حلوہ پوری پیچتے ہوۓ 75 سال ہو گئے ہیں لیکن اب بھی فُٹ ہاتھ پر بیٹھے ہیں اور پوریاں رکھنے کے لیے پنکھے کی جالی استعمال ہوتی ہے ۔ اگر کبھی خوش قسمتی سے چائنا نے ہماری پوریوں کے لیے ایک اچھی چھننی یا جالی بنا دی تو پھر ہم اس کی نقل کر کے گھٹیا معیار کی نہت اقسام کی جالیاں بنا لیں گے لیکن خود ہمیں اتنا شعور نہیں کہ کوئی کام معیاری اور قابل فخر کر لیں ۔ افسوس ۔