🙏❤️ MASHAALLAH JIO ALI HAQ i am suni from srignar kashmir i like it mai khud ek allama hu aap haq par ho Mufti shab kush raho aabad raho tum aur tare family 🤲
Very nicely explained Bhai superb May Allaha Bless you and Alhebeaith kea sadke allaha Hifazat kare Ameen superb single point Gadheeri excellent Mufti saheb you are frankly speaking
MASLAK BACHANE KELIYE LOG GHALAT KO BH9 SAHI MAN LETE HAIN SACH KO TASLEEM KARNA HR DAUR MAI MUSHKIL HI RAHA HAI MOLA SALAMAT RAKHE TUMKO DEEN E ISLAM ZINDA DEEN HAI AQAL KO ISTEMAAL KARTE HUE TALASH RAKHE AGAR MUSALMAN
Shion ki motbar aur mutanad kitab JiLa UL Oyoon men Hazrat ALi R,Z ki Shadi ki pehLi Raat ki Manzar kashi tehreer ki gai hey Jo ke Sara sar Toheen hey Shia Aaj tak is gustakhi ka Jawab nahi de sakey khuda Ra in ki khurafat ko parhen Aap kano ko Hath Lagaen gey
Mufti sahab ap salamat rahi.Allah pak apki tufiqat main izafa fermaye or Islam ki Asal Haqiqaton ko Dalail sy Dunya k Musalmano ko sarfaraz kerty rahin .Ilmo muarifat bantay rahin.Haq Ya Ali As Madad ap ki hifazat fermaye ameen
میں غدیری ہوں میں غدیری ہوں میں غدیر ہوں میں غدیری . . . . جو بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احادیث فرمودات ارشادات ہیں سب سرخم کر کے اپنے دل سے سر انکھوں پہ تسلیم کرتا ہوں . . کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے اخری پیغمبر ہیں ❤❤❤ ❤❤ . .خاتون جنت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی پدر❤❤ مولا علی علیہ السلام کہ چچازاد بھائی ❤اور امام حسن اور امام حسین علیہ السلام کی نانا ہیں .❤ . . اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اللہ کے حکم کے مطابق جو اعلان خم غدیر میں فرمایا ہے . . . .❤ . مجھے سر انکھوں پہ قبول ہے . ❤. . . میرے ماں باپ غدیری . . . میرے بہنیں بیٹیاں غدیری . . . ہم سب غدیر ی ۔ ۔ ❤۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر نعرہ ہو جائے نعرہ حیدری ۔ ❤۔ ۔ یا علی یا علی یا علی یا علی یا علی علیہ السلام تیرے چاہنے والوں کی خیر ❤❤
یہ جو بیان کر رہا ہے تمہارے کانوں اور دل کو اچھا لگتا ہے ابھی یہ بولے رب العزت اگر حضرت علی کو پیدا بھی نہ کرتا تو اس کی واحدانیت اور شان قدرت میں ذرہ برابر فرق نہ اتا تو پھر اس کو تھوڑا سننے والے ہو 😊😊😊😊😊
Hidden in the cloak of Sunnah, this Rafizi is trying to destroy the foundation of Islam, but he will have to eat it. This is not a researcher, he is just spewing the chewed up nonsense of Rafizi, his other videos also contain similar nonsense
اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ اور۔۔۔۔۔ یہی منافقت ہے۔۔۔۔۔۔ میرے ماں باپ سارا خاندان ابھی تک سنی ہیں اور میں یو ٹیوب پر چوکوں بازاروں میں قمیض اتار کر ماتم کرتا دیکھا جا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ یہ اللہ رب کریم مالک کل کائنات کا کرم و فضل ہے۔۔۔۔ مشکور یا و حده لا شريك یا رب العالمين۔۔۔۔۔
اللہ پاک۔ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️ مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤بہت خوب جناب 🩸 کمال تاریخی واقعات ❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ حق علی شہنشاہ کے ساتھ ھے 💜 علی علیہ السلام۔ حق کے ساتھ ھے ❤ اللہ اکبر کبیرا
Maulana sahab main shia khandaan se hoon maine apka bohot sara video dekha hain kyunki aap hamesha haq baat bolte hain bas mujhe aapse ek darkhwast hain ke aap sabko ye bhi bolein ke bibi fatema Zahra (s.a) ka ghar ka darwaza kisne jalaya aur unka haq bagh e fadak unhe kisne nahi Diya...
@@shaikh.saleem Oor Jo Abdulla bin saba yahoodi ko zinda aag main jalwany walay Ali alehsalam hain uss Kee Bo bhee abhi Tak rafzion ke badan se aa Rahi hai.
Three Quraish arrived at the Saqifah meeting; Abu Bakr, Umar and Abu Ubaida. Three Quraishi and then one is proclaimed after the punch up and fighting....Let's not forget that in the meantime, The Prophet (SAWS) was not even buried! This is the respect that was shown to the Prophet that Umar quickly took Abu Bakr's hand and he and his companion Abu Ubaida said yes we accept and others were coerced.
Mashaallah mufti hamdard sahib zindabad Allah bless you for speaking haq and truth and justice and peace and harmony and love and bringing the uma the deen of rasoolallah not the Islam of umwi
مولا علی کا حق پر ہونا اسی بات سے ثابت ہے کہ غدیر کو نبی پاک ص کی تاٸید حاصل تھی نبی کی زندگی نبی کی مرضی سے غدیر ی محفل سجی تھی۔ لیکن دوسری طرف سقیفہ چھپ کر، نبی پاک ص کی تاٸید کے بغیر ، نبی پاک ص کے وصال کے بعد ہوا تھا۔ اس لیے اس عمل کو کیوں کر مانا جاۓ جس میں نبی پاک موجود ہی نہیں تھے ان کی تاٸید و رھنماٸی موجود نہیں تھی۔ بلکہ اس عمل کو مانا جاٸے گا جس میں خود ذات پیغمبر ص موجود تھیں ان کی تاٸید مرضی و رھنماٸی حاصل تھی۔
Mufti bhi u are great apki har video se eman bulandio ko choota he aor fakher mehsoos hota he k ham moala Ali a.s ke shia han Allah pak apko salamat rakhe hamari research apne puri kar di
آپ نے بہت اعلیٰ بات کی ہے کہ اگر سچ اور حق کو جاننے کی کوشش کرنا ہے تو اسلامی تاریخ کو سنی یا شیعہ ہو کر نہیں بلکہ تاریخ کے طالبِ علم کے طور پر تحقیق کریں اور اپنی عقل کی کسوٹی پر پرکھیں ۔ تب ہی آپ ایک سچے اور حق والے مسلمان و مومن بن سکتے ہیں۔ اللّٰہ نے اتنے مذاہب کیوں پیدا ہونے دئیے ، اسی لئے کہ ہر مذہب و فرقے کے لوگ خود جستجو و تحقیق کریں۔
مفتی صاحب آپ کی بہادری کی داد دینی پڑے گی ۔ اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے جنہوں نے آپ جیسا حق گو اور نڈر بیٹا جنا۔
🌷🎁🌷مومنین کو ہفتہ ولایت مبارک: (18 تا 24 ذی الحج۔۔ عید غدیر تا عید مباہلہ) 💙💜عید غدیر■ حضرت محمد ص پہ ختم نبوت کی دلیل، ⚘دین کی تکمیل اور ⚘اللہ س کی نعمتوں کے کمال تک پہنچنے۔ ⚘قیامت تک کے لیئے رسول اللہ ص کے خلفاء راشدین اور امت کے اماموں کی تعیین ⚘رسول ص کے بعد دین (احادیث و تفسیر) جس سے لینا ہے اسکی تعیین۔۔۔۔۔۔۔ کا دن۔ 🌷💜جب رسول اللہ ص نے فرمایا۔ "جس جس کا میں آقا و مولا ہوں اس اس کا یہ علی آقا و مولا ہے"۔ 🌷💚💙اسی مقام پہ حدیث متواتر ثقلین و خلیفتین بھی فرمائی کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں (2 خلیفے) قرآن اور میری آل پاک ع یعنی میرے اہل بیت تطہیر ع چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے۔ میرے بعد ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے ملیں" 🌷😭😭😭🌷 مگر سقیفہ میں رسول الخاتم ص کے انہیں متواتر فرامین کو روند کے جنت کے سردار علی مولا ع سے انکا حق یعنی اسلام کا حق "خلافت بلافصل" غصب کیا۔ اور اہل بیت تطہیر ع کو دیوار سے لگایا گیا ❤💚❤ عید مباہلہ● کہ جب اللہ س کے حکم سے رسول اللہ ص اپنے معصوم اہل بیت تطہیر کو ضدی و ہٹ دھرم جھوٹوں (عیسائیوں) کے خلاف اور ان پہ لعنت کے لیئے لے کے نکلے۔ 💙 اور نصاری ان ہستیوں سے لعنت کے مقابلہ (مباہلہ) سے دستبردار ہو کے پیچھے ہٹ گئے۔۔ 🌷😭😭😭🌷مگر۔۔ ان اہل بیت تطہیر ع، جنت کے سرداروں کے فدک و خلافت بلافصل جیسے حقوق کو خود (نام نہاد) مسلمانوں نے ہی رسول ص کے بعد لوٹا۔ ● دربدر کیا۔ ● ان سے جنگیں کیں۔ ● ان کو نمازوں میں گالیوں لعنتوں کا نشانہ بنایا۔ ● ان کو زہر و اسلحہ سے قتل کیا۔ ● ان کی خواتین بچوں۔ بیماروں۔ زخمیوں کو قیدی بنا کے درباروں بازاروں میں پھرایا۔۔۔ 🌷💜🌷 ان عیدوں پہ ((🌷سورہ المائدہ: آیات 3۔۔ 67-- ⚘سورہ المعارج: ابتدائی چند عذاب والی آیات۔۔ ⚘سورہ آل عمران:61 کے مقام نزول۔۔۔ 💜📚سنی شیعہ تفاسیر سے ان آیات شریفہ کے شان نزول دیکھے جا سکتے ہیں))۔
اگر اہل سنت برادران یہ تسلیم کرتے ہیں کہ غدیر خم میں رسول اللہ ص نے حضرت علی علیہ کو تمام مسلمانوں کا مولا اللّٰہُ رب العزت کے حکم سے قرار دیا تو پھر کسی اور دلیل کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جاتی کے سقیفہ بنی ساعدہ میں جو کچھ بھی ہوا وہ باطل تھا کیونکہ رب کےحکم کے آگے بندے کی کیا مجال کہ اپنی مرضی سے فیصلہ کرے کہ حاکم کون ہوگا۔
Men Ghadeeri hun Ghadeeri hun Ghadeeei hun,Alah hmen Ghadeer k MoLa knsath mehshoor kry aur Jo saqeefa waly hen unko saqeefa walon k sath mehshoor kry..Ameen
میں غدیری ہوں کیونکہ میں حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کا اُمت ہوں. میرے نبی نے غدیر میں مولا علی علیہ السلام کے ولایت کا اعلان کیا تھا. "من کنت مولاہُ فھذا علی مولاہُ". جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے.
عن عائشة قالت قال لي رسول اﷲ! في مرضہ: اُدعي لي أبا بکر أباک وأخاک حتی أکتب کتابًا فإنی أخاف أن یتمنّٰی متمنّ ویقول قائل: أنا ویأبی اﷲ والمؤمنون إلا أبابکر (صحیح مسلم: رقم ۲۳۸۷) ’’اپنے باپ ابوبکرؓ اور بھائی عبدالرحمنؓ کوبلا کہ میں خلافت کا فیصلہ لکھ دوں۔ ایسا نہ ہو کہ میرے بعد کوئی کہنے لگے کہ میں خلافت کا حق دار ہوں حالانکہ اللہ کو اور سب مؤمنوں کو ابوبکرؓ کے سوا کوئی بھی منظور نہ ہوگا۔‘‘
بقول قرآن وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۠ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِيْنَهُمُ الَّذِي ارْتَضٰى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا ۭ يَعْبُدُوْنَنِيْ لَا يُشْرِكُوْنَ بِيْ شَـيْــــًٔـا ۭ وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ 55 تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کئے ہیں اللہ تعالیٰ وعدہ فرما چکا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔(55). ۔۔۔۔۔۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ: الائمة من قريش ۔۔۔(بخاری) کہ"خلیفہ قریش میں سے ہوگا!" اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیعت پر رضا مند کردیا۔چنانچہ حاضرین نے اسی وقت بیعت کی اور پھر بعیت عامہ ہوئی ان بیعت کنند گان میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل ہوئے ہیں۔چنانچہ احتجاج طبرسی میں مرقوم ہے: ثم تناول يد ابي بكر فبايعه (ص 52) پھر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ پکڑا اوربیعت کی۔" اسی کتاب کےصفحہ 56پر ہے: قال اسامة له هد بايعته فقال نعم يا اسامة "حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ"آپ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرچکے ہیں؟"تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواباً فرمایا کہ"ہاں میں بیعتِ خلافت کرچکا ہوں۔"
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے خطبات وبیانات بھی اس بات پر شاہد ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق،حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان تمام صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے افضل تھی۔اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بطیب خاطر ان کی خلافت کو تسلیم کیا: 1۔"(حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک خط لکھا کہ) بے شک اللہ تعالیٰ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مسلمانوں کے لئے مدد گار اسلام پسند فرمایا اور ا س کو قوت وطاقت بخشی۔بلحاظ فضائل اور قدرومنزلت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے افضل اور بہترین بزرگ تھے۔خلیفہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم دائرہ اسلام میں سب سے افضل اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سب سے زیادہ مخلص اور خیر خواہ تھے۔اورخلیفہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی طرح تھے۔جیسا کہ تو نے سمجھا۔میری زندگی اس بات کی شاہد ہے کہ ان دونوں حضرات کا مرتبہ اسلام میں بڑا عظیم الشان تھا۔بلاشبہ ان کی موت سے اسلام کو سخت صدمہ اور زخم پہنچا۔اللہ تعالیٰ ان دونوں پر ر حم کرتا رہے اور ان کو احسن وبہتر اعمال کی جزادے۔"(نہج البلاغہ ۔مطبوعہ مصر تختی خورد ص 8شرح نہج البلاغہ مصنف شیعہ مجتہدابن ہثیم بحرانی جزء 31ص 486)
Jb se ap ne ihlebaith ka zikr shoro kia hai ap k face pe din ba din noor ata ja raha hai mashallah
اللہ تعالیٰ اس حق گوئی پر آپ کو ثابت قدم رکھے
اور ہمیشہ اللہ کی حفظ و امان میں رہیں
❤ Allah bless you
🙏❤️ MASHAALLAH JIO ALI HAQ i am suni from srignar kashmir i like it mai khud ek allama hu aap haq par ho Mufti shab kush raho aabad raho tum aur tare family 🤲
اللہ تعالیٰ حقیقت کشائی پر آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحقِ محمد وآل محمد علیہم السلام
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡.❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️🌹
مَنْ کُنْتُ مَوْلَاہُ فَعَلِیٌّ مَوْلَاہُ،
Mufti sahib ap ne haqeeqat bayan Kar k Ahle bait SE piyar Ka Haq Ada Kar dia
Allah Pak ap ko salamat rakhe
Very nicely explained Bhai superb May Allaha Bless you and Alhebeaith kea sadke allaha Hifazat kare Ameen superb single point Gadheeri excellent Mufti saheb you are frankly speaking
Allah Pak apko salamt rkhy Kia khoob Bayan frmya.... Tareeek e Islam ko ojagar Kiya 👌
Mashallah subhanallah kiya baat allaha ap ko salaamath rake ameen
Allah Ho akbar ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️unbelievable how do you speak out that truth, complicated topic
May Allah protect you n bless you
Me sunnat wal jamat hun
Alhamdulillah me ghadeeri hun
Me muala ali a s ko bila fasal manta hun
Mufti fazal humdard sahab aapko muala salamat rakhe
MASLAK BACHANE KELIYE LOG GHALAT KO BH9 SAHI MAN LETE HAIN
SACH KO TASLEEM KARNA HR DAUR MAI MUSHKIL HI RAHA HAI
MOLA SALAMAT RAKHE TUMKO
DEEN E ISLAM ZINDA DEEN HAI AQAL KO ISTEMAAL KARTE HUE TALASH RAKHE AGAR MUSALMAN
❤🌸🧡🌸❤ سدا جیو عشق محمد ص آل محمد علیہ السلام کے ساتھ جیو ھزاروں سال جیو ❤🌸🧡🌸❤
Shion ki motbar aur mutanad kitab JiLa UL Oyoon men Hazrat ALi R,Z ki Shadi ki pehLi Raat ki Manzar kashi tehreer ki gai hey Jo ke Sara sar Toheen hey Shia Aaj tak is gustakhi ka Jawab nahi de sakey khuda Ra in ki khurafat ko parhen Aap kano ko Hath Lagaen gey
It's important 1st we have to except the truth & our mistakes then correct our self then we will able to improve our self. There's is no shortcut.
Mufti Sahib, May Allah bless you and your family
Jazakallah
Mufti sahab ap salamat rahi.Allah pak apki tufiqat main izafa fermaye or Islam ki Asal Haqiqaton ko Dalail sy Dunya k Musalmano ko sarfaraz kerty rahin .Ilmo muarifat bantay rahin.Haq Ya Ali As Madad ap ki hifazat fermaye ameen
❤❤❤Love you fazal bhai boht achi guftagoo
ماشاءاللہ آپ نے حق بیان کی ۔ ہمیں بہت علم ملا ۔❤❤
Mashaallah mufti sahib zindabad great haq and truth
میں غدیری ہوں میں غدیری ہوں میں غدیر ہوں میں غدیری . . . . جو بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احادیث فرمودات ارشادات ہیں سب سرخم کر کے اپنے دل سے سر انکھوں پہ تسلیم کرتا ہوں . . کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے اخری پیغمبر ہیں ❤❤❤ ❤❤ . .خاتون جنت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی پدر❤❤ مولا علی علیہ السلام کہ چچازاد بھائی ❤اور امام حسن اور امام حسین علیہ السلام کی نانا ہیں .❤ . . اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اللہ کے حکم کے مطابق جو اعلان خم غدیر میں فرمایا ہے . . . .❤ . مجھے سر انکھوں پہ قبول ہے . ❤. . . میرے ماں باپ غدیری . . . میرے بہنیں بیٹیاں غدیری . . . ہم سب غدیر ی ۔ ۔ ❤۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر نعرہ ہو جائے نعرہ حیدری ۔ ❤۔ ۔ یا علی یا علی یا علی یا علی یا علی علیہ السلام تیرے چاہنے والوں کی خیر ❤❤
Aap gadeeri ho achchi bat hai lykin aap ko saqeefa ko bhi manna padega kyoke rasole sws ki hadees hai ke mere bad KHILAFAT e Rashida 30 saal rahengi
I am so lucky to listen to your every sermon. You are our ideal Muslim scholar. May ALLAH bless you with a long and healthy life. 🙏🙏🙏
Ideal Muslim scholar 😂😂😂😂😂😂
یہ جو بیان کر رہا ہے تمہارے کانوں اور دل کو اچھا لگتا ہے
ابھی یہ بولے رب العزت اگر حضرت علی کو پیدا بھی نہ کرتا تو اس کی واحدانیت اور شان قدرت میں ذرہ برابر فرق نہ اتا تو پھر اس کو تھوڑا سننے والے ہو 😊😊😊😊😊
Hidden in the cloak of Sunnah, this Rafizi is trying to destroy the foundation of Islam, but he will have to eat it. This is not a researcher, he is just spewing the chewed up nonsense of Rafizi, his other videos also contain similar nonsense
ماشاءالله
جزاك اللهُ
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔آمین
❤اللھم صل علی محمد و آل محمّد ❤
اللہ آپ کو صحت یاب رکھے اور اسی طرح حق بیان کرتے رہیں
Jeo mofti g mola salamt rhaky ameen sum Ameen ❤️🤲
ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا کثیرا
I am sunni but ander se shiane Ali hu
Make your inner and outer Ali un WaliAllah ❤ upper se koch and under se koch or nahi hona chahea
@@lilly9972I am Sunni .
But Ali always haq
Ali is first imam
Zahra s. Always right
Ahle bait always right
Gadeer is right
Andr se ka kya barmala ailan kro bhai Ali ke giroh waly hain hm
اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ اور۔۔۔۔۔ یہی منافقت ہے۔۔۔۔۔۔
میرے ماں باپ سارا خاندان ابھی تک سنی ہیں اور میں یو ٹیوب پر چوکوں بازاروں میں قمیض اتار کر ماتم کرتا دیکھا جا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ یہ اللہ رب کریم مالک کل کائنات کا کرم و فضل ہے۔۔۔۔
مشکور یا و حده لا شريك یا رب العالمين۔۔۔۔۔
مولا اپکو سلامت رکھے
اللہ پاک۔ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️ مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤بہت خوب جناب 🩸 کمال تاریخی واقعات ❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ حق علی شہنشاہ کے ساتھ ھے 💜 علی علیہ السلام۔ حق کے ساتھ ھے ❤ اللہ اکبر کبیرا
Mola Pak ap ko lambi zindgi dy aur aisy hi Haq byan krty rahy
abad raho bhai shukr ha Allah ka koi tu such bola 😢 abad raho inshaallah ap apny lia or apny bachoon ko Mola salamat rakhy ameen
MashaAllah Great Mufti sb. Haq Ali a.s k sath hey ur Mola Ali a.s Haq k saath.🎉
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
Wondrer and knowledable lectures
😂😂😂😂
Maulana sahab main shia khandaan se hoon maine apka bohot sara video dekha hain kyunki aap hamesha haq baat bolte hain bas mujhe aapse ek darkhwast hain ke aap sabko ye bhi bolein ke bibi fatema Zahra (s.a) ka ghar ka darwaza kisne jalaya aur unka haq bagh e fadak unhe kisne nahi Diya...
*_Jang E Badar Se Gadheer E Khum Tak, Fir Logo Ko Jang E Siffin Batao... Fir Karbala Ki Jang Samajh Me Ayegiii..._* ❤
Rasool e khuda ki paidaish se le kr maula Hasan ki shahadat tak jab padhenge tab hi karbala smjh ayegi
کچھ لوگ جل رہے ہیں یوں بعض علی میں
جیسے سلگ کے جلتی ہیں گیلی سی لکڑیاں
❤🌸🧡🌺💙🏵️💙🌺🧡🌸❤
جلنے والے کا منہ کالا۔۔۔ یہاں بھی وہاں بھی 😊
Wah ghalib ke khabay
@@imeeran یہ بغض علی علیہ السلام کی صداقت پر واضح دلیل ہے کچھ جلتا ہے تو بو آ جاتی ہے
@@imeeran اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو علم کی دولت سے مالا مال کرے۔۔تحقیق کریں اور اشرف المخلوقات ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔
جس کام کے لیے اس زمین پر آنے ہیں
@@shaikh.saleem Oor Jo Abdulla bin saba yahoodi ko zinda aag main jalwany walay Ali alehsalam hain uss Kee Bo bhee abhi Tak rafzion ke badan se aa Rahi hai.
Mashallah,Mufti Sahab zindabad❤❤❤
Three Quraish arrived at the Saqifah meeting; Abu Bakr, Umar and Abu Ubaida. Three Quraishi and then one is proclaimed after the punch up and fighting....Let's not forget that in the meantime, The Prophet (SAWS) was not even buried! This is the respect that was shown to the Prophet that Umar quickly took Abu Bakr's hand and he and his companion Abu Ubaida said yes we accept and others were coerced.
Mashaallah mufti hamdard sahib zindabad Allah bless you for speaking haq and truth and justice and peace and harmony and love and bringing the uma the deen of rasoolallah not the Islam of umwi
مولا علی کا حق پر ہونا اسی بات سے ثابت ہے کہ غدیر کو نبی پاک ص کی تاٸید حاصل تھی نبی کی زندگی نبی کی مرضی سے غدیر ی محفل سجی تھی۔ لیکن دوسری طرف سقیفہ چھپ کر، نبی پاک ص کی تاٸید کے بغیر ، نبی پاک ص کے وصال کے بعد ہوا تھا۔ اس لیے اس عمل کو کیوں کر مانا جاۓ جس میں نبی پاک موجود ہی نہیں تھے ان کی تاٸید و رھنماٸی موجود نہیں تھی۔ بلکہ اس عمل کو مانا جاٸے گا جس میں خود ذات پیغمبر ص موجود تھیں ان کی تاٸید مرضی و رھنماٸی حاصل تھی۔
سدا جیو عشق محمد ص آل محمد علیہ السلام کے ساتھ جیو ھزاروں سال جیو
❤🌸🧡🌺💙🏵️💙🌺🧡🌸❤
میں آپ کی دلیل کی مکمل تائید کرتا ہوں
excellent
ماشااللہ🌹❤️🌹
اللھم صل علی محمد و آل محمد
Thanks Respected Mufti Fazal Hamdats good knowledge l personally appreciate
Bhai this is a very controversial question but well done on making this video. May Allah protect you, Ameen.
Bilkul krte ham iqrar krte hy imam ali a.s hi phle khalifa hy ❤❤
مفتی صاحب آپکے ماں باپ پر سلام ھو.حق گوئ بیان کرنے پر .
Salamt rahen ap jese muhaqiq ki alam e islam ko zarort h khuda apko apni hifazat me rakhe ameen
Jazakallah Mufti Sb
جیو مفتی صاحب❤
توہین در حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا پر athentic ویڈیو کا انتظار رہے گا
Mashallah khuda apko taraqi day khoshian day ,ahlibait ka taaruf karaya
Mufti bhi u are great apki har video se eman bulandio ko choota he aor fakher mehsoos hota he k ham moala Ali a.s ke shia han Allah pak apko salamat rakhe hamari research apne puri kar di
Ghadeer ❤
Mashallah best or True sermon mufti sahib
Jazakallah Bhai Sb
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH QIBLA
آپ نے بہت اعلیٰ بات کی ہے کہ اگر سچ اور حق کو جاننے کی کوشش کرنا ہے تو اسلامی تاریخ کو سنی یا شیعہ ہو کر نہیں بلکہ تاریخ کے طالبِ علم کے طور پر تحقیق کریں اور اپنی عقل کی کسوٹی پر پرکھیں ۔ تب ہی آپ ایک سچے اور حق والے مسلمان و مومن بن سکتے ہیں۔
اللّٰہ نے اتنے مذاہب کیوں پیدا ہونے دئیے ، اسی لئے کہ ہر مذہب و فرقے کے لوگ خود جستجو و تحقیق کریں۔
SubhanAllah
Khuda aapki har ummid Puri kare.Amin.❤❤❤
Hum Ali a s waly hain Ali a s haq ha 🌟🌹💕💐💕salam Mola Ameer a s 🙏❤
بہت اعلی ۔ خدا آپکو سلامتی اور عافیت عطا فرمائے گا بحق محمد و آل محمد ۔
Mola Zuljinah aap se razi ho Oor aap kee tofiqaat main izafa farmaey
مفتی صاحب آپ کی بہادری کی داد دینی پڑے گی ۔
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے جنہوں نے آپ جیسا حق گو اور نڈر بیٹا جنا۔
Mufti Fazal Hamdard Sahib Zindabad Allah app ko Khush rakey.Mai Qurban I love you.I Salute to you and your Holy parents..
Subha Allah Mufti sahab
Allah aapko salamat rakhe
Bohat achi video bnai hai ❤ kaafi information mili
Ya to kaho ham ghadeeri hain ya kaho ki saqifayi hain
Dono nahi ho sakte,
Ghadeer Haq hai
Saqifa batil hai
Jzakallah
jazakallah mufti sab ALLAH Pak ap ko salamat karhay ameen
Baray khushnudi Muhammad Alay Muhammad SAWAW aur sehat o salamti Molana Fazal Hamdard Sahib tamam momineen se iltimas darood e pak hai.
Subhan Allah Masha Allah
جزاک اللّہ
مفتی صاحب
Great and factual research based talk
Masha Allah haq biaan kerte hn great knowledge great topics about Islamic realities
جزاك الله خير
God bless you for being reciting True Hadis
علی علی کرتے ھم غدیری ۔۔۔۔ علی علی حق
جزاکم اللہ
MASHAALLHA SUBAHANALLHA LABBAIK YA HAILABAITH LABBAIK
I am a sunni gadiri....❤❤❤❤ I love Mola Ali(a.s)
🌷🎁🌷مومنین کو ہفتہ ولایت مبارک: (18 تا 24 ذی الحج۔۔ عید غدیر تا عید مباہلہ) 💙💜عید غدیر■ حضرت محمد ص پہ ختم نبوت کی دلیل، ⚘دین کی تکمیل اور ⚘اللہ س کی نعمتوں کے کمال تک پہنچنے۔ ⚘قیامت تک کے لیئے رسول اللہ ص کے خلفاء راشدین اور امت کے اماموں کی تعیین ⚘رسول ص کے بعد دین (احادیث و تفسیر) جس سے لینا ہے اسکی تعیین۔۔۔۔۔۔۔ کا دن۔ 🌷💜جب رسول اللہ ص نے فرمایا۔ "جس جس کا میں آقا و مولا ہوں اس اس کا یہ علی آقا و مولا ہے"۔ 🌷💚💙اسی مقام پہ حدیث متواتر ثقلین و خلیفتین بھی فرمائی کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں (2 خلیفے) قرآن اور میری آل پاک ع یعنی میرے اہل بیت تطہیر ع چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے۔ میرے بعد ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے ملیں" 🌷😭😭😭🌷 مگر سقیفہ میں رسول الخاتم ص کے انہیں متواتر فرامین کو روند کے جنت کے سردار علی مولا ع سے انکا حق یعنی اسلام کا حق "خلافت بلافصل" غصب کیا۔ اور اہل بیت تطہیر ع کو دیوار سے لگایا گیا
❤💚❤ عید مباہلہ● کہ جب اللہ س کے حکم سے رسول اللہ ص اپنے معصوم اہل بیت تطہیر کو ضدی و ہٹ دھرم جھوٹوں (عیسائیوں) کے خلاف اور ان پہ لعنت کے لیئے لے کے نکلے۔ 💙 اور نصاری ان ہستیوں سے لعنت کے مقابلہ (مباہلہ) سے دستبردار ہو کے پیچھے ہٹ گئے۔۔ 🌷😭😭😭🌷مگر۔۔ ان اہل بیت تطہیر ع، جنت کے سرداروں کے فدک و خلافت بلافصل جیسے حقوق کو خود (نام نہاد) مسلمانوں نے ہی رسول ص کے بعد لوٹا۔ ● دربدر کیا۔ ● ان سے جنگیں کیں۔ ● ان کو نمازوں میں گالیوں لعنتوں کا نشانہ بنایا۔ ● ان کو زہر و اسلحہ سے قتل کیا۔ ● ان کی خواتین بچوں۔ بیماروں۔ زخمیوں کو قیدی بنا کے درباروں بازاروں میں پھرایا۔۔۔ 🌷💜🌷 ان عیدوں پہ ((🌷سورہ المائدہ: آیات 3۔۔ 67-- ⚘سورہ المعارج: ابتدائی چند عذاب والی آیات۔۔ ⚘سورہ آل عمران:61 کے مقام نزول۔۔۔ 💜📚سنی شیعہ تفاسیر سے ان آیات شریفہ کے شان نزول دیکھے جا سکتے ہیں))۔
One of the best explanations and statements of facts which also informed by views of historical events.
اگر اہل سنت برادران یہ تسلیم کرتے ہیں کہ غدیر خم میں رسول اللہ ص نے حضرت علی علیہ کو تمام مسلمانوں کا مولا اللّٰہُ رب العزت کے حکم سے قرار دیا تو پھر کسی اور دلیل کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جاتی کے سقیفہ بنی ساعدہ میں جو کچھ بھی ہوا وہ باطل تھا کیونکہ رب کےحکم کے آگے بندے کی کیا مجال کہ اپنی مرضی سے فیصلہ کرے کہ حاکم کون ہوگا۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب حق ادا کر دیا مو لا سلامت رکھے آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashaallah jazakallah
ہم علی ع کے دیوانے ہر ادا غدیری ہے!!
ابتداء غدیری ہے انتہا غدیری ہے!!
انبیاء ع اماموں ع کا سلسلہ غدیری ہے!!
پڑھ لو آیہ بلغ خود خدا غدیری ہے❤❤
Brilliant sir g allah pak apko bohooot lambi zindagi de qibla ta k ap jaisy log taveel arsy tak ye neki ka kaam karty rahen ❤❤❤❤
Mufti sahib you are unique Alam Nobody Nobody can match you
الله پاک آپ کو جزائے خیر دے حق بیان کرنا مشکل ضرور ھے ناممکن نہیں لیکن حق بیان کرنے کا اجر بہت زیادہ ھے محمد ص اور آل محمد ص آپ کو اجر عظیم عطا کرے
جزاکم الله مفتی صاحب واقعا آپ پر امام زمان علیه السلام کی خصوصی نظر ھے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے الہی آمین
Men Ghadeeri hun Ghadeeri hun Ghadeeei hun,Alah hmen Ghadeer k MoLa knsath mehshoor kry aur Jo saqeefa waly hen unko saqeefa walon k sath mehshoor kry..Ameen
Zabardast....!!!!! Jazakallah.....aaaapne vo topics btadiye chronologically ki abb log baki sb relate krlenge.......
100./. Ghadeeri or Mola Ali a s k sath insha Allah akhri sans tak
Very insightful, mashallah mufti saab ❤ mola aap ko salamat rakey
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین کو اہلبیت علیہ سلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے ❤
میں غدیری ہوں کیونکہ میں حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کا اُمت ہوں. میرے نبی نے غدیر میں مولا علی علیہ السلام کے ولایت کا اعلان کیا تھا. "من کنت مولاہُ فھذا علی مولاہُ". جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے.
عن عائشة قالت قال لي رسول اﷲ! في مرضہ: اُدعي لي أبا بکر أباک وأخاک حتی أکتب کتابًا فإنی أخاف أن یتمنّٰی متمنّ ویقول قائل: أنا ویأبی اﷲ والمؤمنون إلا أبابکر (صحیح مسلم: رقم ۲۳۸۷)
’’اپنے باپ ابوبکرؓ اور بھائی عبدالرحمنؓ کوبلا کہ میں خلافت کا فیصلہ لکھ دوں۔ ایسا نہ ہو کہ میرے بعد کوئی کہنے لگے کہ میں خلافت کا حق دار ہوں حالانکہ اللہ کو اور سب مؤمنوں کو ابوبکرؓ کے سوا کوئی بھی منظور نہ ہوگا۔‘‘
بقول قرآن
وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۠ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِيْنَهُمُ الَّذِي ارْتَضٰى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا ۭ يَعْبُدُوْنَنِيْ لَا يُشْرِكُوْنَ بِيْ شَـيْــــًٔـا ۭ وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ 55
تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کئے ہیں اللہ تعالیٰ وعدہ فرما چکا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔(55).
۔۔۔۔۔۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ:
الائمة من قريش ۔۔۔(بخاری)
کہ"خلیفہ قریش میں سے ہوگا!"
اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیعت پر رضا مند کردیا۔چنانچہ حاضرین نے اسی وقت بیعت کی اور پھر بعیت عامہ ہوئی ان بیعت کنند گان میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل ہوئے ہیں۔چنانچہ احتجاج طبرسی میں مرقوم ہے:
ثم تناول يد ابي بكر فبايعه (ص 52)
پھر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ پکڑا اوربیعت کی۔"
اسی کتاب کےصفحہ 56پر ہے:
قال اسامة له هد بايعته فقال نعم يا اسامة
"حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ"آپ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرچکے ہیں؟"تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواباً فرمایا کہ"ہاں میں بیعتِ خلافت کرچکا ہوں۔"
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے خطبات وبیانات بھی اس بات پر شاہد ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق،حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان تمام صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے افضل تھی۔اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بطیب خاطر ان کی خلافت کو تسلیم کیا:
1۔"(حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک خط لکھا کہ) بے شک اللہ تعالیٰ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مسلمانوں کے لئے مدد گار اسلام پسند فرمایا اور ا س کو قوت وطاقت بخشی۔بلحاظ فضائل اور قدرومنزلت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے افضل اور بہترین بزرگ تھے۔خلیفہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم دائرہ اسلام میں سب سے افضل اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سب سے زیادہ مخلص اور خیر خواہ تھے۔اورخلیفہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی طرح تھے۔جیسا کہ تو نے سمجھا۔میری زندگی اس بات کی شاہد ہے کہ ان دونوں حضرات کا مرتبہ اسلام میں بڑا عظیم الشان تھا۔بلاشبہ ان کی موت سے اسلام کو سخت صدمہ اور زخم پہنچا۔اللہ تعالیٰ ان دونوں پر ر حم کرتا رہے اور ان کو احسن وبہتر اعمال کی جزادے۔"(نہج البلاغہ ۔مطبوعہ مصر تختی خورد ص 8شرح نہج البلاغہ مصنف شیعہ مجتہدابن ہثیم بحرانی جزء 31ص 486)
JazakAllah
Mashallah khuda ap ko salamat rakhay Jazakallah
Main allah se dua krta ho k aap ki aaj k Muslimonu ko bht zroorat ha. Allah pak aap ki hefazat kre aur aapko apne hifzohaman mai rkhe salamatii
jiyen sada Salamat rahen ❤
Mashallah buht khob
ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں مفتی صاحب ❤️👍 آپ یہ آپریشن جاری رکھیں تاکہ حق سچ حق واضع ہو
میں غدیری ہوں مولا امام علی علیہ السلام کے غلاموں کے غلاموں کا غلام ہوں اور یہ غلامی میری نجات کی ضمانت ہے❤❤🌷🌷🌺🌺🙏🙏🙏🙏
Ma Sha ALLAH
Mashallah Bohat khoob