تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کی شعوری مہم۔ ایک درد مند سنی کا درد دل اور دکھڑا حضرت عمران آسی صاحب آپ سے مخاطب ہوں! حضرت آسی صاحب آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ آپ کی سُریلی آواز اور عمدہ روانگی نے میدانِ خطابت میں آپ کو وہ عروج دکھایا کہ جو شاید آپ کے وَہْم و گُمان میں بھی نہیں تھا۔ دین کے خُدّام کو اہالیانِ اسلام نے ہمیشہ عزت کی نِگاہ سے دیکھا ہے، پتا ہے کیوں؟ کیوں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں اور ہے بھی حقیقت کہ یہ لوگ بابِ اسلام پر بیٹھے پَہْرَہ دار ہیں لیکن! جب پَہْرَہ دار پَہْرَے داری کرنے کے بجائے ساری رات سو کے گزار دے تو یہ امر قابل مذمت ہے۔ حضرت آسی صاحب اتنے برس آپ کو میدانِ خطابت میں اُترے ہوئے نہیں ہوئے ہوں گے جتنے آپ کے تلامذہ تیاری کے بعد مارکیٹ میں آ چُکے ہیں۔ اس بات کا اقرار فاخرانہ انداز میں آپ کئ محافل میں بھی کر چُکے ہیں، یہی نہیں بل کہ آپ تو یہاں تک فرما چُکے اور فرماتے ہیں کہ اب تو گلی گلی، قریہ قریہ آپ کو آسی صاحبان ملیں گے نہ صرف ملیں گے بل کہ اب تو پروگرامز کے لئے ان سے بھی تواریخ لینا نہایت مشکل ہے، کیوں کہ ہمارے تلامذہ بھی خدمتِ دینِ متین میں بہت مصروف ہیں۔ حضرت آسی صاحب جب آپ ہر خواہش مند کو ایک منٹ میں سَندِ فراغت کے ساتھ اجازتِ خطابت عطا فرماتے ہیں تو ساتھ یہ تاکید بھی فرما دیا کریں کہ آپ نے زیادہ نہیں تو تھوڑا ضرور خود سے بھی پڑھنا ہے، خطابت کو جہالت میں نہیں بدلنا۔ ابھی واٹس ایپ پہ حضرت آسی صاحب آپ کے ایک شاگردِ رشید کا کلپ موصول ہوا، جن کو باقاعدہ آپ نے شَرْفِ تَلَمُّذ بخشا ہوا ہے۔ وہ قرآنِ مقدس کی اس آیت کریمہ ”یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاؕ“ کا ترجمہ پیش کرتے ہوئے فرما رہے تھے: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ایمان والو ایسے توبہ کرو جیسے نصوح علیہ السلام نے کی“۔ آپ کے ایک اور شاگردِ رشید کی ویڈیو موجود ہے جو یوں عطا فرما رہے تھے کہ ”معراج کی رات رب تعالیٰ نے اپنے نبی سے فرمایا سوھنیا پریشان نہ ہو عرشاں تے آجا، جس طراں کَیہں گا کر لَواں گے“ حضرت آپ کے کئ تلامذہ اکرام کی ایسی مبنیِ بَر تحقیقِ جدید ویڈیوز فقیر کی گَیلری میں موجود ہیں۔ جن کو سُن کر روح کانپ جاتی ہے۔ معاملات بےدھیانی کی وجہ سے کُفر سے بھی آگے نِکل چُکے ہیں اور آپ ہیں کہ آپ کو دستاریں باندھنے سے فُرصت نہیں۔ اگرچہ پختگی آپ کی گود میں بھی نہیں لیکن آپ کو قبول کرنے کے سِوا چارہ نہیں۔ حضرت آسی صاحب! آپ کے سامنے شاید صرف مَسندِ خطابت ہو لیکن ایک فکر مند مسلمان کے سامنے جہاں بہت سارے فِتنے ہیں اُن میں فتنہ الحاد اور انکارِ حدیث جیسے بڑے اور خطرناک فتنے بھی ہیں۔ آپ کو شاید نہیں معلوم کہ ہم کن کن محاذوں پر دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ میں ہرگز یہ باتیں نہ لکھتا اگر یہ باتیں سوشل میڈیا کی زینت نہ بنی ہوتیں۔ میرا نوجوان طبقہ پہلے ہی مِرزے جیسے فتنے کی زَد میں ہے ہم ایسے اَن پڑھ خطبا کی وجہ سے دشمن کے بَیانِیَے کو تقویت نہیں ملنے دیں گے۔ ممکن ہے کوئی کہے سجافؔی صاحب ان کا کیا سٹیٹس، بھائی اسلام مخالف ہر فتنہ سٹیٹس نہیں بل کہ منبر اور منبر پر بیٹھے شخص کی ڈاڑھی و دستار کو بطور حوالہ پیش کرتا اور کر رہا ہے۔ آسی صاحب بارِ دِگَر مُؤَدَّبانَہ گزارش ہے کہ ان محققین کو کچھ درسیات پڑھا دیجیے ورنہ یہ جاہلِ مطلق اپنے سمیت سب کا وہ نقصان کریں گے جس کی تلافی شاید ممکن نہ ہو سکے اور ذمہ دار ہوں گے آپ۔ ✍مُحَمّد بابر سجافؔی نوٹ ۔۔۔شاگرد تو شاگرد استاذ محترم بھی جہالت کے میدان میں صف اول کے کھلاڑی ہیں ۔موصوف کی بھی کافی پھلجھڑیاں اور شرلیاں معروف ہیں اور فقہہ کی معروف کتاب ""ھدایة النحو "" اور ""فتاوی رضویہ "" کی چالیس جلدیں اور سرکار کریم ﷺ کے حوالہ سے من گھڑت واقعات کی کثرت بھی عام ہے جب استاذ جی کا یہ حال ہے تو پھر شاگرد تو ""سبحان اللہ ""اللہ اس قوم پر رحم ہی فرماءے ۔۔ بہر حال تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل اپنا اصلاحی فریضہ احسن انداز سے سر انجام دے رہی ہے اللہ کریم کامیابی عطا فر ماءے ۔۔۔ آمین طالب دعا ۔۔۔ صاحبزادہ مفتی محمد نعمان قادر مصطفاءی ۔۔مرکزی امیر ۔۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل جاری کنندہ ۔۔میڈیا سیل ۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل
ماشاءاللہ
Mashallha subhanallh ❤️ subhanallh ❤️ subhanallh ❤️ nazr na lgy Hafiz g
Subanallah subanallah mashallah mashallah
saroore aa jata ha biyan sun kr Iram assi ka
❤❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
عمران آسی بہت خوب
سبحان اللہ ❤
MashaAllah skoon mil jta ha ap k byn sunn k inshaAllah ek din ap sa mulakt b ho ge ❤
ماشاءاللّه سبحان اللّه ❤❤❤
Marshall ❤ subhanalllah❤❤❤
Main kashmir sa aapka bayaan hameesha sunta hu❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
kia baat ha iram asi ma Allaha pak in ko salamat raky Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashhallah
Subhanallah
Mashallah ❤️
ماشاء اللہ آسی صاحب زندہ باد
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Mashallah Mashallah
Mashallah
سبحان اللہ حافظ عمران اسی صاحب ماشاءاللہ 👉❤️
Ppp
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@AmjadDhillion😅
Ggvvvc
G mashallah g mashallah allah sahat wali lambi Zindagi da aameen sum aameen
Mashallah hafiz imran asi sahb❤❤❤❤❤
Subhan
Allha
Mashallha nice Allah pak salamt rkhe AP sub ko happy 😊
Aslamo alaikum sada Islam slamt rhy
Mashallah 😊❤
❤❤❤
MASHALLAH subhanAllah ❤❤❤❤❤
mash allah mash allah
سبحاناللہ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤mashAllah
❤❤❤
slamat raho Hafiz shb
Ma sha Allah
Nice 🎉
Love you Imran aasi sahb ❤❤❤
Ma'sh Allah 🥰
Mashallah mashallah mashallah
بہت خوب ❤
SubhanAllahGMashaAllah🕋🕋🕋🕋
Subhaan Allah
Shiba Allah
ماشاءاللّٰه
Aslam O alakum imran aasi ke bayanat ke channel subscribe kr len
youtube.com/@Islamicbayan78692?si=38P3gZoU8eO-c6h3
ماشاءاللہ بہت خوب 😊
إنشاءاللّٰه
VERY NICE IMRAN AHSI
mashallah♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
🎉🎉🎉😢😢😮😮❤❤❤ masahllh
😍😊
Mash Allah Mash Allah 😘😘😘😘😘😙😙😙😙😙😙😙🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 papa g ka name Byan kary
Subhanalalh
I love imran asi
❤❤❤❤mashallah🥰
Sinha allah
Nice
❤❤❤ mashallah
I love you Imran assi
Nice.byan
😊😊😊😊❤❤❤❤
Very nice 🎉❤❤❤❤❤
Very nice❤❤
😢😢😢😢😢😢 very nice 😢😢😢😢😢
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
good
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل کی شعوری مہم۔
ایک درد مند سنی کا درد دل اور دکھڑا
حضرت عمران آسی صاحب آپ سے مخاطب ہوں!
حضرت آسی صاحب آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ آپ کی سُریلی آواز اور عمدہ روانگی نے میدانِ خطابت میں آپ کو وہ عروج دکھایا کہ جو شاید آپ کے وَہْم و گُمان میں بھی نہیں تھا۔ دین کے خُدّام کو اہالیانِ اسلام نے ہمیشہ عزت کی نِگاہ سے دیکھا ہے، پتا ہے کیوں؟ کیوں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں اور ہے بھی حقیقت کہ یہ لوگ بابِ اسلام پر بیٹھے پَہْرَہ دار ہیں لیکن! جب پَہْرَہ دار پَہْرَے داری کرنے کے بجائے ساری رات سو کے گزار دے تو یہ امر قابل مذمت ہے۔ حضرت آسی صاحب اتنے برس آپ کو میدانِ خطابت میں اُترے ہوئے نہیں ہوئے ہوں گے جتنے آپ کے تلامذہ تیاری کے بعد مارکیٹ میں آ چُکے ہیں۔ اس بات کا اقرار فاخرانہ انداز میں آپ کئ محافل میں بھی کر چُکے ہیں، یہی نہیں بل کہ آپ تو یہاں تک فرما چُکے اور فرماتے ہیں کہ اب تو گلی گلی، قریہ قریہ آپ کو آسی صاحبان ملیں گے نہ صرف ملیں گے بل کہ اب تو پروگرامز کے لئے ان سے بھی تواریخ لینا نہایت مشکل ہے، کیوں کہ ہمارے تلامذہ بھی خدمتِ دینِ متین میں بہت مصروف ہیں۔
حضرت آسی صاحب جب آپ ہر خواہش مند کو ایک منٹ میں سَندِ فراغت کے ساتھ اجازتِ خطابت عطا فرماتے ہیں تو ساتھ یہ تاکید بھی فرما دیا کریں کہ آپ نے زیادہ نہیں تو تھوڑا ضرور خود سے بھی پڑھنا ہے، خطابت کو جہالت میں نہیں بدلنا۔ ابھی واٹس ایپ پہ حضرت آسی صاحب آپ کے ایک شاگردِ رشید کا کلپ موصول ہوا، جن کو باقاعدہ آپ نے شَرْفِ تَلَمُّذ بخشا ہوا ہے۔ وہ قرآنِ مقدس کی اس آیت کریمہ ”یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاؕ“ کا ترجمہ پیش کرتے ہوئے فرما رہے تھے: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ایمان والو ایسے توبہ کرو جیسے نصوح علیہ السلام نے کی“۔ آپ کے ایک اور شاگردِ رشید کی ویڈیو موجود ہے جو یوں عطا فرما رہے تھے کہ ”معراج کی رات رب تعالیٰ نے اپنے نبی سے فرمایا سوھنیا پریشان نہ ہو عرشاں تے آجا، جس طراں کَیہں گا کر لَواں گے“ حضرت آپ کے کئ تلامذہ اکرام کی ایسی مبنیِ بَر تحقیقِ جدید ویڈیوز فقیر کی گَیلری میں موجود ہیں۔ جن کو سُن کر روح کانپ جاتی ہے۔ معاملات بےدھیانی کی وجہ سے کُفر سے بھی آگے نِکل چُکے ہیں اور آپ ہیں کہ آپ کو دستاریں باندھنے سے فُرصت نہیں۔ اگرچہ پختگی آپ کی گود میں بھی نہیں لیکن آپ کو قبول کرنے کے سِوا چارہ نہیں۔
حضرت آسی صاحب! آپ کے سامنے شاید صرف مَسندِ خطابت ہو لیکن ایک فکر مند مسلمان کے سامنے جہاں بہت سارے فِتنے ہیں اُن میں فتنہ الحاد اور انکارِ حدیث جیسے بڑے اور خطرناک فتنے بھی ہیں۔ آپ کو شاید نہیں معلوم کہ ہم کن کن محاذوں پر دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ میں ہرگز یہ باتیں نہ لکھتا اگر یہ باتیں سوشل میڈیا کی زینت نہ بنی ہوتیں۔ میرا نوجوان طبقہ پہلے ہی مِرزے جیسے فتنے کی زَد میں ہے ہم ایسے اَن پڑھ خطبا کی وجہ سے دشمن کے بَیانِیَے کو تقویت نہیں ملنے دیں گے۔ ممکن ہے کوئی کہے سجافؔی صاحب ان کا کیا سٹیٹس، بھائی اسلام مخالف ہر فتنہ سٹیٹس نہیں بل کہ منبر اور منبر پر بیٹھے شخص کی ڈاڑھی و دستار کو بطور حوالہ پیش کرتا اور کر رہا ہے۔ آسی صاحب بارِ دِگَر مُؤَدَّبانَہ گزارش ہے کہ ان محققین کو کچھ درسیات پڑھا دیجیے ورنہ یہ جاہلِ مطلق اپنے سمیت سب کا وہ نقصان کریں گے جس کی تلافی شاید ممکن نہ ہو سکے اور ذمہ دار ہوں گے آپ۔
✍مُحَمّد بابر سجافؔی
نوٹ ۔۔۔شاگرد تو شاگرد استاذ محترم بھی جہالت کے میدان میں صف اول کے کھلاڑی ہیں ۔موصوف کی بھی کافی پھلجھڑیاں اور شرلیاں معروف ہیں اور فقہہ کی معروف کتاب ""ھدایة النحو "" اور ""فتاوی رضویہ "" کی چالیس جلدیں اور سرکار کریم ﷺ کے حوالہ سے من گھڑت واقعات کی کثرت بھی عام ہے جب استاذ جی کا یہ حال ہے تو پھر شاگرد تو ""سبحان اللہ ""اللہ اس قوم پر رحم ہی فرماءے ۔۔ بہر حال تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل اپنا اصلاحی فریضہ احسن انداز سے سر انجام دے رہی ہے اللہ کریم کامیابی عطا فر ماءے ۔۔۔ آمین
طالب دعا ۔۔۔ صاحبزادہ مفتی محمد نعمان قادر مصطفاءی ۔۔مرکزی امیر ۔۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل
جاری کنندہ ۔۔میڈیا سیل ۔تحریک اصلاح محافل نعت انٹرنیشنل
جؤ6
شش وہ ہے ر طب
😮😮😮
Emraan Hashmi Sahab ka Madrasa kahan per hai
Very nice video
❤❤❤❤❤❤❤😂😂
❤❤❤❤❤❤😂hy
Baap k naam biyaan plz
Zindagi qurban
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😅😅😅😂😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉
Imran Assi Saahab Ka Number?
ماشاءاللہ
Subhan Allah G Masha Allah
سبحان اللہ ❤
ameen
Subhanallah Subhanallah
Mashallah
SubanAllah mashAllah❤❤❤
MashaAllah ❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤
ماشاءﷲ
Subhanallah❤❤❤❤❤❤❤
I love you Imran assi❤❤
I love you Imran assi
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashalla
سبحان اللّٰہ
Mash Allah 😊😊😊❤❤
سبحان اللہ
Mashallah SubhanAllh
Mashallah❤
Masha Allah ❤️ ❤️
Subhan allaha
MASHALLAH ❤❤