پوری دنیا نے دم سادھ لیا! جو ٹرمپ اب کرنے جارہا ہے وہ مذاق نہیں! وارننگ! پاکستان میں 2021 والی سنگین غلطی! بریکنگ نیوز👇 ruclips.net/video/OqHNxv8xpaw/видео.html
اللّٰہ کریم کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ درست سمت لوگ بات کرنا شروع ہو گئے ہیں اور ججز صاحبان نے متعلقہ سوالات کیے ہیں۔ ہم بحیثیت قوم یہ امید رکھتے ہیں کہ ہماری عدلیہ عدل و انصاف سے کام لے گی۔اور بغیر کسی دباؤ فیصلے کیے جائیں گے ۔ انشاء اللہ
نقوی صاحب آپ کے وی لاگ بہت زبردست ہوتے ہیں بالخصوص جب آپ انٹرنیشنل صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے حالات کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہیں ❤❤ ہم جیسے اوورسیز پاکستانیوں کو بہت حوصلہ ملتا ہے کہ کوئی تو حقیقت پر مبنی بات کر رہا ہے
بہت سادہ سی بات ہے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے انٹرنیشنل دباؤ کے تحت پاکستان کی سپریم کورٹ کو انسانی اقدار اور آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے 😂😂😂😂
اس پر بات کرین۔ایسے اشخاص جنہون نے پریس کان فرنس کر لی انکے تو سب گناہ معاف اور جن نے پریس کانفر نس نہین کی ان پر فرد جرم عاید ہو گی۔ ؟؟؟؟؟؟ واہ پاکستان واہ قانون عدل۔۔۔۔۔۔
بھولے بادشاہ ۔ ریمارکس پر خوشی نہ منائیں۔۔ جو کچھ اس وقت سپریم کورٹ میں سماعت ھو رہی ھے وہ سب ٹوپی ڈرامہ ھے۔۔ فیصلہ کمپنی لکھے گی اور یہ بنچ اس پر دستخط کر دے گا۔۔ رہے نام اللہ کا
عدلیہ کے دیواروں کے سامنے ڈی چوک میں نہتے عوام کو گولیاں ماری گیئ کیا عدلیہ کو نظر نہیں ارہا بڑی افسوس ہے، عریب کے لیے قانون اور اور مالدار کے لیے قانون الگ،شکریہ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone seeks the office of judge among Muslims till he gets it and his justice prevails over his tyranny, he will go to Paradise; but the man whose tyranny prevails over his justice will go to Hell.
سر یہ سارا ڈرامہ ہے ۔ ان ججوں کو جو کہا جاے گا وہی ریمارکس آئیں گے۔یہ جج اب آزاد نہیں ۔ افسوس ہے ہمارے نظام انصاف پر۔ملٹری کورٹ نہیں تو دوسری کورٹ😢 میں کونسا انصاف ہو رہا ہے وہاں بھی تو کرنل بیٹھا ہوتا ہے اور اس کی مرضی سے فیصلہ ہو گا۔
نقوی صاحب ثاقب سحاب صرف بیانات سے کچھ نہیں ہونا انصاف کرنا۔ اصل۔ بات ہے حق اور سچ قانون آئین کے۔ مطابق انصاف ہے کرنا اصل بات ہے مگر یہ ججدگس یہ نہیں کر سکتے
As far as Kulbhushan is concerned, Mr. Muhammad Ali Mazhar must not be ignorant that he was a serving military officer. Even then the ICJ was not satisfied with his military court trial and demanded open trial under rou legal system.
Brother Essa Naqvi,you are good in International relations,talk about trump new plan for so many countries. Is American plan to bring world under one govt is stepped up? I think Africa is target and trump's next target will be south Africa.
Faisla inn judges ne likhna hee nahin toh woh remarks k according kaesay ho sakta hae. Waesay b aik fa pass hawaldar meyn itni sense kahan jo practically ghulam hota hae
جناب نقوی صاحب آپ کی بات درست ہے ۔ فوج کی مرضی سے یہ فیصلہ فوجی عدالتوں کے خلاف جائے گا تانکہ یہ مافیا دنیا کو بتا سکے کہ ہمارا نظام انصاف بہترین ہے اور یہ مافیا دنیا کے سامنے ذلت سے بھی بچ جائے ۔
ریمارکس والا فیصلہ نہیں آئے گا۔۔۔۔ سوائے اس کے کہ "اُن کی مرضی " شامل۔نہ ھو۔۔۔۔۔ میرے نزدیک اِن ججوں کے ۔۔۔۔۔۔ میں پانی ھے ھی نہیں۔۔۔۔۔ بلکہ یہ لفظ جج کے مستحق ھی نہیں۔۔۔۔۔
Achhey bhaley mulk ko facilitaters k hawaley kar dya. By design facilitaters ne aesay laws govt. Se approve karwaaey houvey haen. Inn ko revisit kya jaaey ga haqeeqee azadee k baad insha allah
Good job you both do. CJ Yahya is not a visionary or an intelligent man. Selection of SC judges on the basis of quota is self-destructive and extremely immoral for law, judiciary, system and country. These type of non-merit people are just seat warmers who do not contribute anything for the benefit of people. Pakistan is the only country in the grip of illiterate politicians who have brought judges on provincial quota. Sad and sad situation. He missed the leadership chance by not listening to Justice Mansoor & Munib. Taking away 85%+ mandate of people which is most of assembly seats, is not only an international criminal act of all Pakistani institutions involved. It is also negation of democratic principles not accepted in 21st century. Sadly, Pakistan’s bureaucracy and Supreme Court did not pay any attention to this criminal act and they openly went against the will of people of Pakistan to favor and support corrupt political mafia and others involved. The role of the USA, EU and other world democracies is unethical and they should not accept this fraud government who won 17 seats and became PM while having 20 fake seats from Sindh, Zardari became President by Form 47. An honest man with more than 200 seats is in jail. Shame on Judiciary and Lawyers Forums for being SILENT. This fraud will NOT stand.
Simple baat yeh hae kphauj kaun hae kisi b citizen ko saza deney wali. Yeh elected govt.ki zimmadaree b hae aur ikhtyar b. Aik mulazim aik citizen ko saza suna de. Toh uss mulazim ko yeh citizen kyon nahin saza suna sakta. NONSENSE
Bhai o السلام علیکم aa E ni qazi o k mu me bawarsir hogaya he ap ziada khush na ho marz barega antidotes milega askari wa intelligence inki tabiat set hojaegi .....
دوستوں وقت کا ضیاع پیسوں کاضیاع ملک قوم سے سے دھوکا اور کچھ نہیں ھے اگر انصاف دینا ھو عدل کرنا ھو تو جج درخت کے نیچے بیٹھ کر بھی عدل انصاف کر سکتا ھے ملک کدھر جارہا ھے اللہ ھم پر رحم کرے
فوجی عدالت میں ایک فوجی جج بن کر سامنے کرسی پہ بیٹھا ہوتا ہے ۔ سامنے ملزمان کھڑے ہیں ۔ سرکاری گواہ زیادہ تر پولیس سے ہوتے ہیں ، وہ ملزمان کے خلاف جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں ، جنہیں سن کر وہ فوجی فیصلہ سنا دیتا ہے جو پہلے سے لکھا لکھایا اس کے پاس موجود ہوتا ہے ۔
پوری دنیا نے دم سادھ لیا! جو ٹرمپ اب کرنے جارہا ہے وہ مذاق نہیں! وارننگ! پاکستان میں 2021 والی سنگین غلطی! بریکنگ نیوز👇
ruclips.net/video/OqHNxv8xpaw/видео.html
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے آخر کار بیرونی دباؤ کے تحت سپریم کورٹ آف پاکستان کو انسانی اقدار، آئین اور قانون کے تحت فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے 😅😅😅
#Essa_Naqvi_Dear. Your concluding remarks of this post are the best solution to pull the country out of this quagmire. 🎯🎯🎯
اللّٰہ کریم کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ درست سمت لوگ بات کرنا شروع ہو گئے ہیں اور ججز صاحبان نے متعلقہ سوالات کیے ہیں۔
ہم بحیثیت قوم یہ امید رکھتے ہیں کہ ہماری عدلیہ عدل و انصاف سے کام لے گی۔اور بغیر کسی دباؤ فیصلے کیے جائیں گے ۔ انشاء اللہ
بہت عمدہ ویلاگ جناب
ہر ڈکٹیٹر کے سامنے عدلیہ نے ہمیشہ بوٹ ہی چاٹے ہیں ، ان ججوں کی اپنی کوئی اوقات نہیں ۔
نقوی صاحب آپ کے وی لاگ بہت زبردست ہوتے ہیں بالخصوص جب آپ انٹرنیشنل صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے حالات کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہیں ❤❤ ہم جیسے اوورسیز پاکستانیوں کو بہت حوصلہ ملتا ہے کہ کوئی تو حقیقت پر مبنی بات کر رہا ہے
ہمیشہ کی طرح آپ دونوں کی طرف سے بہترین رپورٹنگ اور تجزیہ 👍 🌹
قیدی نمبر 804 زندہ باد ✌️ ❤
گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت سادہ سی بات ہے
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے انٹرنیشنل دباؤ کے تحت پاکستان کی سپریم کورٹ کو انسانی اقدار اور آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے 😂😂😂😂
اللہ کرے آپ کا گمان درست ثابت ہو جائے مجھے تو کوئی امید نہیں اس عدلیہ سے
Great analysis 👍
Aslam-O-alikum Essa Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
اس پر بات کرین۔ایسے اشخاص جنہون نے پریس کان فرنس کر لی انکے تو سب گناہ معاف اور جن نے پریس کانفر نس نہین کی ان پر فرد جرم عاید ہو گی۔
؟؟؟؟؟؟ واہ پاکستان واہ قانون عدل۔۔۔۔۔۔
Very good discution
بھولے بادشاہ ۔ ریمارکس پر خوشی نہ منائیں۔۔ جو کچھ اس وقت سپریم کورٹ میں سماعت ھو رہی ھے وہ سب ٹوپی ڈرامہ ھے۔۔ فیصلہ کمپنی لکھے گی اور یہ بنچ اس پر دستخط کر دے گا۔۔ رہے نام اللہ کا
ججوں کے سوال ہی رہ جائیں گے اگر کہیں سے کوئ کال آگئی
True analysis
Excellent ending 👏
Fantastic Analysis
چند ٹکوں کیلۓ جھوٹ اور دھوکہ دہی سے مجرم کو بے گناہ ثابت کر کے انصاف کا قتل کرنے والے وکلاء نما درندوں کا عوام کو سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیۓ ۔
MY SALAM AND COMPLIMENTS TO YOU...
ESSA BHAI NO NEWS OF
ARQE GULTAB TAK KA SAFAR...
AS YOU SAID.
In counter our millatri tarail !same😢😢😢
عدلیہ کے دیواروں کے سامنے ڈی چوک میں نہتے عوام کو گولیاں ماری گیئ کیا عدلیہ کو نظر نہیں ارہا بڑی افسوس ہے، عریب کے لیے قانون اور اور مالدار کے لیے قانون الگ،شکریہ
Grest. Leader. Imrankhan. Zindabad ❤❤❤❤❤
Great bro
Good 👍
Walekum AS-SALAM BHAI
اگر سزائیں کالعدم ہوئ تو اس فیصلے کی آڑ میں آئندہ بہت کالے کالے فیصلے آئیں گے
Saqib Bashir sb
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone seeks the office of judge among Muslims till he gets it and his justice prevails over his tyranny, he will go to Paradise; but the man whose tyranny prevails over his justice will go to Hell.
In sha Allah
Wailikum salam
I Like❤Essa❤bahi❤ siqab❤bahi❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
اسٹبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے ہی دے گی عالمی دباؤ کے پیشِ نظر
This is banana republic
سر یہ سارا ڈرامہ ہے ۔ ان ججوں کو جو کہا جاے گا وہی ریمارکس آئیں گے۔یہ جج اب آزاد نہیں ۔ افسوس ہے ہمارے نظام انصاف پر۔ملٹری کورٹ نہیں تو دوسری کورٹ😢 میں کونسا انصاف ہو رہا ہے وہاں بھی تو کرنل بیٹھا ہوتا ہے اور اس کی مرضی سے فیصلہ ہو گا۔
نقوی صاحب ثاقب سحاب صرف بیانات سے کچھ نہیں ہونا انصاف کرنا۔ اصل۔ بات ہے حق اور سچ قانون آئین کے۔ مطابق انصاف ہے کرنا اصل بات ہے مگر یہ ججدگس یہ نہیں کر سکتے
As far as Kulbhushan is concerned, Mr. Muhammad Ali Mazhar must not be ignorant that he was a serving military officer. Even then the ICJ was not satisfied with his military court trial and demanded open trial under rou legal system.
Brother Essa Naqvi,you are good in International relations,talk about trump new plan for so many countries. Is American plan to bring world under one govt is stepped up? I think Africa is target and trump's next target will be south Africa.
کوئی یہ نہیں پوچھتا جن کو سزائیں دی ہیں ان کے فیصلے جو ہیں ان کی تفصیلات کیوں نہیں کر رہے
Hawaldaron ki training yes aur no ce aagey kabhee nahin jaatee independently sochney aur faisla karney ki capacity nahin hotee inn k system meyn
السلام علیکم نقوی صاحب یہ جو جج ہیں یہ کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں جس کے حق میں فیصلہ دینا ہو اس کے خلاف بولتے ہیں
Faisla inn judges ne likhna hee nahin toh woh remarks k according kaesay ho sakta hae. Waesay b aik fa pass hawaldar meyn itni sense kahan jo practically ghulam hota hae
جناب نقوی صاحب آپ کی بات درست ہے ۔ فوج کی مرضی سے یہ فیصلہ فوجی عدالتوں کے خلاف جائے گا تانکہ یہ مافیا دنیا کو بتا سکے کہ ہمارا نظام انصاف بہترین ہے اور یہ مافیا دنیا کے سامنے ذلت سے بھی بچ جائے ۔
زبردست کمنٹس بلکل صحیح لکھا ہے آپ نے۔
ریمارکس والا فیصلہ نہیں آئے گا۔۔۔۔ سوائے اس کے کہ "اُن کی مرضی " شامل۔نہ ھو۔۔۔۔۔ میرے نزدیک اِن ججوں کے ۔۔۔۔۔۔ میں پانی ھے ھی نہیں۔۔۔۔۔ بلکہ یہ لفظ جج کے مستحق ھی نہیں۔۔۔۔۔
Achhey bhaley mulk ko facilitaters k hawaley kar dya. By design facilitaters ne aesay laws govt. Se approve karwaaey houvey haen. Inn ko revisit kya jaaey ga haqeeqee azadee k baad insha allah
بدمعاش معافیہ کی نے 77 سال سے یرغمال بنایا ہوا ہے پاکستان کو
❤🧡💛💚💙💜🤎🖤
Army dakoo expose worlds
Agay jakar jwan donga lkn koi
Jawab nhi kh haris k pas
Essa, how those people will clean their CV FROM CONVICTED TO INNOCENT? ????if .....
Good job you both do. CJ Yahya is not a visionary or an intelligent man. Selection of SC judges on the basis of quota is self-destructive and extremely immoral for law, judiciary, system and country. These type of non-merit people are just seat warmers who do not contribute anything for the benefit of people. Pakistan is the only country in the grip of illiterate politicians who have brought judges on provincial quota. Sad and sad situation. He missed the leadership chance by not listening to Justice Mansoor & Munib. Taking away 85%+ mandate of people which is most of assembly seats, is not only an international criminal act of all Pakistani institutions involved. It is also negation of democratic principles not accepted in 21st century. Sadly, Pakistan’s bureaucracy and Supreme Court did not pay any attention to this criminal act and they openly went against the will of people of Pakistan to favor and support corrupt political mafia and others involved. The role of the USA, EU and other world democracies is unethical and they should not accept this fraud government who won 17 seats and became PM while having 20 fake seats from Sindh, Zardari became President by Form 47. An honest man with more than 200 seats is in jail. Shame on Judiciary and Lawyers Forums for being SILENT. This fraud will NOT stand.
Is Jinnah house army installation if not why cases executed in millatary court
Simple baat yeh hae kphauj kaun hae kisi b citizen ko saza deney wali. Yeh elected govt.ki zimmadaree b hae aur ikhtyar b. Aik mulazim aik citizen ko saza suna de. Toh uss mulazim ko yeh citizen kyon nahin saza suna sakta. NONSENSE
INDIA IRAN AFGHANISTAN NE ARMY BASE PAR HUMLA KEEYA INPAR MILLETERY COURT MEIN CASE CHALAYA JAAIE
IN SHA ALLAH ALL WOULD BE FINE FOR PEOPLE OF PAKISTAN...
Boycott also please
Foji adalton mein Tester pakarne wale ko insaaf ka qalam de diya tho woh kahan se insaaf kare ga
Ye sir zabane bt kar Rahe hai bas fisla wahe ana hai jo sub ko malom hai
یہ حارث کی عادت ہے میں آگے چل کر پورا بیان کرونگا
کیس لٹکاؤ
O sir bakwas nothing no result judges are tout .no justice.
Kkkk
Drama. Farar jan chhurreaden
Bhai o السلام علیکم
aa E ni qazi o k mu me bawarsir hogaya he ap ziada khush na ho marz barega antidotes milega askari wa intelligence inki tabiat set hojaegi .....
very poor vlog for the first time 😢 koi sar pair nai tha very sorry essa
دوستوں وقت کا ضیاع پیسوں کاضیاع ملک قوم سے سے دھوکا اور کچھ نہیں ھے اگر انصاف دینا ھو عدل کرنا ھو تو جج درخت کے نیچے بیٹھ کر بھی عدل انصاف کر سکتا ھے ملک کدھر جارہا ھے اللہ ھم پر رحم کرے
You must watch A Few Good Man.
Ape ke Khusfahmeeya ko salam
All judecerie is PUPPET show /establishment made deceion...