جواب بلکل تسلی بخش ہے کئی نئی باتوں کا خلاصہ ہوا۔ لیکن ایک سوال اور ہے کے اگر اسکا مطلب کنواری ہی تھا تو یشعیاہ باب 8 میں فر کیوں یہ پیشگوئی پوری ہوئی اور امانوعےل ایک شادی شدہ عورت سے پیدا ہوا؟؟ Isaiah 8:8 سیلاب کی صورت میں یہوداہ پر سے گزریں گی۔ اے عمانوایل، پانی پرندے کی طرح اپنے پَروں کو پھیلا کر تیرے پورے ملک کو ڈھانپ لے گا، اور لوگ گلے تک اُس میں ڈوب جائیں گے۔“
محترم آپ کے سوال کا شکریہ۔ اصل میں آپکا سوال لفظ کنواری سے ناواقف کا نتیجہ ہے ۔ لفظ کنواری کا تعلق شادی سے کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے پاک دامن ہونے اور نا ہونے پر ہے ۔ کنواری کا وعدہ تھا مطلب جو مرد سے ناواقف ہوگی جس نے ہمبستری سے اولاد پیدا نہیں کرنی ۔
God bless you. Notable research and plausible knowledge. Stay blessed. Keep up this excellent work.
Thank you
Blessings
Happy to see this❤️
Praise the lord
Very informative 👌👌👌
good work
Sir Thomas sb very nice
Nice message brother
Very good shabash
Subcribed 👍🏻
God bless you more
Well done sir
سر آپ گریٹ ہیں !
🌹💙
Blessings
👏
❤❤❤
سر جی مسیحیت ھے کیا؟
اس کائنات کی حقیقت۔
جواب بلکل تسلی بخش ہے کئی نئی باتوں کا خلاصہ ہوا۔
لیکن ایک سوال اور ہے کے اگر اسکا مطلب کنواری ہی تھا تو یشعیاہ باب 8 میں فر کیوں یہ پیشگوئی پوری ہوئی اور امانوعےل ایک شادی شدہ عورت سے پیدا ہوا؟؟
Isaiah 8:8
سیلاب کی صورت میں یہوداہ پر سے گزریں گی۔ اے عمانوایل، پانی پرندے کی طرح اپنے پَروں کو پھیلا کر تیرے پورے ملک کو ڈھانپ لے گا، اور لوگ گلے تک اُس میں ڈوب جائیں گے۔“
محترم آپ کے سوال کا شکریہ۔
اصل میں آپکا سوال لفظ کنواری سے ناواقف کا نتیجہ ہے ۔
لفظ کنواری کا تعلق شادی سے کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے پاک دامن ہونے اور نا ہونے پر ہے ۔ کنواری کا وعدہ تھا مطلب جو مرد سے ناواقف ہوگی جس نے ہمبستری سے اولاد پیدا نہیں کرنی ۔
@@Cathomasmasih شکریہ