Imran Riaz Khan announces relocation abroad | Neutral By Javed Ch
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- Imran Riaz Khan announces relocation abroad | Neutral By Javed Chaudhry
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman #malikriaz #bahriatown #nab
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/c...
جج کا کام انصاف کرنا ۔ یہاں تیرا جج میرا جج ۔ صحافی کا کام حق سچ لکھنا اور کہنا ۔ یہاں میرا صحافی تیرا صحافی ۔ سب کچھ ہی الٹ پلٹ
جاوید صاحب منصور خان آپ دونوں فیضی ٹٹو ھو گئے
ملک اور ریاست کے مخالفین کو ملک میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے
Hafeez the same was done with nawaz sharif in 2016 , before that in 1999, as plane hijack ... it is only boot propaganda
باقی صرف ٹٹو اور گماشتے رہ جائیں گے
پٹی آئی کے اس رویئے نے پاکستان کے عوام میں تقسیم پیدا کی ہوئی ہے
جاوید بھایی آپ نے ریاست کےحوالےسےسوفیصد صحیح بات کی ہے
عمران ریاض کی جان کو کس سے خطرہ تھا عمران ریاض اچھا آدمی تھا
عمران ریاض کوئ ھیرو ھے ،،اپ اتنی اہمیت دیتے ھو
@@aslampasha7320 درست فرمایا آپ نے ۔۔ یہ سوچیں کہ جاوید چودھری جیسے یوٹیوبر یہ وی لاگ کیوں بناتے ہیں۔۔۔۔ آئیے پوچھتے ہیں۔۔۔
جاوید چودھری صاحب ۔۔۔
یہ عمران ریاض نامی آدمی اس ملک کے کوکین یدھےباز خان نیازی کے ۔۔۔۔۔
"فتنہ مسلک" کا بہت سرگرم چیلہ ،چماٹا، گماشتہ ، چمچا اور کڑچھا ہے ۔۔۔ اس نے اس ملک میں 9-میٔی جیسے فتنہ و فساد شر انگیزیوں والے واقعات کو ھوا دی تھی ۔۔۔ اور بار بار دی تھی ۔۔ مگر جاوید چودھری صاحب دکھی ہیں اور اپنے اس دکھ میں یہ وطن دشمنی کو بھول چکے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟
عمران ریاض نے یہ کیوں کیا :
بھوک مٹانے کے لیے کیا ۔۔ اس نے پچھلے پندرہ سالوں میں وہ کیا ، وہ الفاظ چنے، وہ جملے گھڑے، وہ تعصبانہ اظہار کیا جو اندرون ملک اور بیرون ملک یوتھیٔے سننا چاہ رہے تھے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔
یوٹیوب پہ زیادہ سے زیادہ یوتھیایٔ لاییٔک اور شیٔر ملیں اور یہ یوٹیوب سے ڈالرز کا کمیشن کماۓ ۔۔۔ آج اپ سب دیکھیں کہ یہ عمران ریاض جاہل ، گھٹیا فٹ پاتھیا ، کنگلہ ، فقرا ، بھوکا ، ننگا اور چپڑ کناتیہ مالی طور پہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے ۔۔
یہ سب کیسے ہوا :
جیسا کہ اوپر لکھا ہے کہ عمران ریاض جیسے یوتھیایٔ سوچ والے یوٹیوبرز نے یوتھیوں کو وہ سنایا جو وہ سننا چاہ رہے تھے ۔۔۔بدلے میں یورپ ، آسٹریلیا ، کینیڈا امریکہ اور انگلینڈ سے یوتھیایٔ لاییٔک اور شیٔر سبسکریپشن بڑھواۓ ۔۔۔ جو گوگی باجی کے چکلے کو چلانے سے بہتر تھے ۔۔ سوشل میڈیا یوٹیوب چینل کو monetize کروایا اور گھر بیٹھے بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپیہ یوٹیوب کمیشن کی شکل میں چھاپنا شروع کر دیا ۔۔۔ جو جاری ہے ۔۔۔
جاوید چودھری صاحب اب عمران ریاض کےلئے کیوں دکھی ہیں :
جاوید چودھری صاحب خود اپنے چینل کو "ون ملین" سبسکریپشن کے چکر میں ہیں۔ اسی لیے وہ اپنے اس سوشل میڈیا وی لاگ چینل پہ دیکھنے والوں کی منتیں، ترلے ، خوشامدیں، تعریفیں ، کرتے دکھائی دیتے ہیں تا کہ ان کو بھی زیادہ سے زیادہ لاییٔک اور شیٔر سبسکریپشن ملیں اور ان کی ٹنا ٹن ٹن آمدنی کا ایک اور ذریعہ بھی کھل جائے ۔۔۔
۔۔
۔۔
باغِ بہشت سے مجھے
حکمِ سفر دیا تھا کیوں؟
کارِ جہاں دراز ہے ،
اب میرا انتظار کر ؟
چوھدری صاحب آپ انکو پناہ دیتے ۔ آپکا دل تو کر رھا ھے۔
چوہدری صاحب بندے کو ہمیشہ اپنی اوقات میں رھنا چاھئیے، عمران ریاض جو آج بھگت رہا ھے اپنے کئے کا بھگت رہا ھے۔
جب لوٹے گئے اربوں روپئے اور جان خطرے میں ھوں تو رسک لینا پڑتا ھے اور یہ فخر کی بات نہیں۔عادی مجرم لگتا ھے
چودھری صاحب۔عمران ریاض کو اللہ نے پکڑا ھے۔کیونکہ ھمیشہ جھوٹ بولا۔اور سادہ عوام کو درغلاکر یوتھیا بنایا۔جو اب ملک کیلیے عزاب بن چکے ھیں
Very true
Why a journalist speaks in favour of a journalist. We should balance the facts. Favour is a problem for Pakistan.
ارشد شریف کو جو فوج نے قتل کیا۔وہ حق پر تھا یا ملک کی عوام کے دشمن ہیں مال لونٹے والے۔
سیاست میں کوئی دشمنی نہیں ہوتی نہ جانے یہ تحریک انصاف والے کس قسم کی مخلوق ہے
TAKKAR KAI LOOG BHAGOORA UNDERWEAR 🩲🩲 UTTAR KAR BHAGG GAYA HIJRA
Asal ghulam tou khud pti apny he baani ke ha.es liye inko apny he baani say phlay ab haqiqe azadi leine chahiye
عمران ریاض کی بڑی فکر ہے ڈالر والے وی لاگر کو
چودھری صاحب آپ کا تجزیہ تضادات سے بھر پور ہے ۔ خاص کر ایک ضمیر فروش اور تضادات سے بھر پور انسان کے بارے تبصرہ بالکل فضول ہے۔
i agree with u
جب دوکاندار کی دوکان سے چیزیں نہیں بکتی تو پھر وہ دکان میں کسی اور ائیٹم سے بھر دیتا ہے۔عمران ریاض کی دوکانداری پاکستان میں ختم ہو چکی تھی اس لئے اب اس نے سفرنامے کی صورت میں نئی دوکانداری شروع کردی جو سسپنس تھریل وغیرہ سے بھر پور ہوگی۔
Lant ha tm jaise logu pe
Aur isss say chaudhry ki dukandari bhi chamkay gi.
یو ٹیوب سے ڈالر کمانا اب اتنا بھی آسان نہیں ۔ عمران ریاض کا دُکھ بھرا بیان ۔
😂😂😂😂
فکر نہ کرو پنکی پیرنی کے تعویذ گنڈوں کی بدولت اس کی آمدنی بہت زیادہ ھے۔
پاکستان کے خلاف بھونکنے والے اور انکو سپورٹ کرنے والوں کے حق میں بولنے والوں سوچنا چاہئے ۔
ہاں آپ نے صحی کہا کیو کہ اللہ نے آپ نبوت اتاری ھے اس وجہ سے آپ فتویٰ
دے رھے ھیں ایسے بہن چودوں کو تو گو لی سے اڑا دینا چاھے
آپ نے نواز شریف پر تو بھگوڑا کہا تھا اور عمران ریاض کیلۓ فتوی
جاری کردیا جاوید چوھدری تم جیسے غداروں کو اڑانا حکومت کی ذمہ داری ھے انشاءاللہ ایک دن ایسا آءیگا
بلکل درست فرمایا آپ نے بلکل درست فرمایا ہے ۔۔۔
عرض کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔
جاوید چودھری صاحب ۔۔۔
یہ عمران ریاض نامی آدمی اس ملک کے کوکین یدھےباز خان نیازی کے ۔۔۔۔۔
"فتنہ مسلک" کا بہت سرگرم چیلہ ،چماٹا، گماشتہ ، چمچا اور کڑچھا ہے ۔۔۔ اس نے اس ملک میں 9-میٔی جیسے فتنہ و فساد شر انگیزیوں والے واقعات کو ھوا دی تھی ۔۔۔ اور بار بار دی تھی ۔۔ مگر جاوید چودھری صاحب دکھی ہیں اور اپنے اس دکھ میں یہ وطن دشمنی کو بھول چکے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟
عمران ریاض نے یہ کیوں کیا :
بھوک مٹانے کے لیے کیا ۔۔ اس نے پچھلے پندرہ سالوں میں وہ کیا ، وہ الفاظ چنے، وہ جملے گھڑے، وہ تعصبانہ اظہار کیا جو ھو اندرون ملک اور بیرون ملک یوتھیٔے سننا چاہ رہے تھے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔
یوٹیوب پہ زیادہ سے زیادہ لاییٔک اور شیٔر ملیں اور یہ یوٹیوب سے ڈالرز کا کمیشن کماۓ ۔۔۔ آج اپ سب دیکھیں کہ یہ فٹ پاتھیا ، کنگلہ ، فقرا ، بھوکا ، ننگا اور چپڑ کناتیہ کیاں سے کیاں پہنچ گیا ہے ۔۔
یہ سب کیسے ہوا :
جیسا کہ اوپر لکھا ہے کہ یوتھیوں کو وہ سنایا جو وہ سننا چاہ رہے تھے ۔۔۔بدلے میں لاییٔک اور شیٔر سبسکریپشن بڑھواۓ ۔۔۔ جو گوگی باجی کے چکلے کو چلانے سے بہتر تھے ۔۔ سوشل میڈیا یوٹیوب چینل کو monetize کروایا اور گھر بیٹھے بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپیہ یوٹیوب کمیشن کی شکل میں چھاپنا شروع کر دیا ۔۔۔ جو جاری ہے ۔۔۔
جاوید چودھری صاحب اب عمران ریاض کےلئے کیوں دکھی ہیں :
جاوید چودھری صاحب خود اپنے چینل کو "ون ملین" سبسکریپشن کے چکر میں ہیں۔ اسی لیے وہ اپنے اس سوشل میڈیا وی لاگ چینل پہ دیکھنے والوں کی منتیں، ترلے ، خوشامدیں، تعریفیں ، کرتے دکھائی دیتے ہیں تا کہ ان کو بھی زیادہ سے زیادہ لاییٔک اور شیٔر سبسکریپشن ملیں اور ان کی ٹنا ٹن ٹن آمدنی کا ایک اور ذریعہ بھی کھل جائے ۔۔۔
۔۔
۔۔
باغِ بہشت سے مجھے
حکمِ سفر دیا تھا کیوں؟
کارِ جہاں دراز ہے ،
اب میرا انتظار کر ؟
PAKISTAN AND PAKISTAN GOVERNMENT AND THOSE BREACHED COUNSTUSTATION OF PAKISTAN IS DIFFERENT. YOU MUST UNDERSTAND.
Pakistan 🇵🇰 is my life.
Crupt Government is Not and traitors also.Those involved in regime change operations are all traitors. How long you will sport them?
اللہ کے نزدیک جو مقبول ترین نظام ھے وہ صرف اور صرف اسلام ھے جسمین صرف یہ ھے کہ میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت صرف اللہ کے لیے ھے اسکے علاوہ سب نظام باطل ھین قران مین ھے کہ اسلام کے علاوہ اگر کسی نے کوءی اور دستور نظام اپنایا تو وہ قابل قبول نہین ھے اور اخرت مین وہ خسارہ پانے والے ھین اللہ سب مسلمانون کو سمجھ دے امین
جاوید چوہدری صاحب ،،اپ کے وی لاگ بہت پسند ہیں لیکن آج آپ ایک ریاستی مفرور کی تعریف ، تائید اور حمایت کر رہے ہیں ، ریاستی محبت پر شخصی محبت غالب ہوئی
Yeh shaksi mohabbat naheen bulkeh iss dafa bara lifafa kaheen aur say mil raha hai.
ظاہر ہے یہ اپنے "پیٹی بھائی" کی حمایت نہیں کرے گا تو کل" مشکل وقت" میں اس کی حمایت کون کرے گا
Imran Riaz ki jurrat ki waja koi nazarya naheen balkay dollar hay.
14 likes miley tumko is comment per. Agr tum sachy ho tu apna vlog karo aur dollar kamao. Jis ko tum sach manty ho wo bolo aur dekho kitne log tum ko sunte hain. Hassad kerne ki kia zarorat hai.
Agreed
جاوید صاحب سے بہت افسوس ہے کہ آپ عمران ریاض کی تعریف کر رہے ہیں۔
Lanat tumgari zindgi py .
Wo Asli mard hai journalist hai.
Jaida chawal
Fittay moun tera
اگر کوئی سیاستدان خاص طور پر پی ٹی آئی کے علاوہ باہر جائے تو بھگوڑا اور کوئی اور خاص طور پر پی ٹی آئی کا مخالف ہو۔ لیکن پی ٹی آئی کا رہنما ہو یا یوتھیا صحافی ہو وہ ہجرت کر کے گیا۔ جی او منافقت۔
ٹکر کے لوگوں کی ٹکر تو وڑ گئی
انسان کی ترقی یا تنزلی میں 80 ٪ لوگوں کے اپنے کرتوت اور اعمال ھوتے ھیں
جی جناب چوہدری صاحب جی بالکل کولک کا ساتھ دینا چاہیے چاہے وہ چور کیوں نہ ہو چاہے وہ ملک کا دشمن کیوں نہ ہو ایسے کولیگ گا تو ساتھ دینا چاہیے ویسے سلام ہے اپ کی سوچ کو دوغلے پن کی انتہا ہے ویسے
*PTI Mentally Disturb Party*
یہ پارٹی نہیں ایک احمدی طرز کا کرٹ ہے
Agreed yehi tou hum sab chahtay thay waves ka triplet ban jaye
پہلی اور آخری بات ریاست فوج یا اسٹیبلشمنٹ نہیں ہوتی ریاست سارے ادارے ملکر کر ہوتی ہے ۔۔
اگر کوئ ملک کے خلاف کام کرے اُسے پناہ نہیں دینی چاھیے ،
عمران ریاض خان نے پاکستان کے خلاف کیا کام کیا ہے؟
چوہدری صاب جب اختلاف کی شدت انتہا پر ہو تو مخالف جتنا بھی اچھا ماضی کا دوست ہو اس کے ساتھ کھڑا ہونا بلکل غلط ہے۔۔۔
پراجیکٹ عمران کیلئے بہت سے صحافی، جج وغیرہ بھرتی کیے گئے تھے۔ عمران ریاض اُن میں سے ایک تھا اسلئے آپ اس کو صحافی نہی کہہ سکتے بلکہ وہ پارٹی ممبر تھا
PTI isko markar Bhi ilzaam isi per per lagayegi
میاں محمد نواز شریف ہی واحد عظیم شخصیت ہے جو چوتھی بار وزیرِاعظم بن کے پاکستان کو چین کی طرح ترقی کی راہ پے ڈال کے اقوامِ عالم میں پاکستان کو بُلند مقام دِلوا سکتے ہیں🤗
کیا بات ھے جاوید صاحب خفیہ طور جاو خفیہ آو یا اعلانیہ آو یہ حق ھوگیا
آپ عمران ریاض کو بار بار صحافی کہہ رہے تھے۔ کیا واقعی وہ صحافی تھا یا صحافی کے روپ میں ایک پارٹی ورکر تھا۔
ذاتی مفاد کی خاطر۔ وطن فروشی عمران ریاض کا وطیرہ تھا
پاکستان اور افواج پاکستان کے ہر دشمن کو اللہ تعالیٰ ذلیل و رسوا کرے اور بدترین انجام سے دوچار کرے
جی بہت مناسب کیا آپ نے ۔۔۔ مگر جاوید چودھری صاحب دکھی ہیں ۔۔۔۔
جاوید چودھری صاحب ۔۔۔
یہ عمران ریاض نامی آدمی اس ملک کے کوکین یدھےباز خان نیازی کے ۔۔۔۔۔
"فتنہ مسلک" کا بہت سرگرم چیلہ ،چماٹا، گماشتہ ، چمچا اور کڑچھا ہے ۔۔۔ اس نے اس ملک میں 9-میٔی جیسے فتنہ و فساد شر انگیزیوں والے واقعات کو ھوا دی تھی ۔۔۔ اور بار بار دی تھی ۔۔ مگر جاوید چودھری صاحب دکھی ہیں اور اپنے اس دکھ میں یہ وطن دشمنی کو بھول چکے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟
عمران ریاض نے یہ کیوں کیا :
بھوک مٹانے کے لیے کیا ۔۔ اس نے پچھلے پندرہ سالوں میں وہ کیا ، وہ الفاظ چنے، وہ جملے گھڑے، وہ تعصبانہ اظہار کیا جو ھو اندرون ملک اور بیرون ملک یوتھیٔے سننا چاہ رہے تھے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔
یوٹیوب پہ زیادہ سے زیادہ لاییٔک اور شیٔر ملیں اور یہ یوٹیوب سے ڈالرز کا کمیشن کماۓ ۔۔۔ آج اپ سب دیکھیں کہ یہ فٹ پاتھیا ، کنگلہ ، فقرا ، بھوکا ، ننگا اور چپڑ کناتیہ کیاں سے کیاں پہنچ گیا ہے ۔۔
یہ سب کیسے ہوا :
جیسا کہ اوپر لکھا ہے کہ یوتھیوں کو وہ سنایا جو وہ سننا چاہ رہے تھے ۔۔۔بدلے میں لاییٔک اور شیٔر سبسکریپشن بڑھواۓ ۔۔۔ جو گوگی باجی کے چکلے کو چلانے سے بہتر تھے ۔۔ سوشل میڈیا یوٹیوب چینل کو monetize کروایا اور گھر بیٹھے بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپیہ یوٹیوب کمیشن کی شکل میں چھاپنا شروع کر دیا ۔۔۔ جو جاری ہے ۔۔۔
جاوید چودھری صاحب اب عمران ریاض کےلئے کیوں دکھی ہیں :
جاوید چودھری صاحب خود اپنے چینل کو "ون ملین" سبسکریپشن کے چکر میں ہیں۔ اسی لیے وہ اپنے اس سوشل میڈیا وی لاگ چینل پہ دیکھنے والوں کی منتیں، ترلے ، خوشامدیں، تعریفیں ، کرتے دکھائی دیتے ہیں تا کہ ان کو بھی زیادہ سے زیادہ لاییٔک اور شیٔر سبسکریپشن ملیں اور ان کی ٹنا ٹن ٹن آمدنی کا ایک اور ذریعہ بھی کھل جائے ۔۔۔
۔۔
۔۔
باغِ بہشت سے مجھے
حکمِ سفر دیا تھا کیوں؟
کارِ جہاں دراز ہے ،
اب میرا انتظار کر ؟
Correct 💯 Shireen zada is facilitator and answerable to government 😢
@@raheels102 آمین ثم آمین یارب العالمین ویا ذوالفضل العظیم ویا ذوالرحمہ بالعباد ویا ارحم الراحمین
@@raheels102 آمین
السلام علیکم چوہدری صاحب ویسے میرے خیال تو یہ کہتا ہے کہ انسان کو ایسا کام کرنا ہی نہیں چاہیے کہ جو بعد میں مجبور ہو جائے اور موت تو انی انی ہے جہاں بھی چلے جائیں موت تو برحق ہے وہ انی ہے لیکن ملک اپنا ملک ہوتا ہے اس کا وفادار رہنا چاہیے یہ لوگ ملک کے دشمن ہیں عمران ریاض صابرشاپر محیط پیرزادہ
تبدیلی کا کیڑا خطرے ناگ ہے
جس نے عمران ریاص کو گاٹ کاٹ کر اس کا یہ حال کر دیا
تم مزے لو عمران ریاض کے۔ سفر کے جو اس نے نقصان کیا ھے وہ بتاو قوم کو ایک اچھے جرنلسٹ کا جو کام ھے
ملک دشمن غداروں کے ساتھ جتنا بھی برا ھو کم ھے
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ سیاست میں ان کا کیا کردار رہا ہے۔ وہ صحافی تھے لیکن پی ٹی آئی کی طرف بہت جھکاؤ یہ صحافت نہیں ہے وہ کما کر خوب مستفید ہوا ہے۔
اسے اپنے کردار سے مشکلات کا سامنا ہے اور وہ زلت لے رہا ہے۔
دوسروں کو بھگوڑا کہنے والا تیتر اب خود بھگوڑا بن گیا۔ مکافات عمل کی زندہ مثال😂😂😂
ظالم حکمران کے آگے کلمہ حق کہنا جہاد ہے اپنانام اس لسٹ میں نہ ڈالیں۔آپ نے ھمیشہ طاقتورں کا ساتھ دیا ھے
فتنہ فساد کو جہاد کہنا پی ٹی آئی کی دوغلی پالیسی ھے
بھائی جہاد یہ بھی یے کہ آپ غلط کو غلط کہیں اور یہ چوہدری کے بس کی بات نہیں.یہ درمیان والے ہیں ..
صرف ھمدردی حاصل کرکے اسے کیش کرانا ہی واحد مقصد ھے
عمران ریاض کے ساتھ قوم کا کیا تعلق ہۓ۔
سبحان اللہ الحمداللہ لا الہ الا اللہ و اللہ ا کبر اللہھم صل وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد اللہ تعالی پوری امت مسلمہ پر رحم و کرم فرمائے امین
چودھری صاحب اگر کوئی عاشق اپنی معشوقہ کو کہے، I Love you یہ بھی اچھی بات ہے، سر Share کرنے والی اچھی بات سیاست کی نہیں ہوتی
عمران اور تحریک انصاف کو در اصل کسی پر بھی اعتماد نہیں ہے
Imran riaz ke zaban our kerdar ko bhe yad rakhay
چوھدری آپ کا پروگرام اب وڑ۔۔۔۔ گیا۔ 😢😢😢😢
ایک پانی کی بوتل،اورچار سیب ۔۔کیسے ویلوگ کر لیا اس کے لیے سامان کہاں سے آیا۔اتنی بے سرو سامانی میں بھی ویلگ سبحان الله
پاک فوج کا دشمن
پاکستان کا دشمن
عمران ریاض خان کا حق ضرور لیکن اس کو صرف صحافی رہنا چاہیے تھا عمران نیازی جیسے ریاست دشمن کا ساتھ دینا کوئی جہاد نہیں یہ بے وقوفی ہے
ایک جرنلسٹ کو نیوٹرل ہونا چاہیے جو کسی ایک پارٹی کا ساتھ دے وہ صحافی کہلانے کا مستحق نہیں ہے
یو ٹیوبر ز نے عمران ریاض کو بہت بڑا ہیرو بنا دیا،چوھدری ساب آپ سادہ لوگ اس کی بات پر یقین کرتے ھیں؟ وہ جھوٹ بول رھا ھے
Laikin Chaudhry kaheen say bhi saadah naheen hai.
عمران ریاض اٹلی کی راستے پے تھا یا پاکستان ؟؟؟
جھوٹ بولتا ھے
عمران ریاض موٹر سائیکل سے بلٹ پروف گاڑی اور فارم ہاؤس تک کیسے پہنچا یہ بھی تبصرہ فرماییں ،(شوکت راولپنڈی)
عورتوں کی دلالی کرتے ھوئے وہ فرح گوگی اور اس کی بہن کادلال تھا
وہ پٹواری نئیں تھا
Patwari Kaash taire mai Thoori se akaaal hote
Jahil yee baat Ganjoo se poch Avonfield aur pooori dunya mai jaedaat kaise banae Lanat taire te
@@Khan22.. محب وطن پاکستانی تو بلکل بھی نہیں ھے عمران ریاض
😂g ap k abo ki nhi sunta as liye@@Muzamilshah999
اسلام علیکم محترم جناب چوہدری جاوید صاحب گزارش ہے کہ آپ لوگوں نے عمران ریا ض کو اتنا issue کیوں بنایا ھوا ھے موصوف اتنی بڑی شخصیت نہیں ہے بلکہ ایک جھوٹا صحافی ھے
وعلیکم السلام ورحمتہ الللہ وبرکاتہ کبھی بھی اپنی حدود کراس نہیں کرنی باھیے عمران ریاض نے بہت ساری حدودیں کراس کی الللہ کریم رحم فرمائے
پٹھان کو مظلوم کی مدد کرنے میں جو سکون اور خوشی ملتی ھے وہ ناقابل بیان ھے
Belkol ❤
ٹکر تو وڑ گٸ😂😂😂😂😂😂😂
ایک انسان ملک کو نقصان دےکر بھاگ گیا اور آپ اسکو بھادر اور اپنا رھے ھیں
کمال ھے فالورز کے لیے کوئی اصول نھیں آپکا
جناب یہ سب لکیر کے فقیر ہیں
عمران خان جس سے دل کرے بات کرے وہ کوئی بھی ہو اس کے بارے میں اس نے پہلے جو کچھ بھی کہا ہو یہ سب پیچھے امین کہیں گے یہ ذہنی غلام ہے
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو تباہ کرے جو ملک کے خلاف صحافت کرتے ہیں اور منافقت کرتے ہیں..
دشمن نمبر ون یا متنازعہ شادی کا گواہ نمبر ون؟
PTI Bacchon ki jamat hey😂😂😂
عمران ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث رہےہیں آپ کوان سے بڑی ہمدردی ہے۔ملک دشمن سے ہمدردی کوئی اچھی بات نہیں ہے۔
Allah tm pe qahar aur azab dal de .tmhara poora khandan barbad ho jaye
Yeh bundah her uss mujrim ko HR kay nam pay support kerta hai jo Pakistan ka mukhalif ho.
چوہدری صاحب
آپ غلط بات کر رہے ہیں
عمران ریاض کو ملکی انتظامیہ کو بتانا چاہئے تھا نہ کہ ملک سے بھاگ جانا
اگر کوئی دوسری پارٹی کا ہو تو بھگوڑا خود ہو تو مجاہد یا غازی
ایک لاکھ ڈالر کا قول یہ ھے کہ ریاست جو چاھے وہ کرے ۔۔مطلب یہ ھوا کہ دعا یہ کریں کہ ریاست نیک اور مخلص لوگوں کو ملے ۔۔
Asman sa utri jamat jniat ke dost
جو بھی ملک کے ساتھ غداری کریگا اس کا یہی انچام ھو گا
Javed shame to u praying for pak enemy once more shame
Is lia ap ko koi sonta nai ap ko ya lafafa kehta hain
Yeh dheet aur bala ka laalchi hai, Issi liay toe iss nay apnay zameer ko sula dia hai.
پاکستان کے ایک دشمن کی طرف داری کرکے کیا چوہدری صاحب پھر بھی آپ محب وطن ہیں؟
Yeh aur muhibb-e-watan? Yeh toe her kaaam maal kay liay kerta hai.
@SyedAZafar-ji9gm بلکل صحیح کہا آپنے
Playing on both sides to save his future
@RazaAlex-z3w yes of course you are 100% right.
اگر کسی نے بہادر اور دلیر صحافی دیکھنا ہو تو عمران ریاض کو دیکھ لے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہے۔
مجرم سے ہمدردی اور مدد ۔ ملک سے غداری ھے
Chaudhry sirf doghla aur ibnul-waqt he naheen bulkeh apnay faidah kay liay dono tarf khelta hai aur such ko jhoot say aur jurm ko haq say jore daita hai.
کرو ڑو ں درود و سلا م سربکا ر مد ینہ صل ا للہ علیہ و آ لہ و سلم آ مین ثم آ مین یا ر ب ا لعا لمین
چوہدری صاحب اسلام و علیکم ۔سر یہ بھی تبصرہ فرماییں کہ عمران ریاض کو خطرہ کہاں سے تھا۔ عمران ریاض نے پاکستان کیلئے کونسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جسکی وجہ سے اسے ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے ۔
Lakh lakh lant tm pe
Takkar k logo SE khatra tha😂😂😂
Aap kiss double face aadmi say sawal ker rahay hain?
yhi to musla hmary mulk ka
imran riaz mulk dushman hy jhooth bolta hy
Imran Riaz zinda bad
عمران ریاض کے جانے سے تم بہت دکھی ھو واقع چہرہ دل 💓 کا آہنہ ھوتا ھے تمہارا چہرہ بھی کالا 💓❤️ بھی کالا
ملک سے غداری اور ہمدردی؟ افسوس ہے آپکی سوچ پہ
Yahi toe iski ayyashi ka raaz hai.
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ
جو لوگ دوسروں کا عزت و احترام کرتے هیں ان کے لئے اچهے احساس رکهتے هیں شفقت اور محبت اور حسن اخلاق سے پیش آتے هیں ایسے انسانوں کا وجود الله رب العزت کی طرف سے مخلوق کے لئے نعمت هے, یا الله پاک ہمیں یہ تمام خوبیاں اپنے فضل و کرم سے عطا فرما ہمیں اپنے سے منسلک هر رشتے کو خلوص اور محبت سے نبهانے کی توفیق عطا فرما.
آمین یا رب العالمین
Pti
سیاسی جماعت نھیں.
ایک فتنہ ہے
Takkar k logo ne inqalaab lana tha lekin ye to ghatiya log nikle orbhaag gaye
اور آپ نے ان کی ہر ہر بات کا یقین کر لیا۔ دجال بھی کیا چیز ہو گی ان حضرات کے آگے
چوہدری صاحب عمران ریاض کا اپنا کیا دھرا ہے بھائی
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
جی جی چوھدری صاحب بلکل آپ نے درست فرمایا بڑے ٹکر کے لوگ ہیں وہ بلکل ملک چھوڑ کر نہیں بھاگیں گے اور وہ دوسروں کے گھروں تک بھی جانا جانتے تھے صحافت آپ لوگ بھی کرتے ہیں صحافت کریں دوسروں کے عشق میں اپنے ملک کے ساتھ دشمنی نہ کریں اس کا مطلب ہے آپ ان سب لوگوں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں جو ملک سے باہر بیٹھ کر ملک کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں ۔
کوئی دلچسپی نہیں اس پروگرام سے
چوہدری صاحب بس کردیں عمران ریاض جیسے دو نمبر صحافی کو ہیرو بنا کر نہ پیش کریں
گیلا تیتر بھاگ گیا
چوھدری صاحب آپ کا عمران ریاض کو خراج تحسین پیش کرنا آپ کو مبارک ہو مگر ساتھ یہ بھی بتادیتے کہ یہ کتنے دڑھلے سے اور بہادری سے جھوٹ اور جھوٹ بولتے ہیں اور ملک مخالف ایجنڈے کو پروان چڑھاتے ہیں
If Imran Riaz has the "Right" to leave Pakistan while the courts are after him, just because there is a danger to their life. Then he should also equally apologize for all the Mud Slinging that he did on other people in the past who had to leave Pakistan for their safety, including Nawaz Sharif, Zardari, etc. Else this is total Munafiqat of the highest order. When Imran Riaz ran away he calls his own act 'Hijrat' and when others did, Imran riaz called them 'Bhagoora', 'Buzdil', etc. I accept that everyone has rights but these people need to earn the respect as a journalist, if they want to use the Journalist card. Not by mudslinging and maligning everyone as the sole judge and jury on everyone's characters.
جب ان لفنگوں کا لیڈر اتنا بے ہودہ اور گندے کردار کا مالک ہے تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے
Jhoot ki konsi jurat hai .. jhoot par Allah ki lanat hotti hai aur uska sath dene wallo par bhi
میرے خیال میں ہم سب کو اپنے دائرہ میں رہنے چاہیے اور سب سے پہلے پاکستان
آپ کی جھوٹی سچی سیاسی باتوں کو شئیر کرنا کوئی صدقہ جاریہ نہیں ھے بلکہ گناہ ھے
مطلب کچھ لوگوں نے اپنے ایمان کا سودا کیا اور کچھ نے نہیں کیا
سلام ہو عمران ریاض پر۔عمران بھائی پاکستان کے دیوانے ھیں۔افسوس پاکستان میں درندے راج کر رہے ہیں اور انسان ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
ارشد شریف تو پاکستان میں نہیں مارا گیا تھا؟😮