السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بھائی جی آپ کے ساتھ دن گزارنے کا پتہ نہیں چلا آپ سے بہت اپنایت محسوس ہوئی اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ملک عاطف شھزاد اٹک حال مقیم سعودی عرب ینبع
ماشاء اللہ منظر بھائی اپ کی ہمارے ساتھ ملاقات نصیب نہیں تھی تو انشاءاللہ پاکستان میں ان شاء اللہ ملیں گے میں نے سب سے پہلے اپ کو کال بھی کی میں گھر کی ڈرائیوری کرتا ہوں اور میں باہر چلا گیا تھا کفیلوں کے ساتھ میری گاڑی کا نمبر 8037 ہے انشاء اللہ پاکستان میں ملاقات ہوگی عامر بھائی کی ویڈیو دیکھی تھی عامر بھائی نے بتایا منظر بھائی 24 تاریخ کو ا جائے گا اس نے گاڑی بھی نہیں لوڈ کی ابھی وہ گھر پر ہے ہم معذرت خواہ ہیں اپ سے رابطہ کر کے پھر بھی نہیں ملا ہماری مجبوری ہے
بھڑیا منظر بھرا عمرے دی بوں مبارک ہوے
ماشاء اللہ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
بھائی جان بہت بہت مبارک ہو،
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی دوستوں کی محبت ہے آپ سے ملنے آئے ہیں
Masha Allah Mubarak ho g
Mashalla g boat achy Allaha pak AP ko khush raky.
Adnan from Jhelum
دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں۔۔۔۔عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔۔۔!!
Mashallha bhi jan allha pak ap ko salmat raky ameen ❤❤❤ from chakwal ❤❤❤
MashaAllah❤❤
عمرہ مبارک
منظر بھای عمرہ مبارک اللہ ربالعزت قبول فرمائں امین
Allah pak humey be umrah krny ki tofeeq aata farmye
Geo Mamu g shaukat Sultan ❤🔥
Nice video❤❤
السلام علیکم محترم منظر باٹہ صاحب بخیر و عافیت واپسی ہوگئی اور عمرہ ادائیگی کی بہت بہت مبارک باد ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی قبول فرمائیں ، الحمدللّٰہ
Mashalls
ماشاءاللہ سب لوگوں کی دلی محبت ہے اپ سے کیونکہ اپ بھی محبتوں والے انسان ہیں 🎉❤
فہد خان منٹگمری ساہیوال
Welcome Pakistan
السلام علیکم منظر بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو
منظر بھائی عمرہ ادا کرنے کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک عبادات قبول فرماۓ۔ آمین
ماشاءاللہ بہت بہیت مبارک ہو آپ سب کو
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
منظر بھاٸی بہت بہت مبارک۔
اللہ تعالی ﷻ ہم سب کو اپنے مقدس مقامات بار بار دیکھنا نصیب فرماۓ آمین ثم آمین
ماسٹر شعیب احمد کوہاٹ
السلام و علیکم آپ کی یہ ویڈیو رات کے دس بج کر تیس منٹ پر دیکھ رہا ہوں بستر پر سوتے ہوئے کمبل میں پورے شوق اور محبت سے ماشاءاللہ خیر ہووی
ماشااللّہ بھائی عمرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہوں۔
اسلام علیکم بھائ منظر ماشااللہ عمرے کی بہت بہت مبارک. دعاؤں میں یاد رکھیں
آپ نے تو جاتے ہی ویڈیوز پے کام شروع کر دیا لگتا اداس ہو گئے تھے آپ ویڈیوز کے لئے ماشاءاللہ زبردست ہو گیا خیر ہووی
بہت مبارک ہو اللہ پاک قبول فرمائے
Ma Sha allah...Bata sab allah apka umra Kabool farmaye❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha ALLAH ALLAH Pak Umrah Qabool Farmay congratulations
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah mubarak. Allah pak qboul kr
Mashallah subhanallah bhot bhot Mubarak ho sir g Allah pak apki hazre qabool farmae
Mashalla Mubraka ❤❤❤
Mashalah ❤❤🕋🕋🕋
Masha Allah umra mubarik ho
Mashallah mubarak ho manzar Bhai Allah apko hamesha Khush rakhy Hume bhe duaon me yad rakhna
Mashallah Mubarak umra ki Allah Pak aapka Kabul Karen
ماشاءاللہ بھائی جی آپ کے ساتھ دن گزارنے کا پتہ نہیں چلا آپ سے بہت اپنایت محسوس ہوئی اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین ملک عاطف شھزاد اٹک حال مقیم سعودی عرب ینبع
شکریہ جناب
مبارک ہو آپ کو بھائی خیر سے گھر آئے ہو
Masha ALLAH umrah mubrak
MashaAllah umrah mubarak ho ap sab ko
🌹🌹🌹🌹 mubarakan bhai ji umri deaa
Allah pak umrah kabool farmye
ALLAH Kareem aap sab ke EBADAT qabool ferma’ay . Mera baita with family USA sy Umra ker k 16 January ko wapis gy hn.
Mashallah ❤❤❤
Beautiful. Vedio
Maa sha allha ❤
Asalam alaikom MashaAllah ❤️
Manzar bhai umra mubrak
Mashallah
Mashallaha🩷🩷🩷
فیصل خوشاب🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦
Gud morning uncle Ji 🙏🌹🙏🏻🌹🙏😊
Ma Sha Allah Mubara hoo bhi g
Ma Sha Allah Mubarak hoo
❤❤❤❤
🙏🏻🌹🤗🥰👍🏻🤗
❤❤❤❤❤❤❤❤
AOA bhai jan
ماشاء اللہ منظر بھائی اپ کی ہمارے ساتھ ملاقات نصیب نہیں تھی تو انشاءاللہ پاکستان میں ان شاء اللہ ملیں گے میں نے سب سے پہلے اپ کو کال بھی کی میں گھر کی ڈرائیوری کرتا ہوں اور میں باہر چلا گیا تھا کفیلوں کے ساتھ میری گاڑی کا نمبر 8037 ہے انشاء اللہ پاکستان میں ملاقات ہوگی عامر بھائی کی ویڈیو دیکھی تھی عامر بھائی نے بتایا منظر بھائی 24 تاریخ کو ا جائے گا اس نے گاڑی بھی نہیں لوڈ کی ابھی وہ گھر پر ہے ہم معذرت خواہ ہیں اپ سے رابطہ کر کے پھر بھی نہیں ملا ہماری مجبوری ہے
App to umra mubbrekh ho
Hal de gal karo jee asi Chiniot da huy
Mashallah g
عمرہ مبارک