السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی معذرت چاہتا ہوں اپ کو دیر سے جواب دینے کے لیے اپ کو امی کا شناختی کارڈ اور اپنا اوریجنل شناختی کارڈ ساتھ لے کے جانا ہوگا اپ کو روم اسانی سے مل جائے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ چارجز ہیں وہ پر ڈے کے ہیں اور منتھلی یا ویکلی چارجز اس میں اور مناسب ہو جائیں گے اپ کال کر کر ان نمبرز پر رابطہ کر لیں شکریہ
Whatsapp num ni ha kia inka ? Aur hm couple han 4_5 hour bad next gari ati ha ye na ho couple ko entry na dien 😂mngeiter k sath stay kr skty han next gati late ati ha
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اپنا کانٹیکٹ نمبر بھی کمنٹس میں شیئر کر دیتے تو شاید لوگوں کے لیے اسانی ہوتی اور ہوٹل کا نام وغیرہ بھی بتا دیں تاکہ گوگل سرچ کر کر اس کی لوکیشن وغیرہ اور ہوٹل کی ویڈیو اور پک وغیرہ دیکھی جا سکے شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اپ کی بات مجھے سمجھ میں نہیں ائی اگر اپ کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ غیر ملکی افراد کے لیے یہ ہوٹل نہیں تو اپ نے بالکل صحیح کہا کیونکہ ان کی سی این ائی سی پاکستانی شہریت نہیں ہے اس کے لیے ان کو پولیس اسٹیشن جا کے این او سی فارم بنوانا ہوگا شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی بہت زیادہ تو مجھے نہیں پتا لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ یہاں بیوی کے CNIC وغیرہ لیے جاتے ہیں جو کہ ہر رات تھانے میں انٹری ہوتی ہے ان ہوٹلز میں کون کون رکا اور یہ فیملی ہوٹلز ہے اور تمام رومز میں نے خود دیکھے ہیں زیادہ تر یہاں پہ فیملیز ہی اتی ہیں باقی غیب کی خبر تو صرف اللہ کو ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی موبائل نمبر تو میرے پاس اس وقت موجود نہیں لیکن لوکیشن میں سینڈ کر سکتا ہوں اور گوگل میپ پر بھی اپ ان کے نمبرز ڈھونڈ سکتے ہیں
Bhai bahot hi sasta hotal hai Lahore ka visit asaan krdia aapne Allah abaad rakhay
Aamen aapko bhe insha Allah pindi.ke hotal.ki bi videos dalen gay
Hosla afzai karnay ka shukria
3000 charges hen 1500 nhn bol rhy
Contect number mil sakta ha en ka
Mashallah Bohat Zabardast, God Bless You, have a safe trip
Thanks
Good, enjoy your Trip 👍👍👍
Zabardast 👍👍 mashlah enjoy it
Thanks
Zrbrdast Class Video ❤❤❤❤ !!!!
Jazak Allah
Thanks for comment
Allah aapko kosh rakhay
Bohat achi video hey
Thanks
Zaberdast
Thanks
Bhut hi zbrdst information ar sasta hotel
Jazak Allah bhai
Thanks for comments
Very NYC video Sr apne asani krdi hmare liye Inshallah visit kareinge, god bless you
Thanks sir
Yr ma multan sy hn to ma ny walida ka check up krwna ha 2 din lag jy gy kya cheez sath la k ao booking k liey
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی معذرت چاہتا ہوں اپ کو دیر سے جواب دینے کے لیے اپ کو امی کا شناختی کارڈ اور اپنا اوریجنل شناختی کارڈ ساتھ لے کے جانا ہوگا اپ کو روم اسانی سے مل جائے گا
id cad hotel wala pass rakh la gay ya data entry Kar k wapas kar denge
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی انٹری کر کر واپس کر دیتے ہیں
thnx u so much
Good
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو خوش رکھے
پارک وے ھوٹل
یہاں پر پارک لائن نام کا کوئی ھوٹل ھے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی اس کے متعلق میں کچھ نہیں جانتا شکریہ
Does the hotel accept foreigners?
G bhai yahan pe forgieners bhi ake stay krtay he
mobile nmbr
Hotel k address da daw bai
❤❤❤❤❤❤
Thanks
Pehle se book karwa sakte hen?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی بھائی دیے ہوئے کانٹیکٹ نمبر پر رابطہ کر کر اپ پہلے سے بکنگ کروا سکتے ہیں شکریہ
Bhi number kia ha ap k ma ap sa 1 bat pochni ti@@thenainaaamir
Sir 2 couple ko yha room mil sktha ha ya ni
جی بھائی بالکل مل سکتا ہے لیکن نکاح نامہ اور دونوں کی اوریجنل شناختی کارڈ چاہیے ہوں گے
Bhai ye rent or month py h ya per day py?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ چارجز ہیں وہ پر ڈے کے ہیں اور منتھلی یا ویکلی چارجز اس میں اور مناسب ہو جائیں گے اپ کال کر کر ان نمبرز پر رابطہ کر لیں شکریہ
Yh rent pr month ka hai ya per day ka?
Sir 1 day ka he thanks for omment
Whatsapp num ni ha kia inka ?
Aur hm couple han 4_5 hour bad next gari ati ha ye na ho couple ko entry na dien 😂mngeiter k sath stay kr skty han next gati late ati ha
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی نکاح نامہ کے بغیر انٹری نہیں ہوگی
Hotel k address da daw bai r number da daw
Lift available hy ??
نہیں بھائی لفٹ نہیں ہے
Bhai din ka 3000 ya week ka
Din k bhi y room hen charpai nahi hai
Ya jo likha ha k hotel k kmra ma mehman k jany ki ijzat ni ha is k kia MTLB ha
بھائی ماحول کو دیکھتے ہوئے اس طرح کی پابندیاں لگائی جاتی ہیں تاکہ ہوٹلوں میں غلط کام نہ ہو سکے
I think its not cantt station its near to Lhr Junction
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی بھائی اپ نے بالکل صحیح کہا لاہور جنکشن کے قریب ہے
Ac k charges kya hain?
بھائی ویڈیو میں موجود کانٹیکٹ نمبر پہ کال کرکے تفصیل معلوم کرلیں
جزاکﷲ
12 hour ya 24 hours ky liya room rent py milta?
بھائی 24 گھنٹے کے لیے روم ملتا ہے
1 month k leyea kia fare ho gaa
Location plzzz
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ لاہور اسٹیشن کے بالکل سامنے ہیں اپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں جگہ کا نام اسٹریلیا چوک ہے
Jis ny lahore ana h wo mjh sy rabta krei 900 mai aesa hotel per day ky according provide krun ga
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اپنا کانٹیکٹ نمبر بھی کمنٹس میں شیئر کر دیتے تو شاید لوگوں کے لیے اسانی ہوتی اور ہوٹل کا نام وغیرہ بھی بتا دیں تاکہ گوگل سرچ کر کر اس کی لوکیشن وغیرہ اور ہوٹل کی ویڈیو اور پک وغیرہ دیکھی جا سکے شکریہ
Rate to ni pre gi police ki
Bhai family hotel he
میں بھی اسی ہوٹل میں کمر لونگا
بھائی جب اپ روم بک کروائیں تو اس کا ریویو لازمی دیے گا شکریہ
Ab aap log Lahore aaege to hotal ki zarorat nahi pardhay gi bhai
Insha Allah pher zaror aaen gy lahore or aap se bhe zaror melengay insha Allah
Sir location Bata day ?
Bhai video pori dekhen aasan rasta bataya hoa he humne
Forgner aloowed nai hai mene abe call karkei deikleya
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اپ کی بات مجھے سمجھ میں نہیں ائی اگر اپ کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ غیر ملکی افراد کے لیے یہ ہوٹل نہیں تو اپ نے بالکل صحیح کہا کیونکہ ان کی سی این ائی سی پاکستانی شہریت نہیں ہے اس کے لیے ان کو پولیس اسٹیشن جا کے این او سی فارم بنوانا ہوگا شکریہ
Yahan pe cames to nai hoty ku k pakistan main privacy ka khyal nai reh gya
Nahi bhai humne khud stay kara he family hotel he ye
How about security ..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی بہت زیادہ تو مجھے نہیں پتا لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ یہاں بیوی کے CNIC وغیرہ لیے جاتے ہیں جو کہ ہر رات تھانے میں انٹری ہوتی ہے ان ہوٹلز میں کون کون رکا اور یہ فیملی ہوٹلز ہے اور تمام رومز میں نے خود دیکھے ہیں زیادہ تر یہاں پہ فیملیز ہی اتی ہیں باقی غیب کی خبر تو صرف اللہ کو ہے
PtCL nmbr se koi pick ni kr raha call
Bhai number send kar diye hen aap mobile par contact karlen
Yar yi to 3000 hazar kehrhy Hy aor video mia 1500 bol rahy Hy
بھائی جو فرسٹ فلور ہے اس کا 3 ہزار روپے سیکنڈ تھرڈ اور فورتھ فلور کے چارجز کم ہیں
1 day ka 3 thousand Rs
جی بھائی یہ سیکنڈ فلور کا ہے تھرڈ فلور اور فورتھ فلور کے چارجز اور بھی کم ہیں
Us hotel ka nb ml skta h
Video men mention kiya hoa he aap video pori dekhe
Location
Sister video men bohat aasan location batayi hoyi he aap video dekhen
Not 1500 room charges 3000
Bhai 3rd or fourt flour pr 1500 ke hn video pori dekhen
becho ka I'd card ni hota is k lia kya karho
Bacjon ke id card ka taqaza nahi krte meyan biwi ya ami abu ka mangte hn
@@thenainaaamir thnx
Hotel ki location
Aasan rasta video men humne samjha diya he aap video pori dekhlen
Bhai humne lahore pohanchny se pehly booking krni hai Ksy contact kren whatsapp nmbr mil skta h kya
Bhai mene is men mobile number bhi dala hoa he unka aap video men dekho
03457946062 al munawwar hotel
042.37381376
042.37663654
042.37650502
Bhai en ka mobil number mil sakta ha
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی موبائل نمبر تو میرے پاس اس وقت موجود نہیں لیکن لوکیشن میں سینڈ کر سکتا ہوں اور گوگل میپ پر بھی اپ ان کے نمبرز ڈھونڈ سکتے ہیں
WHATSUP NUMBER NAAHI HAI KOI
In ka koi contact numbrr
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی ویڈیو میں ہوٹل کا کانٹیکٹ نمبر منشن ہے