toatal gumrah firqa hy , Nabi akhir zaman akhri nabi hen in k baad kisi nabi ny nai aana or masih mohod ka ana abi baqi hy woh india men nai balky makkah men aaen gy, toba ker k quraan or hadees per imaan dobara laen or Allah k nabi akhir zaman ko akhri manen
مجھے ان مذہبی رہنماؤں کی سمجھ نہیں آتی وہ کسی بھی مذہب کے ہیں یا کسی بھی فرقہ کے ہیں خاص کر مسلمان جو ہے ان کی بات تو یہ ہے کہ ہم مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے کوئی بھی ٹیکنالوجی ایجاد نہیں ہوئی اگر ان یہ جو اللہ کے ولی اور نہ جانے یہ کتنے کتنے رب کے پیارے بنتے ہیں اگر ان میں کوئی بھی کرتوت ہوتی تو کم از کم مسلمانوں کی ترقی کا کچھ کر لیتے اور یہ میرے جو بزرگ ہے ان کا میں احترام کرتا ہوں کوئی بھی کسی کا فرقہ ہو میں کسی کے خلاف نہیں ہوں لیکن ان میں کوئی ولایت ہوتی تو یہ پاکستان میں ربوا میں بیٹھے رہتے ادھر انگلینڈ میں کیوں ائے ہیں اٗدھر ہی کوئی رب سے دعا کر لیتے تو مہربانی ہو جاتی بس مجھے یہ کسی بھی فرقے کا یا کسی بھی مذہب کا جو مذہبی رہنما ہیں ان لوگوں کی مجھے سمجھ نہیں اتی یہ مذہب کو تو ہم پر تسلط کرتے ہیں لیکن اپنا اپ کچھ نہیں دکھاتے کہ ان میں بھی کچھ کرامات ہیں وہ کوئی اہل سنت ہے کوئی اہل شیعہ ہے کوئی اہل حدیث ہے کوئی احمدی ہے سب ہی اپنی اپنی جگہ سچے بن جاتے ہیں ایک دوسرے کو برا بھی کہہ دیتے ہیں لیکن مسلمانوں کی ترقی نہیں کرتے پتہ نہیں ان میں کوئی عقل نہیں ہے یا کیا ہے حالانکہ اسلام سارے وقتوں کا مذہب ہے اگر یہ سب اسلام کو صحیح طریقے سے سمجھ لیتے تو ہم مسلمان بھی آج دنیا پر سب سے ترقی یافتہ ہوتے ہماری اپنی ٹیکنالوجی ہوتی ہماری اپنی فیس بک ہوتی ہے ہماری اپنی یوٹیوب ہوتی ہمارا علاج انگریزی دوائی سے نہ ہوتا بلکہ ہم ہماری کوئی اپنی دوائی ہوتی باتیں کرنے میں یہ بہت بڑے بن جاتے ہیں بس وہ کہتے ہیں نا تھوتھا چنا باجے گا نا یہ میرے محترم ہیں جو اللہ کے جو بہت نزدیک ہیں لیکن اللہ سے دعا کیوں نہیں کر لیتے ادھر انگریزوں میں آکر کیوں بیٹھے ہیں ادھر پاکستان میں چلے جائیں نا ان کی دعا رب قبول نہیں کرتا
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ameen
I AM 11 YEAR BOY AND I AM MUSLIM I LOVE HAZRAT MIRZA TAHIR
Indeed, the ocean of knowledge
میرے فرقے کے
لوگ علم و معارفت میں کمال حاصل اور اپنے دلائل سے لوگوں کے منہ بند کردنیگے.
حصرت مسیح موعود علیہ
Shabbir Ahmad Nederland
toatal gumrah firqa hy , Nabi akhir zaman akhri nabi hen in k baad kisi nabi ny nai aana or masih mohod ka ana abi baqi hy woh india men nai balky makkah men aaen gy, toba ker k quraan or hadees per imaan dobara laen or Allah k nabi akhir zaman ko akhri manen
@@uzairawan9272 Kab aiy ge phir aapke hazrat Isa, intazar kar kar ke thak gaiy ham to
I LOVE ISLAM❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Mashallah
(mashaallah)
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
مجھے ان مذہبی رہنماؤں کی سمجھ نہیں آتی وہ کسی بھی مذہب کے ہیں یا کسی بھی فرقہ کے ہیں خاص کر مسلمان جو ہے ان کی بات تو یہ ہے کہ ہم مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے کوئی بھی ٹیکنالوجی ایجاد نہیں ہوئی اگر ان یہ جو اللہ کے ولی اور نہ جانے یہ کتنے کتنے رب کے پیارے بنتے ہیں اگر ان میں کوئی بھی کرتوت ہوتی تو کم از کم مسلمانوں کی ترقی کا کچھ کر لیتے اور یہ میرے جو بزرگ ہے ان کا میں احترام کرتا ہوں کوئی بھی کسی کا فرقہ ہو میں کسی کے خلاف نہیں ہوں لیکن ان میں کوئی ولایت ہوتی تو یہ پاکستان میں ربوا میں بیٹھے رہتے ادھر انگلینڈ میں کیوں ائے ہیں اٗدھر ہی کوئی رب سے دعا کر لیتے تو مہربانی ہو جاتی بس مجھے یہ کسی بھی فرقے کا یا کسی بھی مذہب کا جو مذہبی رہنما ہیں ان لوگوں کی مجھے سمجھ نہیں اتی یہ مذہب کو تو ہم پر تسلط کرتے ہیں لیکن اپنا اپ کچھ نہیں دکھاتے کہ ان میں بھی کچھ کرامات ہیں
وہ کوئی اہل سنت ہے کوئی اہل شیعہ ہے کوئی اہل حدیث ہے کوئی احمدی ہے سب ہی اپنی اپنی جگہ سچے بن جاتے ہیں ایک دوسرے کو برا بھی کہہ دیتے ہیں لیکن مسلمانوں کی ترقی نہیں کرتے پتہ نہیں ان میں کوئی عقل نہیں ہے یا کیا ہے حالانکہ اسلام سارے وقتوں کا مذہب ہے اگر یہ سب اسلام کو صحیح طریقے سے سمجھ لیتے تو ہم مسلمان بھی آج دنیا پر سب سے ترقی یافتہ ہوتے ہماری اپنی ٹیکنالوجی ہوتی ہماری اپنی فیس بک ہوتی ہے ہماری اپنی یوٹیوب ہوتی ہمارا علاج انگریزی دوائی سے نہ ہوتا بلکہ ہم ہماری کوئی اپنی دوائی ہوتی باتیں کرنے میں یہ بہت بڑے بن جاتے ہیں بس وہ کہتے ہیں نا تھوتھا چنا باجے گا نا
یہ میرے محترم ہیں جو اللہ کے جو بہت نزدیک ہیں لیکن اللہ سے دعا کیوں نہیں کر لیتے ادھر انگریزوں میں آکر کیوں بیٹھے ہیں ادھر پاکستان میں چلے جائیں نا ان کی دعا رب قبول نہیں کرتا
did you invent something ? Einstein
Mashallah
Mashallah