Assalamuallakum bhai. Ap har infarmetion se bar pur hoti hai. Leken in k price wese hi hote hain. Jese aam wholesaler k hote hain. Koi farq nahi hota. To fayida kiya. In se lene ka. 2 pice har wholesale me pehle 1300 ka tha. Ab 1200 ka. In se price to kam kar waya karain. Our 5 kg ka bola karain tak ham jese gharib b kharid sakain. Infarmetion dene ka jazakallah
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیو پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے میں ضرور بہت اچھی اچھی ویڈیوز جلد از جلد انشاءاللہ لے کر اؤں گا باقی اپ کے لیے بہت ساری ویڈیوز انشاءاللہ ہوں گی جو اپ پسند کریں گے جزاک اللہ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بالکل اپ کی جو ریکوائرمنٹ ہیں وہ پوری کی جائے گی اس دکان سے اپ براہ کرم دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کر لیجئے جزاک اللہ خیرا ۔
میں ہاتھ جوڑ کر اپ سے معذرت چاہتا ہوں میں جان بوجھ کر ایسا کیوں کروں گا نمبر بالکل صحیح ہوتا ہے اپ ویڈیو کو قریب کر لیا کریں یا پوری سکرین پہ دیکھا کریں لیکن چلیں میں اپ کے لیے ویڈیو سٹارٹ میں لگا دیا کروں گا جزاک اللہ ناراض نہ ہو۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Walaikum Asslam informative video 👍
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے ۔
Assalam o alaikum bhai app ki video bht achi hoti hai lakin app s strollers ki video bhi banay na plz
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک و تعالی اپ کو خوش رکھے اباد رکھے ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ انشاءاللہ بہت جلد بنائیں گے جزاک اللہ
Faisal bhai bed sheet cut pieces pe bhi video banaee or jersi interlock kapre k godam bhi visit karaee
انشاءاللہ بہت جلد شوٹ کریں گے جزاک اللہ ۔
Assalamuallakum bhai. Ap har infarmetion se bar pur hoti hai. Leken in k price wese hi hote hain. Jese aam wholesaler k hote hain. Koi farq nahi hota. To fayida kiya. In se lene ka. 2 pice har wholesale me pehle 1300 ka tha. Ab 1200 ka. In se price to kam kar waya karain. Our 5 kg ka bola karain tak ham jese gharib b kharid sakain. Infarmetion dene ka jazakallah
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیو پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے میں ضرور بہت اچھی اچھی ویڈیوز جلد از جلد انشاءاللہ لے کر اؤں گا باقی اپ کے لیے بہت ساری ویڈیوز انشاءاللہ ہوں گی جو اپ پسند کریں گے جزاک اللہ ۔
Net fancy
اور انشاءاللہ بہت جلد ویڈیو بنائیں گے ۔
Kia sunday ko shop open ho gi
سلام سنڈے کو مارکیٹ بند ہوتی ہے سنڈے کے علاوہ کسی بھی دن ا جائے جزاک اللہ یہ ۔
فیصل بھائی مجھے الکرم کے چار سوٹ تیرہ سو والے چاہیے کیا یہ بھائی صاحب ہمیں دے دیں گے اور مجھے ایمبرائیڈری کے لئے سادہ کاٹن چائیے کیا ان کے ہاس ھو گی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بالکل اپ کی جو ریکوائرمنٹ ہیں وہ پوری کی جائے گی اس دکان سے اپ براہ کرم دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کر لیجئے
جزاک اللہ خیرا ۔
Sari dunya main 3 PCs 2200 ka mil Raha ha 2 PCs 1300 to aur godhra k in cut piece k godamon ka rate Dekho
انشاءاللہ بہت جلد اچھی اچھی اور کم ریٹ والی ویڈیو میں اپ کے لیے لے کر اؤں گا اپ دعاؤں میں یاد ۔
Rates bhut ziyada h godra ka hum resellers ka faiday k.video nhi
انشاءاللہ اور اچھے اچھے ریٹ والی ویڈیوز اپلوڈ ہوں گی اپ وہ دیکھیے گا جزاک اللہ ۔
Bhai cell no phr kone me likha he nazr hi nhi ata to kse contact kren
Ap jan bhuj k asa krte hein mene kys bar ap se bola he bt koifaida nhi😢
میں ہاتھ جوڑ کر اپ سے معذرت چاہتا ہوں میں جان بوجھ کر ایسا کیوں کروں گا نمبر بالکل صحیح ہوتا ہے اپ ویڈیو کو قریب کر لیا کریں یا پوری سکرین پہ دیکھا کریں لیکن چلیں میں اپ کے لیے ویڈیو سٹارٹ میں لگا دیا کروں گا جزاک اللہ ناراض نہ ہو۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Shafton k suits
جی انشاءاللہ بہت جلد ویڈیو بنائیں گے اگر اس میں کوئی پسند ہے تو اپ کال کر کے پوچھ لیں ۔
Feisal sahib main kal gae body challah para
جزاک اللہ خیرا جانے کے لیے لیکن اپ کی بات سمجھ میں نہیں ائی اپ کیا کہنا چاہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟؟
@mfaisalhanif8424 ohh sorry
Yah kaha k boht sy log resta nahi janty
Main kal gae boht zayda chalna para
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے جی مارکیٹ کے لیے تھوڑا سا ڈسٹنس جو ہے مین روڈ سے ہیں تو چلنا پڑتا ہے ۔۔۔۔اپ کو تکلیف ہوئی اس کے لیے معذرت ہے
Itne door Jane ka kya faida jab k online wholesale price sab yaahi dy rahi hain koi faida nai
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے اپ کو جیسے بہتر ہو اپ اس طرح سے خریدیں جزاک اللہ ۔
2 pc alkaram to 1250 mn mil raha,3pc alkaram 2400 mn mil raha,inke rates high hn
السلام علیکم
اگر اپ کو ریٹ زیادہ لگ رہے ہیں تو اپ ویٹ کریں انشاءاللہ مزید اچھی اچھی ویڈیوز اپلوڈ ہوں گی
جزاک اللہ
@@mfaisalhanif8424 g Bhai jazakillah
Salam bhai kahan mil rahey han
@@takajee1937 korangi dhai number,Rao brand collection pe
@@takajee1937 unke rates bht hi achy hoty,abi to 1175 lgi dye 2 PC allover k,r mazy ki bat single b Le skty isi price mn