Masha Allah ye Banda shakal Sy hi buth acha behtreen or Sacha hai Allah pak sehat dy khush rakhy is bandy ko ❤ dill ki gehrayon Sy Salam hai in Bhai ko
ماشاءاللہ💖💖💖💖 اُستاد صاحب نے بہت اچھا نسخہ بتایا۔ Evion capsule Vitamin-e بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ مسُور کی دال ڈالنے سے بھی انڈوں پر آ جاتے ہیں ۔ جوار دانہ ڈالیں یہ پروٹین کا خزانہ ہے اللہ سبحانہ کے فضل سے اسقدر انڈے بچے کرتے ہیں کہ آپ حیران رہ جائیں۔ بریڈنگ کے حوالے سے بہت کامیاب نسخہ ہے جوار دانہ کھلانا ۔💖💖💖💖
Ye goli deni کب hai Dany k baad ya Dany sy pehly or sbh deni hai ya sham کو or کتنی گولیاں deni ہیں or madi jory me ho jory sy alag کرنی hai kch تفصیل btaien
جی اسلام علیکم پیارے بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہے کیسی طبیعت ہے بس آپ سے گزارش یہ ہے کہ میں نے آپ کے میسج کا اندازہ لگالیا کہ آپ کے پاس ٹائم بالکل نہیں ہے آپ سے ٹائم نکالنا بہت مشکل ہے تو آپ کو تھوڑا سا ٹائم نکال کر فون کر لیں میں نے ان کا نمبر بھی شیئر کیا تو آپ مجھ سے دوائیں بنوا لیں کہ آپ سے ٹائم نکالنا تو بہت مشکل ہے
اسلام علیکم شاہ جی میرے پاس ایک جوڑا ہے پہلے اس کے بچے نکلے اب انڈے دیتے ہیں بچے نہیں نکلتے انڈوں میں پانی ھوتا ھے استاد جی سے نسخہ پوچھیں مہربانی ہوگی
السلام علیکم جی معذرت کے ساتھ انوں نے ببھی ساری بات نہی بتائی انوں نے یہ نہی بتآ یا کہ موم میں دو گولیوں سے کتنی گولیوں گولیاں بنانی ہیں اور کس وقت دینی ہیں بتانی ہہے پوری چیز بتاؤ کیوں لوگوں کا وقت زہا کرتے ہو
السلام علیکم پیارے بھائی انہوں نے ساری بات بتائی کے آپ نے ویڈیو مکمل نہیں دیکھی اس کے بعد میں نے گولیاں بنا کر دکھائی ہے آپ میری دوسری ویڈیو دیکھیں اس میں مکمل طریقہ ہے اس میں بھی انھوں نے مکمل بات بتائی ہے
Masha Allah ye Banda shakal Sy hi buth acha behtreen or Sacha hai Allah pak sehat dy khush rakhy is bandy ko ❤ dill ki gehrayon Sy Salam hai in Bhai ko
Subhaan-Allah, kya baat hai, 100% Sahi nuskha bataaya Ustaad Saab ne.
ماشاءاللہ بھت سچااستادھےاللہ پاک اس استادجی کوھدایت کامل نصیب کرےاورھدایت کے ساتھ لمبی زندگی عطاءکرےآمین
Masha Allah ye Banda shakal Sy hi buth acha behtreen or Sacha hai Allah pak sehat dy khush rakhy is bandy ko ❤ dill ki gehrayon Sy Salam hai in Bhai ko
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب جناب اصل شوقین یہ لوگ ہی ہیں
Though the th grrr t grrr tt
Ustad ji bhut pasand aaye aur ustad ji ke kabutar bhut pasand aaye salam dono ustado ko
MashAllah very Nice elaj bataya Thanks
وعلیکم السلام
امجد صاحب بہت اچھا کیا آپ نے جو چھپے ھوئے ھیرے کو تلاش کیا آئندہ بھی ایسے ھی لوگوں کو میڈیا میں متعارف کروائیں
Great person great teacher sir jee ❤❤I m from India
Masha Allah Zabar Dast ustad gi
ماشاءاللہ💖💖💖💖
اُستاد صاحب نے بہت اچھا نسخہ بتایا۔ Evion capsule Vitamin-e
بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ مسُور کی دال ڈالنے سے بھی انڈوں پر آ جاتے ہیں ۔ جوار دانہ ڈالیں یہ پروٹین کا خزانہ ہے اللہ سبحانہ کے فضل سے اسقدر انڈے بچے کرتے ہیں کہ آپ حیران رہ جائیں۔ بریڈنگ کے حوالے سے بہت کامیاب نسخہ ہے جوار دانہ کھلانا ۔💖💖💖💖
nice Amjad sb chah gaye ho
Ap new bohat achi bat ki choty ostado ko bi dekhs chia
اسلام علیکم پیارے بھائی بہت بہت شکریہ
زبردست معلومات
ماشاءالله جی بہت خوب
امجد صاحب بہت خوب۔گولی کے استعمال کے بارے تفصیل سے بتا دیں تاکہ ہم سب کا بھلا ہو جائے۔
Very good sharing
Nice pairs
&
Precious Nuskha
Sialkoti blood 15 saal sy rkha hua hai❣ Lahore reality❣
Masha Allah ustad g
Very nice information
Mashallah g haji sahib Irshad ustad se jonsry kabotar ke price pochy jazakallah
Kamal ❤
Bohot. Bohot. Maza. Ayea. Ha. Level. Ha.
Zabar 10 video
Bc4 tablets useful for relieving digestive problems such as constipation and hard stool.
Zabrdast ustad g
Shukria serdar g.
V nice video
good
Masha Allah ❤️
zabardast
ماشاءاللہ جی زبردست
گولی کس ساٸز کی بنانی ھے اور کتنے دن دینی ھے اور pc4 ڈاکٹر راٶ صاحب والی ڈالنی ھیں ان میں؟
Ye pc4 tablet Kahan se mile gi Bhai.
Salaam hoo
ماشاءاللہ بہت اعلٰی گولی کو دینے کا مکمل طریقہ کار تو بتادیں امجد صاحب
اسلام علیکم پیارے بھائی جب میں استاد سے ملوں گا تو آپ کو ضرور بتاؤں گا
Good work
Waaah bht allaw
Mashallah nice
Grat g grat
Mashallha ggggggg bhwat khuab
Jazak Allah
Nice bhi 🇮🇳
Bohat shkria bhi.🇵🇰
Ky bt hi jnb apki
good video
MashALLAH g
Marshallah g
Nice ❤
❤🌹🇵🇰🌹❤
Ma sh allah
🌹❤🇵🇰❤🌹
Masha Allah G
Masha Allah
Mashallah
Good
Mashallah ❤️
🌹🇵🇰🌹❤❤
Teblet he ya goli ka shi name batade jisse masla hal ho gaye
tablet
Mashallha
Nice video
Ye goli deni کب hai Dany k baad ya Dany sy pehly or sbh deni hai ya sham کو or کتنی گولیاں deni ہیں or madi jory me ho jory sy alag کرنی hai kch تفصیل btaien
جی اسلام علیکم پیارے بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہے کیسی طبیعت ہے بس آپ سے گزارش یہ ہے کہ میں نے آپ کے میسج کا اندازہ لگالیا کہ آپ کے پاس ٹائم بالکل نہیں ہے آپ سے ٹائم نکالنا بہت مشکل ہے تو آپ کو تھوڑا سا ٹائم نکال کر فون کر لیں میں نے ان کا نمبر بھی شیئر کیا تو آپ مجھ سے دوائیں بنوا لیں کہ آپ سے ٹائم نکالنا تو بہت مشکل ہے
Nice
very.good
Thanks.🌹❤🇵🇰❤🌹
السلام علیکم استادجی جوریسرکبوتروں کاسانس بندھوجاتاھےسینہ بھت خراب ھوتاھےتواس مرض کیلیئےکیاکرناچاھیئے؟؟؟؟؟
Sahhad ka joo kaha mily ga ya
MASHAALLAH
Very nice
Bhai bohat shukria
@@amjadaliofficial528 Aslam o alaikum jnb surkha Jora mil jaye ga aik nili anhk m
MashaAllah
Great job
Bahi Nusha k baray main tafseel say bataye Kitna Daina Hoga kitnay den eye plz
Bhai ustad sb say laqway Ka mujraab ilaj pochen meray 2-3 kabotar ko laqwa hy
Sar ye goli kitny tiam or kitny din deni hia
یہ گولی چنے کے دانے کے برابر بنانی ہے اور اٹھ دن تک دینی ہے
Yrr inky white ka shoq krwayn plz
👍👍
Tablet name?
Best
goli ka naam batayen
اسلام علیکم پیارے بھائی ویڈیو پوری دیکھیں اس میں گولی کا نام بتایا ہے
Tab: Bacefol
@@ZiaUrRehman-ig8wq bhai aapka bahuat bahuat shukriya
@@burhanpegion6517 🌹🌹
YE TO BTAYA NHI DOWAI DENI KAISEE AUR KITNEE DIN DENI HAI ????
Janab ustad sahab se rabta kaisy kary
Channel per Hi Ho Jaega
Kitni Goli banani hai or kitne din tak deni hai ustad ji
Bhai ye pc4 ha ya bc4 ha..
B c 4
🖑🕊🕊🕊👍👍👍❤❤👋👋
Nice
Bahi pc4 tablet kaha sy mily ga ya tw batai app??
medical store
Very very good usatd mob no.?
Bhai jaan main ustad say melna chata hon jawab Zaror dena
Ok
السلام علیکم پیارے بھائی میری بھی استاد جی سے کافی دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی تم سے پوچھ کر میں آپ کو بتاؤں گا
Molvi sahab darood Shareef pura paday aap aada padtay ha
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔اللھم صلی علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد و بارک وسلم
اسلام علیکم شاہ جی میرے پاس ایک جوڑا ہے پہلے اس کے بچے نکلے اب انڈے دیتے ہیں بچے نہیں نکلتے انڈوں میں پانی ھوتا ھے استاد جی سے نسخہ پوچھیں مہربانی ہوگی
السلام علیکم پیارے بھائی انشاء اللہ استاد جی سے پوچھ کر بتاؤں گا
Sr apka number mil jyega nuska malom krna hai kabootaro k liye
Sr number send me
Namber v daso g