اسلام وعلیکم حبیب بھائی ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت کارآمد ویڈیو بنائی ہے اللہ آپ کو ہمت آور صحت وسلامتی عطا فرمائے آور آپ اپنےتمام فالوور کے لئے بہتر سے بہتر کام کر سکیں کیونکہ گوٹ فارمرز کو آپ جیسے اچھے آور سمجھدار لوگوں کی بہت ضرورت ہے مجھے آپ کو اپنا بھائی کہتے ہوئے فخر ہوتا ہے سلامت رہیں خوش رہیں بہت سی دعائیں آپ کے لئے 🤲❤️
1-1 chammach sonf, ajwain, kali mirch,sabit dhaniya haldi, mitha soda ye sab per goat lena hai ya pure mixture me 1-1 chammach hi dalna hai please reply
Sir ghaban bakri ha 4 month ki bohat kamzoor ha Dana wagera deta hun tu Halky se motion lg jaty hain Koi khorak recommend krien Dogli tedi ha app ke kehny pr purchase ki ha Pehly koi experience ni ha mera Rehanmai farmaien ?
As'salmo'alaikum , Sir aap nay khal k sath white sa kuch dala hai haloo'n wghera say pehlay , Sir woh kya cheez thi kindly reply kr de'n , JAZ'ZAAK ALLAH ..
السلام علیکم حبیب بھائی.. اس سے پہلے آپ نے ایک ویڈیو بنائی تھی 28 روپے کلو والا چارہ... آپ نے کہا تھا کہ دونوں ٹائم دے سکتے ہیں.. اگر ایک ٹائم وہ چارہ دیں اور ایک ٹائم یہ ونڈہ دیں تو کوئی ہرج تو نہیں... ایک اور بات اس چارہ میں بھی آپ نے بازاری ونڈہ استعمال کیا تھا.. اس کے بارے میں بھی رہنمائی کریں.. شکریہ
اسلام علیکم ۔ میرا فروٹ ۔ سبزی کا کاروبار بار ھے ۔ کیا باریک سب کاٹ کر اس کے ساتھ مکس کر دیا کروں۔ اور بھوسہ تھوڑا سا دھو کر ۔۔۔۔ ۔( سبزی ۔ فروٹ ۔ پتے )
this video is not clear, the list of ingredients and quantity . how much choker id used for each goat, how much mustered oil, please make a list only with qty for ea item , again, and your ph number
ماشا اللہ بھائی بہت اعلی ویڈیو ہے
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashaallah ❤
Nic
be🎉
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت عمدہ جناب اللّٰہ سبحانا وتاللا آ پکو خوش رکھے آمین یارب العالمین
آمین بہت شکریہ
Bhí ap Ka WhatsApp no
Mashaallah bhot zabrdast sir
Allah pak ap ko khuash ragy
Salamat ragy AMEEN
آمین شکریہ بھائی
Good information
Thanks
Very Nice
Thanks
ماشاءاللہ
سلامت رہیں
ماشاء اللہ
شکریہ بھائی
Geo Habib Bhai - Zindabad . God bless you . Carry on
بہت شکریہ بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
آمین ۔ شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوب محترم
سلامت رہیں بھائی
MashaAllah
سلامت رہیں
Aoa salam Pakistan Great goat tips Pakistan Zianaba
شکریہ بھائی
❤❤❤❤🎉
Nice info
Aoa habib bhai ALLAH apko ajre azeem atta farmay hamesha khush rhen
mashallah
سلامت رہیں
اسلام وعلیکم حبیب بھائی ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت کارآمد ویڈیو بنائی ہے اللہ آپ کو ہمت آور صحت وسلامتی عطا فرمائے آور آپ اپنےتمام فالوور کے لئے بہتر سے بہتر کام کر سکیں کیونکہ گوٹ فارمرز کو آپ جیسے اچھے آور سمجھدار لوگوں کی بہت ضرورت ہے مجھے آپ کو اپنا بھائی کہتے ہوئے فخر ہوتا ہے سلامت رہیں خوش رہیں بہت سی دعائیں آپ کے لئے 🤲❤️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔ آمین یارب العالمین
بہت شکریہ بھائی جان ۔۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
کیا۔ بات ہے بھائی۔۔۔۔
خوش رہیں
1-1 chammach sonf, ajwain, kali mirch,sabit dhaniya haldi, mitha soda ye sab per goat lena hai ya pure mixture me 1-1 chammach hi dalna hai please reply
Bakri ka doodh khatta ho tu kiya karna chaiye
السلام علیکم حبیب بھائی...
صبح کے ٹائم کی بھی خوراک بتا دیں...
جو اس ونڈے کے ساتھ کھلائیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حبیب بھائی میرے بھتیجے سے کہیں ایک بار پھر نعت شریف کی مکمل ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کریں❤❤❤❤❤❤❤
جی ان شاءاللہ تعالیٰ عید کے دن ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
Bhai jaan sheep farming pe b video banaye please. Khas tor pe Mundra nasal ki sheep.
Ok
Kya yeah Wanda zyada mikdar m bna k rakh sakty h
AOA sir
Kia ye pregnant goats ko b dy skty hen
Bhai please bataye ye HALOON kya hai, Jo taramira ke saath pusna hai
Assalamualaikum, mai India se hu, taramira ka alternative kya hai & Halo kisko kehte please reply
السلام علیکم حبیب بھائی ، سرسوں آئل کی جگہ سرسوں کی کھل استعمال کر سکتے ھیں ؟؟؟؟ اگر ہاں تو کتنی؟؟
کھل الگ چیز ہے ۔ پروٹین ۔۔۔ آئل کا فنگشن اور ہے
سردی میں بھی کھلا سکتے ہیں
Sir ghaban bakri ha 4 month ki bohat kamzoor ha
Dana wagera deta hun tu Halky se motion lg jaty hain
Koi khorak recommend krien
Dogli tedi ha app ke kehny pr purchase ki ha
Pehly koi experience ni ha mera
Rehanmai farmaien ?
Chana kon sa
Is k bry ma kuch bta day
کوئی جو سستا مل جائے سفید یا کالا
As'salmo'alaikum ,
Sir aap nay khal k sath white sa kuch dala hai haloo'n wghera say pehlay ,
Sir woh kya cheez thi kindly reply kr de'n ,
JAZ'ZAAK ALLAH ..
کیا یہ خوراک گھبن بکریوں کو کھلا سکتے ہیں
کھلا سکتے ہیں
اسلام علیکم سر کیا آس میں DCP اور منرلز شامل کرنے کی ضرورت ہے یا آس ونڈے سے کام چل جائے گا ۔ شکریہ
وعلیکم السلام
یہ اجزائے صغیرہ اور اجزاء کبیرہ کا مرکب ہے ۔ یہ الحمداللہ پرفیکٹ ہے
@@hbbusinesstv جزاک اللہ خیرا
Slam Habib Bhai garmion main b Pani nai rakhna sath?
نہیں ۔ 6گھنے کم از کم
Sar G main kb Wanda dodhe kaliye 2 bakri ko 1/2 kg rozana detha houn dude tho. bargia hain per is ki nuqsan tho nahi?
Ma bhiii yhii used krta hu, niqsan agr na ho tho sbse best KB WANDA ha
السلام علیکم حبیب بھائی..
اس سے پہلے آپ نے ایک ویڈیو بنائی تھی 28 روپے کلو والا چارہ... آپ نے کہا تھا کہ دونوں ٹائم دے سکتے ہیں..
اگر ایک ٹائم وہ چارہ دیں اور ایک ٹائم یہ ونڈہ دیں تو کوئی ہرج تو نہیں...
ایک اور بات اس چارہ میں بھی آپ نے بازاری ونڈہ استعمال کیا تھا.. اس کے بارے میں بھی رہنمائی کریں.. شکریہ
اسلام عليكم 300g خوراک کا کھرچا کیا آتا ہے?
مختلف علاقوں میں مختلف ۔۔ تقریباً تیس پینتیس
@@hbbusinesstv جزاك الله
Bhai men rat ko khilany k bad bht chaker lgwany ly ja skta hun
ہاں جی
@@hbbusinesstv sir g mery bakry bakri shoq sy nhe kha rhy r bacha dety hain
@@hbbusinesstv is men sokhi roti bhigoo k dal skta hun?
@@hbbusinesstv sir g meri bakri kal hi crox hwi ha ab us ko foran yahi wanda khila dun
sir kali mirch sabut ya pisi hui add krni ha
دونوں طرح ڈال سکتے ہیں
السلام علیکم حبیب بھائی یہ ایک جانور پے کتنا خرچہ پڑے گا اس کا
تقریباً 35 روپے
Bhai Bary Thal mein Kiya Cheez thi, Chana ya Tori
50gram 1janwer k Liye Hain ye alsi wagaira ye bta dien
جی ہاں
گندم اور چنے بھگو کے شامل کرنے ہیں یا خشک؟
Aslam o alikum. Ye sirf Raat ko he dena hy? Jaisa k ap ne video k start main btaya
جی ہاں
اس کی تاثیر گرم ہے ؟
چوکر باریک لینا ہے یا موٹا ؟
جو سستا ملے
اسلام علیکم حبیب بھائی
چنے کون سے استعمال کرنے ہیں۔
جو مل جائیں
Sir khal banola ye khal py spray huty hn tw osky efect aty hn khal ky elwa koi chez bta dn chny ka chilka chokr ya lmakai khal ky bjaye please
سرسوں کی کھل ڈال سکتے ہیں آپ
Assalam o alaikum
Sir mere pas 2 females hain jin ko age 4 to 6 months ha un k liye kya khurak khilani chhiye
یہی خوراک کھلائیں
وعلیکم السلام
@@hbbusinesstv daytime kya khilana chahiye abhi main loosab khila raha green wala
Pregnant bakri KO da Sakta Han garm ha ya
اسلام علیکم ۔ میرا فروٹ ۔ سبزی کا کاروبار بار ھے ۔ کیا باریک سب کاٹ کر اس کے ساتھ مکس کر دیا کروں۔ اور بھوسہ تھوڑا سا دھو کر ۔۔۔۔ ۔( سبزی ۔ فروٹ ۔ پتے )
بالکل کھلا سکتے ہیں
Bhai price bhy share kia kren
Ok
Salam AP se baat ho sakti hai
کوئی کام ؟؟
تارا میرا ، میتھرے ، وغیرہ میں لفظ تلسی تھا یا السی ؟
السی
@@hbbusinesstv
یہاں پر السی کو بریاں کرکے استعمال کیا جانا چاہئیے یا ویسے ہی استعمال کرسکتے ھیں ؟
Assalam o Alaikum
Lala ap ka nabar bil sakta hy
this video is not clear, the list of ingredients and quantity . how much choker id used for each goat, how much mustered oil, please make a list only with qty for ea item , again, and your ph number
Bhai kya ham ye katta wacha ko b khila skte ha wande ki jaga plz ans me
بالکل کھلا سکتے ہیں ۔ بہت اچھا رزلٹ ملے گا روزانہ آدھا کلو رات کو دیں
@@hbbusinesstv ada kilo kitne ka pade ga
Masha Allah
سلامت رہیں
ماشاء اللہ
شکریہ
MashaALLAH
شکریہ 🌹