Jamiatul Imam Muhammad Ibn Saud University me apply Karne Ka Tariqa)(How To Apply For Jamiatul Imam?
HTML-код
- Опубликовано: 17 окт 2024
- جامعۃ الإمام محمد بن سعود یونیورسٹی میں اپلائی کرنے کا آسان طریقہ ۔
Jamiatul Imam Mohammad Ibn Saud Me Apply karne ka tariqa
🌄===============🌄============🌄
Please Hamare You Tube Channel
"Payam E Mohammadi" Ko Subscribe Karen Aur Video Ko Like Aur Share Zaroor Karen
{{______________}}
جامعة الإمام محمد بن سعود یونیورسٹی کا استمارہ معلومات شخصیہ کیسے بھریں ؟👇
• Istimara Shakhsiyya Ka...
جامعة الإمام محمد بن سعود یونیورسٹی میں اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں ۔👇
apply.imamu.ed...
Mashaallah, jazakallah khair
Masha Allah bahut khub
Masha Allah
Nice information
masha allah
Thanks for info..
السلامُ علیکـم
میـں نے فارم بھر دیا
اور بھیج دیا
وہاں سے لنک آگئ ہے الحمدلله
اس لنک کـو کيسے چک کرنا ہے
کیسے معلوم کریں کـے ہم قبول ہوۓ ہیـــں یا نہیں
اس پر بھی ایک ویڈیو بنادیں
جزاکم اللَّهُ خیرا
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
کون سی لنگ آ گئی ہے ؟ کب آپ اپلائی کئے ہیں ؟
Bina 12th std ke apply kar sakte he ?
شیخ تقریر طبی کا عربی ٹرانسلیشن بھیجنا ہے یا انگلش میں جو ڈاکٹر نے دیا ہے
یا یہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے ساتھ خاص ہے شیخ ۔۔ جزاکم اللہ خیرا
جہاں تک مجھے علم ہے ۔واللہ اعلم۔
جامعۃ الإمام میں صرف انگریزی والا چاہئے کیونکہ کہ وہاں ترجمہ ڈالنے کا آپشن نہیں ہے
@@zahidview7142
جی۔ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ضروری ہے
کاغذات عربی میں لگانے ہیں ؟
سند عربی میں ۔باقی پاسپورٹ اور میڈیکل رپورٹ جیسا ہے ویسے ہی
Molbi sahab kagzat upload karne ke baad امتداد غير مسموح kiu kahe aata hai
Ho Sakta he kuchh problem ho. Fir se website khol kar. uplode Karen
Aur jaha net achha chalta ho
استمارہ والی ویڈیو بھیجئے
ruclips.net/video/NloatjjECeY/видео.html
,👇👇👇👇توجہ کی درخواست ہـے
شیخ كيا میں شهادة الثانوية پر اپلائی کر سکتا ہوں ؟
جی
شيخ ليكن وه تو دسویں جماعت ہوئی
@@shaiqahmed9315
ثانویہ سے میری مراد عالمیت یا فضیلت ہے۔
۔ اب بارہویں کی سرٹیفکیٹ ضروری ہے
فارم تو بھر دیا
لیکن رقم طلب نہیں مل رہا
@@shaiqahmed9315
ایمیل میں جاکر Important. کے آپشن میں چیک کیجئے ۔
صبح تک دیکھئے ۔۔۔اگر نہیں آیا تو دوبارہ اپلائی کیجئے
Abhi site work kar raha hai ki nahi janab
Open kar ke Dekhen.
Waise kal tak time he
لنک بھیجئے لنک نہیں ہے
ڈسکرپشن میں لنک ہے شیخ
ruclips.net/video/NloatjjECeY/видео.html
@UCBeHzXvEDOAsnSCYT2jx74A
رقم الطلب مل گیا ؟؟
اگر رقم الطلب مل گیا تو پھر۔ کوئی حرج نہیں ہے ۔ایمیل میں آئے یا نہ آئے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔لیکن اگر رقم الطلب ہی نہیں ملا تو پھر کچھ گھنٹوں بعد فارم دوبارہ بھر دیجئے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اگر اپلائی میں کوئی غلطی ہو جائے تو دبارہ اپلائی فارم میں کیسے داخل ہو جائے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
بھائی وہ مجھے نہیں پتہ ہے۔
شیخ میں اپلائ کیا ہوں تو مجھے ایمیل میں رقم الطلب ملا لیکن اپنے دوست کا کیا تو ایمیل میں رقم الطلب نہیں ملا بلکہ تمت ارسال طلبک میں رقم الطلب مل گیا لیکن ایمیل میں کچھ نہیں آیا رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی جزاك الله خيرا و أحسن الجزاء
رقم الطلب مل گیا ؟؟ اگر رقم الطلب مل گیا تو پھر۔ کوئی حرج نہیں ہے ۔ایمیل میں آئے یا نہ آئے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔لیکن اگر رقم الطلب ہی نہیں ملا تو پھر کچھ گھنٹوں بعد فارم دوبارہ بھریں۔
@@payamemohammadi4464 جی شیخ رقم الطلب مل گیا بس ایمیل نہیں آیا اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے نا بتایا جاتا ہے کہ کوئی بھی اطلاع ایمیل ہی میں آتا تو آگے چل کہ پھر کیسے اطلاع میلگی
@@payamemohammadi4464 شكرا جزاك الله خيرا و أحسن الجزاء
@@asraransari5239
اگر پھر بھی شک لگ رہا ہے تو دوبارہ بھر دیں۔ لیکن آپ اس رقم الطلب سے آپ اپنے معلومات کو خود ہی چیک کر سکتے ہیں ۔
اس کے بعد ۔مدینہ یونیورسٹی میں ضرور اپلائی کریں ۔ابھی زیادہ داخلہ لیتے ہیں
@@payamemohammadi4464 إن شاء الله
استمارہ کا ویڈیو کا لنک بھیجینگے
ابھی اپلوڈ کیا ہوں چینل میں دیکھ لیجیۓ
لنک بھیجئے لنک نہیں ہے
ruclips.net/video/NloatjjECeY/видео.html
Bhai passport ke konse page ka scan lena h
جس میں آپ کی تصویر ہے وہ اور جس میں اسکینر ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔ دونوں کو ایک میں جوڑ کر ایک فوٹو بنا لیجیۓ
Ab shiroo hai kiya
اسلامک سٹڈی phd ہے اس یونیورسٹی میں
Aap ka mob. No. Chahiye thaa
Send kijiyega meherbaani hogi
9572332637