Mini Switzerland of Balochistan Kolpur Balochistan | Kolpur Balochistan | QADEER QUETTA | Episode 20

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • سطح سمندر سے 5,843 فٹ بلند یہ خوبصورت ریلوے اسٹیشن بلوچستان کے کے چھوٹے سے قصبے کولپور میں واقع ہے جو کہ ڈسٹرکٹ بولان یا کچھی کے حدود میں آتا ہے
    کولپور میں ہونے والی برف باری اور سرد موسم کی وجہ سے کولپور کو بلوچستان کا منی سوئٹزرلینڈ بھی کہا جاتا ہے، کول پور ریلوے اسٹیشن جنوبی ایشیاء کا بلند ترین ریلوے سٹیشن شمار کیا جاتا ہے،
    کولپور صوبے کا ایک خوبصورت ہل اسٹیشن ہے۔

Комментарии • 31