Mola Ali Par Hazrat USMAN K Qatl K ilzam Ka Jawab Nahjul Balagha Khutba 17 To 22|Mufti Fazal Hamdard
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Mola Ali Par Hazrat USMAN K Qatl K ilzam Ka Jawab Nahjul Balagha Khutba 17 To 22|Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی❤
Wow! Beshak ❤
سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ لکھنا کیا چاہتے ہیں؟
برادر محترم جناب ھمدرد صاحب خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے بحق محمد و آل محمد علیہ السلام
❤️🌸🖤🌺🏵️💛🏵️🌺🖤🌸❤️
مولا امام علی علیہ السلام ❤️
افضل ھے قل جہاں سے گھرانہ حسین کا❤ نبیوں کا تاجدار گے نانا حسین کا ❤بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی❤ صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا❤
Allah apko aur apki Family ko Panjatan pak ke Aman O Hifazat me Rakhe, Maula Ghazi Abbas Alamdar as ke Alam ke Chao me Rakhe aur hamesha Aysehi Haq pe Maula Apko Qayam Rakhe 🌹❤🙏
آمین
ماشااللہ ہم آپ کے ہاتھوں شیعہ کلمہ پڑھنے کی انتظار میں ہے
MashAllah mufti fazal hamdard SB you are excetly right path may Allah bless you and your family ameen
ماشاءاللہ
مفتی فضل ہمدرد حفظہ اللّٰہ 💞
اللّٰہ نے امت مسلمہ پہ بڑا احسان فرمایا ہیں کہ آپکو پاکستان میں ہمارے لیے رہنما بھیجا 💕
Ya Ali Madad ❤❤❤❤❤❤❤
Mufti sab Ahlebait K chahne walo ki Hifazat frmay Allah
Allah jise chahe Hidayat de SubhaanALLAH 😍❤️
Masha Allah mufti sahb Allah Pak aap ko ajr e Azeem ata farmaye ..❤
❤افضل ھے قل جہاں سے گھرانہ حسین کا❤ نبیوں کا تاجدار ھے نانا حسین کا❤ بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی❤ صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا❤
افضل ہے کل جہاں
SubhanAllah zamana Hussain ka ha❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔۔بہت خوب ۔۔بہترین درس دیا آپ نے
۔
سرکار مولا علی علیہ السلام کا بیان اس قدر دلنشین ھے دل میں اترتا چلا جاتا ھے ۔۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ
۔۔۔مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی دشمنوں کے شر سے حفاظت فرمائے آمین
آمین ثم آمین
Mashaallah mufti sahib zindabad just amazing truthful you are vèry humble a great human with justice love and respect and harmony and peace
بے شک کلام الامام ہی امام الکلام ہے اس کو سمجھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہے دلوں کو کشادہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کر سکتا ہے
Masha Allah bohat acha tareqa he awamun Nas ko is Azeem ilmi khazane se mustafeez aur behramand Karne ka.
Haq baya karne par janab mufti sahab aapke chehre par noor aane lagta haiy👍🏻
جزاک اللّٰہ خیر اجرکم عظیم من اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ آمین
محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے میں اللّٰہ آپ کو اور آپ کے والدین و اہل عیال کو دنیا و آخرت میں بیحساب اجر عظیم عطا فرمائے آمین تمام ناگہانی آفات و حادثات سے محفوظ رکھے آمین
Sub'hanallah! Rooh taza ho gyi mere mola ka khutba sunn ker beshak....Ali a.s hi nafs e mustafa saww hain!
Nabi kareem saww ke baad gar koi hujjat e khuda hai toh woh Mola Ali a.s hain!
Kya balaghat hai... mashallah
حدیث نبوی،،،صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،،،،میں علم کا شہر ہوں اور علی ع،،اسکا دروازہ ھے،،،
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
❤ SubhanAllah ❤
Subhan Allah
Subhanallah jazakallah ❤️❤️❤️
ایسا لگتا ہے جیسے قرآن کی آیات سنائی جا رہے ہیں، بہت ہی فصیح کلام ہے، انداز، اسلوب قرآن کی طرح لگتا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🕋🚩 Labbaik ya Ali a s🚩🕋
Best lesson ❤
Salam Fazal bhai
Mola apko wahan lay kar jaye... Jahan quran or ahlebait rasool tak jayeingay
Agar kisi shia.. yaa.. sunni nay Momin ko diakhna hay to wo meray bhai fazal hamdard ko daikh lay
Mai student hun apka..
Ustaad maanta hu apko
Mola apko apni hifzo aman mai rakhay
Ameen
Love u brother
subhanallah mufti sb khus aap ko salamat rakhe
Allah Pak is ko cahy Hadayat Atta Farmay allama aap ko Mubbarak ho (Masha Allah)
Mashallah khuda zindagi dy
Lakhon croron darodo salaam humary pyary Nabi pe or ya Ali as pe
Molana sab mola apko salamat rakhy
Great mufti sab
God bless u ❤❤❤❤🕋🕋🕋🕋🕋😭😭😭😭
Mashallah. Subhanallah
Alesunnat kae asal tarjuman mufti fazall hamdard
Jazakallah mashallah maula Ali alaihisslam pr slam zindabad
الحمد لله الحمد لله الحمد لله
سبحان اللہ
کیا بات ہے ❤❤
Mashallah Mufti sahab, aap to Zinda Shaheed hein ❤
AMEEN
KASH SABB ULAMA, MUFTI HAMDARD KO FOLLOW KARTAY ...
الللہ آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
MAshhallah Mufti sahib.
masha ALLAH
U r really doing greatest job
مولا سلامت رکھے❤
Mashaallah
Mufti sb allahpak apko jzza dy
الللہ ۔اپ۔کوجزاخیر۔دے
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ
Hamdard saheb aap haq parasto ke dil me bas gai hen
فرمان امام علی علیہ الصلوات واسلام؛؛اللہ جب کسی انسان کو مال دولت اختیار،،و،،اقتدار عطاء کردیتا ھے تو،وہ شخص اپنے آپ کو بدلتا نہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتا ھے،،
MA SHAH ALLAH
سلامت رہیں آمین
❤
Mashallah🎉❤
Jazkallah
Mash allah good video ❤
❤❤❤❤❤
Waiting for more khutabs
حق ،
کوئی کافر کوئی مشرک کہہ رہا ہو جب تمہیں
کیا بتاؤں لطف کتنا اس قدر جینے میں ہے
لوگ تو لفظوں کا حیدر سن کے دشمن ہو گئے
وہ علی کس کو سناؤں جو میرے سینے میں ہے ❤❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
بہت خوب زبردست جزاک اللّہ خیر اجرکم عظیم من اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ آمین
Uzma Hassan. SHAAM A GAREEBAAN. GRAND MUTTA PARTY
@@MuhammadAnwar-ld2gq
بھائی صاحب آپ نے کبھی عمر کی شکل دیکھی ہے۔ اگر نہ دیکھی ہو تو میں بتائے دیتا ہوں۔ اپکے عمر ہوبہو کتے کے لنڈ کی شکل کے تھے۔ اب چاہے تحقیق کرلینا پتہ چل جائے گا۔
کتنے تعجب کی بات ہے آپ لوگ کتے کو نہیں مانتے کتے کے لنڈ کی شکل کے پجاری ہیں
Weldone aisa Laga Noor ho Noor mere bhaiazeedkhitny ptkalaam kro
سلام علیکم : میں کیا اور میری اوقات کیا ۔ یہ پڑھنے والے احباب کیا اور انکی صلاحیتیں کیا ۔ جو کام آپنے شروع کر دیا وا ھے ماشاء اللہ اسکا اجر اجر اجر جناب فاطمہ زھرہ (س ع) دینگیں انشاء اللہ جناب ہمدرد صاحب 🤲 ۔ دیا تھا نا رومال جناب حُر (ع) کو ۔ آپ آج 2023 کہ حُر ہیں واللہ ۔ میری نگاہ غائض میں دوسرے کا مطفق ہونا نا ہونا مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا قبلہ
Please talk on Jabar war
3ki band bjayi gayi h is khutbe m khateebe mimbare salooni ki zabane muqaddas se zindabad ya Ali maula
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حیرت ہے ان لوگوں پر جو امام علی کو غیر معصوم کہتے ہیں اور امام منصوص نہیں مانتے۔
غدیر سقیفہ فدک ریاض الجنہ (میراث بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ) صفین جمل نہروان کربلا حشر تک ال محمد کا حق کھانے والوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے
لقد صدق الله العظيم إن الذين فرقوا دينهم وكانوا شيعا
1
Salaam alykum make a video on ki 12 imam or syeda Fatima sa masoom he ? Ya gair masoom???
🎉
🤲🇵🇰
اسلام علیکم مفتی صاحب ولاه روح تازه هوگیا امام علی کا کتاب سنکر
نفس رسول کسی کو الله کی مرضی کے بغیر قتل نہیں کر سکتا ۔
نفس رسول سے کیا مراد ہے??????
نہج البلا غہ،،،ایک لیبارٹری ھے،،جس سے ھم اصل،،اور کم،،اصل،،کا ٹیسٹ لیتے ھیں
Pakistani ghaza parachinar per bhi koi v log kerain
Qibla Ashath Kindi ki Shadi Hazrat Abu Bakar Ki Behan (Umah Farda) Se Hue Thi Unh Ki Beti Se Nahi (Please Rectify)
جس جس فرقے میں علی پر شک کیا ہے یا جس جس فرقے میں صحابہ کو علی سے افضل سمجھا جاتا ہے میری طرف سے وہ سن لے کہ ان کا فرقہ ناقص ہیں
ارے وہ شخص خبر فعلی صرف اس کے لیے ثابت ہو جس کو مخاطب نے متکلم کے برخلاف کا گمان کیا ہے اور اس میں کسی طرح کا کوئی بطلان بھی نہ ہو لیکن اگر متکلم کے ہم خیال ہو گیا تو اس صورت میں تکلم تقابل کے لئے بہترین مثال ہے
I am revert... Is video mei aapne clearly naam nahi liya.. Hazarat Ali A. S exactly kiske bare mei bata rahe hain?
عثمان جب خلافت پر قابض ہوا تو اس نے عائشہ اور حفصہ کے وظیفے یہ کہکر بند کردئیے تھے کہ۔ جب جناب حضرت سیدہ فاطمہ زہرا دربار خلافت میں اپنا حق مانگنے آئیں تو تم دونوں کے باپ نے یہ کہکر حق دینے سے انکار کردیا تھا کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہم انبیاء کرام وراثت میں کچھ چھوڑ کر نہیں جاتے ہیں جبکہ میں بھی حضور کے ساتھ رہا ہوں لیکن یہ حدیث میں نے کبھی حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کبھی نہیں سنی۔ جب انبیاء علیہم السلام اپنی وراثت میں کچھ نہیں چھوڑتے ہیں تو تھمرا حق کہاں سے آئے ۔ یہی چیز عثمان کے قتل کا سبب بنا۔ عائشہ و حفسہ نے زبیر و طلحہ سے عثمان کا قتل کرایا عثمان کے قتل سے پہلے دونوں مکہ میں جاکر ہیٹھ گئیں۔ اور انتقام مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ذمے ڈال دیا ۔ جب مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام مکہ گئے طواف دوران عائشہ نے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے کہا کہ علی بڑے افسوس کی بات ہے کہ عثمان کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوا ۔ مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر میں یہ ظاہر کردوں کہ عثمان کی قاتلہ زوجئہ رسول ہے تو لوگوں کا اسلام پر سے ایمان اٹھ جائیگا۔
نیشک ایسا ہی ہوا ہے
Bahi Jan konsa hadis he ye
لقد صدق الله العظيم .. ثم لننزعن من كل (شيعة ) أيهم أشد على الرحمن عتيا
@@tnhheidar8183
یہ حدیث نہیں ہے تاریخ ہے تاریخیں پڑھیں اگر سچ جاننا ہے۔ تاریخ پڑھیں گے تو کردار ملیں گے کس کا کیا کردار تھا۔ جب کردار پڑھیں گے تو سمجھ میں آجائیگا کہ اللہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں جگہ جگہ کیوں لعنتیں بھیجیں ہیں
@@HussainAhmed-nk7pg
اللّٰہ سبحانہ وتعالی قادر و مختار وحدہ لاشریک نے قرآن مقدس میں بہت جگہ شیعوں کا ذکر کیا ہے۔ ولقد ارسلنا من قبلک فی شیع اولین۔ ہم نے پہلے بھی شیعہ انبیاء کرام بھیجے۔ سورہ مبارکہ الحجر آیت نمبر 10۔
پھر فرمایا۔ اناالدین یحبون ان تشیع ان تشیع الفاحشتہ الذین آمنوا لھم عزاب الیم فی الدنیا والآخرۃ ۔ جو شیعہ مومنین میں بدکاری کا چرچا پھیلائے بیشک آخرت میں انکے لئے درد ناک عذاب ہے۔
بہرحال اللّٰہ سبحانہ نے شیعوں کا ذکر کیا۔ جو گمراہ گروہ تھے انھیں بھی شیعہ کہا ہے اور جو مومنین گروہ تھے اور ہیں الحمد للّٰہ انھیں بھی شیعہ کہا ہے۔ اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی دو گروہ ہو گئے تھے۔ جن میں ایک گروہ انکو ماننے والے شیعہ ہیں۔ جن پر اللّٰہ سبحانہ و ملائکہ و انبیاء علیہم السلام و مومنین والمومنات درود و سلام پڑھتے ہیں۔ دوسرا گروہ وہ ہے۔ جنکے رہبر ماضی میں کافر تھے اور اپنی اپنی عمر کا ایک بڑا حصہ کفر میں گزارا چکے تھے۔ ساری زندگی انھوں نے بتوں کی پوجا کی۔ اعلان نبوت سنتے ہی شیطان لعین کی طرح بڑھک گئے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو نعوذباللہ قتل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ ساری زندگی جو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی کام نا اسکے۔ نعوذباللہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو نعوذباللہ ہذیان بتایا نعوذباللہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت میں شک کرتے رہے دین اسلام میں ردوبدل کرکے قیامت تک آنے والے مسلمانوں کو گمراہی میں مبتلا کرگئے۔ یہی دوسرا گروہ ہے۔
Sir thumbnail main (مولی) ne (مولا) sahi se likhain
Asha allah maola ki kitab ka zikr jari rakho
HAQQ Batil pr Galib aa a ga
مولانہ عبدو کی کتابیں اردو میں تراجم ھوئے ہیں پاکستان میں ملتے ہیں
اللہ تعالٰی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے بغض رکھنے والے شیطان کی روحانی اولادوں کو ہدایت نصیب فرمائے
آللہ تعالیٰ حقیقی صحابیوں پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے اور صحابیت کے لباس میں گھسے آل محمد ص اور خانوادہ ابو طالب علیہ السلام کے دشمنوں پر ویسی ہی لعنتیں اور عذاب نازل کر جیسا تو نے قرآن میں منکرین پر بھیجی ہیں
اسلام کے حقیقی جانشین وصی رسول علی ع اور ال علی کے خلاف بغاوت کرنے والوں پر اس بغاوت میں ان کی حمایت کرنے والوں پر قیامت تک لعنتیں ۔۔۔۔۔ال محمد ص کا حق کھانے والوں پر غدیر کو فراموش کرنے والوں پر سقیفہ فدک جمل صفین نہروان کربلا کرنے والوں پر بے شمار ،🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
@@uzmahassan110 سب سے پہلی بات جناب ابو طالب نے اسلام قبول نہیں کیا کفر کی حالت میں رخصت ہوئے ہیں اسی لئے ان کے ساتھ علیہ السلام لگانا بالکل درست نہیں ہے
@@uzmahassan110
الہی آمین
جزاک اللّہ خیر
@@HussainAhmed-nk7pg
اللّٰہ سبحانہ نے بہت سے مخفی انبیاء علیہم السلام بھی بھیجے ہیں۔ جیسے دانیال علیہ السلام جیسے ابراہیم علیہ السلام کے نانا لاحج علیہ السلام اسی طرح کائنات کے میرے والدین کے میرے آقا و مولا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام بھی مخی نبی علیہ السلام تھے۔ اللّٰہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں فرمایا ہم نے اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو بھیجا مکہ کے مومنین میں۔ پھر قرآن مقدس میں فرمایا۔ میں بہت بہتر جانتا ہوں کہ اپنی رسالت کو کہاں رکھوں۔ اور میں اللہ جب بھی کسی ہادی کو دنیا میں ہدایت کے لئے بھیجتا ہوں تو اس سے پہلے اسکے والدین کو اور اسکی پرورش کرنے والے کو پہلے ہدایت کرتا ہوں۔ جناب آسیہ زن فرعون کو ثابت کرو کہ انھوں نے جنابِ موسیٰ علیہ السلام کا کلمہ پڑھا ہو۔ لیکن اللہ سبحانہ نے اسے قرآن میں مومنہ کہا ہے۔ جبکہ انکے کلمہ پڑھنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اور انھیں کلمہ پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں تھی کیونکہ اللہ سبحانہ نبی کی پرورش کرنے والے کو پہلے ہدایت فرماتا ہے۔
@@HussainAhmed-nk7pg تم لوگ احسان فراموش قبیلے سے تعلق رکھتے ہو اس لیے محسن رسالت جناب ابو طالب علیہ السلام کے ویسے ہی دشمن ہو جیسے ابو سفیان اسلام اور رسول اللہ کا تھا
جنہوں نے اسلام کو لالچ طمع کفر حسد مکر اور فریب سے نقصان پہنچایا خانوادہ محمد ص کے گلے کاٹے ان کے گھروں کو برباد کیا ویران کیا اور یہ سب کرنے کے بعد بھی مسلمان ہیں ؟؟؟🤔🤔🤔🤔 ایسے اسلام اور ایسے مسلمان سے ہم ابو طالب علیہ السلام جیسے کافر بھلے ،👌👌
FAZAL HAMDARD NAQVI. shia scholar
Iske alava aap keh bhi kya skte ho...aapne jinko apna rehbar mana,.Khalifa mana woh ilm se Khali the....!
Aur mere mola Ali a.s ke babul ilm hain, rasool Allah saww ki hadees hai.
@@notout841. Uay khud kahta hay Kay main Shia hoon
عارفین کے نزدیک {نفس} انسان کا ایک اندرونی دشمن ہے۔۔۔
تم اپنے دشمن نفس کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہو،
بیگانے کے ساتھ جنگ میں کیوں الجھے ہوۓ ہو۔
🌹شہید مرتضیٰ مطہری🌹
Bhai ap zarq naqwi se bt kre jo apke pakistan me sabse qaabil insan h
😂😂😂😂
دوستو غلو نہ کریں، علی ابن ابیطالب بے شک امت رسول اللہ میں سب سے افضل تھے مگر تھے خدا کا ایک ذلیل بندہ اور محمد کا ایک ادنی غلام لہذا شان بنانے میں غلو نہ کریں ۔
Bhai maulla ali na ilam javu koi oilam 1 2 3 Khalifa pase notu
Mufti have you ever defended shaikhain and usman ra which shiates always hate and consider them nonmuslim
نہج البلاغہ سید شریف رضی یا سن کے بھائی کی طرف منسوب ہیں اور اس میں کہا جاتا ہے کہ حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے خطبات اور ارشادات ۔اقوال ہیں جبکہ المعروف سید شریف رضی 970 میں پیدا ہوئے جبکہ اس میں کوئی سند ہی بیان نہیں کی گئی اور تمام معتبر محدثین اور مؤرخین نے کہا ہے کے یہ جھوٹ اور من گھڑت کتاب ہے جو حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی جانب منسوب کرکے حضرت علی پر کذب بیانی کی گئی ہے ۔ حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات 660 یا 661 میں ہوئی اور کتاب نہج البلاغہ کے مصنف 970 میں پیدا ہوئے حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ اور نہج البلاغہ کے مصنف کے درمیان 310 سال فاصلہ ہے اور مصنف نے کسی بھی مقام پر ایک سند بھی بیان نہیں کی کہ ہزا یہ جھوٹی اور من گھڑت کتاب روافض نے خود گھڑ کر ر حضرت علی کی طرف منسوب کر کے حضرت علی پر کذب اور بہتان باندھا ہے
اگر حضرت علی چاہتے تو قتل حضرت عثمان سے بچا جا سکتا تھا۔ شہادت حضرت عثمان میں جو لوگ ملوث تھے ان میں اکثر حضرت علی کے دست راست تھے۔
Hazrat Usman ke qatl ki wajah kya bani thy???
علی ع حق حق علی ع
Ye to aj ka door hy
Molana sahab abhi sirf Palestinian ki news do, Plz.
مفتی صاحب اس باتوں کے بارے میں آپ سے قبر میں نہیں پوچھا جائے گا معاویہ رضہ اللہ عنہ سارے صحابہ کرام جانتی ہے❤❤❤❤❤
Yehi toh poochha jayega...
Jab rasool Allah saww ne farmaya ki Ali a.s se bughz sirf munafiq rakhega!
Muawiya toh Jung lada mere mola Ali a.s se...toh usse bada munafiq kaun??
Aur tera Muawiya ko raziallah kehna batata hai ki munafiq ko bhi raziallah keh skte hain.
'Raziallah' ki auqaat bataane ke liye shukriya 😂
ھاھاھا کیا جھالتھے
😂