Maryam Nwaz | Awami Wazir e Aala | CM Punjab | umarseries

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 фев 2025
  • ”عوام کی وزیراعلیٰ، عوام کے درمیان“،مریم نوازشریف رمضان پیکیج کاجائزہ لینے کے لئے گھرو ں میں پہنچ گئیں
    لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے،گھر گھر جا کر بات چیت کی،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف بزرگ خواتین سے گلے ملیں، ڈھیروں دعائیں دیں
    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دستک دی اور اجازت لیکر گھر کے اندر داخل ہوئیں اور سب لوگوں سے ملیں،خاتون خانہ کیساتھ صحن میں بچھی چار پائی پر بیٹھ گئیں
    وزیراعلیٰ مریم نواز گھر کی خواتین کیساتھ گھل مل گئیں، چھوٹے سے بچے کو گود اٹھا لیااور اس کے گال پر پیار کیا، ننھا بچہ وزیراعلیٰ کے ساتھ کھیلتا رہا
    گھریلو خواتین بات چیت کرتے ہوئے اپنے مسائل کے بارے میں بتاتی رہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں بی ایس کرنے والی طالبہ سے مل کر خوش ہوئیں
    وزیراعلیٰ مریم نوازنے گھر گھر جا کر شہریو ں سے بات چیت کی،رمضان پیکیج میں شامل سامان کے معیار،ترسیل او رعملے کے رویے کے بارے میں دریافت کیا

Комментарии • 11

  • @aftabali289
    @aftabali289 11 месяцев назад

    زبردست عبداللہ صاحب صحت کے شعبے پر کام کو بھی اولین ترجیح دینی چاہئے۔وزیر اعلی مریم نواز نئے ورژن کے ساتھ سامنے آئی ہیں اللہ تعالٰی ہمارے ملک کےلئے بہتری کرے۔۔آمین

  • @AliAhmad-gq1gj
    @AliAhmad-gq1gj 11 месяцев назад

    Aaalaaaaaaaaaa

  • @zeevoice2025
    @zeevoice2025 10 месяцев назад

    Very nice 💯💯💯💯

  • @AliAhmad-gq1gj
    @AliAhmad-gq1gj 11 месяцев назад

    Wonderful step

  • @mazherzaman1829
    @mazherzaman1829 11 месяцев назад

    Good job

  • @barjastatv362
    @barjastatv362 11 месяцев назад

    Real leader

  • @imtiazfatima
    @imtiazfatima 11 месяцев назад

    Great

  • @mrsmalikslife5633
    @mrsmalikslife5633 11 месяцев назад

    حضرت عمر۔۔

  • @HamzaAbdullah313
    @HamzaAbdullah313 11 месяцев назад

    😇😇😇😇😇