گریٹ جاب جناب ساجد جٹ صاحب۔اپ بہت اچھا کام کرہے ہیں بچھڑے خاندانوں کو ملانے اور بزرگوں کی یادوں کو تازہ کرنے اور ان کے لیے خوشی کا سامان پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ دیکھنے والوں کو بھی بہت اچھا لگتا ہے آپ کے چینل کے توئسل سے میں ایک غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں جو دوسری برادریوں میں بھی پائی جاتی ہے اور بٹوال قوم کے اسلام قبول کرنے والے لوگوں کے دلوں میں بھی ڈال دی گئی ہے کہ بٹوال ایک مذہب ہے اب آپ مسلمان ہو گیے ہیں لہذا آپ دیندار یا نو مسلم ہو گئے ہیں آپ بٹوال نہیں رہے تو بھائیوں بٹوال ایک قبیلے کا نام ہے یہ کوئی ہندو مذہب نہیں ہے اسلام قبول کرنے کے بعد قبیلے تبدیل نہیں ہوتے جس کی مثالیں ہر برادری میں موجود ہیں وہی جٹ قبیلے مسلمانوں ہیں وہی سکھوں میں ہیں وہی قبیلے ہندو راجپوتوں کے وہی ہمارے ہیں مسلمانوں کے ہیں آپ غور تو کریں کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بٹوال قبیلہ ماضی کا ایک شاہی قبیلہ ہے یہ لوگ ماضی میں اس خطے کے حاکم رہ چکے ہیں جس کے ثبوت تاریخ کی کتابوں میں موجود ہیں ان کو پاکستان میں نیا نام یعنی دیندار یا نو مسلم برادری کے طور پر دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم یہاں بسنے والے الحمدللہ مسلمان ضرور ہیں لیکن ہمارا قبیلہ بٹوال ہے جس طرح ساری قوموں برادریوں کا ہے لہزا تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ بٹوال لوگوں کو دیندار یا نومسلم کہنا بند کریں اور ان کے ذات برادری کے خانے میں بٹوال قوم یا ان کی بارہ گوتیں ہیں جن کو بٹوال قوم کے سب لوگ جانتے ہیں ان کو لکھا جائے صدیوں پرانے بٹوال قبیلہ جو کہ اس خطے کا شاہی خاندان رہ چکا ہے کے لوگوں کو دیندار یا نو مسلم کہ کر ان کا سماجی احتصال بند کیا جانا چاہیے تقریباً دو لاکھ کے قریب بٹوال قبیلے کے لوگ پاکستان اپنی شناخت برقرار رکھنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں بلکل اسی طرح جس طرح باقی قوموں کے لوگوں نے مسلمان ہونے کے بعد بھی اپنی زات برادری کو نہیں چھوڑا برصغیر میں مسلمان ہونے والی سبھی قومیں بعد میں ہی مسلمان ہوئی ہیں سوائے سیدوں کے جو سعودی عرب سے آکر یہاں آباد ہوئے ہیں سب کہنے مطلب یہی ہے کہ دیندار یا نو مسلم کوئی ذات برادری نہیں ہر کلمہ گو اسلامی حوالے سے دیندار ہے لیکن کسی کی ذات برادری دیندار بنا دینا بلکل غلط ہے جس کی تصحیح ضروری ہے آخر میں ہم بابا جی اسحاق صاحب کے انتہائی مشکور ہیں جنھوں نے بٹوال قوم کے لوگوں کے لیے اپنی محبت دیکھائی اور عزت احترام سے نام لیا ہم ساجد جٹ صاحب کے بھی بے حد مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپنے آنے والے انٹرویوز میں بٹوال قوم کے حوالے سے فرق کو ملحوظ خاطر رکھیں گے جلد بٹوال فاؤنڈیشن ساجد جٹ صاحب کو اپنے دفتر میں دعوت دیں گے شکریہ
Another Great video dedicated to lost elders... lots of love and prayers from UK 🤲💝🤲
ما شاء اللہ. ایم اے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین
I appreciate this video, keep continue your positive efforts and upload commemorative stories, before partition and after partition.
اسلام علیکم جناب
آپکی نیت اور کام دونوں قابلِ تعریف ہے
یہ تصویر گایتری دیوی کی ہے اسکو تبدیل کر دیں
اُنکی الگ کہانی اور تاریخی اہمیت ہے ،،،شکریہ
Great job Brother ❤
Nice sharing
MashaALLAH Great job
Thanks a lot
آللہ آپ پر اپنی رحمت فرمائے اسلام علیکم یہ کون سا ضلح ہے گاؤں کانام کیا ہے
Good 👍
Nice video
Mother Jainb Salam prey to God give peace and Paradise your grave fully God Noor light.she was suffer very terrible horribly days of 1947
Good bhai ❤❤
Please mention Pind, names of their relatives who left for India in1947. Elaborate properly.
گریٹ جاب جناب ساجد جٹ صاحب۔اپ بہت اچھا کام کرہے ہیں بچھڑے خاندانوں کو ملانے اور بزرگوں کی یادوں کو تازہ کرنے اور ان کے لیے خوشی کا سامان پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ دیکھنے والوں کو بھی بہت اچھا لگتا ہے آپ کے چینل کے توئسل سے میں ایک غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں جو دوسری برادریوں میں بھی پائی جاتی ہے اور بٹوال قوم کے اسلام قبول کرنے والے لوگوں کے دلوں میں بھی ڈال دی گئی ہے کہ بٹوال ایک مذہب ہے اب آپ مسلمان ہو گیے ہیں لہذا آپ دیندار یا نو مسلم ہو گئے ہیں آپ بٹوال نہیں رہے تو بھائیوں بٹوال ایک قبیلے کا نام ہے یہ کوئی ہندو مذہب نہیں ہے اسلام قبول کرنے کے بعد قبیلے تبدیل نہیں ہوتے جس کی مثالیں ہر برادری میں موجود ہیں وہی جٹ قبیلے مسلمانوں ہیں وہی سکھوں میں ہیں وہی قبیلے ہندو راجپوتوں کے وہی ہمارے ہیں مسلمانوں کے ہیں آپ غور تو کریں کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بٹوال قبیلہ ماضی کا ایک شاہی قبیلہ ہے یہ لوگ ماضی میں اس خطے کے حاکم رہ چکے ہیں جس کے ثبوت تاریخ کی کتابوں میں موجود ہیں ان کو پاکستان میں نیا نام یعنی دیندار یا نو مسلم برادری کے طور پر دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم یہاں بسنے والے الحمدللہ مسلمان ضرور ہیں لیکن ہمارا قبیلہ بٹوال ہے جس طرح ساری قوموں برادریوں کا ہے لہزا تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ بٹوال لوگوں کو دیندار یا نومسلم کہنا بند کریں اور ان کے ذات برادری کے خانے میں بٹوال قوم یا ان کی بارہ گوتیں ہیں جن کو بٹوال قوم کے سب لوگ جانتے ہیں ان کو لکھا جائے صدیوں پرانے بٹوال قبیلہ جو کہ اس خطے کا شاہی خاندان رہ چکا ہے کے لوگوں کو دیندار یا نو مسلم کہ کر ان کا سماجی احتصال بند کیا جانا چاہیے تقریباً دو لاکھ کے قریب بٹوال قبیلے کے لوگ پاکستان اپنی شناخت برقرار رکھنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں بلکل اسی طرح جس طرح باقی قوموں کے لوگوں نے مسلمان ہونے کے بعد بھی اپنی زات برادری کو نہیں چھوڑا برصغیر میں مسلمان ہونے والی سبھی قومیں بعد میں ہی مسلمان ہوئی ہیں سوائے سیدوں کے جو سعودی عرب سے آکر یہاں آباد ہوئے ہیں سب کہنے مطلب یہی ہے کہ دیندار یا نو مسلم کوئی ذات برادری نہیں ہر کلمہ گو اسلامی حوالے سے دیندار ہے لیکن کسی کی ذات برادری دیندار بنا دینا بلکل غلط ہے جس کی تصحیح ضروری ہے آخر میں ہم بابا جی اسحاق صاحب کے انتہائی مشکور ہیں جنھوں نے بٹوال قوم کے لوگوں کے لیے اپنی محبت دیکھائی اور عزت احترام سے نام لیا ہم ساجد جٹ صاحب کے بھی بے حد مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپنے آنے والے انٹرویوز میں بٹوال قوم کے حوالے سے فرق کو ملحوظ خاطر رکھیں گے جلد بٹوال فاؤنڈیشن ساجد جٹ صاحب کو اپنے دفتر میں دعوت دیں گے شکریہ
شکریہ اختر عباس جی ❤️🌹
Mashallah buhot khoob Chairman Of Batwal Rajput Foundation
Jnab Sir Akhtar Abbas Manndi sab ❤️
Great man sajjad jatt i always see sajad jat vedios but he never reply i am big fan of sajjaf jat
Thanks kumar ji ❤️
Ye konci jaga hai?
kamuki Punjab near Lahore
❤❤❤❤❤❤❤
Sidhu moose wala I love u
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Fakhar Hussain Malik Okara
Almighty Allah bless zainab bibi and all the other who stayed in Pakistan and chose the junnet
If it is necessary to be Muslim in order to Stay in Pakistan then Indian Muslim should also be converted to Hindu
Salam yar mey ke qber pike krne ho too kr skhta hoo hlip kroo ga no nkal lana mara
PORY DUNIA MIN SANGEEN TREEN ZULAM SANGEENTREEN JUDAIYAN SANGEEN TREEN PARYSHANYAN AOR SANGEEN TREEN DIAKHON MSEEBTON KA NAM PAKISTAN AOR HINDUSTAN HY
😢
G.O.Jatta
Musalman hi ni gai kr di Gai
This is realty
Sab hindoa cho nikle te duniya jdo khatam honi sab hindoa ch hi mil jane
ان کی قبر بنائے اور ہسٹری بھی لکھیں سائڈ میں
Agar Pakistan ma rahene k liye Musalman hona jaruri ha to Hindustan ma bhi rahene k liye Musalmano ko Hindu hona jaruri ha.
Kia bat
MashaALLAH Great job