Saaye Men Tumhary hain سائے میں تمہارے ہیں | Haji Mushtaq Ali RA Darbari Qawwal Golra Sharif
HTML-код
- Опубликовано: 5 окт 2024
- Qalam || Zaheen Shah Taji
کلام : ذہین شاہ تاجی
Haji Mushtaq Ali RA, Ijaz Hussain Billa Qawwal
از حاجی مشتاق علی ، اعجاز حسین بلا قوال و ہمنوا
location || Darbar e Aaliya Ghosia Mehria Golra sharif Sector E-11 Islamabad Pakistan
English translation || Musab bin Noor
انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp Channel || whatsapp.com/c...
Whatsapp || wa.me/92305500...
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
Instagram || ...
Tumblr || www.tumblr.com...
Soundcloud || / sag-e-koy-e-yar
TikTok | www.tiktok.com...
-------------------------------
سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے
قربان دل وجانم کیا شان تمہاری ہے
کیا پیش کروں تجھ کو کیا چیز ہماری ہے
یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جاں بھی تمہاری ہے
نقشہ ترا دلکش ہے صورت تری پیاری ہے
جس نے تجھے دیکھا ہے سوجان سے واری ہے
ہم تیرے گدا ہو کر پھیلائیں کہاں دامن
یہ سارا زمانہ تو تیرے در کا بھکاری ہے
خواجہ تیری چوکھٹ پر سلطان بھی منگتے ہیں
فیضان ترا خواجہ کل دنیا پہ جاری ہے
آباد خدا رکھے محشر تک تیرا کوچہ
ہم نے تیری چوکھٹ پہ اک عمر گزاری ہے - Развлечения
❤❤❤❤❤❤❤سبحان الله
MAA SHAA ALLAH
Keya baat ha ma sha Allha
یا مرشد کریم السلام
Ma sha ALLAH
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم 🌹❤️💐
بہت ہی اعلئ
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
❤
حضور لالہ جی صاحبان کی کیا شان ھے کیا بات ھے
Beautiful voice of the companion of haji mehboob qawwwal
❤❤❤❤
یہ کہاں تھی میری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اللہ بازوئے مسلم کو پھر زور حیدر عطا فرمائے❤
دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
حریم کبریا سے آشنا کر 🕋
جسے نان جویں بخشی ھے تو نے
اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر
قلندر لاھوری حضرت
علامہ محمد اقبال رح
ھر روز روز عید ھے ، ھر شب شب برات
کتنے ھو تم خوش نصیب اے ساکنان گولڑہ
محمد اعظم چشتی ❤ رح
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
نکلی تو لب اقبال سے ھے ، کیا جانیے کس کی ھے یہ سدا
پیغام سکوں پہنچا بھی گئی ، دل محفل کا تڑپا بھی گئی
حضرت علامہ محمد اقبال رح
Plz bhai Haji MEHBOOB ki qawali jaldi upload Kar diya karein plz ap kafi din laga dete ho mehrbani plz
جی ان شاءاللہ
قبلہ ایک گزارش ہے کہ ای قوالی محبوب صاحب کی ہم اپنے پیر کی چادر چڑھانے اے ہیں اپلوڈ فرما دیجے❤❤
❤❤
جی ان شاءاللہ جلد
حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ رح اللہ کریم کی بارگاہ میں مناجات کرتے ھوئے عرض فرماتے ھیں:
مور لنگیم و ضعیف و مضطرب
چوں نظر افتد سلیمانیم ما
ترجمہ و مفہوم :
یارب ! ھم کمزور ، بے چین اور لنگڑی چیونٹی کی طرح ھیں۔۔ اگر تیری نظر پڑ جائے تو ھم وقت کے سلمان ھیں