السلام وعلیکم ۔ بہت مزہ آیا دونوں ویڈیو دیکھ کر۔ می تو آپکی ہر ویڈیو مکمل دیکھتا ھوں آپکا شکریہ جو آپ ہمیں گھر بیٹھ کر پورے پاکستان کی سیر کرا دیتے ھیں۔ میں ریل گاڑی کی ویڈیو شوق سے دیکھتا ھوں اور منظر صاحب ۔ عامر صاحب کی تمام ویڈیوز لازمی دیکھتا ھوں دیکھنے کی زیادہ وجہ آپکی زبان اور بولنے کا لہجہ ھے۔ ھم آپ سے بہت محبت کرتے ھیں۔ سفر میں نماز لازمی پڑھا کریں۔شکریہ۔ راجہ بابر ڈلوال
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مناظر اللہ کریم ان سب کے رزق میں اضافہ فرماہے آپ سب کیلے دعا گو ہوں اور اپکی شرافت اچھی گفتگو بہت پسند آہی محمود خان پینسلوینیا امریکہ
بہت مشکل ٹائم گزرا ہمت ہے منظر صاحب اپکی،لوگ اچھے تھے ورنہ بہت برے حالات ہونے تھے،اور منظر باٹہ صاحب آپ ایک نشہ ہو وڈیو بہت زبردست ہوتی ہیں،مزہ آتا ہے اور بہت کچھ بیٹھے بٹھائے دیکھنے کو ملتاہےجزاک اللّٰہ ،🎉❤ فہد خان منٹگمری ساہیوال
ویسے استاد جی۔ ایسے ماحول کے لئے فیصل آباد ی ڈبہ بیسٹ ھے ڈرایئور آرام سکون سے سو تو سکتا ھے گاڑی میں اندر پنکھا بھی لگا ھوتا ھے اگر اوپر ٹول کے ساتھ ڈی سی پلیٹ بھی لگا دی جائے تو دن رات پنکھا چل سکتا ھے بیٹری بھی لو نہیں ھو گی
باٹا صاحب سلام دو دن پہلے دو ٹرک کچے کے ڈاکوؤں نے لوٹ لیے 4 ڈرائیور اغوا کیے گئے ایک ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا ہے اس لیے کچے کے علاقے سے رات کا سفر بالکل ٹھیک نہیں ہے دھیان سے 🎉
میں کافی عرصہ سے آپکی ویڈیو دیکھتا ہوں کل والی بہی آپکی ویڈیو دیکہی ہی اگر کوئی کبوتروں والا ہو تو میرا یہ چینل ہے ادہر بہیجنا ابہی تو 37 ہوے ہیں سبسکریبر ❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب منظر صاحب آپ اپنے ساتھ گیس کا چولھا کیتلی چائے چینی اور دودھ کیوں نہیں رکھتے۔ یہ تو بہت ضروری ہیں آپ صرف ڈرائیور نہیں بلکہ گاڑی کے مالک بھی ہین۔ دوسرے ممالک میں ہر گاڑی کے ساتھ یہ چیزیں ضرور ہوتی ہیں بلکہ انکے علاوہ وہ کوکنگ کا سامان بھی رکھتے ہیں تا کہ راستے میں کوئ مشکل پیش نہ آئے۔ اپ کو بھی اب رمضان میں سحری اور افطاری کا مسئلہ درپیش رہا۔ کیا بہتر نہیں کہ آپ میری تجویز پر عمل کرین۔ اس سامان کو سٹور کرنے کے لئے نیچے باڈی کے ساتھ ایک خانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اسکے علاوہ آپ ان ان پڑھ مزدوروں کے ساتھ نہ سمجھ آنے والی پنجابی میں بات کرتے ہین۔ آپ براہ کرم یا تو سندھی بلوچی زبان کے کچھ الفاظ سیکھ لیں یا اردو میں بات کر لیا کریں تا کہ وہ آپکی بات آسانی سے سمجھ سکین۔
السلام وعلیکم ۔ بہت مزہ آیا دونوں ویڈیو دیکھ کر۔ می تو آپکی ہر ویڈیو مکمل دیکھتا ھوں آپکا شکریہ جو آپ ہمیں گھر بیٹھ کر پورے پاکستان کی سیر کرا دیتے ھیں۔ میں ریل گاڑی کی ویڈیو شوق سے دیکھتا ھوں اور منظر صاحب ۔ عامر صاحب کی تمام ویڈیوز لازمی دیکھتا ھوں دیکھنے کی زیادہ وجہ آپکی زبان اور بولنے کا لہجہ ھے۔ ھم آپ سے بہت محبت کرتے ھیں۔ سفر میں نماز لازمی پڑھا کریں۔شکریہ۔ راجہ بابر ڈلوال
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مناظر اللہ کریم ان سب کے رزق میں اضافہ فرماہے آپ سب کیلے دعا گو ہوں اور اپکی شرافت اچھی گفتگو بہت پسند آہی
محمود خان پینسلوینیا امریکہ
بہت مشکل ٹائم گزرا ہمت ہے منظر صاحب اپکی،لوگ اچھے تھے ورنہ بہت برے حالات ہونے تھے،اور منظر باٹہ صاحب آپ ایک نشہ ہو وڈیو بہت زبردست ہوتی ہیں،مزہ آتا ہے اور بہت کچھ بیٹھے بٹھائے دیکھنے کو ملتاہےجزاک اللّٰہ ،🎉❤ فہد خان منٹگمری ساہیوال
💝💝💝💝💝💝💝
ماشاءاللہ ❤
Bahy ji, aap ko aik cycle truck par rakhnee chahye, phir aap aram sey idhar udhar ja saktay hain
😄😄
السلام علیکم منظر چاچا اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے
بہت خوب جناب
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے بلکل منظر بھائی پوری ویڈیو دیکھتے ہیں آپ کی مزہ آتا ہے
بہائی جی مسجد دل لگ گئی اے
اسی میں بہتری ہو گی انشاءاللہ
بہترین وڈیو بنائی ہے ۔اچھی معلومات حاصل ہو سکیں علاقے کے بارے میں
Nice. G
Bhai jaan ALLAH ap ko khuss rhakha ❤
Good to see interior sindh.
Very good work ❤❤❤❤
Very nice video
Ma pori video dkhta hun
Very nice video nice life thanks for sharing new areas new way of life nice talks
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ۔ اللہ پاک کے ھر کام میں بہتری ھوتی ھے
Itnay saray kharboozay :) Zabardast sir.
Mashallah bata sab good work janb best of luck
❤❤ ماشاءاللہ سندھ زندہ باد بہترین صوبہ سبزیوں اور پھلوں کے لحاظ سے❤❤
Very nice ❤
انتظار بہت بری چیز ھے
Mashallah
Hard spending day there. There's nothing to do in that area. Yiu did well to keep going.
ماشاءاللہ چلو اللہ خیر نال لے جائے لیبر سست ہے بلکل
Manzer bahi log apne zidagi asan banane ke koshes kerti hai ap apni khani ke bendobas hod karo ye gareb log hai apko kha se khana diga
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ 💐 ماشاءاللہ بہت خوبصورت ولاگ
حیاتی ھوے خان اللہ سلامت رکھئے سلامت رکھئے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast
MashaAllah 💖
Ups and downs aty rhty hyn achy ke umeed na choryn ye time b guzar jy ga.
Qasim ko b namaz ka paband bnyn jesy ap hyn ye b ap k haq myn neki ho ge
Ma sha allha Ramadan kareem like to this from UAE bhoot zabardast sharing
Aslam.alekum mnzr bhi❤❤❤
Khany k Saman Saath Rakha karain
Nice
❤manzar sb driver ko intizar to krna parta ha Kam hi esa ha
آپکی سادگی کی وجہ سے video پوری واچ کرتا ہوں۔ Australia سے سلام اور دعا۔
شکریہ سر
اسلام علیکم بھائی منظر ماشااللہ
g manzar bhai vedio poori dekhta hon aur like bhi lazmi krta hon ❤❤❤
Beautiful vlog love from Rawalpindi Pakistan.
Sallam manzar Bhai m Amir from Malaysia ❤
Nice videos
Rana zeshan ali from charagabad
Manzar bhi ap aik chapai rakh lyn gari k sath,rest be zroori ha.Waqas from PirMahal
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته استاد جی اللہ اپ کے حصہ کا رزوق اپ کو ضرور ملے گا❤❤❤
Main app ke sari video dekhta hoon
Chacha mnzar
Mashaallah Bata sb
Mashalla g boat achy Allaha pak AP ko khush raky.
Adnan from Jhelum
Welcome Sindh❤❤❤❤
Javian Bata ❤❤❤❤❤
V Nice Manzar bhai
Apna kheyal rakhna Bailey sb
Allah ap ko slamat or khush rakhy ameeeeen😊😊😊
mashallah bahi jaan
❤❤ from Norway
Mazar bahi main bhera se hoon
Gilgit b jaya karay
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں اس ایریئے کو جانتا ہوں اچھے لوگ ہیں اور سندھی روضہ بہت کم رکہتے ہیں
Bahut achi video hoti hy ap ki
آپ کا اپنا بھائی فرحان لاشاری تلھار سے❤❤❤
❤😊
رات کو خطرہ تونہیں ہوتا اغوا ہونے کا سنسان جگہ ہے یا ساتھ مزدور بھی ہوتے ہیں
Ap ko dakhuo dy dar nhe lagta k raat ko ya din ko akr utwaly gye koi puchyga b nhe jis jaga pr ap raat guzarty hu sindh tu pura dakhuo sy bara para h😊
Zinda bad g
Tusi punjb tun ziyada Sindh which rahndy ho....
Good post
Silent viewer
SultR
Rajau khalani nhe Raju khatani ha
Main dubai main hoon kisi video main bhera se guzraty huye mera name bhee le lena
بہاولپور شہر دا پھیرا کد ہوسی؟
اپ ایسے اگر ڈیٹ بتایا کرو ڈیٹ کون سی ڈیٹ میں لوڈ ہوئی ہے
Like from kot Addu Germany
آپ اسطرح کیا کریں خربوزہ لوڈنگ پارٹ ون پارٹ 2 اسطرح کر لیا کریں تاکہ ہمیں آسانی رہے۔۔پچھلی ویڈیو میں نے دیکھی ھے❤
اچھا جی
السلام علیکم منظر بھائی اج تین دن ویڈیو لیٹ ائی ہے بہت لیٹ ہو گیا اب گاڑی لوڈ ہونے میں
🎉
ویسے استاد جی۔ ایسے ماحول کے لئے فیصل آباد ی ڈبہ بیسٹ ھے ڈرایئور آرام سکون سے سو تو سکتا ھے گاڑی میں اندر پنکھا بھی لگا ھوتا ھے اگر اوپر ٹول کے ساتھ ڈی سی پلیٹ بھی لگا دی جائے تو دن رات پنکھا چل سکتا ھے بیٹری بھی لو نہیں ھو گی
سفر میں روزہ معاف ھوتا ھے آپ کیوں روزہ رکھتے ہیں آپ کے ھونٹ خشک ھو رھے ھیں
السلام علیکم مدر بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو تین دن ہو گئے ویڈیو لیٹ ائی ہے ہاں
Ustad g ma pindi islamabad se hun jb pindi ponch k mera b comment add krna video ma
آج کل کیا حالات ہیں سندھ کے اغوا اور ڈکیتی کے حوالے سے اڈ ے والے تو بس کمیشن کھرا کرنے تک ہیں باقی ان کا کوئی کام نہیں کیا آپ کو دیہاڑی ملے گی ؟
میں نے بہی آپ والی منت مانی ہے 50+50 سمجھ آگئی اے
باٹا صاحب سلام دو دن پہلے دو ٹرک کچے کے ڈاکوؤں نے لوٹ لیے 4 ڈرائیور اغوا کیے گئے ایک ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا ہے اس لیے کچے کے علاقے سے رات کا سفر بالکل ٹھیک نہیں ہے دھیان سے 🎉
❤
Need a support
Mubeen tullah surgodha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Is video kya faida main so gaya main ut gaya
میں کافی عرصہ سے آپکی ویڈیو دیکھتا ہوں کل والی بہی آپکی ویڈیو دیکہی ہی اگر کوئی کبوتروں والا ہو تو میرا یہ چینل ہے ادہر بہیجنا ابہی تو 37 ہوے ہیں سبسکریبر ❤❤❤❤❤❤❤❤
Gair Muslim bhi insan hi hunde ne par thuhade nalo change hi hunde ne eni nafrAt Nahi karde
Bhai AP say rabta krna please
پوری وڈیو دیکھنےکاکیا فاعیدہ۔۔۔ایک سال سے تو آپ نہ بات سنتے ھو نہ جواب دیتے ھو۔۔۔مشورہ بھی دو تو کوئ فاعیدہ نہی
Sir ap حکم kren
وڈیو تو سب دیکھی
مگر آپ کو عقل کب آئے گی
Subsciberکا۔۔مشورہ Subsriberبہت اھمیت ھوتی ھے 2:13
اڈے والے غلط بیانی کرتے ہیں ٹرک والوں کو کہتے ہیں جلدی جاؤ کام تیار ھے مگر آگے یہی مسائل ھوتے ھیں گاڑی والے زلیل ھو جاتے ھیں
صحیح kaha
آپ۔توتنگ۔ہیں۔ہمیں۔ویڈیودیکھ۔کرمزہ۔آرہاہے
Bhaii app loog apni gari may aik cholaa or cylinder zaror rakhuuu apnaa banaya orr khaya paisee ki bhii bachat
جناب منظر صاحب آپ اپنے ساتھ گیس کا چولھا کیتلی چائے چینی اور دودھ کیوں نہیں رکھتے۔ یہ تو بہت ضروری ہیں آپ صرف ڈرائیور نہیں بلکہ گاڑی کے مالک بھی ہین۔ دوسرے ممالک میں ہر گاڑی کے ساتھ یہ چیزیں ضرور ہوتی ہیں بلکہ انکے علاوہ وہ کوکنگ کا سامان بھی رکھتے ہیں تا کہ راستے میں کوئ مشکل پیش نہ آئے۔
اپ کو بھی اب رمضان میں سحری اور افطاری کا مسئلہ درپیش رہا۔ کیا بہتر نہیں کہ آپ میری تجویز پر عمل کرین۔ اس سامان کو سٹور کرنے کے لئے نیچے باڈی کے ساتھ ایک خانہ بنایا جا سکتا ہے۔
اسکے علاوہ آپ ان ان پڑھ مزدوروں کے ساتھ نہ سمجھ آنے والی پنجابی میں بات کرتے ہین۔ آپ براہ کرم یا تو سندھی بلوچی زبان کے کچھ الفاظ سیکھ لیں یا اردو میں بات کر لیا کریں تا کہ وہ آپکی بات آسانی سے سمجھ سکین۔
These no good job
Mashallah
Nice
❤❤❤❤