Ask MTJ | Ep#01 | Tariq Jamil Official | New Series
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- #TariqJamilOfficial #MolanaTariqJameel
Ask MTJ | Ep#01 | Tariq Jamil Official | New Series
پوچھیے اپنے دل کی بات..اور حاصل کریں اپنے سوالوں کے جواب براہِ راست مولانا طارق جمیل صاحب سے.
.اپنے سوالات ای-میل کریں
manager@tariqjamilofficial.com
اس کے علاوہ آپ اپنے سوالات مولانا کے آفیشل فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی پوچھ سکتے ہیں
This is The Official RUclips Channel of Tariq Jamil, commonly referred to as Molana Tariq Jameel, is a Pakistani religious and Islamic scholar, preacher, and public speaker.
OFFICIAL LINKS:
/ tariqjamilofficial
/ alhasanainofficial
/ tariqjamilofficial
/ tariqjamilofficial
/ tariqjamilofcl
www.TariqJamilO...
www.alhasanaino...
ماشاءﷲ
پاکستان کی شان مولاناطارق جميل صاحب🇵🇰❤️
ﷲ تعالیٰ زندگی میں برکتیں عطا فرمائے آمین 🤲🏻.... 🌺💓💛
Aur India🇮🇳 ke liye v shan hai molana tareeq jamil sb.. 🥹❤️🩹
*kya koi mujhe bata sakta hai ki email kya hai jis pe questions beja jaa sakte hai*
*Please*
Allah ap ko sahet dy ameen summa ameen Ap humare hero hain Allah ap ka saya hum py salamat rakhe ap ka hona humare liye bhut zaroori ha, Ap ky alfaaz dil ko sukun dete hain
اللہ تعالیٰ بہت جزائے خیر عطا فرمائے بہت فائدہ ہوا۔۔۔۔
Mulana sb Aslamo Alakum. I am living in Ny and listen your lecture regularly and like them too yo r GOD gifted person we r lukey living in your era waslam
💕 مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم العالیہ 💕
MTJ positive man ❤
❤❤ Masha Allah bless
Molana ALLAH APKO LUMBI UMAR ATA FRAMY OR APKO SEHAT E KAMLA ATA FRAMY APKA ILLM HUMARY LIAY ROSHNI HAI❤
MashaAllah MashaAllah great platform love too see and listen to MTJ lot’s of love and good wishes ❤❤️❤️❤️🤲👍
Mashallah
Masha Allah ap molana sab KO lmbi zindgi ata frmaye
Allah bless you
Bait us Salam Masjid Karachi me apka biyan hua tha... Nacheez apki khidmat pe mamoor tha...
Mera apni Mout SE qabal Zindagi me aik dafa ap SE Milanay ki chahat he...
Kash k aesi koi Tarteeb hoti.
❤🎉❤🎉❤🎉
As Salam U alaikum.hazrat ❤
I Love 💕💕💕💕 you ❤️❤️❤️😚😚😚😚
Molana shb.mery walid mhtram b bachpn my fot ho gy thy mjy apsy apny abu k jysa pyar hyAlla pak apka saya slamt rkhy duao my yad rkhye .
Um abdur rahman..from mong.
Our Prophet ""said ("Whoever recites Ayatul Kursi immediately after each prescribed prayer, there will be nothing standing between him and his entering Paradise except death."
Dont forget to recite Ayatul kursi before sleep Our Prophet ("") said, When you go to your bed, recite Ayatul Kursi and you will be protected by Allah, and no devil will come near you until morning (5010)
Narrated by al-Bukhari
Take screenshot and share to earn reward,also copy and spread this message
I live live in fsd
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حضرت مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم العالیہ کو ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے
سوچا تھا تیری سادگی پر لکھوں گا اک غزل🔴
پر افسوس تیرے میار کے الفاظ نہ مل سکھے🥀
معیار
@@amatulallah8208😅
یہ شعر بھیجیں
معیار
*kya koi mujhe bata sakta hai ki email kya hai jis pe questions beja jaa sakte hai*
*Please*
امت مسلمہ کواللہ نےبہت بڑاسرمایہ عطافرمایامولاناکی صورت میں۔۔اللہ قدردانی کی توفیق دے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے امت کے سروں پر قائم رکھیں ۔
آپ نے توحید رسالت اخلاق بیان کرنے کا حق ادا کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کا سر کے درد سے شفا یابی عطا فرمائے 😢
ameen
Ameen
Ameen
@@iqramalik5897 Hemlow
Allah Maulana Tariq Jameel sahab ko tandrushti de ❤🇮🇳 Allah har musalman ko aise hi apne maa baap ki izzat aur ahetram karne wala bana 😍😍
Ameen summa ameen
❤
*kya koi mujhe bata sakta hai ki email kya hai jis pe questions beja jaa sakte hai*
*Please*
میں نے میو زک مولانا صا حب کی وجہ سے چھوڑا ھے کیو نکہ میں جب بھی اپنا کام شروع کرتی تھی تو میو زک سنتی تھی اور کام ختم کر تی تھی اب ایسا نہی ھو تا
ماشاءاللہ اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے۔۔۔💕❤
You should listen nasheed it is much better than music 🙂
@shandanakhalid3905
Mashaallah sis ap kaha se ho?
جنت کی مہمان بہن کو مبارک ہو 🍁🍁🍁🍁
@@NeverGiveUp88870 اللہ اپ سب کو جنت نصیب کرے امین
ان شاءاللہ تعالیٰ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایۂ ہمارے ملک پر اور ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں۔ اور مولانا کا سایہ ان کے بچوں پر اور امت مسلمہ پر تا دیر قائم و دائم رکھیں۔آمین
Ameen
Mashallah ❤😢
Elahii ameeen
اللّٰہ پاک میرے مرشد مولانا صاحب کو صحت کاملہ والی لمبی زندگی عطا فرمائے
Aamin summaamin
MashaAllah
Assalam walekum Maulana Tariq Jameel Sahab main India se hun
S@@finecreative7203
آمین آمین آمین ثم آمین
ماشاءاللہ مولانا صاحب کی زندگی بہت پیار بھری اور جنتی زندگی ہے
جزاكم الله خيرا بہت اچھا پروگرام شروع کیا ہے آپ نے اللہ رب العالمین اس پروگرام کو کامیاب فرمائے اور اس پروگرام کو ہدایت کے عام ہونے کا ذریعہ بنائے آمين یا رب
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اللہ تعالی مولانا کا سایہ عاطفت ہم سب پر تادیر قائم ودائم رکھے
اللہ تعالیٰ آپ کو سر درد سے شفاء کامل عطا فرمائے آمین ،،😢 آپ ہم سب کی جان ہیں ،،
Ameen
Baishak jazkallah
Aameen
Ameen
آمین
ا للہ ہمارے مولانا صاحب کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
اللہ پاک ہمارے مولانا صاحب کو سلامت رکھے لمبی زندگی دے
Ameeen ❤❤❤❤
Aamin summa aamin
Ameen suma ameen
Aamin, SummaAmin
اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو صحت اورتندرستی والی زندگی عطا فرمائے الٰہی آمین ثم آمین
اللّٰہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
نہایت واجب الاحترام مولانا طارق جمیل صاحب الللہ تعالٰی آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آپکی یہ عوام رابطہ مہم کافی کار آمد ثابت ہوگی آپکی راہنمائی میں علم میں اور اضافہ ہو گا
MashAllah molana sahb ki seht behtr hugai❤❤
اللہ پاک مولانا صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
میں نے اللہ کی محبت مولانا کی باتوں سے پائی❤
اللہ تعالی کتنا محبت کرنے والا ھے مولانا صاحب سے بڑھ کر کوئی نہی سمجھا سکتا ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی اُمت محمد صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم کے دکھ درد دور کرے اور اپنی محبت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر کیں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔
آمین❤❤
اللہ پاک حضرت جی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ پر یہ شعر ہے بڑی مُشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Aameen
Allah isko mazeed azaab de aameen
Ameen
اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲
امت مسلمہ کا ایک ایک بھت بڑا اثاثہ ھے اللہ تعالی آپ حضرت والا کی عمر میں برکت فرمائیں اور آپ حضرت والا کا سایہ امت پر تادیر قائم فرمائیں ۔۔۔۔آمین ثم آمین
ہم انتظار ہےہیں کہ کب آپ انڈیاآٸیں گے
اللّٰہ ہمیشہ مولانا صاحب کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ کاش میری ،مولانا صاحب سے ملاقات ہوجاۓ۔ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
اللہ اپکے دل کی تمنّا پوری ہو آمین اللہ آپکو صحت اور سکون کی زندگی عطا فرمائے آمین
میری جان مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ
اللہ پاک مولانا صاحب کو صحت والی لمبی زِندگی عطا فرمائے آمین
اللہ پاک حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔مولانا صاحب پاکستان کا اور امت مسلمہ کا بہت بڑا اثاثہ ہیں ۔
Lll 3:56 3:56 3:56
😂
اللہ ہمارے مولانا کو صحت والی لمبی زندگی دیں ، آپ ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہیں آپکا سایہ اللہ اس امت پر سلامت رکہے آمین ❤
اللّٰہ پاک مولانا کو ایمان اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے ❤❤
بہت خوب۔ یہ سلسلہ جاری رکھا جائے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ❤️
اللہ تعالی اہل حق کی مدد فرمائے۔۔۔ظلمت سے نورِ محمد کی رہنمائی فرمائے
اللہ پاک مولانا کو سلامت رکھے مولانا کا سایہ ہمارے سروں پر تاحیات قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین
میں نے اپنی زندگی میں صرف ایک عالم کو سنا ہے وہ مولانا طارق جمیل صاحب ہیں۔ انتہائی خوبصورت بیان اور شیریں لہجے کے مالک انسان ہیں ماشاءاللہ ۔
@@SaraNoor-v4y nice
مولانا طارق جمیل صاحب میری زندگی کے وہ عالم ہیں جنہوں نے ہمیں معاشرت سمجھائی
*kya koi mujhe bata sakta hai ki email kya hai jis pe questions beja jaa sakte hai*
*Please*
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ پاک مولانا کو صحت دے اور شریر لوگون سے مہفوظ رکہے آمین
Allah tala molana K byanat say hmain mustafid frmain
مولانا سے بہت محبت ہے ہمیں۔۔۔۔ماشاءاللّٰہ بہت اچھا کیا یہ شروع کرنے کا۔۔۔
الله تعالی آپکو صحت دےاور ھمیشہ خوشں رھو
میرے لیے دعا کرنا
ALLAH Kareem aap ko aur aap ki naslon ko dunya aur akhrat ki khairain barkatain aur khushian ata farmaye Aameen Aameen
مولانا صاحب نے انتہائ بہترین اولاد کی پروریش کی ہے آپ جیسے بیٹے قسمت والوں کو ملتے ہیں اللہ پاک مولانا صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ زندگی دے اور ہم سب کو ان سے سیکھنے اور علم کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 ❤
اللہ پاک مولانا طارق جیل صاحب کو صحت دیئے سب بولو آمین
Aameen Aameen Aameen
Ameen
آمین
Ameen summ ameen
مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ تعالیٰ بہت بہت لمبی عمر عطاء فرمائے آمین❤❤❤❤❤❤
مولانا طارق جمیل صاحب الللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
اسلام و علیکم ۔ اللہ پاک عافیت فرمائیں اپ دونوں خضرات پر آمین
اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے
19:06 dua
19:19 dua
19:25 dua ask for aafyat and yaqeen
20:20- tawakkul alal haee
21:27 yaqeen ki dolat
22:23 Allah k khazanon se rabta
23:30 har zuban main pukarain
24:35 اپنی زبان میں بھی مینگو تو ؤ سنتا ہے
2۶:۴۰۔ ادھار
27:3۰ پیر جگی کا قصہ
30:00 پیر کا قصہ
Love molana Tariq Jameel Sahab ❤️🥲 Allah pak hamare molana Sahab ka saya humpr salamat rakhain Ameen summa Ameen 🤲
اللہ پاک ہمارے مولانا صاحب کو سلامت رکھے لمبی زندگی دے
آمین ثم آمین
اللہ میری ہونی بھی عمر آ پ کو عطا فرماے جی۔
میری زندگی میں جتنا بھی دین ہے وہ مولانا طارق جمیل کی وجہ سے ہے اور مولانا طارق جمیل میرے آئیڈیل ہیں۔۔۔۔۔اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ♥️
بھت اچھا سلسلہ ھے اسکو برقرار رکھا جاے
اسلام وعلیکم مولانا صاحب۔۔۔آپ کے بیٹے کا سنا تھا بہت افسوس ہوا ہے۔اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
میں آپ کے بیان بہت ذیادہ سنتی ہوں۔اور آپ سے ملنا چاہتی ہوں پر یہ مجھے ناممکن لگتا ہے کیونکہ میں ہری پور کے گاؤں کی رہنے والی ہوں ۔اگر اللہ پاک کا حکم ہوا تو ضرور ملاقات ہو گی ۔انشاءاللہ۔
اللہ پاک آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
اسلام وعلیکم بہت ہی اچھا پروگرام ہے اور ایمان تازہ ہوا اللّٰہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت وسلامتی عطا فرمائے اور کوئی دکھ نہ دکھاے آ مین ثم آمین
اللّٰہ تعالٰی مولانا کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
اللہ تعالٰی آپ کو ھمت وضاحت عطا فرمائیں۔آمین
اسلام علیکم
میرا نام حافظ اشراق انجم ہے
انڈیا سے
ان شاءاللہ میرا یہ میسج مولانا صاحب تک پہنچے گا مولانا صاحب ہم کروڑ انڈیا کے لوگ آپ کو دیکھنا چاہتے برائے راست آپ سے استفادہ کرنا چاہتے آپ ایک مرتبہ انڈیا آۓ
آپ جانتے ہے کہ انڈیا میں کروڑوں علماء ہے جن کو صرف دیکھ کر ایمان تازہ ہوتا ہے یہاں پر ہر طرح کے علماء ہر چیز ہے یہاں درالعلوم دیوبند ہے جس کی تاریخ آپ نے یقینًا پڑھا ہوگا بس ایک شخص کی کمی ہے وہ ہے آپ
ایک مرتبہ انڈیا ضرور تشریف لائے
اللہ تعالیٰ جی آپ کو صحت مند اور توانا رکھیں آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی ہمیشہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️
ماشااللہ اللہ پاک عمر میں برکت عطا فرمائے اور اللہ پاک دین کا کام لے
حضرت سے❤
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔حضرت امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے ۔عزیر عالم سرگودھا ،حضرت آپ سے کئی دفعہ ملنے کی اور رابطہ کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی ۔۔۔آپکی ٹیم سے رابطہ کیا اس بھائی نے بولا ملا قات ہو جائے گی ۔میں حضرت کا خاص شاگرد ہوں انہی کے ساتھ ہوتا ہوں،لیکن کچھ مال لگے گا، وہ میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔اور ایک دفعہ آپ سے رابطہ ہوا لاہور میں تو بحریہ ٹاؤن والوں گیٹ سے داخل نہیں ہونے دیا، کہنے لگے حضرت سے رابطہ کرتے آپ سے رابطہ ہوا گیٹ والوں کا۔ گیٹ والوں نے کہا حضرت نے منع کر دیا ھے،پھر ایک جملہ ذھن میں آیا ۔چادر دیکھ کر پاؤں، پھلاؤ۔ ایک ناکام کوشش 😭😭😭 8:19
ماشاء اللّٰہ مولانا صاحب اللّٰہ آپ کو صحت سلامتی والی عالی شان زندگی دے آمین
دل خوشی سے باغ باغ ہوگیا جب دیکھا اپنے یار کو اللہ پاک حضرت والاکے عمر اورصحت مے برکت عدافرمائے آمین یارب عالمین
ماشاءاللہ بہت فاءدہ ہوا یوسف جمیل صاحب پروگرام جاری رکھو۔۔۔۔
مولانا صاحب آپ کا بیان سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔❤️
میرے مرشد میرے پیر۔
*kya koi mujhe bata sakta hai ki email kya hai jis pe Molana Tariq Jameel ko questions beja jaa sakte hai*
*Please*
اللہ تعلی اپ کو ایمان عافیت عزت تندرستی وبرکت کی زندگی عطا فرماے
مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Hamry pyary
Molana tariq jamil shb
Salamt rahy
Hum ny Allah ko enki wja sy pechana. Wo kareem hmy islam ki smj dy ❤🎉
Aamen
The way he sys baba in a very good soft way
❤
Asslamu alaikim
اسلام علیکم مولانا صاحب اللہ اپ کا سایہ تا دیر امت پہ قاءم رکھے❤❤برطانیہ
مولانا آپ انڈیا میں کب آٸیں گے😊❤
السلام علیکم مولانا صاحب میں اپ کی بہت بڑی عقیدت مند ہوں میں اپ سے بہت زیادہ پیار کرتی ہوں جو اپنے نیا چینل شروع کیا ہے یہ بہت زبردست اپ لوگوں کی کاوش ہے اور ہمارے لئے بہت خوشی کا باعث ہے اور اپ سے بات کرنا ہمارے لئے ایک خواب ہی ہے میرے والد صاحب کا بھی اس عید پر انتقال ہوا ہے ان کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام دے
مولانا صاحب
میرے دل میں اللہ نے آپ کی محبت بھر دی ہے 2011 سے
اور میں اللہ تعالیٰ سے اس بات پر بہت خوش ہوں
(اللهم صل على محمد، وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد،
Masha Allah Allah Pak Moulana sb ko Allah pak sehat or tandorusti wali zindagi atta kare Ameen 🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے شکریہ اللہ آپ کو استقامت آتا فرمائیں آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت لب ولہجہ ❤
بہت خوش نصیب بابا جان❤ بہت ہی خوش نصیب بیٹے۔یوسف جمیل صاحب۔❤
اللہ پاک ہمیںشہ سلامت رکھے آمین ۔ دعا میں یاد رکھئیے گا۔جزاک اللہ
*kya koi mujhe bata sakta hai ki email kya hai jis pe questions beja jaa sakte hai*
*Please*
Plz tell me