Rawalpindi Cricket Stadium: International Cricket Returns after 13 years- BBCURDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 дек 2024
  • 11 دسمبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ایک دہائی کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ اور خوش آمدید کہے گا۔ رواں ماہ سری لنکا کے دورہ پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 13 برسوں میں پہلا انٹرنیشنل میچ ہو گا۔
    یہ وہی سری لنکن ٹیم ہے جس پر تین مارچ 2009 کو لاہور میں حملہ ہوا تھا جس کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ پر کم از کم چھ برس تک نہیں کھیلی گئی تھی۔
    اس حوالے سے ہم نے دو ایسے صحافیوں سے بات کی جنھوں نے پنڈی سٹیڈیم میں سارے انٹرنیشنل میچ دیکھے اور ان سے پنڈی سٹیڈیم کی تاریخ کے حوالے سے پوچھا۔ جانیے نیئر عباس اور محمد صہیب کی اس ویڈیو میں
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии •