Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey. Rehna DHA may chahta hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga?? Na Isreal ko koi farq pera aur na In ko pery ga
میں نے ابھی گھر کی چھت کے لیے سیمٹ منگوانا تھا فوجی سمٹ سے بائیکاٹ کیا یے دوسرا سمیٹ منگوایا ہے تمام پاکستانیوں کو چائیے فوجی پروڈیکٹ کے ساتھ بائیکاٹ کر کے ثواب دارین حاصل کریں
میں ایک کاشتکار ہوں مجھے کل کھاد کی ضرورت تھی میں نے ffc کی کھاد نہیں لی اور نہ ہی آئیندہ کبھی لوں گا انشاءاللہ میری تمام کاشتکار بھائیوں سے درخواست ہے کھادیں FFC کی بجائے اینگرو اور سرسبز والوں کی استعمال کریں اور جن لوگوں کسٹرکشن کے کام میں سیمنٹ استعمال کرتے ہیں وہ فوجی اور عسکری سیمنٹ کی بجائے DG اور میپل لیف استعمال کریں۔۔۔۔ ھم لٹیروں کی گولی کا جواب ان کی پراڈکٹس کی بائیکاٹ سے ضرور دے سکتے ہیں
ھم سست لوگوں کے جب سر پر پڑتی تب سمجھ آ تا ۔۔۔۔۔ جو حالات آج ھیں میں 5 سال سے فیس بک پر کہ رھی تھی مگر کسی کے کانوں پر جوں نہیں رینگی اب پانی سر سے اوپر آ یا ھے تو ھم چیخ پڑے ابھی بھی ایک بات بتا رھی ھوں میا سانپ نے انڈیا سے اپنی فیکٹریوں میں کا کے لئے انڈیا سے جو مزدور منگوائے تھے وہ تھی وہ انڈین فوجی تھے وہ ھماری فوج میں گھس بیٹھے ھیں ورنہ ھمارے ملکی فوجی اتنے بے غیرت نہیں ھو سکتے کیونکہ انکا پورا خاندان یہاں ھے یہ اسلام دشمن لوگ ھی
Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey.rm Rehna DHA may hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga??
یااللہ میرے مولائے کریم تجھے تیری خدائی کا واسطہ جو ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں سے کھلواڑ کررہے ہیں. معصوموں کوناحق اغوا کرنے اور شہید کرنے والوں کو اس دُنیا میں ھی نشان عبرت بنا دے، آمین
This should continue forever. A bad thing is a bad thing, don’t make a bad thing into a good one because of situations. Army should not be involved in businesses, politics etc etc but only focus should be on their oath taken when joining Army. People should understand in today warfare Army is the least military required. Airforce and Then Navy are top priorities. Cantt areas should be banned, need to get rid of this remaining evil of East India company.
شہباز گل صاحب آپ انگلش زبان میں پریش کانفرنس کر کے عالمی میڈیا کو دیکھایں جو اس حکومت اور اسٹبلشمینٹ نے جو پاکستانی قوم کے ساتھ کیا ھے ماشاالله آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ھے
گل صاحب مشرف دور بڑا سخت تھا اور مارشل لا بھی تھا لیکن پھر بھی ریٹائرڈ فوجی کھل کر سامنے آئے تھے لیکن آج عاصم منیر کا دور اتنا برا ہے کہ کوئی بھی نہیں بول سکتا
Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey. Rehna DHA may chahta hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga?? Na Isreal ko koi farq pera aur na In ko pery ga
@@asadshirkuh8426sar faroshee ke tamana abb hamara dil ma hai dakhlana zoor kitna bazuya khatil ma hai Shariyath ke ijazat hai kwee mouth ka moou ma jaa raha hai tou is ke jaan bachana ka liya suwarr khinzeer ka gosth bhee khana ka liyaa jayaz hai isee trahaa in suwwaro ka product bhee zaroorat ka mutabiqh istamal kar sakta hai
یہ زبردست بات کی ہے کیونکہ یہی فوجی سنہء 1958 سے پاکستان کی خزانے سے تنخواہیں لیتے ہیں لیکن خدمت اپنے سینئر جرنیلوں کی کرتے ہیں انہیں ایک بار بھی توفیق نہیں ہوئی کے اپنے سینئر کو کہے کہ یہ غلط ہے میں یہ حکم نہیں مانتا اور نہ ہی آپ کو کرنے دوں گا
@@tamoorhussain2781 Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey. Rehna DHA may chahta hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga?? Na Isreal ko koi farq pera aur na In ko pery ga
السلام علیکم اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہمارے تین طبقات نے ہمارا معاشرہ ڈویلپ کرنا تھا نمبر ایک اساتذہ جو ہم سے وہ عزت مانگتے ہیں جو ہمیں انہوں نے سکھائی ہی نہیں سجادہ نشین اب وہ ہم سے ادب مانگتے ہیں حالانکہ کبھی انہوں نے ہمیں سکھایا ہی نہیں میں ولیوں کی بات نہیں کر رہا میں سجادہ نشینوں کی بات کر رہا ہوں اور ہمارے علماء کرام ہم سے دین پر چلنے کی بات کرتے ہیں حالانکہ اصل دین نہ انہوں نے کبھی سمجھایا ہے اور نہ کبھی سکھایا معاشرہ ان طبقات نے مل کر بنانا تھا ان تینوں نے پیسہ تو بہت بنایا مگر معاشرہ نہیں بنایا ہم اخلاقیات میں جانوروں سے بھی گئے گزرے ہیں
*عمران خان نے میرا سکون برباد کر دیا* عمران خان نے مجھ سے اچھے دنوں کی یادیں چھین لیں۔ میجھے خوبصورت ماضی سے نکال کر تلخ حقیقت میں لاکھڑا کیا۔ مجھے آج بھی وہ دن یاد آتے ہیں جب ہم جوش و خروش سے ملی نغمے سنا کرتے تھے، جیسے: "اے میری سرزمیں روشن" "ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے" جب ہم سمجھتے تھے کہ عدلیہ معاشرے میں عدل و انصاف کی ترجمان ہے جب ہمیں صحافی، حق اور سچ کے ترجمان لگا کرتے تھے غرض کے اپنے پاکستان کی ہر چیز خوبصورت لگا کرتی تھی۔ میرٹ پر قدرے یقین تھا۔ ہر طرف خلوص نظر آتا تھا بس ایک مسئلہ ہوا کرتا تھا ہم سوچتے تھے کہ اس قدر شاندار فوج، اعلیٰ عدلیہ، حق پرست صحافی، مخلص حکمران ہونے کے باوجود دنیا سبز پاسپورٹ پر کیونکر تھوکتی ہے؟ اقوام عالم میں ہم اس قدر بےوقعت کیوں ہیں؟ پاکستان کو کیوں بارہا امداد کے لیے گڑگڑانا پڑتا ہے؟ دنیا ہمیں کیونکر فساد کی جڑ سمجھتی ہے؟ بہت سوچا کرتے پر وجوہات سمجھ نہیں آتیں تھیں پھر ایک پروپیگینڈے کے زیر اثر خود کو یہ کہہ کر تسلی دےلیا کرتے تھے کہ چونکہ ہم اسلام کا قلعہ ہیں، طاغوتی قوتوں کا خوف ہیں، دنیا کی اگلی پوٹینشل سپر پاور ہیں، اسی لیے ہمارے دشمن ہم سے خوفزدہ ہیں اور ہمارے خلاف سازش کرتے ہیں۔۔ ورنہ ہم میں کوئی برائی نہیں غرض کے ایک خوبصورت یوٹوبیائی دنیا تھی جہاں ہم زبردستی بسے ہوئے تھے۔ وطن خوبصورت تھا، لوگ عظیم تر پھر عمران خان آگیا۔۔۔۔۔ اس ظالم نے جیسے پیروں تلے قالین کھینچ دیا تو نیچے ٹنوں دفن ہوا کچرا نکل آیا چہروں سے نقاب اتر گئے ہر طرف وہ بدصورتی اور تعفن پھیل گیا کہ دم گھٹنے لگا ہم سے سوکالڈ خوبصورت پاکستان چھن گیا وہ سارے ملی نغمے بے معنی ہوگئے دنیا سبز پاسپورٹ دیکھ کر کیوں ناک بھوں چڑھاتی ہے، سمجھ آنے لگا۔۔۔۔۔ معاشی بربادی کی وجوہات نظروں کے سامنے ظاہر ہوگئیں عمران خان وہ ظالم ہے جس نے ہم جیسے کروڑوں لوگوں کو آگہی کے عذاب میں مبتلا کردیا یہ دشمن ہے یا محسن؟ شاید دشمن ہے، یا شاید محسن فیصلہ ضمیر کا 🙏 .😊
سچ کہا اس خوبصورتی سے آپ نے قالین کے نیچے چھپے کچرے کو عیاں کیا ھے کہ میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔میں تو عمران خان کی شکر گزار ھوں کہ اس نے ھماری آنکھوں کا آپریشن کر کے اس فریب نظر کو دور کر دیا😢💔
علماہ کی پرواہ نہ کریں سب سے بداخلاق یہئ mainstream علماہ دین ہے ۔ یہ حقیقت ہے اگر یہ mainstream علماہ میں اگر تھوڑی بھی غیرت اور اخلاقی قدر رکھتے تو پاکستان میں ظلم نہ ہو پاتا ۔ 😢
قوم ایک ہے اور ملک بھی ایک ہی ہے، لیکن کسی کے لئے جنت تو کسی کے لئے جہنم، کسی کے لئے گلشن تو کسی کے لئے کانٹوں بھری سیج، کسی کے لئے باپ کی جاگیر تو کسی کے لئے کرائے کے مکان جیساکیوں ہے؟
سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤ڈاکٹر صاحب ھمارا المیہ یہی ھے جن تنخواہ دار طبقوں کا آپ نے ذکر کیا ھے یہ سب جدت پسند اور مادیت پرست ھو چکے ھیں کچھ ھوں گے حقیقت پسند مگر وہ مصلحت کے تحت خاموش رھتے ھیں اور جو کوئی بولتا ھے اس کو خاموش کروا دیا جاتا ھے
پاکستانی فوج نے 65 کے بعد کوئی جنگ اسلام کیلئے نہیں لڑی بلکہ امریکہ کیلئے آمریکی مفادات کیلئے لڑی امریکہ کیلئے لڑی جانے والی جنگ میں مرنے والے شہید کہلا سکتے ھیں ؟
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جی بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے یہی حال ہے قوم کا حالانکہ قران پاک میں جگہ جگہ حامل الصالحات عامل الصالحات لیکن ہم لوگوں کی ذاتی زندگی میں دخل دیتے ہیں اور ان پہ تنقید کرتے ہیں بس اللہ ہی حافظ ہے ہمارا
عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے جو اپنے ملک اور ریاست کا وفادار ہے۔ ریاستیں بنانا قومیں بنانا انہیں ترقی دے کر اعلی مقام تک پہنچانا قوم کو شعور دے کر نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا کے لئے کار آمد فرد بنانا لیڈر کا ہی کام ہے۔ یہ خدمات ملازم انجام نہیں دے سکتا۔
آپکے حسن بیان سے یہ لگتا ہے کہ آپ انھیں بہت غور سے دیکھتے ہیں اور گھنٹوں دیکھتے رہتے ہیں۔ نوک بھی دیکھتے ہیں اور پلک بھی اور دیگر نشیب و فراز بھی۔ سوز بھی اور ساز بھی۔ اور ادائے ناز بھی۔
یااللہ پاکستان کو ان تمام ظالموں سے جلد نجات عطا فرما آمین ثم آمین يارب العالمين بجاة سيد المرسلين عليه افضل الصلاة والسلام على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ شہدائے D چوک سے اظہار یکجہتی کے لئے فوجی مصنوعات مثلافوجی سیمینٹ فوجی دلیہ وغیرہ کا بائیکاٹ کیا جائے
Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey. Rehna DHA may chahta hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga??
Na Isreal ko koi farq pera aur na In ko pery ga
frq pre ga, AwamI shaor bdhe aur sb United ho jaen.
Hm lanat bhejte hen, inke school, inke hospital, inke dha, inki hr cheez pr.
Inshaallah ye mhm shro ho gyi he, tadad brhti jae gi.
Faraq paray ya na paray. We will try and contribute
@@asadshirkuh8426ache umeed rakhyn Allah sy jo ho sakta wo to humein karna chahiye yeh hamara jahad hai
ذبردست! اس بائیکاٹ سے بہت فرق پڑے گا.
میں نے ابھی گھر کی چھت کے لیے سیمٹ منگوانا تھا فوجی سمٹ سے بائیکاٹ کیا یے دوسرا سمیٹ منگوایا ہے تمام پاکستانیوں کو چائیے فوجی پروڈیکٹ کے ساتھ بائیکاٹ کر کے ثواب دارین حاصل کریں
We Pakistani love
Dosari cement ka nam bhi batiaen taky asani ho
Dosri kosis balawa ko lana hain wada na
مردہ فوج مردہ یزید مردہ باد
❤
میں ایک کاشتکار ہوں مجھے کل کھاد کی ضرورت تھی میں نے ffc کی کھاد نہیں لی اور نہ ہی آئیندہ کبھی لوں گا انشاءاللہ
میری تمام کاشتکار بھائیوں سے درخواست ہے کھادیں FFC کی بجائے اینگرو اور سرسبز والوں کی استعمال کریں اور جن لوگوں کسٹرکشن کے کام میں سیمنٹ استعمال کرتے ہیں وہ فوجی اور عسکری سیمنٹ کی بجائے DG اور میپل لیف استعمال کریں۔۔۔۔
ھم لٹیروں کی گولی کا جواب ان کی پراڈکٹس کی بائیکاٹ سے ضرور دے سکتے ہیں
Very good
❤❤❤
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ ہر صورت میں کرنا چاہیے
صرف بائیکاٹ نہیں جہاں فوجی دیکھ گولی مار دو۔ قتل کا بدلہ قتل ہے
یہ بائی کاٹ ۱۰ سال پہلے ھو جاتا تو اج پاکستان کی حالت ایسی نہ ہوتی
ھم سست لوگوں کے جب سر پر پڑتی تب سمجھ آ تا ۔۔۔۔۔ جو حالات آج ھیں میں 5 سال سے فیس بک پر کہ رھی تھی مگر کسی کے کانوں پر جوں نہیں رینگی اب پانی سر سے اوپر آ یا ھے تو ھم چیخ پڑے
ابھی بھی ایک بات بتا رھی ھوں میا سانپ نے انڈیا سے اپنی فیکٹریوں میں کا کے لئے انڈیا سے جو مزدور منگوائے تھے وہ تھی وہ انڈین فوجی تھے وہ ھماری فوج میں گھس بیٹھے ھیں ورنہ ھمارے ملکی فوجی اتنے بے غیرت نہیں ھو سکتے کیونکہ انکا پورا خاندان یہاں ھے یہ اسلام دشمن لوگ ھی
Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey.rm Rehna DHA may hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga??
کاش شہباز گل صاحب یہ بات نہ چھیڑتے
dair aye durust aye
یااللہ میرے مولائے کریم
تجھے تیری خدائی کا واسطہ جو ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں سے کھلواڑ کررہے ہیں. معصوموں کوناحق اغوا کرنے اور شہید کرنے والوں کو اس دُنیا میں ھی نشان عبرت بنا دے،
آمین
اس بائیکاٹ کا کریڈٹ وقار ملک بھائی کو جاتا ھے کمال کا آئیڈیا تھا
Bilkul waqar Bhai is great man kya zbrdast idea dia
Right
بالکل
❤❤
💯💯💯 agree
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ درست اور دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ یہ بائیکاٹ جاری رہنا چاہیے۔
اس کو کہتے ہیں بھگو بھگو کر مارنا
کچھ بھی نا کہا اور کہ بھی گئے 😂😂👍🏽👍🏽
This should continue forever. A bad thing is a bad thing, don’t make a bad thing into a good one because of situations. Army should not be involved in businesses, politics etc etc but only focus should be on their oath taken when joining Army. People should understand in today warfare Army is the least military required. Airforce and Then Navy are top priorities. Cantt areas should be banned, need to get rid of this remaining evil of East India company.
ان شااللہ
بلکل ہم بائکاٹ کرتے ہیں
G
شہباز گل صاحب آپ انگلش زبان میں پریش کانفرنس کر کے عالمی میڈیا کو دیکھایں جو اس حکومت اور اسٹبلشمینٹ نے جو پاکستانی قوم کے ساتھ کیا ھے ماشاالله آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ھے
Agreeee
Bikul sahi
Agreed
مملکت خدا داد ایک ایگری کلچرل ملک ہے
مطلب جو ایگری نہیں کرتا اس کو غائب کرنے کا کلچر ہے.. 🙄
Yes absolutely right agreed
بلکل بائیکاٹ کرنا چاہئے اور میں نے تو بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور سب کو کرنا چاہئے
گل صاحب مشرف دور بڑا سخت تھا اور مارشل لا بھی تھا لیکن پھر بھی ریٹائرڈ فوجی کھل کر سامنے آئے تھے لیکن آج عاصم منیر کا دور اتنا برا ہے کہ کوئی بھی نہیں بول سکتا
بائیکاٹ فوجی پروڈکٹ
Inshallah inshallah inshallah
کاش ہمارے فوجی جنوبی کوریا جتنےاچھے ہوتے ہائے افسوس کبھی سلام کیا کرتے تھےاب تو نام لینے کو بھی دل نہیں کرتا
Boycott rukna nai chahye life time chlna ha
السلام علیکم فوج اور فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا
پوری قوم پوچھ رہی ہے کہ گولی کیوں چلائی❤🎉
Right
Inshallah inshallah inshallah
❤❤❤💔💔💔
Hundred percent right
Inshallah we asking forever why you do this bullshit😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
فوجی پروڈکٹ کا 100% بائیکاٹ کریں
Inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah
Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey. Rehna DHA may chahta hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga??
Na Isreal ko koi farq pera aur na In ko pery ga
100% agreed boycott
@@asadshirkuh8426sar faroshee ke tamana abb hamara dil ma hai dakhlana zoor kitna bazuya khatil ma hai
Shariyath ke ijazat hai kwee mouth ka moou ma jaa raha hai tou is ke jaan bachana ka liya suwarr khinzeer ka gosth bhee khana ka liyaa jayaz hai isee trahaa in suwwaro ka product bhee zaroorat ka mutabiqh istamal kar sakta hai
Jitna hum kr sktay hain wo zrur krna chahye Jo fauji products hain knowledge k Liye share b kia Karen ta k enka boycott kia ja saky
ہاتھ🖐️کھڑا کریں جن کی پہلی اور آخری پارٹی پی ٹی آئی ہے🙋♂️😘✌️💪🖤
❤
🖐️
❤
3😮e3e3😮😮3😮3D ee😮and 😮😮and 😮last 😮😮😮in e😮😮😮370AFNC 😮😮in a 😮😮😮3😮😮😮😮in one can be 😮😮😮😮
Yuyyuyuyuuuuyuyuuuuyuuyuu
پاکستان بننے سے لیکر آج تک جتنے بھی آرمی چیف آئے کسی نے ملک سے وفا نہیں کی کیونکہ سب سامراج کے وفادار رھے ھیں
Bukwaas and only Bukwaas
💯 true
پاکستانیوں لگتے ہاتھ شریف خاندان کی پروڈکٹ کا بھی بائیکاٹ کرو ۔۔۔ 👌❣️
عمران خان کی رہائی تک با ئیکاٹ جاری رہنا چاہئے
عمران خان کی رہائی کے بعد بھی بائیکاٹ جاری رھنا چاھئے کیونکہ اس سے ان جرنیلوں کی آ مدنی کم ھوگی اور ان کی فرعونیت کم ھوگی۔
Ab wo zinda bhar na aaia
Bycott should continue to allow flourishing of ordinary people business.
Defense budget inki ayashion per kharch hota hai
@@moeezahmad5474 ھم تو ایسٹ انڈیا کمپنی کی پراڈکٹس کا ہمیشہ کے لئیے بائیکاٹ کر رہے ہیں ہیں
یہ زبردست بات کی ہے کیونکہ یہی فوجی سنہء 1958 سے پاکستان کی خزانے سے تنخواہیں لیتے ہیں لیکن خدمت اپنے سینئر جرنیلوں کی کرتے ہیں انہیں ایک بار بھی توفیق نہیں ہوئی کے اپنے سینئر کو کہے کہ یہ غلط ہے میں یہ حکم نہیں مانتا اور نہ ہی آپ کو کرنے دوں گا
اللّہ پاک آپ کو اور عمران خان کو اپنی امان میں رکھیں آمین ثمہ آمین
عوام نے اپنے شعور سے فلسطین والے معاملے پہ اسرائیل کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا۔۔۔۔ بلکل أسی طرح فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ عوامی ری ایکشن ہے ۔۔۔
Yes
@@tamoorhussain2781
Koi farq neh pery ga. Aik aam aadmi apna baccha APS may admit karwan chahta hey. Rehna DHA may chahta hey. Treatment CMH may karwana chahta hey. Product fouj ki bunni hoe use karna chahta hey key k civilian companies ki bnnai hoe kissi product per kissi ko be yaqeen neh hota. Whaan boycott kia kaam kary ga??
Na Isreal ko koi farq pera aur na In ko pery ga
سب سے پہلا سوال
ظالموں نہتی عوام پہ گولیاں کیوں چلائیں؟
السلام علیکم اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہمارے تین طبقات نے ہمارا معاشرہ ڈویلپ کرنا تھا نمبر ایک اساتذہ جو ہم سے وہ عزت مانگتے ہیں جو ہمیں انہوں نے سکھائی ہی نہیں سجادہ نشین اب وہ ہم سے ادب مانگتے ہیں حالانکہ کبھی انہوں نے ہمیں سکھایا ہی نہیں میں ولیوں کی بات نہیں کر رہا میں سجادہ نشینوں کی بات کر رہا ہوں اور ہمارے علماء کرام ہم سے دین پر چلنے کی بات کرتے ہیں حالانکہ اصل دین نہ انہوں نے کبھی سمجھایا ہے اور نہ کبھی سکھایا معاشرہ ان طبقات نے مل کر بنانا تھا ان تینوں نے پیسہ تو بہت بنایا مگر معاشرہ نہیں بنایا ہم اخلاقیات میں جانوروں سے بھی گئے گزرے ہیں
*عمران خان نے میرا سکون برباد کر دیا*
عمران خان نے مجھ سے اچھے دنوں کی یادیں چھین لیں۔ میجھے خوبصورت ماضی سے نکال کر تلخ حقیقت میں لاکھڑا کیا۔
مجھے آج بھی وہ دن یاد آتے ہیں جب ہم جوش و خروش سے ملی نغمے سنا کرتے تھے، جیسے:
"اے میری سرزمیں روشن"
"ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے"
جب ہم سمجھتے تھے کہ عدلیہ معاشرے میں عدل و انصاف کی ترجمان ہے
جب ہمیں صحافی، حق اور سچ کے ترجمان لگا کرتے تھے
غرض کے اپنے پاکستان کی ہر چیز خوبصورت لگا کرتی تھی۔ میرٹ پر قدرے یقین تھا۔ ہر طرف خلوص نظر آتا تھا
بس ایک مسئلہ ہوا کرتا تھا
ہم سوچتے تھے کہ اس قدر شاندار فوج، اعلیٰ عدلیہ، حق پرست صحافی، مخلص حکمران ہونے کے باوجود دنیا سبز پاسپورٹ پر کیونکر تھوکتی ہے؟
اقوام عالم میں ہم اس قدر بےوقعت کیوں ہیں؟ پاکستان کو کیوں بارہا امداد کے لیے گڑگڑانا پڑتا ہے؟
دنیا ہمیں کیونکر فساد کی جڑ سمجھتی ہے؟
بہت سوچا کرتے پر وجوہات سمجھ نہیں آتیں تھیں
پھر ایک پروپیگینڈے کے زیر اثر خود کو یہ کہہ کر تسلی دےلیا کرتے تھے کہ چونکہ ہم اسلام کا قلعہ ہیں، طاغوتی قوتوں کا خوف ہیں، دنیا کی اگلی پوٹینشل سپر پاور ہیں، اسی لیے ہمارے دشمن ہم سے خوفزدہ ہیں اور ہمارے خلاف سازش کرتے ہیں۔۔
ورنہ ہم میں کوئی برائی نہیں
غرض کے ایک خوبصورت یوٹوبیائی دنیا تھی جہاں ہم زبردستی بسے ہوئے تھے۔
وطن خوبصورت تھا، لوگ عظیم تر
پھر عمران خان آگیا۔۔۔۔۔
اس ظالم نے جیسے پیروں تلے قالین کھینچ دیا تو نیچے ٹنوں دفن ہوا کچرا نکل آیا
چہروں سے نقاب اتر گئے
ہر طرف وہ بدصورتی اور تعفن پھیل گیا کہ دم گھٹنے لگا
ہم سے سوکالڈ خوبصورت پاکستان چھن گیا
وہ سارے ملی نغمے بے معنی ہوگئے
دنیا سبز پاسپورٹ دیکھ کر کیوں ناک بھوں چڑھاتی ہے، سمجھ آنے لگا۔۔۔۔۔
معاشی بربادی کی وجوہات نظروں کے سامنے ظاہر ہوگئیں
عمران خان وہ ظالم ہے جس نے ہم جیسے کروڑوں لوگوں کو آگہی کے عذاب میں مبتلا کردیا
یہ دشمن ہے یا محسن؟
شاید دشمن ہے، یا شاید محسن
فیصلہ ضمیر کا 🙏
.😊
سچ کہا اس خوبصورتی سے آپ نے قالین کے نیچے چھپے کچرے کو عیاں کیا ھے کہ میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔میں تو عمران خان کی شکر گزار ھوں کہ اس نے ھماری آنکھوں کا آپریشن کر کے اس فریب نظر کو دور کر دیا😢💔
کوئ شہداء کی مدد نہیں کرتے صرف اپنی جیبیں بھرتے ہیں
Imran Khan hamara mohsin hai oski wajah say corrupt judiciary aur corrupt generals ki asliyat samnay agae thank you Imran Khan
we must thanks I K who opened our eyes.
Wah kia zbrdast bat ki ap nay bohat khob party howay Rona hi agya 💔💔🥺🥺🥺😢 Imran Khan shukriya hamari ankhon khol dein
سب چیزوں کا بائیکاٹ کردیا ہے
اور یہ اس ظلم کی وجہ سے ہے جو پاکستان کی مظلوم عوام کے ساتھ کیا جارہا ہے
بائیکاٹ، بائیکاٹ، بائیکاٹ
Release Imran khan (The Murshid)
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shahbaz Gill Zindabad❤❤❤
بائیکاٹ بہت ہے اچھا آئیڈیا ہے اور یہ جاری رہنا چاہیے
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
حق بات عوام تک پہنچانا کسی جہاد سے کم نہیں انشاللہ فتح عمران خان کی ہو گی
ان شاءاللہ...
کعبتہ اللہ کی چھت پر کھڑے ہوکر اور قرآن مجید سر پر رکھ کر فوج کی تعریف کرے تب یقین تو دور کی بات ہے بھروسہ بھی نہیں کرتے
جیو پیارے شہزادے ڈاکٹر صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سوال آج بھی وہ ھی ھے گولی کیوں چلائی 😢
بیٹے میں آپ کے ساتھ ہوں۔ہم اخلاقی طور پر بالکل تباہ ہو چکے ہیں۔موت کے ڈر سے کوئی نہیں بولتا کیونکہ ہم صحیح مسلمان نہیں ہیں۔
ھم 99% کرپٹ ھیں
نہیں گل صاحب میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہم عوام واقعی 99 فی صد کرپٹ ہیں اور کرپٹ نظام کو پسند کرتے ہیں ،
علماہ کی پرواہ نہ کریں سب سے بداخلاق یہئ mainstream علماہ دین ہے ۔ یہ حقیقت ہے اگر یہ mainstream علماہ میں اگر تھوڑی بھی غیرت اور اخلاقی قدر رکھتے تو پاکستان میں ظلم نہ ہو پاتا ۔ 😢
Bilkul ulmaa suu aur ulma haq ke pahchan karaa
حضور نبی کریم کی سیرت اور قرآن مجید کی تعلیمات کے لیے سکولوں میں نصاب قائم کیا اور ہر فورم پر ناموس رسالت کی آواز اٹھائی ❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤
یا اللہ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور اس کو لمبی عمر اور صحت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔
عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین یارب العالمین
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ڈاکٹر شہباز گل زندہ باد اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
فیصل واڈا گندہ انڈہ ہے
No justice no peace 🕊️
⚔️فوج کا کام دیوار کے اس طرف کے خطرات سے قوم کو محفوظ رکھنے کا، اندر ملک میں پولیس کو وہی قانونی طاقت ملنی چاہیے ، ⚖️
اب تو پولیس بھی دھشت گرد بن چکی ہے-
قوم ایک ہے اور ملک بھی ایک ہی ہے، لیکن کسی کے لئے جنت تو کسی کے لئے جہنم، کسی کے لئے گلشن تو کسی کے لئے کانٹوں بھری سیج، کسی کے لئے باپ کی جاگیر تو کسی کے لئے کرائے کے مکان جیساکیوں ہے؟
ڈاکٹر ثانیہ کے مشن کو کاپی پیسٹ کرنے کیلئۓ أنکا جیسا وژن بھی چاہئے ۔.۔۔۔۔
اللّٰہ عمران خان اور حقیقی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین اور شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
Very nice and good talk Shahbaz Gill, Imran Khan, Zindabad PTI❤
Zabardast aap waqai aik sahi Sir Imran khan ke sipahi hain. Mashallah
سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤ڈاکٹر صاحب ھمارا المیہ یہی ھے جن تنخواہ دار طبقوں کا آپ نے ذکر کیا ھے یہ سب جدت پسند اور مادیت پرست ھو چکے ھیں کچھ ھوں گے حقیقت پسند مگر وہ مصلحت کے تحت خاموش رھتے ھیں اور جو کوئی بولتا ھے اس کو خاموش کروا دیا جاتا ھے
مہذب معاشروں میں فوج عوام پر گولی نہیں چلاتی۔ یہ عوام کا حق ہے جس کو حکومت دیں۔
Pakistan kub sey ".mohzab" ho gea.. very funny
@@asadshirkuh8426 انہوں نے یورپین مہذب معاشروں کی بات کی ہے نہ کے پاکستانی منافقوں کے معاشرے کی بات
پاکستانی فوج نے 65 کے بعد کوئی جنگ اسلام کیلئے نہیں لڑی بلکہ امریکہ کیلئے آمریکی مفادات کیلئے لڑی
امریکہ کیلئے لڑی جانے والی جنگ میں مرنے والے شہید کہلا سکتے ھیں ؟
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ameen
جی بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے یہی حال ہے قوم کا حالانکہ قران پاک میں جگہ جگہ حامل الصالحات عامل الصالحات لیکن ہم لوگوں کی ذاتی زندگی میں دخل دیتے ہیں اور ان پہ تنقید کرتے ہیں بس اللہ ہی حافظ ہے ہمارا
عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے جو اپنے ملک اور ریاست کا وفادار ہے۔ ریاستیں بنانا قومیں بنانا انہیں ترقی دے کر اعلی مقام تک پہنچانا قوم کو شعور دے کر نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا کے لئے کار آمد فرد بنانا لیڈر کا ہی کام ہے۔ یہ خدمات ملازم انجام نہیں دے سکتا۔
Pakistan zindabad , Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ مسلمان بھی ہو ❤علامہ محمد اقبال
Imran khan zindabad.we love Imran khan
سلامت رہو یار فخرے پاکستان شباز گل صاحب 🇵🇰💚❤️💯
بی بی سی تو خبر دے رھا ھے لیکن پاکستانی میڈیا کی غیرت سو گئی ھے سلام سوشل میڈیا کو کہ حق بیان کر رھا ھے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Boycott bilkul krna chahiye
انشاءاللہ بائیکاٹ مہم زور شور سے جاری رکھیں فوجی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ 24 کروڑ عوام کرے امین مفت ملے تو بھی نہ لے
السلام علیکم محترم جناب گل صاحب ❤❤❤❤❤❤سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے شھپدو کو ❤❤❤❤❤سلام پیش کرتا
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
You we worship and you we seek help ❤
الحمداللہ ❤ لال مسجد کے بعد سے شروع ہے یہ عمل ہمارا
سب تعریف اللّٰہ تعالیٰ کی ھے جس یہ جہاں بنایا
Shahbaz Gill Zindabad
بہترین وی لاگ، گِل صاب 🎉
You are welcome
We want IK again as PM of 🇵🇰
InshAllah
#importedhakoomatnamanzoor
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#kaptankakhilari
درست فرما رھے ھیں
الله هو حق الله
نصرمن الله وفتح قريب
ان الله مع الصابرىن
والله هو سريع الحساب
ومكرو ومكر الله والله هو خيرالماكرين
گولی کیوں چلائی ؟😭😭😭
Zeberdast❤
Free Imran Khan zindabad
عمران خان پاکستان کا کوئی آم آدمی نہیں ہے یاد رکھیں 🇵🇰💚❤️💯
بالکل عمران خان عام آدمی نہیں ، ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہو تے ہیں۔
مرشد عمران خان کو رہا کرو شرم کرو حیا کرو مرشد عمران خان کو رہا کرو
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آپ کے تبصرے قابلِ تحسین ہیں
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
شہدا کو ان تجارتی اداروں سے کچھ نہیں دیا جاتا ھے بتایا جاتا ھے مگر لکڑ ہضم پتھر ہضم کر جاتے ھیں ۔
We stand with Grate lader Imran khan
As an Indian Islamic teacher I agree with Brother Shehzad Gill about his Religious comments.
O bhai aap apna dekho
Ye inke original khyalat nahi hain.. Hassan nisar ki naqal kar rahe hain ye.
ہم بلکل بائکاٹ کر رہے ہیں
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے شھپدو کو ❤❤❤❤❤
گولی کیوں چلائی
Proud of you Gill sab ❤❤❤ Imran Khan zindabad
شہباز گل زبردست وضاحت کی برائی کی
May Allah Pak protect Shahbaz Gill and all the righteous people.
Ameen
❤❤❤❤ love you Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤
گل صاحب عادل راجہ اور کرنل اکبر بول بھی رہے اور لڑ بھی تو ان کا نام بھی نہیں لیتے ہم لوگ ۔۔ باقی بھی کوئی کھڑا ہوا تو آپ ان کا نام نہیں لیں گے
Thanks for Dr Shahbaz Gill vlog
گل صاحب عوام کو اب شعور آ گیا ہے کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں
آپکے حسن بیان سے یہ لگتا ہے کہ آپ انھیں بہت غور سے دیکھتے ہیں اور گھنٹوں دیکھتے رہتے ہیں۔ نوک بھی دیکھتے ہیں اور پلک بھی اور دیگر نشیب و فراز بھی۔ سوز بھی اور ساز بھی۔ اور ادائے ناز بھی۔
Jub income youtube se dollars may aa rehi ho to ti.e he to.e hota hey ye sub kuch dekhny ka
کس کس کو لگتا ہے عمران خان صاحب 2025 میں انشاء اللہ عوام میں آ جائیں گے
Salaam bhai, I'm still in shock on the fact that no-one has the courage to stand out against such an order to fire his own people 😢.
یااللہ پاکستان کو ان تمام ظالموں سے جلد نجات عطا فرما آمین ثم آمین يارب العالمين بجاة سيد المرسلين عليه افضل الصلاة والسلام على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبارك وسلم
Boycott papa John's pizza too yeh bhi inhi logo ka he
Asim saleem bajwa
Good information
Jazak Allah Khair Dr Saab
ویل ڈن ڈاکٹر شہباز گل
عمران خان زندہ باد
عمران تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں