اس سے بہتر تھا کہ ہارمونیم نواز بن جاتے ۔۔۔ اس رباب پر تو ایسے ٹائم ضائع کیا ہے ۔۔۔ رباب اگر بجاتا ہے تو ہمایون سخی یا واحد دلاھنگ ۔۔۔ ان کے علاؤہ تو سب رباب نواز وقت کو ضائع کر رہے ہیں اور رباب کو بدنام کرتے ہیں ۔۔۔
برادر ھمایون بلکل روانی کیساتھ بجاتا ھے جو سننے میں تو اچھا لگتا ھے لیکن رباب کے ماھرین کو اس میں کچا رنگ نظر اتا ھے۔ جبکہ رباب کو پیچیدگی سے بجانا انتہاٸی ماہر بندے کا کام ھے۔ جسکواہل ذوق سمجھ سکتے ھیں۔ اسکی مثال ایسی ھے جیسے ایک عام گلوکار روانی سے گاتا ھے اور نوجوانوں کو پسند اتا ھے لیکن ایک کلاسیکل گلوکار جو باقاعدہ تربیت یافتہ ھوتا ھے وہ ایک ایک لفظ کو کٸی مختلف انداز سے ادا کرتا ھ جو کسی کسی کو بور کردیتا ھے لیکن موسیقی سمجھے والوں کو مدھوش کر دیتا ھ۔ باقی ھمایون کی فنکاری میں کوٸی شک نہی۔
You are outclass....love from Dubai❤️
Wah Teacher jee ❤❤❤
Nice ostaz g
Wahhhhh❤❤❤❤❤😊😊😊
Kpk king master izhar my favorite ❤️
زبردست
Dair ala Ustaz..
u r great
No doubt Izahar play extremely amazing , however the Tabla Usdath must also be appreciated, He do his job very accurately.
next level dy master....
❤
Great
My favorite izhar
Ayagi ayagi kisi ko hamara yad ayagi
Austag G kho many kna
اس سے بہتر تھا کہ ہارمونیم نواز بن جاتے ۔۔۔ اس رباب پر تو ایسے ٹائم ضائع کیا ہے ۔۔۔
رباب اگر بجاتا ہے تو ہمایون سخی یا واحد دلاھنگ ۔۔۔ ان کے علاؤہ تو سب رباب نواز وقت کو ضائع کر رہے ہیں اور رباب کو بدنام کرتے ہیں ۔۔۔
ہر انسان اپنی راہے رکنے کا حق رکتا ہے ۔ مگر بہت سی لوگوں کی نظر میں یہ ایک اچھا مطرب ہے ۔
Brother this is not the way to comments on some one's talent.
If you dont like you should not watch his videos.
Dont mind but its true.
U r talk is tru
خفا نشے رور مے خو ھمایون سخی ھم کلہ کلہ پکی گڈی وڈی وائ۔ امجد ملنگ واورہ یا شانو استاز 😅