Second Largest Wholesale Market of honey in Asia| Honey Market in Pakistan| Asli Shahed ki Pehchan
HTML-код
- Опубликовано: 20 окт 2024
- In this Video We Will Give You Complete Information About Second Largest Wholesale Market of honey in Asia, Honey Market in Pakistan, Asli Shahed ki Pehchan, Alfalah Honey Peshawar, Honey Market In Peshawar, Honey Market In Karachi, Honey Market In Lahore, Pure Honey in Pakistan, Honey Wholesale Price in Pakistan, Which honey is best in Pakistan.
#HoneyWholesaleMarket
#Whichhoney sbestinPakistan
#SecondLargestWholesaleMarketofhoneyinAsia
#HoneyMarketinPakistan
Twitter: Wi...
/ explore-peshawar-with-...
www.instagram....
Second Largest Wholesale Market of honey in Asia| Honey Market in Pakistan| Asli Shahed ki Pehchan
• Second Largest Wholesa...
میں نے ان سے شہد منگوایا ہے بہت اچھی کوالٹی ہے
Address daan mujy zarrort ha maareez k lie thanks
Me ne shahd inki shop sy Lia he bahut Achi quality he
Bhai video dakh k bht acha lga.
Achi batain btaeen bhai nay..
Very well done👍🏻👍🏻👍🏻
جزاک اللہ
جزاک اللّٰہ خیر
ماشاء االلہ آپ نے بہُت مفید معلومات دیں ویسے بھی والدہ کی لیے میں نے شہد لینا تھا۔ اللہ آپ کو خوب ترقی دے۔ آمین
آمین مسعود بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کا کمنٹ مجھے اچھا لگا اس وجہ سے میں اسے پن کر رہا ہوں
MashaAllah very informative good video
Thank u
MASHA ALLAH KEEP YOUR VALUE ABLE WORK
Thanks for appreciation
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Jazak-Allah
آمین بہت شکریہ
Very Good information. Keep it up.
Thank u
Mashallah
جزاک اللہ
Nice boht khooob
شکریہ
Salaam, very good video ma sha Allah
بہت شکریہ سید مصطفی
Great video proud of you
thanks a lot for a nice comment
MASHA ALLAH
جزاک اللہ رجید خان
جزاک اللہ رجید خان
Purity of honey can be tested by grapes vinegar. Search on youtube by writing Bhatti honey test.
Good work keep it up brother
Thanks for Appreciation
Nice video .hope the rates have not increased
Thanks for liking video
Bhai wazan Kam karnay k Liye Konsa shehed istamal karen
Dyk k maza agaya
جزاک اللہ
Sb s best s best kon sa hy?
ویڈیو میں مکمل ڈیٹیل موجود ہے اس میں آپ خود چوز کریں کہ آپ کو کونسی شہد چاہیے
@@explorepeshawarwithmudasir suni h sari berry ka. Ap k pass bulk organal h
Very Strange Itni Honey Bees nahien Pakistan maien Jitna Shaihad ki Pidawar hai.
میں نے اسی دکان سے اجوائن کا شہد 1200 روپے کلو کا خریدا ہے۔ میں اس تاک میں تھا کہ کب اجوائن کی قیمت کا ذکر آئے گا لیکن پوری ویڈیو میں اجوائن ہی وہ بد قسمت شہد تھا کہ جس کی قیمت کا ذکر نہیں ہوا ہاہاہاہاہا
افسوس قیمت پوچھنا رہ گئی ہو گی
Shehad asli hi h pakka???¿
میں خود تو دکاندار نہیں یوٹیوبر ہوں مگر بقول دکاندار کے یہ اصلی شہد ہے
Bahi Jan sallam kise mareez k lie Shahid chae mujy koe information da please thanks
بھائی ویڈیو میں دکاندار کا کانٹیکٹ نمبر موجود ہے آپ اس پر رابطہ کرکے اس سے معلومات لیں وہ آپ کو گائیڈ کرے گا
جب تک یہ دکاندار اصلی شہد کی پہچان کرنے کا طریقہ نہیں بتائیں گے میں ان کے شہد کے خالص ہونے پر اعتبار نہیں کروں گا ۔دوسری اہم بات کے پی کے میں بیری نہیں ہوتی ہے تو یہ بیری کا شہد کہاں سے لاتے ہیں۔ یہ سوال تم ان سے ہماری طرف سے کیوں نہیں کرتے ہو۔ میں یورپ ترکی ناروے سعودی عرب اور سویڈن سے سے شہد خریدتا ہوں ان ممالک میں کوالٹی کنٹرول حکومت کی نگرانی میں کی جاتی ہے شہد بھی خالص ملتا ہے اور شہد کواسٹینلس اسٹیل کے کنٹینر ذخیرہ کیا جاتاہے
اصلی شہد بس درخت پر اور مکھیوں کی جھنڈ ھو۔۔۔باقی بہت مشکل ھے۔۔
karachi ma kidhar mily ga bhai...
میں معذرت چاہتا ہوں عرفان مجھے معلوم نہیں ہاں البتہ پشاور میں کہاں سے ملتی ہے تو میں نے بتا دیا ہے
Aslamoalikun Bhai ya loog sugar say honey produce so many in mandi bahauddin ka pass
جن کی ویڈیو میں نے بنائی ہے کیا آپ ان کی بات کر رہے ہیں ؟؟؟
@@explorepeshawarwithmudasir Bhai ma ap ko vedio send kar doo nga ap ki email per
کامران علی میں آپ سے دوبارہ پوچھ رہا ہوں جن کی ویڈیو میں نے بنائی ہے کیا آپ ان کی بات کر رہے ہیں یا وہ کوئی اور لوگ ہیں
Bhai wo loog whole sale wali shops per datye han or ma na ya nahi kha ka us shop per datye han
Very low voice
Swat pure honey 5000 per kg any one need then ask
𝓖𝓻𝓮𝓪𝓽 𝓥𝓲𝓭𝓮𝓸 💐
بہت شکریہ کامی جان