پیر صاحب جیسا کوئی نہیں ہو سکتا ہر زاویے سے آپ رحمتہ اللہ علیہ بے مثل و بے مثال تھے اللہ کریم آپکی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی وارث علوم مہر علی سید السادات حضرت سید نصیر الدین نصیر گیلانی نور اللہ مرقدہ کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین حق گو عالم دین سچے صوفی کم گو سنجیدہ سخن بارعب متواضع پروقار شخصیت کے مالک تھے
افسوس ہوتا ہے ایسی گفتگو ہزاروں نے بھی نہیں سنی لیکن چاہت فتح علی خان کو لاکھوں نے سنا جو قومیں نظریات سے ہٹ جاتی ہیں ان کو تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا
اللّٰہ اکبر کبیرا ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم پیر نصیر الدین صاحب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راضی ہوں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
ماشااللہ اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے کیا خوبصورت باتیں کی ہیں اور کیا ہی یہ وقت کے وزیراعظم کے سامنے کلمات کہے ہیں ایسے لوگ تو صدیوں بعد ہی پیدا ہوتے ہیں
ہائے ہائے ہائے 💔😢 کہاں سے لاؤں اب ایسی عظیم شخصیت ۔۔😭😭 آپ پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے آپ دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھر🥺😭 میرے مرشد کامل حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ ❤
اسلام وعلیکم پیر نصیر الدین شاہ صاحب اور بزرگان دین یہ سچے دل والے اور دین مصطفی کو اچھے لفظوں میں بیان اور روح سے اپنے مذہب اسلام سے پیار کرنے والے ہے دعا گو عابد حسین جوئیہ صدر جنوبی پنجاب آل پاکستان ڈرائیور اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان
الله پاک یہی سوچ تمام مسالق کے لوگوں کو عطا فرماے تاکے الله اور اس کے رسول کی شریعت کو نافذ کیا جا سکے پاکستان کا مطلب ہی ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
ماشاءاللہ۔سبحان اللہ۔صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔۔یارب العالمین اپنے ایسے تمام پیاروں کے اوپر اربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔۔طالب دعا حاجی محمد عارف
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف بہت بڑی علمی شخصیت کے حامل تھے جس کی عملی جھلک آپ اس مختصر مگر پر اثر خطاب میں دیکھ سکتے ہیں - اللّٰہ تعالیٰ سے آپ کے درجات کی بلندی کی دعا ہے -
ن لیگ نے اس اہم موقع کو کھو دیا اگر پاکستان کے لیے نفاذ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو لاگو کردیا جاتا تو آج پاکستان میں ان کی واہ واہ ہوتی لیکن انہوں نے ممتاز قادری رحمۃ اللّٰہ کو شہید کیا اور قادیانیت کو اپنا بہن بھائی کہا اب ذلت ان کے گلے کا طوق بن گیا ہے آئے روز اس میں اضافہ ہو رہا ہے پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رح نے اپنے علم و عمل اور صلاحیتوں کا لوہا منوایا آج ان کی شاعری جو شریعت کے مطابق ہے ہمارے لیے مشعل راہ ہے ان کے انوار سے ہمیں روشنی مل رہی ہے اللّٰہ عزوجل حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نگاہ ناز سے ان کی مرقد مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
کیا ہی خوب صورت انداز بیاں تھا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہلبیت اطہار کی محبت اور مراتب کیسے بہترین مدللانہ انداز میں بیاں کیا شیعوں کی تردید کیسے مہارت سے کی گئی سلام تجھے اللہ کرے تیری مرقد پر نور برسے کیسے کیسے بہترین لوگ چلے گئے انا للہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ اکبر جس طرح دین حق کے لیے علماء مشائخ اسلاف اولیاء اللہ نے اپنے اپنے دور کے اندر بہت قربانیاں دی ہیں اسی طرح میرے پیر مجدد دین ملت سیدالسادات پیرانہ پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے بھی اپنے دور کے اندر بہت ہی اچھے طریقے سے دین حق کی خدمات انجام دیں اور آج بھی اللہ تعالیٰ نے ان کا نام زندہ رکھا ہے امت مسلمہ کے ❤️ میں اور رہتی دنیا تک نام رہے گا اللّٰہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے لبیک یارسول اللّٰہ ❤❤❤
اللہ تعالٰی ان لوگوں کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے اور تمام امت مسلمہ کی بخشش فرمائے اور پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah Kia bat ha dioband ka rohani farzand aap KO salam pysh karta aap na toheed was sunnat ka dars hamisha awaam ko dia Allah aap ka darajat buland kary
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)..💜 میری کیا جرات کہ بن جاؤں غلام مطفی (ﷺ) مجھ کو تو ان کے غلاموں کی غلامی چاہیے نعت گوئ کے لیے کچھ تو درکار ہے صبیح حسن حسان صدق قدسی جام جامی چاہیے
مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی کے لیے مگر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں😢😢
💯 agree
Beshak ASI hi ha allaha pak ap ko slamat rakhe
❤kia baat ki hy
❤
بیشک💯💖🌹
بہت بڑی قابل قدر اور انتہائی علمی اور ادبی شخصیت تھے مالک داجات بلند کرے
Aameen
DARJAT ziada hon.
Ameen
❤❤❤❤❤
Great 👍 Khawaja Naseer Sb R.A. Allah Bless always
الحمد للہ جنازہ مبارک میں شرکت کی سعادت نصیب ہویء۔
کب انتقال ہوا تھا
@@umairsheikh1461
2009 mein
@@umairsheikh1461 2009 me
@@umairsheikh1461
2009 mein
ماشاءاللہ پیر صاحب نے تو کمال کر دیا ایسی علمی گفتگو کی جس پر کوئی اختلاف نہیں کر سکتا اللہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
Bilkul Beshak ❤
Ameen ❤
بہت پڑھے لکھے صاحب علم نفيس گفتگو کسی سیاسی پشت پنا ہی کے بغیر صاحب موصوف نے کبھی تکبر نہیں کیا علم کا دریا ہے
پیر صاحب جیسا کوئی نہیں ہو سکتا ہر زاویے سے آپ رحمتہ اللہ علیہ بے مثل و بے مثال تھے اللہ کریم آپکی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
او ٹور جا
اللہ تعالی وارث علوم مہر علی سید السادات حضرت سید نصیر الدین نصیر گیلانی نور اللہ مرقدہ کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین حق گو عالم دین سچے صوفی کم گو سنجیدہ سخن بارعب متواضع پروقار شخصیت کے مالک تھے
🤲🤲🤲
آمین ثم آمین
Ameen ❤️
Subhanallh👍👍👍👍👍
Sai kaha bahi ap ne
سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
❤❤❤
مشتاق اکھیاں ہیں
گستاخ لفظ ہے اصل@@here.789
افسوس ہوتا ہے ایسی گفتگو ہزاروں نے بھی نہیں سنی لیکن چاہت فتح علی خان کو لاکھوں نے سنا جو قومیں نظریات سے ہٹ جاتی ہیں ان کو تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا
😢
جی بالکل
Agreed
Assa hi h
Beshak
اللہ پاک پیر نصیر الدین صاحب کے درجات بلند فرمائیں آمین
Ameen
کیا خوبصورت تقریر کی ھے نصیرالدین شاہ صاحب نے ، اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
اللہ پاک ان کا مشن جو کے نفاذ نظام مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم ھے اللّٰہ پاک قاءیم فرمائے
❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ پیر نصیر الدین نصیر شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤
Aameen
آمین ثم آمین@@mska2095
ماشاءاللہ بہت خوب جناب پیر صاحب اللہ تعالیٰ آ پکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین ثم آمین ،
حضرت پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو دیوبند مسلک والے بھی بڑی عزت و احترام کرتے ہیں ۔
اللّٰہ اکبر کبیرا ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم پیر نصیر الدین صاحب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راضی ہوں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
کیا عظیم شخصیت تھی ۔۔ اللّه درجات بلند کرے ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو پیر نصیر الدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد
حق گوئی پہ ڈٹ جانا اور ہمیشہ سچ بات بلاجھجک بیان کرنا ۔ پیر سید نصیر الدین نصیر تاجدار گولڑہ شریف ۔۔۔
پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ نے کمال گفتگو کی ہے
کیا علوم و فنون اور اردو زبان پر دسترس حاصل ہے۔ سبحان اللہ 🎉❤❤❤
بہت بڑے شخصیات تھیں
اللّٰہ عزوجل پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 🤲
آ مین ثم آمین یارب العالمین یارحمت العالمین
ماشااللہ اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے کیا خوبصورت باتیں کی ہیں اور کیا ہی یہ وقت کے وزیراعظم کے سامنے کلمات کہے ہیں ایسے لوگ تو صدیوں بعد ہی پیدا ہوتے ہیں
بہت علمی شخصیت تھے پیر صاحب
خدا رحمت کنند ا یں عاشقان پاک طینت را
ہائے ہائے ہائے 💔😢 کہاں سے لاؤں اب ایسی عظیم شخصیت ۔۔😭😭 آپ پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
آپ دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھر🥺😭 میرے مرشد کامل حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ ❤
Mn b apny مرشد ko visaal k bad yunhi yad krti dhondti phirti hon
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ❤❤
امام الشاہ احمد نورانی جمیعت علماء پاکستان ذندہ باد
اللّٰہ پاک پیرو مرشد صاحب کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
اسلام وعلیکم پیر نصیر الدین شاہ صاحب اور بزرگان دین یہ سچے دل والے اور دین مصطفی کو اچھے لفظوں میں بیان اور روح سے اپنے مذہب اسلام سے پیار کرنے والے ہے دعا گو عابد حسین جوئیہ صدر جنوبی پنجاب آل پاکستان ڈرائیور اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان
اللہ تعالٰی پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ما شاء الله
جزاك الله خيراً
الللہ آپ پر رحمت فرمائے
اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺧﻮﺩ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﮮ❤
ماشاءﷲ بہت اچھا بیان کیا ہے پیر صاحب نے ...
كيا ذوق اور کیا طریقہ تھا بات کرنے کا اللہ جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے
انتہائی شاندار انسان اور بہترین مقرر تھے
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
20:02 TO 20:12
بے حد کمال کا جملہ بولا۔ ورنہ کس کی جرات کہ وقت کے حاکم کو سر محفل یوں بولے۔ حق نصیر، یا نصیر!
الحمدللہ ثم الحمدللہ سلام ہو پیر صاحب کو جو اس قدر اعلیٰ علمی تقریر کی اور حکمران کو منہ پر حق کہا
میں نے اپنی زندگی میں پیر نصیر الدین نصیر رح کے لیول کا عالم نہیں دیکھا ۔
سلام ہو آل نبی اولادِ علی پر سلام ہو پیر مہر علی شاہ اور پیر نصیر الدین نصیر شاہ پر
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت اعلیٰ گفتگو فرمائی ہے سید بادشاہ نے اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Alhamdulillah and thanks to the you for giving us ability to hear the real voice of Murshad in parliament ❤
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
نہایت علمی گفتگو کرتے تھے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
اللّٰہ تعالیٰ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
الله پاک یہی سوچ تمام مسالق کے لوگوں کو عطا فرماے تاکے الله اور اس کے رسول کی شریعت کو نافذ کیا جا سکے
پاکستان کا مطلب ہی ہے
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ* *حَمِيْدٌ* *مَّجِيْدٌ
*اَللّٰهُمّ* *بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ* *مَّجِيْدٌ* ؕ ♥️
ماشاءاللہ۔سبحان اللہ۔صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔۔یارب العالمین اپنے ایسے تمام پیاروں کے اوپر اربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔۔طالب دعا حاجی محمد عارف
کیا ہی شخصیت تھی پیر صاحب کی
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک پیر صاحب کو جنت الفردوس میں بلند درجہ عطا فرماۓ امین
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف بہت بڑی علمی شخصیت کے حامل تھے جس کی عملی جھلک آپ اس مختصر مگر پر اثر خطاب میں دیکھ سکتے ہیں -
اللّٰہ تعالیٰ سے آپ کے درجات کی بلندی کی دعا ہے -
آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین
ماشاءاللہ ، اللّٰہ پاک کروٹ کروٹ رحمتیں نازل فرمائے ، ختم نبوت کے پہرے دار ہمارے علماء مشائخ ، ختم نبوت زندہ باد ۔ لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کریم ذات پاک درجات بلند کرے۔۔۔۔آمین ثم آمین
پہلے اسمبلیوں میں بڑی عمر کے لوگ ہوا کرتے تھے مگر اب 😢😢😢😢
Ahl e elim thy ab ,,,,,,,,
بہت پیاری شخصیت
اللّٰہ پاک کروٹ کروٹ راحت عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ❤
Aameen
پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی اللہ پاک نصیر الدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ameen
ALLAH EN K SADQAY PAKISTAN MY AJ E NAFIS HU JAYE...❤
ماشاءاللّٰہ جزاک اللّٰہ
پیر صاحب آپ پر اللّٰہ عزوجل کی رحمتیں نازل ہو آمین ❤
ماشاءﷲ بہت اچھا بیان کیا ہے پیر صاحب
Subhan Allah aisay alfaz frmatay jesay phool ek second k liay b zehn kisi or terf nhi jata inki baat suntay suntay
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سوھنا پیر نصیرالدین نصیر ❤❤❤❤❤
اماں فاطمہ پاک کا اصلی بیٹا آج اسمبلی میں کھڑا ہے میر علی شاہ صاحب ژندہ باد❤
یا اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
جو نیک لوگ ہوتے ہیں ان کے لیے ایسے کہنا چاہیے کہ یا اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرما امین
Aik Azeem insan peer sahab ,Allah talah peer sahab Kay darjaat buland karay.
اللہ تعالٰی حضرت مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالٰی حضرت کے درجات بلند فرمائے
ن لیگ نے اس اہم موقع کو کھو دیا اگر پاکستان کے لیے نفاذ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو لاگو کردیا جاتا تو آج پاکستان میں ان کی واہ واہ ہوتی لیکن انہوں نے ممتاز قادری رحمۃ اللّٰہ کو شہید کیا اور قادیانیت کو اپنا بہن بھائی کہا اب ذلت ان کے گلے کا طوق بن گیا ہے آئے روز اس میں اضافہ ہو رہا ہے
پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رح نے اپنے علم و عمل اور صلاحیتوں کا لوہا منوایا آج ان کی شاعری جو شریعت کے مطابق ہے ہمارے لیے مشعل راہ ہے ان کے انوار سے ہمیں روشنی مل رہی ہے اللّٰہ عزوجل حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نگاہ ناز سے ان کی مرقد مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
کیا ہی خوب صورت انداز بیاں تھا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہلبیت اطہار کی محبت اور مراتب کیسے بہترین مدللانہ انداز میں بیاں کیا شیعوں کی تردید کیسے مہارت سے کی گئی سلام تجھے اللہ کرے تیری مرقد پر نور برسے
کیسے کیسے بہترین لوگ چلے گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔ آمین
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
اے مالک تحریک لبیک کا امیر حافظ سعد حسین رضوی اجاے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاندار گفتگو فیضان گولڑہ شریف زندہ باد
بھت خوبصورت انداز بیان میرے پیر و مرشد کا انداز حطابت
اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرماے
واہ پیر جی میں صدقے آپ کے اللہ پاک آپ کے اللہ پاک آپ کے مزار پر انوار پر رحمت کی برسات نازل فرمائے
اللّٰہ اکبر
جس طرح دین حق کے لیے
علماء مشائخ اسلاف اولیاء اللہ نے اپنے اپنے دور کے اندر بہت قربانیاں دی ہیں اسی طرح میرے پیر مجدد دین ملت سیدالسادات پیرانہ پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے بھی اپنے دور کے اندر بہت ہی اچھے طریقے سے دین حق کی خدمات انجام دیں اور آج بھی اللہ تعالیٰ نے ان کا نام زندہ رکھا ہے امت مسلمہ کے ❤️ میں اور رہتی دنیا تک نام رہے گا
اللّٰہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے
لبیک یارسول اللّٰہ ❤❤❤
اللہ تعالی پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے امین❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Aisy log bhe thy jo sirf haq such ki bat karty thy
Mashallah bht achi tarha faham samjhya
Es guftgo ko bachi bhi ba asani samjh jati
Thori se batt or BHT maane mashallah ❤❤
Mere murshid jesa Koi nahi is dor me subhanallah Allah Pak ap ko janat firdoz me jaga mile ameen
Watching on 19.07.2024
In 1990 Pakistan 🇵🇰 was so lovely country ❤
20/07/2024
Wo period buht achaa tha
It still is Alhamdullilah
On 12 August 2024❤
09.09.2024
اللہ تعالٰی ان لوگوں کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے اور تمام امت مسلمہ کی بخشش فرمائے اور پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Allah pak janat ma ala makm ata frmy bht piar sy samja dea sub ko
بہت اچھی گفتگو کی قبلہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ❤❤❤❤❤
پیر صاحب الللہ آپ کے درجات بلند فرماۓ ❤❤❤❤ آپ کی باتیں ان گنجو کے کنجے دماغ میں نہیں بیٹیں اور نہ ہی ان نے عمل کیا ہے کاش آج ہوتے
تاج دارِ ختم نبوّت زندہ آباد
Wah wah wah MashaALLAH mane aise taqreer is sa pehla kabi nahi suni aaj tak
اللہ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah Subhan ALLAH. Iman taza h gea Hazrat (r.a) ka biyan sun k❤
اس وقت سے یہی مسائل چلے آرھے ہیں لیکن شریعت کی طرف کوئی پیش قدمی نہ ھو سکی افسوس
مرحبا یا سبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
watching on 21.7.2024 peer sb buht azeem admi thy allah pak janat naseeb kry. aameen
MashaAllah Kia bat ha dioband ka rohani farzand aap KO salam pysh karta aap na toheed was sunnat ka dars hamisha awaam ko dia Allah aap ka darajat buland kary
Peer syed Naseer u deen Ahlesunnat thy deoband gustakh e rasool sy un ka koi taluq na tha
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)..💜
میری کیا جرات کہ بن جاؤں غلام مطفی (ﷺ)
مجھ کو تو ان کے غلاموں کی غلامی چاہیے
نعت گوئ کے لیے کچھ تو درکار ہے صبیح
حسن حسان صدق قدسی جام جامی چاہیے
واہ کیا بات پیر نصیر الدین نصیر صاحب کی ❤❤❤❤❤❤❤❤
“Ham Nizam E Shariyat ke hami hain kisi shakhs k hami nahi “ Wah Subhan Allah
ALLAH Pak syed naseer uddin shb k drjat buland frmai (ameen)
قبلہ پیر سید نصیر الدین شاہ صاحب گولڑوی رحمتہ اللہ علیہ کے درجات اللہ بلند فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشااللہ اللہ رحمتیں فرمائے پیر صاحب پر
مرشد کاش میں آپ کو دیکھ لیتا 😭😭😭
Masha_Allah.. ❤❤❤
Great Speech By ( Allama Peer Nasir_o_Deen Shah Sahab)
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Ameen
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے