اسلام و علیکم راجا صاحب بہت اچھی وڈیو ہے لیکن آپ نے اپنا وعدہ پورا کرنا ہے کہ اعوان ایکسپریس بس سروس سرگودھا پہ وڈیو بنانا ہے سرگودھا تا پنڈی براستہ خوشاب کلر کہار چکوال۔ آپ نے چند دنوں کا وعد کیا لیکن مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے۔ امید ہے مہربانی فرماٸیں گے
بہت معذرت خواہ ہوں کہ ابھی تک اعوان ایکسپریس پر ویڈیو اپ لوڈ نہیں کر سک ، جسکی وجہ کچھ مصروفیات اور کچھ مواد اور معلومات کا انتظار ہے تاکہ جب ویڈیو اپ لوڈ ہو تو اس میں صحیح تفصیل سے معلومات بھی دستیاب ہوں اور ایک مکمل دستاویز قسم کی ویڈیو ہو ، ویسے تو اس پروجیکٹ پر 70٪ فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ، ان شاءاللہ آپ کو یہ ویڈیو دیکھنے کو ملے گی جس میں سپراعوان کی بھی داستان ہوگی
MashaAllah.
🇵🇰♥️🖐️
Waalaikum salam bhai
و علیکم السلام
❤❤❤❤👍👍👍👍👍
sir chak beli khan city ki koi old video lgao
Bhai jan hifza bad road par chlti the bus 🚐 un ki koi video ha tu wo upload kra plzzzzzzzzzzzzzzz
بھائی چک بیلی خان کی نیو وڈیو لگاؤ
کوشش کرتا ہوں کہ چکبیلی خان کی مزید ویڈیوز آپ لوڈ کروں
@@sattarbedford bohat shukriya bhai
اسلام و علیکم راجا صاحب
بہت اچھی وڈیو ہے لیکن آپ نے اپنا وعدہ پورا کرنا ہے کہ اعوان ایکسپریس بس سروس سرگودھا پہ وڈیو بنانا ہے
سرگودھا تا پنڈی براستہ خوشاب کلر کہار چکوال۔
آپ نے چند دنوں کا وعد کیا لیکن مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے۔
امید ہے مہربانی فرماٸیں گے
بہت معذرت خواہ ہوں کہ ابھی تک اعوان ایکسپریس پر ویڈیو اپ لوڈ نہیں کر سک ، جسکی وجہ کچھ مصروفیات اور کچھ مواد اور معلومات کا انتظار ہے تاکہ جب ویڈیو اپ لوڈ ہو تو اس میں صحیح تفصیل سے معلومات بھی دستیاب ہوں اور ایک مکمل دستاویز قسم کی ویڈیو ہو ، ویسے تو اس پروجیکٹ پر 70٪ فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ، ان شاءاللہ آپ کو یہ ویڈیو دیکھنے کو ملے گی جس میں سپراعوان کی بھی داستان ہوگی
@@sattarbedford
شکریہ
سپر اعوان کے زکر کامطلب ہے کہ یہ واقعی مکمل وڈیو ہوگی
انتظار رہے گا
سر جی
جو وعد کیا تھا کب پورا ہوگا؟؟
وڈیو کب پوسٹ کریں گے
@@akbarhussainshah5859 نہ پوچھیں میرا حال ، ان شاءاللہ یہ ویڈیو📽️ بناؤنگا اور آپلوڈ بھی کرونگا ، پاکستان 🇵🇰آکر خوار بہت ہوا ہوں 😭
@@sattarbedford
اللہ پاک ہم سب کو آسانیاں عطا فرماٸیں اور اہنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
کیا مسلہ ہو گیا ہے۔ ہمارے لیۓ کوٸ حکم ہے تو بلا جھجھک بتاٸیں