السالام علیکم۔ مولانا آپکے پڑھانے کا انداز ماشأاﷲ بہت ہی عمدہ ہے۔۔آپکے انداز کو دیکھ کر دل میں امنگ پیدا ہوئ ہے کہ ہم جیسو کا پڑھنا بھی اب شاید آسان ہوجائے جو کافی عرصہ سے اسی احساس کمتری کا شکار تھے کہ گردان یاد کرنی پڑےگی اور اسکا تکرار ہی کے ڈر سے آج تک نہ پڑھ سکے۔۔ خیر بات تو اور بھی بہت سی ہیں۔۔۔اب ہمیں آپ یہ بتائے کہ آپ سے کلاس لینے کے لئے ہمیں کیا کرنا ہے کون کون سی کتابے لانی ہیں پوری ترتیب سے وضاحت کے ساتھ جواب عنایت فرمائے فقط۔۔ محمد عمران
جزاكم اللہ خیرا
ےواہ ازہار بھائ کمال کر دیا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جزاك اللهُ Oustad sahib ALLAH PAK AP K ALIM OR AMIL MA BARKAT DY
ماشاءاللہ جی بہت خوب۔
ماشااللہ ۔۔۔
اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔
ماشاء اللہ استاد محترم
Assalamo alaikum janab e aali bahaout zabardast
زبردست جناب مولانا صاحب
Ma Sha Allah jallajalalaho
ماشاءالله مولانا صاحب
واہ
ماشاء الله
بارك الله في حياتكم الطيبة
Masha Allah
السالام علیکم۔ مولانا آپکے پڑھانے کا انداز ماشأاﷲ بہت ہی عمدہ ہے۔۔آپکے انداز کو دیکھ کر دل میں امنگ پیدا ہوئ ہے کہ ہم جیسو کا پڑھنا بھی اب شاید آسان ہوجائے جو کافی عرصہ سے اسی احساس کمتری کا شکار تھے کہ گردان یاد کرنی پڑےگی اور اسکا تکرار ہی کے ڈر سے آج تک نہ پڑھ سکے۔۔ خیر بات تو اور بھی بہت سی ہیں۔۔۔اب ہمیں آپ یہ بتائے کہ آپ سے کلاس لینے کے لئے ہمیں کیا کرنا ہے کون کون سی کتابے لانی ہیں پوری ترتیب سے وضاحت کے ساتھ جواب عنایت فرمائے فقط۔۔ محمد عمران
وٹس اپ
+923154411997
سبحان الله
talilat ki pechan b btayee
علامہ صاحب فلما کیا اس کی وضاحت فرماے یعنی کن حروف میں سے ھے
Kamal
ماشاءالله
اور قیمۃ کی تعلیل بتا دیجئے
Good
ابواب کا کیسے پتہ چلے گا مولانا صاحب رہنمائی فرما دیں
ماشاءاللہ
is sy aagye ka bhii samjhaiye is hi trah sy
Ggg
جزاك الله
Aoa kay ap darsay nazami talbat ko karwatay ko b karwatay ha
جی
❤❤❤❤❤❤
Aslamo alaikum.
Hum agar Arabi language sikhna chahen to kis sabaq se start kren..
عربی پڑھنا ہو تو صرف ونحو اور بولنا ہو تو کہیں سے اسپوکن کلاس لیجیے
میرا سوال ہے کہ
لفظ مولوی اور مولانا کی صرفی تحقیق
مع کس باب سے ہیں
کیا اسم ضمیر اور اسم اشارہ کی صرفی تحقیق ہوتی ہے اور اگر نہیں ہوتی ہے تو نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ابواب صحیح ثلاثی مجرد و ثلاثی مزید فیہ ارشاد الصرف و ابواب الصرف: ruclips.net/p/PLwbv-qRfxFBSLRU98Ts10XHjFnY7I9AoM
باب صرف کا تیسرا سبق اسم کی چھ اقسام
پلیز لنک سینڈ کر دیں وزن معلوم کرنے کا طریقہ
👌👌😊
Yeh Course Online Karna hai Hazrat
وٹس اپ پر رابطہ کیجیے
923154411997
سلام
میرا سوال ھے ھم کیسے بتائیں گے یہ کس باب کا صیغہ ھے یہ الجھن کیسے دور ھو
فتح
نصر
ضرب
ڈکشنری
نام ینام کی گردان تحریر کریں
جاء یجیئ کی صرف صغیر پلیز
سلام
میوزک کے بغیر ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اس میں میوزک نہیں ہے
میری وڈیوز تو ایڈٹ بھی نہیں ہوتی یہ نارمل ریکارڈنگ ہے
Koe music nahyn
مرحبا🌷
میں بھی درست نطامی والا ھو
background myn music on hwa wa hy.....
مسجد کے اندر کی سادی ریکارڈنگ ہے
or bab ki b
❤❤❤❤❤❤