اسلام علیکم فیصل بھائی، اصل مبارک باد کے حق دار آپ ہیں، مجھے یقین ہے امت کے لئے آپ کے سچے جذبے لگن اور محنت جو آپ جان سے بھی کر رہے ہیں اور مال سے بھی، ہمارے پیارے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ کر خوش ہو رہے ہونگے، اللہ پاک آپکو ایسی کروڑ وں سکسیس اسٹوریز دکھائے اور آپکی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
اسلام علیک, ماشاءاللہ فیصل بھائی آپ نے اللہ کے لاڈلے رسولِ محمد کی اس اُمت کو خد مختار بنانے کا جو فیصلہ کیا ہے میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عمرِ دراز تا حیات رکھے اپنے حفظ و اِیمان میں رکھے اور اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ. From Malaysia.
السلام علیکم و رحمت اللہ تعالی وبرکاتہ۔ میرا نام صاحب الرحمن ہے۔ میں یہاں سعودی عرب میں پانچ سال سے ایک انٹرنیشنل سکول میں ٹیچنگ کررہا ہوں۔ میں آپ کا یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں۔ ایک استاد ہونے کی حیثیت سے میں میرے دل آپ کے لئے ڈھیر ساری محبت ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ النافع پلیٹ فارم سے میں بھی کوئی اچھا سا کورس کر سکوں جو کہ میرے لئے بہتر ہو۔ لیکن معلوم نہیں میرے لیے کونسا کورس مناسب ہے۔ برائے مہربانی اس میں رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرًا۔ صاحب الرحمن سعودی عریبیہ ریاض
Assalam o alaikum, i am interested in registering with u to proceed further but want to have a discussion with u. Pls let me know when can we discuss. Jazak Allah kher.
ASSALMALAIKUM @Al Nafi BHAI, I AM FROM INDIA. MAI BTECH( CSe) KER RHA HU, BHAI MUJHE KUCH NHI AATA , MAI ZERO SE START KERNA CHAHTA HU , Mere pass koi bhi skill nhi hai, PLEASE HELP ME...
اسلام علیکم فیصل بھائی، اصل مبارک باد کے حق دار آپ ہیں، مجھے یقین ہے امت کے لئے آپ کے سچے جذبے لگن اور محنت جو آپ جان سے بھی کر رہے ہیں اور مال سے بھی، ہمارے پیارے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ کر خوش ہو رہے ہونگے، اللہ پاک آپکو ایسی کروڑ وں سکسیس اسٹوریز دکھائے اور آپکی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹
Inshallah 1 din meri b success story aayigi😍♥
MA SHA ALLAH
اسلام علیک,
ماشاءاللہ فیصل بھائی آپ نے اللہ کے لاڈلے رسولِ محمد کی اس اُمت کو خد مختار بنانے کا جو فیصلہ کیا ہے میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عمرِ دراز تا حیات رکھے اپنے حفظ و اِیمان میں رکھے اور اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ.
From Malaysia.
You are working very well ! positive message from pakistan
God bless you Sir.
MashaAllah, sir you are doing great job for all of us
Mashaallah bhai Nice work ❤️
very motivating, appreciationz
السلام علیکم و رحمت اللہ تعالی وبرکاتہ۔
میرا نام صاحب الرحمن ہے۔ میں یہاں سعودی عرب میں پانچ سال سے ایک انٹرنیشنل سکول میں ٹیچنگ کررہا ہوں۔ میں آپ کا یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں۔ ایک استاد ہونے کی حیثیت سے میں میرے دل آپ کے لئے ڈھیر ساری محبت ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ النافع پلیٹ فارم سے میں بھی کوئی اچھا سا کورس کر سکوں جو کہ میرے لئے بہتر ہو۔ لیکن معلوم نہیں میرے لیے کونسا کورس مناسب ہے۔ برائے مہربانی اس میں رہنمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرًا۔
صاحب الرحمن سعودی عریبیہ ریاض
Amazing
Sir kindly notification bell on kr den.
سر کیسے جواین کر سکتے ھیں پاکستان لاھور میں
Assalam o alaikum, i am interested in registering with u to proceed further but want to have a discussion with u. Pls let me know when can we discuss. Jazak Allah kher.
ASSALMALAIKUM @Al Nafi BHAI, I AM FROM INDIA. MAI BTECH( CSe) KER RHA HU, BHAI MUJHE KUCH NHI AATA , MAI ZERO SE START KERNA CHAHTA HU ,
Mere pass koi bhi skill nhi hai,
PLEASE HELP ME...
Al nafi career guidance ki video dekhen