Microsoft word How to resize Urdu poem&Footnote Line turn to right side&ashaarin

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 фев 2025

Комментарии • 9

  • @islamudden-qo9oo
    @islamudden-qo9oo 2 года назад

    ماشااللہ

  • @abidteitantray7390
    @abidteitantray7390 5 лет назад

    Mashallah

  • @abidteitantray7390
    @abidteitantray7390 5 лет назад

    Abid Tantray Loran

  • @muhammmadwajidalijanjua
    @muhammmadwajidalijanjua 2 года назад

    شکریہ

  • @mznidaemadni2983
    @mznidaemadni2983 5 лет назад

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    آپ کی ویڈیو دیکھکر آپ کے کمالات کا فین بن گیا واقعی اللہ نے ایم ایس ورڈ پیچیدہ چیزوں کو حل کرنے کا ملکہ عطا کیا ۔
    مجھے دو چیزوں میں بہت پریشانی کا سامنا ہے
    (1) ایم۔ایس ورڈ میں 4×7 کا پیج رکھنا ہو اور پیج صرف ایک ہی پیچ پرنٹ کرنا ہو تو کیا کریں ۔
    (2) حاشیہ مثلا ایک صفحہ پر 3 نمبر تک آیا دوسرے صفحہ پر دوسرے صفحہ کا 1_5 تک حاشیہ نمبر آیا
    پریشانی اس میں یہ ہےکہ ایک صفحہ پر تین پراگراف آیا تو دوسرے میں چار سے شروع ہوتا ہے حالانکہ دوسرے صفحہ پر ازسرنو 1-2-3 سے شروع ہونا چاہیے جیسے کہ اردو کتابوں میں عام طور پر حاشیہ ہوتا ہے
    آس پر ویڈیو بنائیں آپ کا بیحد ممنون ہوں گا
    اللہ حافظ

    • @qasmiurduchannel329
      @qasmiurduchannel329  5 лет назад

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      جزاک اللہ حوصلہ افزائی کے لئے
      ان شاءاللہ بہت جلد آپ کی خدمت میں ویڈیو پیش کرونگا

  • @mznidaemadni2983
    @mznidaemadni2983 5 лет назад

    حضرت ایک پیج پر دو پیج والا سیٹگ کیسے کریں گے ایم ایس ورڈ میں 7x4 کا

  • @AfrozKhan-fx9ik
    @AfrozKhan-fx9ik 5 лет назад

    حروف کے درمیان جگہ چھوٹ رہی ہے جسٹ فاٸی کرنے کے بعد اس حل بتاٸیں

  • @khooban-e-adab
    @khooban-e-adab 4 года назад

    Are yar apko to khud sahi nahi ata bekar video, isse zyada to mujhe pata hai