أپ کیلیے عرض ھے کہ رحمان کو چوہدری اسلم نے نہیں مارا رحمان ان دنوں بلوچستان گیا ھوا تھا حکومت نے وہاں کے ایک پارٹی سے معاملہ طے کردیا رحمان کو مار کر اسکی لاش کراچی بھیجنے کا ۔مخالف پارٹی نے رحمان کو دھوکے سے بلاکر انکے ایک ساتھی نذیر بلا کے ساتھ مارکر انکی لاش کراچی بھیج دیا جو چوہدری اسلم نے اپنی تحویل میں لیکر انکو مارنے کا ڈرامہ چلایا ۔۔ اصل کہانی یہ ھے
Iqbal Aka Babu Daciot ko Rehman ne Kill Kya but Arshad Pappu ka Father Haji Lal M.Aka Haji Lalo tha Babu Daket nhe. Ye Apky previous podcast me suna tha Kuch aisa please ic ko correct kryga.😂😂😅
ثرم کا مقام ہے آپ جیسے تقریبن رپورٹر اسی رحمان کے دہلیز پر آکر جھک کر سلام کرتے اور لفافے لیکر جاتے تھے ہمیں نہ سکھاٶ نہ بتاٶ آپ غیر علاقہ ہوکر لیاری کی کہانی غلط بیان کررہے ہو
Need a season/ series on Tales of Liyari.
أپ کیلیے عرض ھے کہ رحمان کو چوہدری اسلم نے نہیں مارا رحمان ان دنوں بلوچستان گیا ھوا تھا حکومت نے وہاں کے ایک پارٹی سے معاملہ طے کردیا رحمان کو مار کر اسکی لاش کراچی بھیجنے کا ۔مخالف پارٹی نے رحمان کو دھوکے سے بلاکر انکے ایک ساتھی نذیر بلا کے ساتھ مارکر انکی لاش کراچی بھیج دیا جو چوہدری اسلم نے اپنی تحویل میں لیکر انکو مارنے کا ڈرامہ چلایا ۔۔ اصل کہانی یہ ھے
اے میرے اللّٰہ مہاجروں کے تمام غداروں اور تمام دشمنوں اور جرنیلوں کو نست و نابود کر آمین ثم آمین یا رب العالمین
Apky previous podcast me Rehman k 7 Yasir Arafaat Arrested Howe teh. Arshad nhe 😂😂
sardar rehman ke sath rift haji lalu ke sath thy babu decait ke sath nahi thy yh zeeshan shah misinformation dy rahe hia
بابو ڈکیت ارثد پپو کا باپ نہیں تھا ارثد پپو کا باپ حاجی لالو تھا آپ کہاں کے رپورٹر ہو ٹیبل اسٹوری پر ساری بنی بناٸ کہانی بیان کرکے جھوٹ کہہ رہے ہو
Khan bhai❤ good
rehman ko quetta sy arrest kar ke encounter kiya tha rehman ko ch aslam ne nahi arrest kiya tha
ارشد پپو اور عبدالرحمن کا ایک گینگ کے تھی، عزیز بلوچ کے والد کے قتل کرنے کے بعد یہ الگ ہوگئے،
👍
Iqbal Aka Babu Daciot ko Rehman ne Kill Kya but Arshad Pappu ka Father Haji Lal M.Aka Haji Lalo tha Babu Daket nhe. Ye Apky previous podcast me suna tha Kuch aisa please ic ko correct kryga.😂😂😅
اس رپوٽر کی پاس پوری معلومات نہیں، ارشد پپو حاجی لال محمد کا بیٹا تھا،بابو ڈکیت الگ تھا،
اس کو اتنی معلومات نہیں ہے،
Yea sab bat jut bolraha ha as bat me kohi sadakit nahi ha
arshad pappu ka baap babu dakait nahin tha....
Nazle ki dawa khaake aate
یہ شخص ذیشان شاہ رحمان ڈکیٹ اسٹوری کے الف ب سے بھی واقف نہیں اور تمام باتیں جھوٹ ہیں 😂
حقیقت سے نا واقف من گھڑت اسٹوری ۔جناب آپ کچھ نہں جانتے رہنے دو آپ tom n jerry دیکھو
Bhai Urdu ka Sahi istemal karain . "Tooti bolti" nhe ha " tooti bolta" HOTA ha
is zeeshan shah brother of azlan shah
Lagta toh hai 😂
ثرم کا مقام ہے آپ جیسے تقریبن رپورٹر اسی رحمان کے دہلیز پر آکر جھک کر سلام کرتے اور لفافے لیکر جاتے تھے ہمیں نہ سکھاٶ نہ بتاٶ آپ غیر علاقہ ہوکر لیاری کی کہانی غلط بیان کررہے ہو