بہت خوب صورت الفاظ ماشاءاللہ عورتوں کے حق میں اللہ سبحان تعالیٰ آپ لوگوں کی عزت اور وقار میں بے شمار اضافہ کرے آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثم آمین 🌟🌟🌟🌟🌟
آپ اس پروگرام میں جو ساری دنیا کے لئے ہے جس انداز میں کسی کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں کیا ہم عام زندگی میں اس کو بنیاد بنا کر دوسروں کے سامنے کسی جان پہچان یا ناانجان شخص کے بارےمیں اسکا نام لئے بغیر جو ہمارے اعتراضات ہیں ان کو اس طرح گھنٹوں موضوعِ سخن بنا سکتے ہیں؟ آپ کو دیکھ کر حوصلہ ملا ہے کہ آپ جس طرح سلف صالحین، علماء، استاد، مہنج اور فقہ کی روشنی میں بات کرتے ہیں تو آپ نے یہ طرز گفتگو اسلام کی روشنی میں اختیار کیا ہو گا
Seriously they are pinpointing sahil adeem . He is one man army u cant harm him in anyway .keep trying and keep talking .He is on the right track alhamdullilah . Allah will help him through .and u will keep watching him .
آپ کے الفاظ ہیں کہ رائٹ والا کہ گا کہ تم سارے مولوی ایبسیلیٹولی پیڈوفیلیز ہو اس لفظ کا اردو میں ترجمہ اور وضاحت بیان کردیں اور ان کے اس الزام کا جواب کیا ہےکہ نہیں سارے مولوی ایسے نہیں ہیں اگر سارے نہیں تو پھر کتنے؟
بہت خوب صورت الفاظ ماشاءاللہ عورتوں کے حق میں اللہ سبحان تعالیٰ آپ لوگوں کی عزت اور وقار میں بے شمار اضافہ کرے آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثم آمین 🌟🌟🌟🌟🌟
Allah hu Akbar shaykh mohtram Allah ap ki hifazat kary ❤
Allah pak apki umar mn barkat atta kray....Ameen
53:00 absolutely right 💯
KEEP WEARING EMAMA LOOK LIKE A REAL LEADER OF UMAH MAH SAH ALLAH
MashaAllah sheikh atif
Mashallah barakallah .....
Jazak Allah ❤
Mashalla
True
آپ اس پروگرام میں جو ساری دنیا کے لئے ہے جس انداز میں کسی کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں
کیا ہم عام زندگی میں اس کو بنیاد بنا کر دوسروں کے سامنے کسی جان پہچان یا ناانجان شخص کے بارےمیں اسکا نام لئے بغیر جو ہمارے اعتراضات ہیں ان کو اس طرح گھنٹوں موضوعِ سخن بنا سکتے ہیں؟
آپ کو دیکھ کر حوصلہ ملا ہے کہ آپ جس طرح سلف صالحین، علماء، استاد، مہنج اور فقہ کی روشنی میں بات کرتے ہیں تو آپ نے یہ طرز گفتگو اسلام کی روشنی میں اختیار کیا ہو گا
Assalam walekum , ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Walikum Assalam
Assalamu alaikum
Walikum Assalam
طاغوت کے بارے میں آپ کے بقول پبلک ناواقف ہے تو اس کے بارے میں ایک پروگرام کریں جو عام فہم پاکستانیوں کے لئے ہو
@@lubnanadeem4628 every week 1 podcast aati hai. Could be very helpful for all of us.
Seriously they are pinpointing sahil adeem . He is one man army u cant harm him in anyway .keep trying and keep talking .He is on the right track alhamdullilah . Allah will help him through .and u will keep watching him .
آپ کے الفاظ ہیں کہ رائٹ والا کہ گا کہ تم سارے مولوی ایبسیلیٹولی پیڈوفیلیز ہو
اس لفظ کا اردو میں ترجمہ اور وضاحت بیان کردیں
اور ان کے اس الزام کا جواب کیا ہےکہ
نہیں سارے مولوی ایسے نہیں ہیں
اگر سارے نہیں تو پھر کتنے؟