Mashallah g ustad g, bhot bhot shukria apka, bhot acha or itny piyar se samjhaty hn ap, Allah pak apki umer draz kry or Allah apky karobar me or barkat de.., Ameeen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جناب میں 48 سال سے کام کر رھا ہوں شلوار قمیض۔کرتہ۔پتلون۔ویسکوٹ سلاٸ مجھے خود پر اعتماد ہے لیکن کٹنگ نہیں جانتا آپکی اس وڈیو نے کٹنگ کا مسلہ حل کر دیا جزاك اللهُ
اللہ تعالی مجھے معاف کرے میں یہ نہیں کہ اپ کی کٹنگ کو غلط بول رہا ہوں اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے کاروبار میں برکتیں عطا کرے صحت میں برکت عطا کرے اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے امین ثم امین
اسلام علیکم استاد ج بے شک ایسی ویڈیو یوٹیوب پر نہیں ملی لیکن استاد جی ساری کٹنگ سکیر سے بتا دی لیکن تیرا نہیں بتایا سکیر سے وہ کیسے کٹنگ ہو گارہمنائ فرما دے جزاکاللہ
السلام علیکم حاجی صاحب کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک خیریت حاجی صاحب یہ جو اپ کٹنگ کر رہے ہیں یہ تقریبا تین سال پہلے میرے ابو جو ہیں وہ پینٹ کوٹ ویسکوٹ شیروانی کے ماسٹر ہیں اور یہ وہ کرتے رہیں انہوں نے ساری زندگی دبئی میں کام کیا ہے
اور انہوں نے یہ کلیہ مجھے بتایا تھا اور میں اس کلیے پر کٹنگ تو نہیں کرتا وہ اس لئے کہ اج کے دور میں نہ تو چسٹ کے حساب سے تیرا ہے اور نہ ہی دامن ہے یہ سب تجربے کی بنا پر کرنا پڑتا ہے
Ma sha ALLAH super
ایسی ویڈیو پورے یوٹیوب پر نہیں واکئ ❤ اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین ❤
Mashallha zabrdast my mardan sy hu
Allah 🎉🎉ao ko long life attha kare Mashallah ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
اسلام علیکم ماشاءاللہ استاذ محترم بہت اعلیٰ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
❤ MashAllah jazaklla sir g❤👍
Mashallah g ustad g, bhot bhot shukria apka, bhot acha or itny piyar se samjhaty hn ap, Allah pak apki umer draz kry or Allah apky karobar me or barkat de.., Ameeen
Mashalha sar g
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو زدگی صحت ولی آتاکرے
Very good سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں God bless you
Mashallah
Nice 👍👍❤❤❤❤
Ustad g karachi say dekh raha hu allah ap ko lambi zindagi day ❤
Nice ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Very well
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جناب میں 48 سال سے کام کر رھا ہوں
شلوار قمیض۔کرتہ۔پتلون۔ویسکوٹ
سلاٸ مجھے خود پر اعتماد ہے
لیکن کٹنگ نہیں جانتا آپکی اس وڈیو نے کٹنگ کا مسلہ حل کر دیا جزاك اللهُ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤ماشاءاللّٰه استاد جی
❤
ماشاءاللہ
Assalam o alaikum.uncle g ap ny 💯 right 👍🏻 bat ki ha k aj tek m
Kesy ny b sceal ki details nhi btain ha .u r great 👍🏻
Aslam o likum uncle ap boht Acha smjaty h mujy bi y petrran chaiy
Mashallaha 💖
Salam sir
Sir plz Kani bazo cutting video send Kare plz
اللہ تعالی مجھے معاف کرے میں یہ نہیں کہ اپ کی کٹنگ کو غلط بول رہا ہوں اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے کاروبار میں برکتیں عطا کرے صحت میں برکت عطا کرے اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے امین ثم امین
ماشاءاللہ زبردست استاد محترم استاد محترم تیرا بھی ایل سکیل پر کٹائی کر کے دیکھا دیں
السلام علیکم حاجی صاحب اس کا موڈ ہے کتنا تیار ہے
Scale ke chote side pr 3 jagah 16 hai.
Sir g mujy scale chahiye
Kesy milen gy muj tak kese ponchen gy
Sir ye centi ma aya ga 20
Jasy jasy tira bar ho ga wasy wasy inshan b bart ja ga na
سر سامنے فرنٹ پر اگر سلوٹیں آئے یا جب سائیڈ پاکٹوں میں کچھ ڈالے تو سلوٹ بنتے ہیں تو اس کی کٹنگ کیسے کرے
Assalam walekum bhai sahab Kale aur bahan ke haal hai ki koi hai video colour aur Ban mein bahut jyada silvat aati hai
اسلام علیکم استاد ج بے شک ایسی ویڈیو یوٹیوب پر نہیں ملی لیکن استاد جی ساری کٹنگ سکیر سے بتا دی لیکن تیرا نہیں بتایا سکیر سے وہ کیسے کٹنگ ہو گارہمنائ فرما دے جزاکاللہ
Muje abie b masla huta hy
وٹس ایپ کے آپ جواب ھی نہیں دیتے تو اونلین کیسے منگوائیں