کیا آپ جانتے ہیں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ٹرک آرٹ کی ابتدا کب ہوئی؟؟؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 окт 2024
  • سڑکوں پر دوڑتے یہ سجے سنورے ٹرک سیاسی ، مذہبی اور معاشرتی سوچ کے اظہار کا ذریعہ بن چکے ہیں۔ یہ آرٹ اب صرف ٹرکوں تک ہی محدود نہیں بلکہ گھروں اور ہوٹلوں کی بھی زینت بن چکا ہے۔۔ اس آرٹ کے ہنرمند اظہار کے کون کون سے طریقے اپناتے ہیں۔۔ پاکستان ساگا کے نمائندے سجاد اظہر کی رپورٹ۔۔۔

Комментарии • 7