ماشاء اللہ بہت خوب 💗💗💓، اللہ مولانا حسان صاحب ندوی کی عمر دراز کرے اور مادرِ علمی دار العلوم تاج المساجد کو ہمیشہ علم و عمل کا مرکز بنائے رکھے۔۔۔ *جب بھی مولانا مرحوم عمران خان صاحب کا ذکر لبوں پر آتا ہے اور انکی خدمات کی یاد تازہ کی جاتی ہے تو اس دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں* ۔۔ بیشک مولانا مرحوم نے جو خدمات تاج المساجد اور آنے والی نسلوں کے حق میں پیش کی ہیں اُنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین
اللہ قبول فرمائے اور مدرسہ کی اور اساتذہ کی ہر شر وفتن مکر و فریب وشر سے حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین وصلی ایک شاگرد شیخ حبیب چیتے گاوں اورنگ آباد مہارشٹر 1989 میں فراغت کی ہیں دارالعوام تاج المساجد بھوپال سے
ماشاء اللہ بہت خوب 💗💗💓، اللہ مولانا حسان صاحب ندوی کی عمر دراز کرے اور مادرِ علمی دار العلوم تاج المساجد کو ہمیشہ علم و عمل کا مرکز بنائے رکھے۔۔۔ *جب بھی مولانا مرحوم عمران خان صاحب کا ذکر لبوں پر آتا ہے اور انکی خدمات کی یاد تازہ کی جاتی ہے تو اس دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں* ۔۔ بیشک مولانا مرحوم نے جو خدمات تاج المساجد اور آنے والی نسلوں کے حق میں پیش کی ہیں اُنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔
آمین
Masha allah
Link sher other people
Thanks❤❤
Good
اللہ قبول فرمائے اور مدرسہ کی اور اساتذہ کی ہر شر وفتن مکر و فریب وشر سے حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین وصلی
ایک شاگرد شیخ حبیب چیتے گاوں اورنگ آباد مہارشٹر 1989 میں فراغت کی ہیں دارالعوام تاج المساجد بھوپال سے
Mashà Allah .Allah Molana Imran saheb ko aur unki Team ko aur Aehlo Ayaal ko Ta -Qayamat Ajàro Sawab ataa farmay Aameen.