منصور بھائی نواز شریف نے جب سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا کیا وہ جہاد تھا کیا آپکی نظر میں جس کی وجہ تمام ججز کورٹ چھوڑ کر اپنی جان بچنے کے لیے بھا گئے تھے
SC ke andar nahi gaye thay. This cannot be compared with 9 may where military installations were targeted simultaneously in 22 cities. Before this ptialways resorted to vandalism, anarchy. In 2014 they gave respect to SC by puttig shalwars on its walls plus destroying ptv.
ججان کو اس دن بھاگنا نہیں چاھئے تھا۔۔ اگر بھاگتے ھوئے کوئی گر جاتا اور اسکی لت بانہہ بھج جاتی تو کون ذمہ دار ھوتا۔۔ ناجے کو وہ اجتجاج ھرگز نہیں کرنا چاھئے۔۔ اب بھی اگر وہ اجتجاج واپس لے لے تو حکومت اسے جلیبیاں کھلانے کیلئے تیار ھے۔۔
منصور صاحب اپ کوئی راستہ بتادیں حکومت کے پاس بہت وقت تھا کچھ کرنے کا لیکن غرور بہت تھا حکومت کو عوام کی طاقت کے سامنے حکومت بےبس ھے کچھ۔ بھی نہیں کرسکتی۔
منصور بھائی پارہ چنار پر آپ کیوں نہی بولے نہ کوئی نیوز میں اس کے بارے بول رہا نہ آپ اپنے ولوگ میں احتجاج ضروری ہے ڈسکس کرنا یا ادر جو دشت گرد اتنے لوگ شہید کر گے ان کے لیۓ آواز اٹھانا ؟؟؟
Q k hkomt ka samna ak fitny sy h.boht leadr dekhy ha jo jail m jaty h Mgr mulk ki trqi m kbi rukwat nhi bny ye fitna esa h k na mrta h jan pks ki jan choor rhi h. Allah pak imrano ftiny sy hm sb ko mhfoz rkhy amen
He criticize only PTI and its policies from the core of his heart..when PPP use to protest in PTI era tub isko saamp soong jata tha.. Government ko halka phulka critize kur deta hey taqay baised na lagay 😂..infact he is a tout of army.
یہ فتنہ صحافی کہتا ہے کہ احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا جمہوری حق ہے میں اس کے خلاف بات نہیں کروں گا، پھر اسی سانس میں کہتا ہے کہ لوگوں کو خوار کرتے ہیں، عوام پریشان ہے وغیرہ وغیرہ میں اس عطائی صحافی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تمہاری جعلی حکومت پریشان کیوں یے، اگر احتجاج ایک مخصوص حصے میں ہو رہا ہے تو پھر پورا پنجاب، یہاں تک کہ سکھر تک سڑکیں بند کیوں کی ہیں؟
منصور بھائی اپ کی یہ بات بالکل ٹھیک ہے کیا افغان شہری اگر اس نو مئی میں شامل ہے تو سوچیں کہ کون کون لوگ اور بھی ہو سکتے ہیں شیر افضل مروت کا کل کا ایک بیان ہے اے ار وائی پر کہ اگر افغان شہری ہمارے احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں تو اس میں پریشانی ہی کیا ہے ہم لوگوں کو تو خوش ہونا چاہیے کہ وہ ہمارے سیاست کا حصہ بن رہے ہیں
اگر ایک احتجاج کو ناکام بنانے کیلئے لاہور، اسلام آباد موٹر وے، ہائی وے بند کیا جاسکتا ہے، ہزاروں کنٹینرزلگاکر،ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے جاسکتے ہیں تو ضلع کرم کی ایک تحصیل کیلئے امن و امان کیوں یقینی نہیں بناجاسکتا؟؟
آپ کا سب سے (بہترین دوست) وہ ہوتا ھے جو آپ کو (غلط فیصلے) کرنے سے (منع کرے) دنیا میں (قانون) بنانے کا واحد مقصد یہ ہوتا ھے کہ ہر شخص ہر ادارا (ڈسپلین) میں رہے ورنہ ملک کا سارا نظام تباہ ہو جاتا ھے میں کبھی نہیں پسند کرتا کہ ادارے (کمزور) ہوں لیکن میری دیانت داری سے رائے ھے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر (خود قانون) پر عمل (نہیں کرےگی) تو ان کی (درست بات) کو عوام تسلیم نہیں کرے گی کیونکہ عوام محسوس کرتی ہے کہ 100 سے زیادہ کیسز خود (بول رہے ہیں) کہ یہ قانون کے مطابق نہیں پھر (عدالت) کے حکم کے باوجود (رہا نہیں) بتاریا ھے کہ ملک میں (قانون نہیں) ھے یہ وہ باتیں ہیں جو عوام کی اکثریت بہت تیزی سے اسٹبلشمنٹ کے (خلاف ہوئی ھے) آللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
جتنا منصور صاحب آپ بتا رہے ہیں اسلام آباد کے بارے میں اتنا بھی ظلم نیں ہے اسلام آباد کی دو مین جگہ سریناہوٹل اور مین ایف نائن چوک پچھلے ایک ہفتہ سے بند ہیں پُل بننے کی وجہ سے باقی مخصوص سڑکیں ہیں جن کے زرعئےُآپ شہر سے باہر اور اندر آ سکتے ہیں
ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت الیکشن ووٹ عدالت عوام پاکستان تحریک انصاف قیدی نمبر 804 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ
منصور علی صاحب حق کی بات کرو اگر سرکاری ملازموں کو احتجاج کی وجہ سے نوکریاں معطل کروا رہے ہو تو پھر جرنیلو کی بھی معطل کروانی چاہیے کیونکہ وہ بھی سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں اصل میں اپ بھی ڈرتے ہو اپ بھی کمزور لوگوں کے نام لیتے ہو احتجاج ہم سب کا حق ہے
صرف اور صرف عوام کا قصور ہے۔ عوام کو ہی سزا دیتے ہیں یہ نام نہاد عوام کے ھمدرد۔۔ کیونکہ یہ سب جو پتلیوں کا تماشا کیا جارہا ہے 77 سال سے عوام کو ہی ہر بار نشانے پر رکھا جاتاہے اور اب بھی عوام دشمنی کے لئے نورا کشتی کی جارہی ہے
پر امن احتجاج عام شہری کا حق کا۔ ۔ PTI کا کوئی قصور نہین ہے اگر حکومت کو عام آدمی کی فکر ہے تو راستے کھلے رکھے اور پر امن احتجاج کرنے دین۔ یہ آئینی حق ہے۔ PTI تو آم آدمی کو غلامی سے آزاد کرنے کے لیے یہ سب کر رہی ہے۔ حکومت اداروں کا غلط فائدہ اٹھا رہی ہے۔
کے پی صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور مھنگائئ اور دیگر مشکلات کا حال دیکھ لیں اور ان لوگوں کے حرکت دیکھ لیں اللہ اس فتنے والی پارٹی کو نست ونابود کر دیں آمین
میری راٸے ہے کوٸی راستہ بند نہ کریں جانے دیں ڈی چوک کتنے دن دھرنا دیں گے سردی سموگ اخراجات خود ہی واپس چلے جاٸیں گے میڈیا کوریج نہ دے ان کو بیٹھے رہنے دیں
Standstill is the state of country at the moment. Pti k julsay mai ana tha koi ni. Govt has made life of common man impossible. Let the monsters of PTi face the consequences of its fasadi active alone.
پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد قیدی نمبر 804 ذندہ باد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد وزیر اعظم پاکستان عمران خان ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ اسلام آباد میں رہنا ہمارا قصور ھے ۔۔کہ جب بھی کیسی کے پاس 2 آدمی آجائے وہ دھرنا دینے آجاتے ہیں۔ کیا اسلام آباد رہائشی علاقہ نھیں ھے کیا آئین میں ایسے دھرنا دینے کی جگہ کے لیے مختص کیا ھے ۔۔اسلام آباد کے علاؤہ اور کوئی شہر صوبہ نظر نھیں آتا کیسی کو بھی ۔۔اور دوسری بات اگر یہ مارچ یا دھرنا فوج کو دیکھانے کے لیے ہی کرنا ھے تو فوج کو چاہیے اپنے دفتر ،آفس گھر وغیرہ اسلام آباد پنڈی سے نکالے پلیز۔ بلوچستان چلے جائے کیسی اور صوبے میں دارلخلافہ بنا لے ۔۔ہمیں آرام سے 4 دن کی زندگی گزارنے دے اپنے گھر اپنے شہر میں ۔۔ یا تو جماعت پے پابندی لگائے یا دھرنے کے لیے کیسی باہر جگہ کا انتخاب کرے یا ایک سال میں کتنی بار اسلام آباد پنڈی میں دھرنا جلوس جلسہ کیا جا سکتا ھے وہ متعین کرے ۔یا پھر آخری حل سارے سرکاری آفس دفتر ،گھر بلوچستان لے کر جائے ۔۔پنگہ فوج اور پی ٹی آئی کا ہے زلیل ہم جیسے ہوتے ہیں کبھی دھرنوں کی وجہ سے یہ شہر بند ،کبھی کوئی آرہا تو بند کبھی کوئی جا رہا تو بند ۔سال میں 365 دن میں اسلام آباد پنڈی صرف 65دن کھلا ہوتا ھے ۔۔؟
منصور علی خان صاحب آپ بہت اچھے صحافی اور سچے انسان ہیں کس ویلاگ میں یہ بات بھی بتائیں کہ جب بھی کوئی مہمان کسی سرمایہ کاری کے لئے آتا ھے امریکہ کے علاؤہ یہ ایک دن پہلے احتجاج کال رے دیتے ہیں اور یہ طریقہ انہوں نے کتنے سالوں سے مسلسل اپنایا ہوا ہے شکریہ
Sir logo NY marriage hall ki payment ki the pr other city se barat ni aa ske marriage hall ki payment to Gai bke SB payment be lost ks ko boly Kon payment kry ga smjh se br hy....!
منصور بھائی ہماری آرمی چیف سے درخواست ھے کہ اس انتشار ی ٹولے کو جس نے پاکستان کے ایمیج کو پاکستان کے اندر تمام حالات کو فساد میں برابر رکھا ھے ان کو جب تک اختتام تک نہیں تو یہ پاکستان میں کبھی سکوں نہیں ھونے دے گے ۔
My family members has to go abroad on 25 November and today I dropped them in a hotel near the airport to avoid any bad situations. I was surprised to see that the whole hotel was booked by international passengers and everyone was abusing both parties.
Just a heads-up: Todate ALL existing Pakistan’s penal laws share almost the same old age as of the Telegraph Act of 1885. It’s remains a relics of the British Empire not even compatible/sync with modern society. The result? A justice system that's slow, ineffective, lacking accountability and riddled with corruption, all because the laws simply don’t fit the needs of today. This outdated system effectively creates loopholes within the law itself, as it fails to align itself with the realities of the present time. What’s truly ironic, is that since the country’s inception, we’ve yet to see a single leader or parliament willing to step up, engage in real debate, and push for meaningful legal reform. Instead, we’re left with a parliament that seems more focused on spectacle than on shaping laws for a progressive future. Truly, the role of parliamentarians here has evolved into something altogether different. Starting even before the British era, we’ve been conditioned to follow without question, where right or wrong no longer matters. This blind obedience has become ingrained in our personality and even our genetics resulting in passive society, much like the unquestioning behavior of sheep herd.
جب سے یوتھ کو شعور آیا ہے تب سے شعور رکھنے والے لوگ یہ بات سوچنے پر مجبور ہیں کہ وہ لیڈرشپ کے بچوں کی شرکت کے بغیر اکیلے سڑکوں پر دھکے نہیں کھائیں گے ۔
اس عوام کا یہی علاج ہے کیونکہ یہ اپنی اصلیت بھول چکی ہے کیونکہ مسلمان کو سب سے بڑا احتجاج ناموسِ رسالت پر ہونا چاہئے تھا اس وقت یہ سب لوگ آدھے حکومت کی خوشامد کرتے تھے اور آدھے اپوزیشن کی خوشامد اور طرح طرح کی باتیں کرتے تھے
دہلی کا😂وزیر اعلی جیل میں قید ہے اور اپنی جماعت کا سربراہ بھی ہے کیا انھوں نے کسی حکومت پر حملہ کیا ہے یہ ہو کیا رہا ہے یا تو ان کے جملہ قائدین کو اندر کریں اگر نہیں کر سکتے تو ملک ان کے حوالے کردیا جائے
جو لوگ انٹرنیشنل ٹریول کرنا چاہتے ہیں ان کے تمام راستے بند ہیں منصور صاحب اس پر بھی بات کریں کہ کم سے کم جو لوگ باہر جانا چاہتے ہیں تو ان کا راستہ توکھولیں
حضرت سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا مطلب ان کو بلی کا بکرا بنانا ہے۔آپ کہیں اگر سرکاری ملازمین پکڑے گئے تو متعلقہ محکمہ ککے سیکرٹری اور چیف سیکرٹری کو فارغ کر دیا جاۓ کیونکہ وہ ملازمین پر اپنا انتظامی کنٹرول ثابت کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں
Why don't government employees have the right to be part of any party? This duplicitous person is knowingly saying that the government and PTI are guilty, even though he is supporting the government and making PTI look bad.
Manoor Aslamo Alakum. I am 72 years old and came here from Australia to say farewell to my family in Pakistan. I am not sure for hopeful of further life. I am suffering from fatal disease. I was coming last night from sialkot to lahore. I was stuck by road block and after 6 hrs wandering in never seen place got back to home in lahore. Shame to both parties.
:تحریک انصاف 24 نومبر کو پرزور طریقے سے جلسہ اور دھرنا دے کر یہ بتانا چاہتی ہے کہ شاید لوگ بھول گئے ہیں کہ نچل والیاں دے پتر کدی ازادی دیاں جنگاں نہیں لڑ سکدے
السلام علیکم منصور بھائی میرے ایک دوست کی والدہ کی ڈیتھ ہو گئی تھی راولپنڈی ڈوگ رتے میں جن کے ریلیٹو نے لاہور اور چکوال سے انا تھا فوتگی پر روڈ بند ہونے کی وجہ سے وہ لوگ نہیں ا سکے حتی کہ ٹرین کی ٹکٹ بھی نہیں مل رہی
اگر دہشت گرد بارڈر سے کراس ہورہے ہیں تو بارڈر کی حفاظت کرنے والے کیا کر رہے ہیں. کوئی بتا سکتا ہے ؟
Pti ki dekh bhal kartey hain aur kya Karin gey
Youthyion ki chitrol krny ki tyari Kr raha hn😂
Wo lanti shayad bhang pee kr so rhy hn jin ki waja se ya zulam ho rha
آپ کا سوال بہت اچھا ہے
عیاشیاں کہاں پر کریں گے ہم
بس اس کی اس کی کوئی تو ملک کی فکر نہیں۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ 6 موٹرویز ایک ساتھ مرمت کے لیے بند، مزے کی بات یہ ہے وہاں مستری لگانے کے بجائے پولیس لگائی گئی ہے🖐
منصور بھائی نواز شریف نے جب سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا کیا وہ جہاد تھا کیا آپکی نظر میں جس کی وجہ تمام ججز کورٹ چھوڑ کر اپنی جان بچنے کے لیے بھا گئے تھے
SC ke andar nahi gaye thay. This cannot be compared with 9 may where military installations were targeted simultaneously in 22 cities. Before this ptialways resorted to vandalism, anarchy. In 2014 they gave respect to SC by puttig shalwars on its walls plus destroying ptv.
ججان کو اس دن بھاگنا نہیں چاھئے تھا۔۔ اگر بھاگتے ھوئے کوئی گر جاتا اور اسکی لت بانہہ بھج جاتی تو کون ذمہ دار ھوتا۔۔ ناجے کو وہ اجتجاج ھرگز نہیں کرنا چاھئے۔۔ اب بھی اگر وہ اجتجاج واپس لے لے تو حکومت اسے جلیبیاں کھلانے کیلئے تیار ھے۔۔
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ترجمان فارم 47 کی کرپٹ ترین حکومت جناب محترم منصور علی خان صاحب رہنما پاکستان مسلم لیگ ن
Dig out 2018 form 47
افسوس ہے کہ آپ ان کی حماعت کر رہے ہیں جو ظلم ڈھانے والوں کو سپورٹ کر رہے ہیں
Zulm karnay wala aaj KARMA se guzar rahe. IK has not suffered 2% of what he made his opponents suffer.
منصور صاحب اپ کوئی راستہ بتادیں حکومت کے پاس بہت وقت تھا کچھ کرنے کا لیکن غرور بہت تھا حکومت کو عوام کی طاقت کے سامنے حکومت بےبس ھے کچھ۔ بھی نہیں کرسکتی۔
@@maqsoodahmed351 حکومت نہی فوج
PTI ke Nisbet hakamat ne zyada logo ka jena haram kia howa hea
Wo to Kal pta chly ga Kon kia kr Sakta Hy Kon kia nhi kr Sakta hy
آج کس کس نے آیت الکرسی اور درود پڑھا؟؟❤❤❤
باڈر پر تو فوج کھڑے ہیں تو یہ لوگ کیسے ائے؟
منصور بھائی پارہ چنار پر آپ کیوں نہی بولے نہ کوئی نیوز میں اس کے بارے بول رہا نہ آپ اپنے ولوگ میں احتجاج ضروری ہے ڈسکس کرنا یا ادر جو دشت گرد اتنے لوگ شہید کر گے ان کے لیۓ آواز اٹھانا ؟؟؟
Barachai par bat kary gy tu utha Liye jue gy
@NikaKipo میں اکثر دیکھتا ہوں یہ بات نہی کرتے
@@Usman-y98 pury Pakistan ko pta ye sub Kon karwata aur kab karwata hai. . log ab bewaqof nai rahy
@@Usman-y98 q k patwarii hain abu naraz ho jy gy
Parajina pe bat ki hui 1 2vlog pehle me
کڑوا سچ
ویسےکسی بھی ملک کی تاریخ میں جیل میں بیٹھے انسان کا اتنا ڈر اور خوف شاید پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا🙄🔥
Q k hkomt ka samna ak fitny sy h.boht leadr dekhy ha jo jail m jaty h Mgr mulk ki trqi m kbi rukwat nhi bny ye fitna esa h k na mrta h jan pks ki jan choor rhi h. Allah pak imrano ftiny sy hm sb ko mhfoz rkhy amen
منصور بھائی عوام کا سوچنا ھوتا تو 18 سے لیکر 22 تک اتنا کام عوام کے لیے کیا ھوتا کہ آج سڑکوں پر خوار نہ ھوتے اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
50سالو کا گند 3ڈالو میں صاف کرنا ممکن نہیں افسران تمام کرپٹ ہے
گلہ پھاڑ رہا ہے۔۔آپوزیشن بھی غلط اور حکومت بھی غلط لیکن اصل میں جو غلط ہے ان کا نام لینے سے منصور بی بی کا گلہ سوک جاتا ہے
Bullseye...
He criticize only PTI and its policies from the core of his heart..when PPP use to protest in PTI era tub isko saamp soong jata tha.. Government ko halka phulka critize kur deta hey taqay baised na lagay 😂..infact he is a tout of army.
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Zindabad
@AlialiAliali-lw4cn ❤️
یہ فتنہ صحافی کہتا ہے کہ احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا جمہوری حق ہے میں اس کے خلاف بات نہیں کروں گا، پھر اسی سانس میں کہتا ہے کہ لوگوں کو خوار کرتے ہیں، عوام پریشان ہے وغیرہ وغیرہ
میں اس عطائی صحافی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تمہاری جعلی حکومت پریشان کیوں یے، اگر احتجاج ایک مخصوص حصے میں ہو رہا ہے تو پھر پورا پنجاب، یہاں تک کہ سکھر تک سڑکیں بند کیوں کی ہیں؟
ye saaas bahu ka drama h.anchor nh
0😊
Great good response 💯
I agree with you we need to free Pakistan
اج جو حیدرآباد میں tlp والوں پر ظلم ہوا ہے وہ بھی بیان کریں اور جو کے پی کے کرم ایجنسی میں ہوا ہے وہ بھی بیان کریں
اس اوقات نہں ہے
یہ بوٹ پالش میں مصروف ہے
بے شک
حکومت پاکستان نے پاکستان کو برباد کردیا آور ہماری فوج بھی اس نالایق حکومت کے ساتھ میلا ہوا ہے اسٹیبلشمنٹ کو شرم آنا چاہیے یار
تو حکومت کچھ نا کرے یا ملک دشمن کو تماشا لگابے دے ؟؟؟؟
منصور بھائی اپ کی یہ بات بالکل ٹھیک ہے کیا افغان شہری اگر اس نو مئی میں شامل ہے تو سوچیں کہ کون کون لوگ اور بھی ہو سکتے ہیں
شیر افضل مروت کا کل کا ایک بیان ہے اے ار وائی پر کہ اگر افغان شہری ہمارے احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں تو اس میں پریشانی ہی کیا ہے ہم لوگوں کو تو خوش ہونا چاہیے کہ وہ ہمارے سیاست کا حصہ بن رہے ہیں
انڈیہ میں مودی ہر بار دھاندلی کرکے جیت جاتا ہے
مگر کبھی گاندھی فیملی نے ایسے احتجاج کرکے ملک کو مسائل سے دوچار نہیں کیا
وہاں 👢 کیا کررہے ہیں؟
اپ دیکھ لے کہ اپکے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش نے کیا کیا
@@bilalshanebond😂😂 unho ne kisi leader ka naam le le kr kuch nhi kiya apna haq students ne liya hai😂
@shadowwarrior8201 اپکا عرض احتجاج سے تھا۔ وہاں پر صوبائیت کا مسئلہ نہیں تھا نا ہی ایک پارٹی کا مسئلہ تھا۔ اپکو احتجاج سے مسئلہ تھا وہ بتا دیا۔
Cas they r judt concern for their country progress
اگر ایک احتجاج کو ناکام بنانے کیلئے لاہور، اسلام آباد موٹر وے، ہائی وے بند کیا جاسکتا ہے، ہزاروں کنٹینرزلگاکر،ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے جاسکتے ہیں تو ضلع کرم کی ایک تحصیل کیلئے امن و امان کیوں یقینی نہیں بناجاسکتا؟؟
❤عمران خان زندہ باد ❤ پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
آپ کا سب سے (بہترین دوست) وہ ہوتا ھے جو آپ کو (غلط فیصلے) کرنے سے (منع کرے)
دنیا میں (قانون) بنانے کا واحد مقصد یہ ہوتا ھے کہ ہر شخص ہر ادارا (ڈسپلین) میں رہے ورنہ ملک کا سارا نظام تباہ ہو جاتا ھے
میں کبھی نہیں پسند کرتا کہ ادارے (کمزور) ہوں لیکن میری دیانت داری سے رائے ھے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر (خود قانون) پر عمل (نہیں کرےگی) تو ان کی (درست بات) کو عوام تسلیم نہیں کرے گی کیونکہ عوام محسوس کرتی ہے کہ 100 سے زیادہ کیسز خود (بول رہے ہیں) کہ یہ قانون کے مطابق نہیں پھر (عدالت) کے حکم کے باوجود (رہا نہیں) بتاریا ھے کہ ملک میں (قانون نہیں) ھے
یہ وہ باتیں ہیں جو عوام کی اکثریت بہت تیزی سے اسٹبلشمنٹ
کے (خلاف ہوئی ھے) آللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
اللہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ہو، عمرانی فتنوں سے پاکستان کو ہمیشہ محفوظ فرما
Allah protect our people of Pakistan including protestors and police from any time of terrorism. 🤲🇵🇰
This is not at all government fault. PTI is sole responsibile for this
جتنا منصور صاحب آپ بتا رہے ہیں اسلام آباد کے بارے میں اتنا بھی ظلم نیں ہے اسلام آباد کی دو مین جگہ سریناہوٹل اور مین ایف نائن چوک پچھلے ایک ہفتہ سے بند ہیں پُل بننے کی وجہ سے باقی مخصوص سڑکیں ہیں جن کے زرعئےُآپ شہر سے باہر اور اندر آ سکتے ہیں
ایک جیل میں قید قیدی کے خوف سے پورا ملک بند کروادیا گیا۔
اخے عمران خان ختم شُد😂
ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت الیکشن ووٹ عدالت عوام پاکستان تحریک انصاف قیدی نمبر 804 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ
یوتھیوں سے درخواست ہے کہ گندا پور کو واپسی کا کرایہ پہلے ہی دے دینا یہ نہ ہو پھر 12 ضلعوں سے پیدل گزر کر آنا پڑے 😂
اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے منصور بھائی اپ کا ڈائیلاگ ہے حالات بدل گئے واقعات بدل گئے سب کچھ تبدیل ہو رہا ہے
یہ پیپروں کا کیا کرنا ہے اور دو دن کی مشکل اچھی ہے کب تک ایسے چلے گا غریب عوام کہ لیے یہ ملک نہیں یے یہ
سرکاری ملازمین اگر اختجاج میں شامل ہوتے تو انکو فورا فارغ کرنا چائیے یہ بہت اچھی تجویز ہے
منصور علی صاحب حق کی بات کرو اگر سرکاری ملازموں کو احتجاج کی وجہ سے نوکریاں معطل کروا رہے ہو تو پھر جرنیلو کی بھی معطل کروانی چاہیے کیونکہ وہ بھی سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں اصل میں اپ بھی ڈرتے ہو اپ بھی کمزور لوگوں کے نام لیتے ہو احتجاج ہم سب کا حق ہے
صرف اور صرف عوام کا قصور ہے۔ عوام کو ہی سزا دیتے ہیں یہ نام نہاد عوام کے ھمدرد۔۔
کیونکہ یہ سب جو پتلیوں کا تماشا کیا جارہا ہے 77 سال سے عوام کو ہی ہر بار نشانے پر رکھا جاتاہے اور اب بھی عوام دشمنی کے لئے نورا کشتی کی جارہی ہے
App ko lagta hay Pakistan OR Iss K Awam Ki Fiker Se Zaida Apnay Mufaad Ki Fiker Hay ????
آپ کے تجزیے اور خبریں سن کر علم اور فقر میں اضافہ ھوتا ھے دل میں روشنیوں کا گزر اور مادغ قومی سوچ بیدار ھوتی یے ۔۔۔۔۔😅😂
فاطمہ جناح سے لے کر آج تک سب سیاست دان غدار ہیں بس یہ فوجی ہی محب وطن ہیں
Superb analysis boss u r great
لاہوریوں سے زیادہ احسان فراموش کوئی نہیں 😂 عمران خان نے ان لگوریوں کے لیے کیا کیا ہے ؟ یا ان کو کیا دیا ہے ؟؟؟
Right
Kia kiya? Buzdar dia. Transfers pe gogi pinky ko choot de crores ki rishwat lenay ke liye.
پر امن احتجاج عام شہری کا حق کا۔ ۔ PTI کا کوئی قصور نہین ہے اگر حکومت کو عام آدمی کی فکر ہے تو راستے کھلے رکھے اور پر امن احتجاج کرنے دین۔ یہ آئینی حق ہے۔ PTI تو آم آدمی کو غلامی سے آزاد کرنے کے لیے یہ سب کر رہی ہے۔ حکومت اداروں کا غلط فائدہ اٹھا رہی ہے۔
سر جی آپ کے لیے عرض ھے کہ اتوار کو چھٹی ھوتا اس لیے پر چے نہیں ھوتا اور اگر پاکستان کی عدالت رات 12 بجے کھل سکتا ھے تو پر چہ ھو سکتا ھے شکریہ سرجی
😅🤭🤭👍👌👍
Bhi compatative exams hamesha Sunday or Saturday ko hi hoty hn ..
Like ppsc ka aj Bhi paper tha or Kal Bhi h ...
سر منصور علی صاحب زبردست ❤ اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا۔ جناب اپکو سورہ البقرہ کی آخری دو آیات دن میں دو مرتبہ لازمی پڑھنی چاہیے ان میں بہت شفا ھے۔ ❤
اللہ تعالی آپکو صحت و تندرستی دراز عمر بلخیر عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
کے پی صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور مھنگائئ اور دیگر مشکلات کا حال دیکھ لیں اور ان لوگوں کے حرکت دیکھ لیں اللہ اس فتنے والی پارٹی کو نست ونابود کر دیں آمین
Ameen suma Ameen 🤲🏻
میری راٸے ہے کوٸی راستہ بند نہ کریں جانے دیں ڈی چوک کتنے دن دھرنا دیں گے
سردی سموگ اخراجات
خود ہی واپس چلے جاٸیں گے
میڈیا کوریج نہ دے ان کو بیٹھے رہنے دیں
Ye coverage na de to inki roti kesy puri hogi ye to Khush hoty han koi bahana bany
فری مجرا
سلطنت🌍 عمران خان زندہ باد🌠
Prime minister of Pakistan Imran Khan
Standstill is the state of country at the moment. Pti k julsay mai ana tha koi ni. Govt has made life of common man impossible. Let the monsters of PTi face the consequences of its fasadi active alone.
کیو بھئ پولیس کے لوگ عمران خان کے فین نہیں ہو سکتے یہ تو اپ کی بڑی عجیب بات ہے کے پولیس والے اپنی مرضی نہیں کر سکتے
پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد قیدی نمبر 804 ذندہ باد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد وزیر اعظم پاکستان عمران خان ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
PTI zindba
پی ٹی آئ سے نکلنے کی دعا:
الحمدللہ الذی اذہب عن الاذیٰ وعافانی.
اللہ کا شکر ہے جس نے ایک گندگی سے
مجھے نجات دی اور عافیت بخشی
ان حرکتوں کی وجہ سے نواز شریف کا دل نہیں لگتا پاکستان میں
😂
کبھی صحافی بنتے ہے کبھی ٹاٹوں پیچھے سے دباؤں ذیادہ ایا میرے خیال سے
10:38,,ye terrorism ka khtra TLP ya jumat e islami k protest ke doran Q ni hota,,???🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
میں دعا کروں گا مرنے کے بعد آ پ کا انجام بھی ن لیگ کے ساتھ ھو منصور صاحب
اچھی خبر۔ آج میں آپ کی ویڈیو وی پی این کے بغیر دیکھ رہا ہوں
Gi bilkul
یہ ایسا ہی چیئرمین ہے جیسے محلے کے آوارہ لڑکے کو سب چیئرمین کہتے ہیں
بارہ کہومیں ایک بہت بڑی تعدادافغان شہریوں کی ھےجنہوں نےپاڑہ چنارکی ڈومسائیل پرشناختی کارڈبنائےھیں اورنادراکےاھلکاروں نےٹھیک ٹھاک دیہاڑیاں بنائی ھیں
ALLAH ap ko siht de.ap ki wja se hame confirm news milti rehti hen
راستے بند سڑکیں بند ائیرپورٹ بند ہٰسپتال کے راستے بند
ہوا پانی بھی بند کر دو حکومت پاکستان نے عوام کو کیا ارلیب دیا
Mansoor bhai ap ny kuch mah pehly kaha tha k vlog maen Gaza ki situation k hawalay sy b daily update kea kraen gy.... wo silsila q khtam kr dea
Hum aik time ki roti kamany sy bezar ho gay han or le Landon k chakar lagai ja rahy han ya Allah in sb hukmarano ko tabah or barbad kr de aameen
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ اسلام آباد میں رہنا ہمارا قصور ھے ۔۔کہ جب بھی کیسی کے پاس 2 آدمی آجائے وہ دھرنا دینے آجاتے ہیں۔ کیا اسلام آباد رہائشی علاقہ نھیں ھے کیا آئین میں ایسے دھرنا دینے کی جگہ کے لیے مختص کیا ھے ۔۔اسلام آباد کے علاؤہ اور کوئی شہر صوبہ نظر نھیں آتا کیسی کو بھی ۔۔اور دوسری بات اگر یہ مارچ یا دھرنا فوج کو دیکھانے کے لیے ہی کرنا ھے تو فوج کو چاہیے اپنے دفتر ،آفس گھر وغیرہ اسلام آباد پنڈی سے نکالے پلیز۔ بلوچستان چلے جائے کیسی اور صوبے میں دارلخلافہ بنا لے ۔۔ہمیں آرام سے 4 دن کی زندگی گزارنے دے اپنے گھر اپنے شہر میں ۔۔ یا تو جماعت پے پابندی لگائے یا دھرنے کے لیے کیسی باہر جگہ کا انتخاب کرے یا ایک سال میں کتنی بار اسلام آباد پنڈی میں دھرنا جلوس جلسہ کیا جا سکتا ھے وہ متعین کرے ۔یا پھر آخری حل سارے سرکاری آفس دفتر ،گھر بلوچستان لے کر جائے ۔۔پنگہ فوج اور پی ٹی آئی کا ہے زلیل ہم جیسے ہوتے ہیں کبھی دھرنوں کی وجہ سے یہ شہر بند ،کبھی کوئی آرہا تو بند کبھی کوئی جا رہا تو بند ۔سال میں 365 دن میں اسلام آباد پنڈی صرف 65دن کھلا ہوتا ھے ۔۔؟
Mansoor Bhai plz true talk
I appreciate the effort you put into the organising of a programe grounded in reality.
منشور بھائی آپ کی بات درست ہیں کہ سرکاری ملازمین شامل ھوتوافارع کرو
کیا سرکاری ملازمین پاکسانی نہیں ہیں کیا ؟
منصور علی خان صاحب آپ بہت اچھے صحافی اور سچے انسان ہیں کس ویلاگ میں یہ بات بھی بتائیں کہ جب بھی کوئی مہمان کسی سرمایہ کاری کے لئے آتا ھے امریکہ کے علاؤہ یہ ایک دن پہلے احتجاج کال رے دیتے ہیں اور یہ طریقہ انہوں نے کتنے سالوں سے مسلسل اپنایا ہوا ہے شکریہ
میری سیاسی بصیرت کے مطابق "پنجاب کا وزیر اعلی" خواجہ سعد رفیق ھوتے تو بہترین کارکردگی ھوتی، مگر یہ "شرافت اور عدل" پارٹیوں کو ھضم نہیں ھوسکتا ھے،
Your enmity with Bushra Bibi is very funny 😂😂😂😂
Sir logo NY marriage hall ki payment ki the pr other city se barat ni aa ske marriage hall ki payment to Gai bke SB payment be lost ks ko boly Kon payment kry ga smjh se br hy....!
منصور بھائی ہماری آرمی چیف سے درخواست ھے کہ اس انتشار ی ٹولے کو جس نے پاکستان کے ایمیج کو پاکستان کے اندر تمام حالات کو فساد میں برابر رکھا ھے ان کو جب تک اختتام تک نہیں تو یہ پاکستان میں کبھی سکوں نہیں ھونے دے گے ۔
My family members has to go abroad on 25 November and today I dropped them in a hotel near the airport to avoid any bad situations. I was surprised to see that the whole hotel was booked by international passengers and everyone was abusing both parties.
Just a heads-up:
Todate ALL existing Pakistan’s penal laws share almost the same old age as of the Telegraph Act of 1885.
It’s remains a relics of the British Empire not even compatible/sync with modern society. The result?
A justice system that's slow, ineffective, lacking accountability and riddled with corruption, all because the laws simply don’t fit the needs of today. This outdated system effectively creates loopholes within the law itself, as it fails to align itself with the realities of the present time.
What’s truly ironic, is that since the country’s inception, we’ve yet to see a single leader or parliament willing to step up, engage in real debate, and push for meaningful legal reform.
Instead, we’re left with a parliament that seems more focused on spectacle than on shaping laws for a progressive future. Truly, the role of parliamentarians here has evolved into something altogether different.
Starting even before the British era, we’ve been conditioned to follow without question, where right or wrong no longer matters.
This blind obedience has become ingrained in our personality and even our genetics resulting in passive society, much like the unquestioning behavior of sheep herd.
جب سے یوتھ کو شعور آیا ہے تب سے شعور رکھنے والے لوگ یہ بات سوچنے پر مجبور ہیں کہ وہ لیڈرشپ کے بچوں کی شرکت کے بغیر اکیلے سڑکوں پر دھکے نہیں کھائیں گے ۔
دہشتگردی کی بات کرتے ہے فوج کہا ہے اپنے ملک میں ہمارے لوگ شہید ہو رہے ہے اور اسٹیبلیشمنٹ صرف پی ٹی آئی کے پیچھے پڑی ہے۔
عارف علوی کہہ رہا ہے عمران خان آکر سب طلباء کو ڈگریاں جاری کر دے گا۔ گھر بیٹھ کر ڈگری ملتی ہے تو طلباء کو اور کیا چاہیے
اللّٰہ پاک پاکستان کو فتنہ عمران سے محفوظ فرمائے آمین
اس عوام کا یہی علاج ہے کیونکہ یہ اپنی اصلیت بھول چکی ہے کیونکہ مسلمان کو سب سے بڑا احتجاج ناموسِ رسالت پر ہونا چاہئے تھا اس وقت یہ سب لوگ آدھے حکومت کی خوشامد کرتے تھے اور آدھے اپوزیشن کی خوشامد اور طرح طرح کی باتیں کرتے تھے
عمران خان نے ستیاناس کر کے رکھ دیا ہے ملک کا
دہلی کا😂وزیر اعلی جیل میں قید ہے اور اپنی جماعت کا سربراہ بھی ہے کیا انھوں نے کسی حکومت پر حملہ کیا ہے یہ ہو کیا رہا ہے یا تو ان کے جملہ قائدین کو اندر کریں اگر نہیں کر سکتے تو ملک ان کے حوالے کردیا جائے
WHEN INJUSTICE BECOMES THE LAW, THE RESISTANCE BECOMES DUTY
9 may sy mulk ka boht nuqsan huwa.
9 may kis ny kia?
Shrm kro .
Awam ko tang na kro.
اللہ تعالیٰ میرے ملک وقوم کی حفاظت فرمائے آمین 💕 اور اس دجالی ٹولے سے ملک وقوم کو نجات دلائے
شیخ وقاص کھلے عام ریاست کو دھمکیاں دیتا پھر رہا ہے ، لیکن آزاد گھوم پھر رہا ہے، لیکن گورمنٹ اس کو کچھہ نہیں کہ رہی ہے ، کیا لاڈلا ہے؟
جو لوگ انٹرنیشنل ٹریول کرنا چاہتے ہیں ان کے تمام راستے بند ہیں منصور صاحب اس پر بھی بات کریں کہ کم سے کم جو لوگ باہر جانا چاہتے ہیں تو ان کا راستہ توکھولیں
باری باری امام باری سرکار باری میری کوٹی قسمت کرو امام باری 💚🤲 انشاءاللہ عمران خان باری ہوں گے انشاءاللہ 🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚🤲💚
Our target fell short amidst the ongoing conflict between PML and PTI. 😢 May God bless Pakistan.
حضرت سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا مطلب ان کو بلی کا بکرا بنانا ہے۔آپ کہیں اگر سرکاری ملازمین پکڑے گئے تو متعلقہ محکمہ ککے سیکرٹری اور چیف سیکرٹری کو فارغ کر دیا جاۓ کیونکہ وہ ملازمین پر اپنا انتظامی کنٹرول ثابت کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں
بارڈر سیل ہیں تو فتنہ کیسے اندر آئے اور جب پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی گئی تو ایجنسیاں کہاں تھی۔ یہ صرف سیاستدانوں کی خبریں رکھتے ہیں۔
اگر سرکاری ملازمین تحریک انصاف کے نوکر نہ ہوتے تو کیا کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت بنتی؟؟
اللہ کرے ایی جمہوریت کسی ملک میں نہ ہو اور۔آپ جیسے میڈیا والے کہیں بھی پیدا ہو جائے آمین
Why don't government employees have the right to be part of any party? This duplicitous person is knowingly saying that the government and PTI are guilty, even though he is supporting the government and making PTI look bad.
یہ جو دھشت گردی ہے اسکے پئیچھے وردی ہے
مداری جو 72 سال سے پتلی تماشہ چلا رہا ہے وہ اس سب کا ذمہدار ہے
Manoor Aslamo Alakum.
I am 72 years old and came here from Australia to say
farewell to my family in Pakistan. I am not sure for hopeful of further life.
I am suffering from fatal disease. I was coming last night from sialkot to lahore. I was stuck by road block and after 6 hrs wandering in never seen place got back to home in lahore. Shame to both parties.
Thanks 3k subscribers
Pakistani security forces make up 1% of Pakistan’s population but account for 99% of its problems
Again a biased analysis :((
:تحریک انصاف 24 نومبر کو پرزور طریقے سے جلسہ اور دھرنا دے کر یہ بتانا چاہتی ہے کہ شاید لوگ بھول گئے ہیں کہ
نچل والیاں دے پتر کدی ازادی دیاں جنگاں نہیں لڑ سکدے
Solution is very easy ,
Free Imran Khan.
چند دن پہلے آپ کا چینل VPN کے بغیر نہیں دیکھ سکتا تھا لیکن کچھ دن آپ ن لیگ اور فوج کے ٹاٹو بنا ھوا ھے اب VPN کے بغیر دیکھ سکتے ہیں