سر میڈیکل سینٹر والوں کے خلاف ایک مذمتی ویڈیو پلیز ضرور بنائیں جس طرح اپ ماضی میں مختلف اداروں کی غلطیوں پر ان کی کھچائی کرتے رہے ہیں ۔ان کی بھی ضرور کھچائی کریں ۔
Asslam o alikum sir geee mera visa load unload ka h khanchy p lgwaya pls kaya kl s passport embessy s wps ni a rhy pls btay pls m apki har video dekhta butt apka reply ni milta pls karachi emboss y
السلام علیکم سر سر میرا تقریبا ڈیڑھ ماہ ہو گیا ویزا لگ چکا ہے اور میرا پروٹیکٹر بھی ہو گیا لیکن میرے پاسپورٹ کا پروٹیکٹر نہیں کروا رہا ایجنسی والا وہ یہی کہہ رہا ہے ابھی 2 3 دن بعد ہو جائے گا تو اس کا کیا حل ہے
سر اس بات میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے اپنے یوٹوب چینل کو استعمال کرتے ہوئے عوام کے مسئلے مسائل ہائی لائٹ کیے ۔اپ واحد شخص ہے جو عوام کے مسئلے مسائل کے اوپر اوریجنل بات کرتے ہیں۔میرے میڈیکل کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔جیسا کہ اپ کو پتہ ہے ۔ پورے یوتوب پر کوئی ایک بھی ویڈیو میڈیکل سلوشن کے حل کے لیے کسی نے نہیں بنائی ۔اپ نے پچھلی ویڈیو بنائی اور اپ کی ویڈیو دیکھ کر مختلف یوتوب بر نے اپ کی ویڈیو کو کاپی کرکے سیم وہی طریقہ بتا کر ویڈیو اپ لوڈ کی ۔کتنے نالائق لوگ ہیں یہ ۔۔چلو مسئلہ حل ہونا یا نہ ہونا تو ایک الگ بات ہے ۔اپ نے اپنے نالج کے مطابق ویڈیو بنائی میں اپ کا شکر گزار ہوں۔۔اپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق میڈیکل کو ان لائن کروایا پھر بھی کامیابی نہیں ملی۔ لیکن اپ کی ویڈیو کو جس طرح لوگوں نے کاپی کیا وہ بہت مزہ ایا یہ صرف اور عوام کا ٹائم ضائع کرتے ہیں ۔۔نالائق لوگ ہیں یہ اپ پہلے وہ شخص ہیں جس نے میڈیکل ان لائن نہ ہونے کے اوپر ویڈیو بنائی میں اپ کو ایپریشیٹ کرتا ہوں ۔۔اپ عوام کی اوریجن اواز ہے۔۔اللہ اپ کو سلامت رکھے
Assalam o alaikum sir g
Jo ap please bata rahy han k testing ma dal diye gay han Tamam visy to driving visa walo ki test booking Kis city sy ho Rahe ha sir g
Good information
@@shoaibraja1478 thanks
Please guaid me 👍
Bhai Jan amil manzli ke wakale kab open honge ??
Sir Mera saikh Shana ka truck driver ka visa ha kindaly ap ya bta dain k driving walo ki neftec boking Kis city sy ho Rahe ha
سر میڈیکل سینٹر والوں کے خلاف ایک مذمتی ویڈیو پلیز ضرور بنائیں جس طرح اپ ماضی میں مختلف اداروں کی غلطیوں پر ان کی کھچائی کرتے رہے ہیں ۔ان کی بھی ضرور کھچائی کریں ۔
میرا میڈیکل کی وجہ سے ری جکٹ ہو گیا
اسلام آباد ایمبیسی میں کھانچہ سسٹم چل رہا ھے کہ نہیں آجکل
@@rashidkhanfrdani7360 ni
سرجی سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیور کے ویزے کے لیے بھی navttc لازمی ہے؟؟؟
@@Abdul_Rehman20 jee ho ga
Sir after visa stampting kitnay din bad documents received ho jatay hain travel agency walay ko
Aslam o alikum, koi info dy skta hy ? 18 Nov ko family k multan fingers print hoy aj 24 din ho gay hain abhi tk visa nai lga ,
Vist visa
Aoa sir 3 Dec sy case embassy jama hai likn abhi tak date b change nhi hoi Kiya Kary?
Asslam o alikum sir geee mera visa load unload ka h khanchy p lgwaya pls kaya kl s passport embessy s wps ni a rhy pls btay pls m apki har video dekhta butt apka reply ni milta pls karachi emboss y
Same issue with me plz guide us
@nazimhussain9419 bhi ap kis City m ja rhy ho
@@MohsinAbbas-no1ge okara with same visa type
@@nazimhussain9419 kis City ja rahy ho sudia
السلام علیکم سر سر میرا تقریبا ڈیڑھ ماہ ہو گیا ویزا لگ چکا ہے اور میرا پروٹیکٹر بھی ہو گیا لیکن میرے پاسپورٹ کا پروٹیکٹر نہیں کروا رہا ایجنسی والا وہ یہی کہہ رہا ہے ابھی 2 3 دن بعد ہو جائے گا تو اس کا کیا حل ہے
سر میرا ویزا بائیک رائڈر ہے
Sir please reply
سر اس بات میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے اپنے یوٹوب چینل کو استعمال کرتے ہوئے عوام کے مسئلے مسائل ہائی لائٹ کیے ۔اپ واحد شخص ہے جو عوام کے مسئلے مسائل کے اوپر اوریجنل بات کرتے ہیں۔میرے میڈیکل کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔جیسا کہ اپ کو پتہ ہے ۔
پورے یوتوب پر کوئی ایک بھی ویڈیو میڈیکل سلوشن کے حل کے لیے کسی نے نہیں بنائی ۔اپ نے پچھلی ویڈیو بنائی اور اپ کی ویڈیو دیکھ کر مختلف یوتوب بر نے اپ کی ویڈیو کو کاپی کرکے سیم وہی طریقہ بتا کر ویڈیو اپ لوڈ کی ۔کتنے نالائق لوگ ہیں یہ ۔۔چلو مسئلہ حل ہونا یا نہ ہونا تو ایک الگ بات ہے ۔اپ نے اپنے نالج کے مطابق ویڈیو بنائی میں اپ کا شکر گزار ہوں۔۔اپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق میڈیکل کو ان لائن کروایا پھر بھی کامیابی نہیں ملی۔ لیکن اپ کی ویڈیو کو جس طرح لوگوں نے کاپی کیا وہ بہت مزہ ایا یہ صرف اور عوام کا ٹائم ضائع کرتے ہیں ۔۔نالائق لوگ ہیں یہ اپ پہلے وہ شخص ہیں جس نے میڈیکل ان لائن نہ ہونے کے اوپر ویڈیو بنائی میں اپ کو ایپریشیٹ کرتا ہوں ۔۔اپ عوام کی اوریجن اواز ہے۔۔اللہ اپ کو سلامت رکھے