Masla e Taqdeer Shaikh Jalaluddin Qasmi Aurangabad

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • jalaluddin qasmi,sheikh hafiz jalaluddin qasmi,jalaluddin qasmi new bayan,shaikh jalaluddin qasmi new,jalaluddin qasmi quran tafseer,jalaluddin qasmi 2014,jalaluddin qasmi bayan,jalaluddin qasmi new bayan 2023,hidayat kise milti hai,hidayat kis ko milti hai,shaikh jalaluddin qasmi new bayan,jalaluddin qasmi emotional bayan,hidayat kin logo ko milti hai,jalaluddin qasmi 2023 bayan,shaikh jalaluddin qasmi,sheikh jalaluddin qasmi,hidayat kab milti hai

Комментарии • 18

  • @Muhammadbinqasim960
    @Muhammadbinqasim960 8 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ھے

  • @mdshadabkhan4518
    @mdshadabkhan4518 8 месяцев назад

    Masha allah zabardast ❤❤❤

  • @user-km6in8lv8o
    @user-km6in8lv8o 7 месяцев назад

    Jazaak Allahu khair wa Ahsan al jazaa

  • @muhammedjahangir8358
    @muhammedjahangir8358 Месяц назад

    Subhaanallaahe Wabehamdehi Subhaanallaahil Adheem - Maa Shaa Allaaho 'alaa Hafidh Jalal udDin Qasmi - a greatest scholar of Quraan-o-Hadith!

  • @MuhammadKashifZaki
    @MuhammadKashifZaki 9 месяцев назад

    Allah tala ap k ilam may azafa farmay or sahat wali zindgi ata karay

  • @muhammedjahangir8358
    @muhammedjahangir8358 Месяц назад

    What a beautiful description of the most complicated case of 'human fate'!

  • @mohammadasif4462
    @mohammadasif4462 9 месяцев назад

    Masha allah

  • @sachchibaat7115
    @sachchibaat7115 11 месяцев назад

    ❤ Dil ko itminan dene wala bayan h

  • @safeenafatima7957
    @safeenafatima7957 11 месяцев назад +1

    Subhanallah Alhmdulillah

  • @nomanslandjin533
    @nomanslandjin533 9 месяцев назад

    23:55 5-chizon sai bachnai ki naseehat

  • @saadfaredi
    @saadfaredi 4 месяца назад

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَوَكَّلُونَ عَلَى اللَّهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ، لَرُزِقْتُمْ كَمَا تُرْزَقُ الطَّيْرُ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا
    اگر تم توکل کرو اللہ پر جیسے کہ توکل کرنے کا حق ہے تو وہ اس ہی طرح روزی پہنچائے گا جیسے وہ پرندوں کو روزی پہنچاتا ہے کہ وہ صبح کو اپنے گھونسلوں سے خالی پیٹ نکلتے ہیں اور بھرے پیٹ واپس آتے ہیں۔
    اس حدیث سے پتہ چلا اللہ پرندوں کو روزی دیتا ہے۔ اللہ کی تقدیر پر بھروسہ کرکے گھر میں بیٹھے رہو۔ رزق تمھاری تقدیر میں لکھا ہوا ہے۔ تو پہنچ جائے گا۔
    ترک تدبیر کو اس حدیث سے استدلال کرنے والوں کو بڑا زبردست وہم لگا ہے۔ اس حدیث کے آخری ٹکرے پر غور کرتے تو اس حدیث کو ترک تدبیر کے استدلال پر نہ لاتے۔
    تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا
    صبح صبح یہ پرندے اپنے گھونسلوں سے نکلتے ہیں اور جب واپس آتے ہیں۔ تو ان کا پیٹ بھر ہوا ہوتا ہے۔
    گھونسلوں سے نکلتے ہیں۔ روزی تلاش کرتے ہیں۔ روزی تلاش کرنا پرندوں کا کام پیٹ بھرنا اللہ کا کام۔
    تدبیر اختیار کرنا تمھارا کام اور تدبیر کا نتیجہ دینا اللہ کا کام۔ گھونسلوں میں بیٹھے رزق کا انتظار نہیں کرتے۔ صبح صبح روزی کی تلاش میں تدبیر کے لئے نکل جاتے ہیں۔
    یہ حدیث ترک تدبیر کے استدلال کے لئے پیش کرنا صحیح نہیں۔

  • @saadfaredi
    @saadfaredi 4 месяца назад

    کیا تقدیر پر ایمان لانے کا کوئی فائدہ ہے؟
    فائدہ تو ہے۔ توحید مکمل ہوتی ہے۔
    اور کوئی فائدہ ہے۔
    من يأخذ عني هؤلاء الكلمات فيعمل بهنّ أو يعلمهنّ من يعمل بهنّ؟)، قال أبو هريرة: فقلت أنا يا رسول الله، فأخذ بيدي فعدّ خمسًا، قال: (اتّق المحارم تكُن أعبدَ النّاس، وارضَ بما قسَم الله لك تكُن أغنى النّاس، وأَحسن إلى جارك تكُن مؤمنًا، وأحِبّ للنّاس ما تحبّ لنفسك تكن مُسلمًا، ولا تُكثر الضّحك فإنّ كثرةَ الضّحك تُمِيتُ القلب)
    میں پانچ باتیں بتانے جا رہا ہوں تم میں کون ہے۔ جو ان کو سنیں، یاد کرے، عمل کرے اور ان پانچ باتوں کو دوسروں تک پہنچا دے۔

  • @saadfaredi
    @saadfaredi 4 месяца назад +1

    کیا تقدیر تدبیر سے الگ ہے؟
    کہا جاتا ہے کہ چونکہ اس کی تقدیر میں لکھا ہے اس وجہ سے یہ اچھے راستے پر چل رہا ہے اور اس کی تقدیر میں لکھا ہے اس لیے یہ برے راستے پر چل رہا ہے ۔۔۔
    یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ تقدیر میں جو کچھ لکھا ہے وہ تو ہو کر رہئے گا لہذا نکمے اور نکارہ ہو کر بیٹھ جاؤ تدبیر کرنے کی ضرورت نہیں، عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیا تدبیر تقدیر سے الگ ہے۔ تقدیر کو تسلیم کرلینے پر تدبیر کی ضرورت باقی نہیں رہتی
    اے اللہ کے رسول ایک سوال کرنا ہے آپ نے پوچھا وہ سوال کیا ہے ہم لوگ بیماری میں دم وغیرہ کرتے کرواتے ہیں۔ کوئی ہم سے بیمار ہوتا ہے۔ اسے طبیب کے پاس لے جاتے اس دوا پلاتے ہیں اور دیگر احتیاطی تدابیر بھی باروئے کار بھی لاتے ہیں۔ یہ کیسا ہے؟
    کیا یہ تقدیر کو بدل دیتی ہیں۔
    یہ علاج و معالجہ کرانا، احتیاطی تدبیر اختیار کرنا تقدیر ہی میں سے ہے۔
    پتہ یہ چلا تدبیر بھی تقدیر میں داخل ہے۔

    • @saadfaredi
      @saadfaredi 4 месяца назад

      قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَوَكَّلُونَ عَلَى اللَّهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ، لَرُزِقْتُمْ كَمَا تُرْزَقُ الطَّيْرُ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا
      اگر تم توکل کرو اللہ پر جیسے کہ توکل کرنے کا حق ہے تو وہ اس ہی طرح روزی پہنچائے گا جیسے وہ پرندوں کو روزی پہنچاتا ہے کہ وہ صبح کو اپنے گھونسلوں سے خالی پیٹ نکلتے ہیں اور بھرے پیٹ واپس آتے ہیں۔
      اس حدیث سے پتہ چلا اللہ پرندوں کو روزی دیتا ہے۔ اللہ کی تقدیر پر بھروسہ کرکے گھر میں بیٹھے رہو۔ رزق تمھاری تقدیر میں لکھا ہوا ہے۔ تو پہنچ جائے گا۔
      ترک تدبیر کو اس حدیث سے استدلال کرنے والوں کو بڑا زبردست وہم لگا ہے۔ اس حدیث کے آخری ٹکرے پر غور کرتے تو اس حدیث کو ترک تدبیر کے استدلال پر نہ لاتے۔
      تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا
      صبح صبح یہ پرندے اپنے گھونسلوں سے نکلتے ہیں اور جب واپس آتے ہیں۔ تو ان کا پیٹ بھر ہوا ہوتا ہے۔
      گھونسلوں سے نکلتے ہیں۔ روزی تلاش کرتے ہیں۔ روزی تلاش کرنا پرندوں کا کام پیٹ بھرنا اللہ کا کام۔
      تدبیر اختیار کرنا تمھارا کام اور تدبیر کا نتیجہ دینا اللہ کا کام۔ گھونسلوں میں بیٹھے رزق کا انتظار نہیں کرتے۔ صبح صبح روزی کی تلاش میں تدبیر کے لئے نکل جاتے ہیں۔
      یہ حدیث ترک تدبیر کے استدلال کے لئے پیش کرنا صحیح نہیں۔

  • @user-dg9ix9xd2m
    @user-dg9ix9xd2m 9 месяцев назад

    Tehr ja,bulata hoon Abhi Eng. Mirza ko.Woh Teri bolti band karkay ga daleel k Saath.

    • @peaceforever9353
      @peaceforever9353 8 месяцев назад

      Kyu wo wrestler bhi hai kya?😂 Tum Mochi(cobbler) se Kapde silwao, Kumhar (Potter) se apne liye alishan bungalow banwao, dusron ko mat manwao. Waise Engineer ne tumhari Tarbiyat badi acchi ki hai jo itni pyari zuban me chikhe yahan pe😅

    • @muqtadahussain6895
      @muqtadahussain6895 2 месяца назад

      Jaise mirza jahannami jaahil hai waise hi uske followers bhi jaahil hai

  • @user-km6in8lv8o
    @user-km6in8lv8o 7 месяцев назад

    Jazaak Allahu khair wa Ahsan al jazaa