باالصواب
Masha allah❤❤❤❤
Masha allah
🎉❤🎉❤
ایک نجاد دہندہ کا تصور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگیا ہے ، اب اہل تشیع حضرات امام مہدی کو نجاد دہندہ پیش کر کے دراصل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر سوال کھڑے کردیتے ہیں ، امام مہدی بیشک ایک شخصیت ہے لیکن ان کی حیثیت عالم اسلام ایک مجتھد اور مجدد کے طور پر یقینی کی جا سکتی ہے اور قرب قیامت کی علامتوں سے ایک علامت بھی سمجھیں جا سکتی ہے لیکن نجاد دہندہ کل انسانیت وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم علاؤہ کوئی اور ہوئی نہیں سکتا ، لہذا ہر ایک کو اپنے مقام پر رہنے دیجئے انکو ان کے مقام سے زیادہ مت بلند کیجئے ، امام مہدی کے دور میں بھی ظلم انتہاء کو پہنچ جائے گا جب دجال کا خروج ہونگا اور امام مہدی اپنے ساتھیوں کے ساتھ دمشق کی مسجد یا قلعہ میں خود کر قید کرکے بیٹھے ہونگے یہاں تک کہ سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام تشریف لائیں گے اور دجال کو قتل کردیں گے پھر ایسا امن ہونگا کہ شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیئے گیں اور بچے سانپ سے کھیلیں گے کسی بھی دو کے بیچ میں اختلاف نہیں ہونگا ، گویا امن کا حقیقی زمانہ صرف سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کے بعد ہی ممکن ہے اسے قبل نہیں بلکہ امام مہدی کے زمانے میں جنگیں ہی جنگیں ہیں مسلمانوں کی کافروں کے ساتھ یہاں تک کے ملحمہ الکبری ہو اور اسکے بعد دجال کا نکل آئے ،
ھذا ما علمنا من احادیث و قرآن
واللہ اعلم باالصواب
Log soker khab dekha kerta hai hmen lagta hai Aap log gag ker hi khab mehdi (a) dekha kerten hen
🎉❤🎉❤