ماشاءاللہ بہت خوب ۔ آپکو اللّٰہ تعالیٰ اور زیادہ سے زیادہ اسلام میں دعوت پھیلانے کی توفیق دے آمین 🫴🫴🫴🫴🫴 اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ االہ تعالیٰ آپ کو اس دنیا میں صحیح سلامت رکھے اور مرنے کے بعد جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین 🫴🫴🫴🫴 ۔
ماشاءاللہ تبارک اللہ الحمدللہ کل میں نے بھی اسی موضوع پر خطبہ دیا تھا اور مزے کی بات یہ کہ وہ بھی شیخ کی گزشتہ ایک تقریر سن کر سو ایک واقعہ جو میں نے خطبے میں اپنی طرف سے بیان کیا تھا پیش خدمت ہے! واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک آدمی کے تین بیٹے تھے ، عبداللہ ، عبدالرحمن ، عبیداللہ ۔ اس نے اپنے بچوں کو بلایا اور تینوں کو اپنے پاس بلاکر پوچھا میرے بیٹوں بتاؤ آج تم نے کیا کیا ہے؟ عبداللہ نے کہا : ابو آج میں نے پیڑ پودوں کو پانی دیا ، درختوں کو سینچا اور سیراب کیا۔ ابو نے اس کی حوصلہ افزائی کی اور بطورِ انعام ایک سیب دیا دوسرے بیٹے سے پوچھا بیٹا عبد الرحمن بتاؤ آج تم نے کیا کیا ہے؟ عبدالرحمن نے کہا : آج میں کھیل کود کر کے گھر آیا تو دیکھا ماں کام کاج میں مصروف ہیں تو میں نے بھی ان کا ہاتھ بٹا دیا۔ ابو نے اس کو بھی انعام دیا اب تیسرے بیٹے کی باری آئی وہ فکر میں گم ہو گیا وہ سوچنے لگا میں کہوں تو کیا کہوں؟ آج ہمارے بچے ہوتے تو وہ بھی انعام پانے کے لیے کچھ نہ کچھ کہہ دیتے۔ لیکن اس نے بچے نے جو جواب دیا وہ قابل غور ہے ، کہا کہ ابو آج میں نے کوئی کام نہیں کیا۔ ابو چوں کہ تربیت کی غرض سے بچوں کو بلائے تھے تو اس بچے کی بھی حوصلہ افزائی کی اور اس کو بھی انعام سے نوازا۔ پھر ابو نے کہا : کوئی بات نہیں گر چہ تم نے کوئی کام نہیں کیا لیکن اس سے بڑا کام یہ کیا کہ تونے جھوٹ نہیں بولا یہ بھی تو ایک نیک کام ہے۔ خیر اس کے ابو نے تینوں کو انعام میں سیب دیا تھا تو تینوں کو کہا اس سیب کو ایسی جگہ جاکے کھانا جہاں تمہیں کوئی نہ دیکھ پائے ، تینوں چلے گئے اگلے دن ابو نے پوچھا اسی ترتیب سے پوچھا پہلے بیٹے نے بتایا کہ ابو میں گھر سے دور ایک جنگل میں گیا وہاں ایک بہت بڑا درخت تھا اس کے نیچے بیٹھ کر کھایا سچ کہہ رہا ہوں مجھے کسی نے نہیں دیکھا اسی طرح دوسرے نے کہا : ابو مجھے جنگل جانے میں ڈر لگ رہا تھا اسی لیے میں نے اپنے کمرے کے دروازے ، کھڑکیاں ، اور لائٹوں کو بند کرکے بیڈ کے نیچے چادر اوڑھ کے کھایا مجھے بھی کسی نے نہیں دیکھا😊 ابو تھوڑے مسکرائے اور تیسرے یعنی عبیداللہ سے پوچھا بیٹے تونے سیب کہاں کھایا ؟ اس نے بتایا کہ ابو جب میں مکتب میں پڑھ رہا تھا تو میرے استاد نے بتایا تھا کہ اللہ کا ایک نام ”ناظر“ اور ایک ”بصیر“ ہوتا ہے جس کا معنی ہمیں استاد نے بتایا تھا کہ اس کا معنی ہوتا ہے ہر جگہ اور ہر وقت دیکھنے والا تو مجھے کوئی ایسی جگہ نہیں ملی جہاں مجھے کوئی نہ دیکھ سکتا ہو۔ پھر ابو نے اس کی حوصلہ افزائی کی اور یہ نصیحت بھی کی کہ اتق اللہ حیثما ما کنت ؛ تم جہاں کہیں بھی رہو اللہ سے ڈرو کیوں کہ اللہ ہر جگہ اور وقت دیکھتا ہے کہ تم کیا کر رہے ہو؟ تو بھائیو! یہ ہوتی ہے تربیت اس انداز سے اپنے بچوں کی تربیت کریں۔ خاکسار : *(محمد مبارک انصاری)
Bayaan toh achcha hai lekin mazaaron per jaane ko shirk bol ker saare bayaan ko kharab ker diye nazaron pee sirf khwateen ko jana mana ha mard hazaar ko nahi Aisa hai toh apne baap bhai ki qabron per bhi kyun jaate ho mat jaao Shirk ke maani hai Allah ke badle kisi aur ko pujna kisi aur ki ibadat kerna kisi aur ko sajda karna Awliya Allah yani Allah ke dost unke muqaddas jagah jaaker dilon ko sukun milta hai unka faiz milta hai jis se tum log mehroom hai
جزاک اللہ خیرا بہت خوب شیخ
Shakh sahab app ka biyaan bohat achy lagte he.
Mashaalla
Y byan sun k imaan taza ho gya
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
Mashallah tabarak Allah 😊😊
Jazakumullaahu khayran wa ahsanal jaza
Mashaallah bhut umda post 👌👌👌
Jazakullaahu. ,Khayran wa. ,ahsanal. jaza
جزاک اللہ خیرا
Mashaallah jazakallah
Masha Allah kya khub byaan
Masaallah Bahut khoob
❤ masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
آپکو اللّٰہ تعالیٰ اور زیادہ سے زیادہ اسلام میں دعوت پھیلانے کی توفیق دے
آمین 🫴🫴🫴🫴🫴
اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ االہ تعالیٰ آپ کو اس دنیا میں صحیح سلامت رکھے اور مرنے کے بعد جنت الفردوس میں جگہ دیں
آمین 🫴🫴🫴🫴 ۔
ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا
JazaKallahu Qairan
MASHAALLAH ❤❤❤❤
Masha allah
Jazak allah khair
Mashallah
Masha. Allah.
Jahangir Alam 🤲🤲🤲🤲🤝🇲🇷
Ma sha allah
माशाअल्लाह
1:42 🎉❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ
الحمدللہ کل میں نے بھی اسی موضوع پر خطبہ دیا تھا اور مزے کی بات یہ کہ وہ بھی شیخ کی گزشتہ ایک تقریر سن کر سو ایک واقعہ جو میں نے خطبے میں اپنی طرف سے بیان کیا تھا پیش خدمت ہے!
واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک آدمی کے تین بیٹے تھے ، عبداللہ ، عبدالرحمن ، عبیداللہ ۔
اس نے اپنے بچوں کو بلایا اور تینوں کو اپنے پاس بلاکر پوچھا میرے بیٹوں بتاؤ آج تم نے کیا کیا ہے؟
عبداللہ نے کہا : ابو آج میں نے پیڑ پودوں کو پانی دیا ، درختوں کو سینچا اور سیراب کیا۔
ابو نے اس کی حوصلہ افزائی کی اور بطورِ انعام ایک سیب دیا
دوسرے بیٹے سے پوچھا بیٹا عبد الرحمن بتاؤ آج تم نے کیا کیا ہے؟
عبدالرحمن نے کہا : آج میں کھیل کود کر کے گھر آیا تو دیکھا ماں کام کاج میں مصروف ہیں تو میں نے بھی ان کا ہاتھ بٹا دیا۔
ابو نے اس کو بھی انعام دیا
اب تیسرے بیٹے کی باری آئی وہ فکر میں گم ہو گیا وہ سوچنے لگا میں کہوں تو کیا کہوں؟ آج ہمارے بچے ہوتے تو وہ بھی انعام پانے کے لیے کچھ نہ کچھ کہہ دیتے۔
لیکن اس نے بچے نے جو جواب دیا وہ قابل غور ہے ، کہا کہ ابو آج میں نے کوئی کام نہیں کیا۔
ابو چوں کہ تربیت کی غرض سے بچوں کو بلائے تھے تو اس بچے کی بھی حوصلہ افزائی کی اور اس کو بھی انعام سے نوازا۔
پھر ابو نے کہا : کوئی بات نہیں گر چہ تم نے کوئی کام نہیں کیا لیکن اس سے بڑا کام یہ کیا کہ تونے جھوٹ نہیں بولا یہ بھی تو ایک نیک کام ہے۔
خیر اس کے ابو نے تینوں کو انعام میں سیب دیا تھا تو تینوں کو کہا اس سیب کو ایسی جگہ جاکے کھانا جہاں تمہیں کوئی نہ دیکھ پائے ، تینوں چلے گئے اگلے دن ابو نے پوچھا اسی ترتیب سے پوچھا پہلے بیٹے نے بتایا کہ ابو میں گھر سے دور ایک جنگل میں گیا وہاں ایک بہت بڑا درخت تھا اس کے نیچے بیٹھ کر کھایا سچ کہہ رہا ہوں مجھے کسی نے نہیں دیکھا
اسی طرح دوسرے نے کہا : ابو مجھے جنگل جانے میں ڈر لگ رہا تھا اسی لیے میں نے اپنے کمرے کے دروازے ، کھڑکیاں ، اور لائٹوں کو بند کرکے بیڈ کے نیچے چادر اوڑھ کے کھایا مجھے بھی کسی نے نہیں دیکھا😊
ابو تھوڑے مسکرائے اور تیسرے یعنی عبیداللہ سے پوچھا بیٹے تونے سیب کہاں کھایا ؟ اس نے بتایا کہ ابو جب میں مکتب میں پڑھ رہا تھا تو میرے استاد نے بتایا تھا کہ اللہ کا ایک نام ”ناظر“ اور ایک ”بصیر“ ہوتا ہے جس کا معنی ہمیں استاد نے بتایا تھا کہ اس کا معنی ہوتا ہے ہر جگہ اور ہر وقت دیکھنے والا تو مجھے کوئی ایسی جگہ نہیں ملی جہاں مجھے کوئی نہ دیکھ سکتا ہو۔
پھر ابو نے اس کی حوصلہ افزائی کی اور یہ نصیحت بھی کی کہ اتق اللہ حیثما ما کنت ؛ تم جہاں کہیں بھی رہو اللہ سے ڈرو کیوں کہ اللہ ہر جگہ اور وقت دیکھتا ہے کہ تم کیا کر رہے ہو؟ تو بھائیو! یہ ہوتی ہے تربیت اس انداز سے اپنے بچوں کی تربیت کریں۔
خاکسار :
*(محمد مبارک انصاری)
بے شک
MashaAllah
Kante se machhli Ka shikar Karna Kaisa hai?
Mera naya channel hai
Maulana ki kitab khutbat ki hai usko jama kiya jaye
Kuch acha karna chahta hu mai support me
Bayaan toh achcha hai lekin mazaaron per jaane ko shirk bol ker saare bayaan ko kharab ker diye nazaron pee sirf khwateen ko jana mana ha mard hazaar ko nahi
Aisa hai toh apne baap bhai ki qabron per bhi kyun jaate ho mat jaao
Shirk ke maani hai Allah ke badle kisi aur ko pujna kisi aur ki ibadat kerna kisi aur ko sajda karna
Awliya Allah yani Allah ke dost unke muqaddas jagah jaaker dilon ko sukun milta hai unka faiz milta hai jis se tum log mehroom hai
Kisi ke paas shaikh ka number h
Maulana ki kitab hai khutbat ki?
Sheikh aapke contact number chahiye
Mashallah
Masha allah
Masha Allah
Mashaallah
Mashaallah
Mashaallah
mashaallh
Mashallah
Masha allah
Masha allah
Masha Allah
Masha Allah