karyana store or Genral store business in pakistan|Chishti Business ideas

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 янв 2025

Комментарии • 1

  • @Therealchannel4th
    @Therealchannel4th 23 дня назад

    بہت رسک ہوتا ہے اشیاء ایکسپائر ہوجاتی ہیں اگر سیل نہ ہوتو ۔ مزید پرافٹ کم ہوتا ہے اچھی کمپنیوں کے مال میں۔
    اس پر حکومت کے ٹیکسوں کی بھرمار ہوتی ہے ۔۔
    ایک فوڈ اتھارٹی کا ٹیکس
    انکم سیل ٹیکس
    پراپرٹی کمرشل ٹیکس
    ریٹ لسٹ روانہ کی فیس
    پروفیشنل ٹیکس
    بلدیہ میونسپل کمیٹی ٹیکس
    بجلی کا کمرشل ریٹ
    اس کے علاؤہ مارکیٹ کا ٹیکس اور چوکیدار کا ماہانہ
    اس کے علاؤہ بھی اخرجات ہیں ا
    مقامی ادھار کھاتوں کی تو بات ہی الگ ہے