❤🎉❤Imran khan zindaabad imran khan great leader imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna Allah paak aameen sidiq jaan zindaabad ❤🎉❤justice ⚖️ mansoor ali shah zindaabad ❤🎉❤
Is deas me lagta hai Adalatnahi hoti Jis dees me insan ki hifazat nahi hoti Makhlooq khooda jab kesi moshkil me phasi ho Sajde me parde rehna Abadat nahi hoti Har shakhs sar pe kafan bandh k nekle Haq k ley lardna to bagawat nahi hoti InshahALLAH bohot jald khan ki aawam ki Gheeb se madadd aay gi ameen soma ameen ya rabul alameen inshahALLAH inshahALLAH jet bhi haq or sach ki ho inshahALLAH
مبارک ثانی کیس میں قاضی صاحب کی جتنی عزت افزائی ہوئی انہیں تو اسی وقت مستعفی ہو جانا چاہئے تھا۔ لیکن شاید ابھی وہ اور توہین و ذلت چاہتے ہیں، اسلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی کرسی سے چپکے ہوئے ہیں۔ لیکن ان شاءاللہ بہت جلد ان پر یہ بھی باور ہوجائے گا کہ کرسی تو فرعون کے پاس بھی تھی جس پر بیٹھ کر وہ خود کو ربکم الاعلی کہتا تھا۔ لیکن جب پانی میں ڈوبنے لگا اور موت اپنے سامنے نظر آگئی تو بولا کہ میں ایمان لایا موسی و ہارون کے رب پر۔ لیکن قرآن کے مطابق توبہ کی گھڑی گزر چکی تھی۔ اور اللہ نے اس کی لاش کو قیامت تک کے تمام انسانوں کیلئے عبرت بنانے کا اعلان فرمایا۔
The problem is Pakistani people live in their bubble and not reality. Ali Muhammad khan has no understanding of September 6 context. The fact is that Pakistan military started the war and also faced defeat from India. Truth is critical for moving forward
سانحہ پلٹن میدان کیوں رو نما ہوا ؟ تحریر : حافظ شفیق الرحمن سوال یہ ہے کہ اپ کو یہ وضاحت کیوں کرنا پڑ رہی ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی۔ جبکہ ٹریک ریکارڈ اپ کے اس دعوے کی نفی کرتا ہے۔ یہ بات پہلے ارمی چیف ایوب خان کے دور سےجنرل قمر جاوید باجوہ کے دور تک مسلسل کہی جاتی رہی اور اب بھی کہی جا رہی ہے ۔ عوامی نقطہ نظر تو یہ ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف سیاست میں مداخلت کے جرم کی پاداش میں محکمانہ تادیبی و تہدیدی کارروائی فوری طور پر عمل میں لائی جائے ۔۔۔ یہ حقیقت ہے کہ عام فوجی سیاست میں کبھی مداخلت نہیں کرتا ، وہ تو ہر زمینی و آسمانی قیامت کے برپا ہوتے ہی سر بہ کف اور کفن بر دوش ہو کر قوم کی خدمت اور ملکی سرحدوں کا دفاع کرتا ہے۔ عوام نے کبھی یہ شکوہ نہیں کیا کہ عام فوجی سیاست میں در اندازی کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر پاکستانی پاک فوج کے جوانوں اور میدان عمل میں برسر پیکار افسروں سے بے پناہ پیار کرتا ہے۔ یہ رشتہ کل بھی قائم تھا ۔۔۔ اج بھی استوار و برقرار ہے اور شام ابد تک سرسبز و شاداب رہے گا۔ عوام کے ہونٹوں پر یہ شکوہ دراصل جرنیل شاہی کے حوالے سے ہے۔ ناقابل تردید حقیقت بھی یہی ہے کہ سیاست میں جب بھی دراندازی کی ، جرنیل شاہی نے ہی کی۔ جنرل ایوب خان ، جنرل یحیی خان ، جنرل ضیاء الحق جنرل پرویز مشرف اور جنرل قمر جاوید باجوہ عام فوجی نہیں تھے بلکہ وہ فور سٹار جنرل تھے۔ بتایا جائے کہ اج تک اس دور میں ان کے خلاف کسی بھی سطح پر کوئی محکمانہ انضباطی ، تادیبی یا تہدیدی کارروائی کی گئی۔ اگر بہ وجوہ نہیں کی گئی تو بھی یہ ذمہ داران کا ایک مجرمانہ فعل ہے ، جسے تاریخ اور عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔ جنرل یحیی خان نے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لیے پاکستان کو دو لخت کر دیا اور سیاست میں بھرپور مداخلت کی۔ مشرقی بنگال کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا اور سقوطِ مشرقی پاکستان کے بعد اقتدار ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کرنا سیاست میں جرنیل شاہی کی ان مٹ سیاہ ترین کاروائی کی ایک شرمناک اور ذلت ناک مثال ہے۔ اگر جنرل یحیی خان اور اس کے طالع ازما اور مہم جو عسکری ساتھی سیاست میں مداخلت نہ کرتے اور شیخ مجیب الرحمن کو اس کا آئینی حق دے دیتے تو پاکستان کبھی دولخت ہوتا اور نہ سانحہ پلٹن میدان رونما ہوتا۔سانحہ پلٹن میدان تاریخ پاکستان کے ماتھے کا سیاہ ترین حاشیہ ہے۔۔ پاکستان کی تاریخ کا چہرہ اس بدنما داغ سے کبھی آلودہ نہ ہوتا اگر جرنیل شاہی لنگر لنگوٹ کس کر مشرقی پاکستان کے عوام کے خلاف میدان میں نہ اترتی۔ اگر حقیقت میں جرنیل شاہی سیاست میں مداخلت اور دراندازی نہ کر رہی ہو تو اس قسم کے بیان دینے کی ضرورت ہی پیش نہ ائے۔ جنرل قمر جاوید باجوا کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے میں اس کا کیا کردار تھا۔ خواجہ اصف بھی مولانا کے بیان سے ملتا جلتا بیان دے چکے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دور میں بھی اس وقت کا ڈی جی ائی ایس پی ار اسی قسم کے بیان داغ رہا تھا کہ فوج سیاسی معاملات میں نیوٹرل ہے۔ اخر یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی ۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔ خاطر جمع رکھیے اور یقین کیجئے کہ جب فوج سیاست میں مداخلت سے حقیقی معنوں میں تائب ہو جائے گی تو پھر کسی ڈی جی ائی ایس پی ار کو ملٹری ہائی کمان کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے وضاحتی بیان نہیں داغنا پڑے گا۔
Whhh mulk k arbon rupey chori krne wala tractor k khrab hone pr inquiry lga rha k mulazim ne in se paise le liye or peise khud kha gya kiya jo tractor teek nai hua🙄😏
imran Khan Sahab ko 06 September 24 ke NAB faisle ke khilaf supreme court ke full banch mai apeel karni chahiye... supreme court ka faisla.chor aur dankuo ko protection de raha hai
اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
صدیق جان اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
❤🎉❤Imran khan zindaabad imran khan
great leader imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna Allah paak aameen sidiq jaan zindaabad ❤🎉❤justice ⚖️ mansoor ali shah zindaabad ❤🎉❤
عمران خان زندہ باد اسٹیبلشمنٹ پلیز عقل کرو عوام اسٹیبلشمنٹ پر اعتماد نہیں کرتے
عمران خان کو رہا کرو
Insha Allah soon Prime Minister of Pakistan Imran khan 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen
Imran khan zindabad ❤❤Imran khan chancellor Oxford University ❤❤
اللہ پاک خیر کرے گا
اللہ تعالہ آپ سب کی اور خان کی حفاظت کرے …❤❤
ربّ العزت عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Hm Imran Khan k sath hain
ارشد شریف شہید
کو کھبئ نا بھولنادوستو
سب سےبڑی قربانی دی ھے
آزادی کےلیئے
INSHA'ALLAH FATAH HAQ KI HOGI IMRAN KHAN KO AUR PTI TIGERS 🐅🐅🐆🐆 KO ALLAH PAK APNY HIFZO WA AMAN ME RAKI AMEEN SUMA AMEEN 🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad great leader God bless ❤
صدیق جان میرا پسندیدہ رپورٹر
Amran. Khan. Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤
Siddique. Jan❤❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ خان سلام عمران خان زندہ ❤😂 3:50
Free free imran Khan pm pakistan 🇵🇰🌻♥️🌹🤲
Always stand with Imran Khan 🥰🤲🤲🤲🤲🥰
Imran khan❤❤❤
ماشاء اللہ خان سلام سلام عمران خان ❤😊
Release our Leader Imran Khan
عمران خان زندہ باد
Imran Khan zindabad
IK zinda bad PTI zinda bad! Pakistan Paienda bad!!!
Murshad Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
You are doing a great job 👍
Inshallah pm khan
رلیزعمران خان
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے عمران خان کے ساتھ ان شاءاللہ
In Sha Allah
انشاء اللہ تعالیٰ
صرف اور صرف عمران خان اور حقیقی آزادی انشاء اللہ تعالیٰ
❤❤❤❤❤❤❤
Finish the task and change regime like Bangladesh.
Pti julsa ager ehtaja mein convert ho jata hai tu pti ko mandate wapis mil jai ga, imran bahr aaye ga aur halaat yuk lakht badal jain gay
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ سج گیا پی ٹی آئی کی قیادت شب چلو چلو سلام آباد 📢📢📢📢🕺💃🕺🏼🤺🕺💃🕺🏼🤺
Inshallah ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Is deas me lagta hai Adalatnahi hoti
Jis dees me insan ki hifazat nahi hoti
Makhlooq khooda jab kesi moshkil me phasi ho
Sajde me parde rehna Abadat nahi hoti
Har shakhs sar pe kafan bandh k nekle
Haq k ley lardna to bagawat nahi hoti
InshahALLAH bohot jald khan ki aawam ki Gheeb se madadd aay gi ameen soma ameen ya rabul alameen inshahALLAH inshahALLAH jet bhi haq or sach ki ho inshahALLAH
Very good job pakistan. Pakistan
Release imran khan ❤
❤❤❤
پنجاب میں صرف میک اپ سینٹر بہت اچھے چل رھے ھیں کیونکہ ہر صبح مرغی یم میک اپ کروانے جاتی ھے میک اپ سینٹر کا کام خوب ترقی پر ھے
Good job. Pakistan
Love you
❤❤🎉🎉❤🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤🎉🎉
انکلاب چاہیے دوسرا راستہ نہیں ہے
انقلاب
ان شاءاللہ یہ موذی کچھ نہیں کرسکیں گے
Ji bilkul sahe Abb achaa waqaat hain ky pray Mulk say loughoun ko nikalna chehyea.hum un ko Sontag bhe nahe.
Allah Tum ko Tariqim Izat Day,
عوام سب سمجھ جکی ہے کون کیا کر رہا ہے سب چینل بکے ہوۓ ہیں عوام ان کی پرواہ بھی نہیںں کرتی۔ عوام پی ٹی آٸ کے ہر بیانیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔
SADEEQ jan ❤
Long Live Pakistan
❤ good job
Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤
yeh sadiq jaan k sarey interview tabah kun kiyoon hotey hein???
Imran ki wapsi means NAWAZ Awr Zardari jaesey barey choroon ki forever DAFFA -DAFFAN
مبارک ثانی کیس میں قاضی صاحب کی جتنی عزت افزائی ہوئی انہیں تو اسی وقت مستعفی ہو جانا چاہئے تھا۔ لیکن شاید ابھی وہ اور توہین و ذلت چاہتے ہیں، اسلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی کرسی سے چپکے ہوئے ہیں۔ لیکن ان شاءاللہ بہت جلد ان پر یہ بھی باور ہوجائے گا کہ کرسی تو فرعون کے پاس بھی تھی جس پر بیٹھ کر وہ خود کو ربکم الاعلی کہتا تھا۔ لیکن جب پانی میں ڈوبنے لگا اور موت اپنے سامنے نظر آگئی تو بولا کہ میں ایمان لایا موسی و ہارون کے رب پر۔ لیکن قرآن کے مطابق توبہ کی گھڑی گزر چکی تھی۔ اور اللہ نے اس کی لاش کو قیامت تک کے تمام انسانوں کیلئے عبرت بنانے کا اعلان فرمایا۔
Jety raho
Pti leadership me hi tail ni ha supporters ko naraz kr rahy ha
Saddique Jan sab Mafia APNA APNA Kam teze se Anjam de reha hai
Qazi zalil Ho ga q k bayezat Ho k jaanay ka bada shooq hey Qazi ka
The problem is Pakistani people live in their bubble and not reality. Ali Muhammad khan has no understanding of September 6 context. The fact is that Pakistan military started the war and also faced defeat from India. Truth is critical for moving forward
1970 ko jey foj molak ko do he's kar deya
یہ صدیقی جان پہلے دو سال سے ایک ہی کہانی سنا رہے ہیں اور سامعین کو tough time دے رہے ہیں اور وقت ضائع کررہے ہیں۔۔۔ روز روز لمبی کہانیاں دہرا رہے ہیں
Ran babe da. Bs yahi kahen ge.
Budha shetan kanon Dan n leag ko shetani mashwaray deta hai tararr azm nzir
صدیق جان آپ اس فسطائیت کے دور میں اتنا دبنگ کیسے بول لیتے ہیں کیا آپ کے پاس کوئی ویگو ڈالے والے نہیں اتے
سانحہ پلٹن میدان کیوں رو نما ہوا ؟
تحریر : حافظ شفیق الرحمن
سوال یہ ہے کہ اپ کو یہ وضاحت کیوں کرنا پڑ رہی ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی۔ جبکہ ٹریک ریکارڈ اپ کے اس دعوے کی نفی کرتا ہے۔ یہ بات پہلے ارمی چیف ایوب خان کے دور سےجنرل قمر جاوید باجوہ کے دور تک مسلسل کہی جاتی رہی اور اب بھی کہی جا رہی ہے ۔ عوامی نقطہ نظر تو یہ ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف سیاست میں مداخلت کے جرم کی پاداش میں محکمانہ تادیبی و تہدیدی کارروائی فوری طور پر عمل میں لائی جائے ۔۔۔ یہ حقیقت ہے کہ عام فوجی سیاست میں کبھی مداخلت نہیں کرتا ، وہ تو ہر زمینی و آسمانی قیامت کے برپا ہوتے ہی سر بہ کف اور کفن بر دوش ہو کر قوم کی خدمت اور ملکی سرحدوں کا دفاع کرتا ہے۔ عوام نے کبھی یہ شکوہ نہیں کیا کہ عام فوجی سیاست میں در اندازی کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر پاکستانی پاک فوج کے جوانوں اور میدان عمل میں برسر پیکار افسروں سے بے پناہ پیار کرتا ہے۔ یہ رشتہ کل بھی قائم تھا ۔۔۔ اج بھی استوار و برقرار ہے اور شام ابد تک سرسبز و شاداب رہے گا۔
عوام کے ہونٹوں پر یہ شکوہ دراصل جرنیل شاہی کے حوالے سے ہے۔ ناقابل تردید حقیقت بھی یہی ہے کہ سیاست میں جب بھی دراندازی کی ، جرنیل شاہی نے ہی کی۔ جنرل ایوب خان ، جنرل یحیی خان ، جنرل ضیاء الحق جنرل پرویز مشرف اور جنرل قمر جاوید باجوہ عام فوجی نہیں تھے بلکہ وہ فور سٹار جنرل تھے۔ بتایا جائے کہ اج تک اس دور میں ان کے خلاف کسی بھی سطح پر کوئی محکمانہ انضباطی ، تادیبی یا تہدیدی کارروائی کی گئی۔ اگر بہ وجوہ نہیں کی گئی تو بھی یہ ذمہ داران کا ایک مجرمانہ فعل ہے ، جسے تاریخ اور عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔ جنرل یحیی خان نے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لیے پاکستان کو دو لخت کر دیا اور سیاست میں بھرپور مداخلت کی۔ مشرقی بنگال کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا اور سقوطِ مشرقی پاکستان کے بعد اقتدار ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کرنا سیاست میں جرنیل شاہی کی ان مٹ سیاہ ترین کاروائی کی ایک شرمناک اور ذلت ناک مثال ہے۔ اگر جنرل یحیی خان اور اس کے طالع ازما اور مہم جو عسکری ساتھی سیاست میں مداخلت نہ کرتے اور شیخ مجیب الرحمن کو اس کا آئینی حق دے دیتے تو پاکستان کبھی دولخت ہوتا اور نہ سانحہ پلٹن میدان رونما ہوتا۔سانحہ پلٹن میدان تاریخ پاکستان کے ماتھے کا سیاہ ترین حاشیہ ہے۔۔ پاکستان کی تاریخ کا چہرہ اس بدنما داغ سے کبھی آلودہ نہ ہوتا اگر جرنیل شاہی لنگر لنگوٹ کس کر مشرقی پاکستان کے عوام کے خلاف میدان میں نہ اترتی۔
اگر حقیقت میں جرنیل شاہی سیاست میں مداخلت اور دراندازی نہ کر رہی ہو تو اس قسم کے بیان دینے کی ضرورت ہی پیش نہ ائے۔ جنرل قمر جاوید باجوا کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے میں اس کا کیا کردار تھا۔ خواجہ اصف بھی مولانا کے بیان سے ملتا جلتا بیان دے چکے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دور میں بھی اس وقت کا ڈی جی ائی ایس پی ار اسی قسم کے بیان داغ رہا تھا کہ فوج سیاسی معاملات میں نیوٹرل ہے۔
اخر یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی ۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔ خاطر جمع رکھیے اور یقین کیجئے کہ جب فوج سیاست میں مداخلت سے حقیقی معنوں میں تائب ہو جائے گی تو پھر کسی ڈی جی ائی ایس پی ار کو ملٹری ہائی کمان کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے وضاحتی بیان نہیں داغنا پڑے گا۔
عدالت کا فصیلہ کیا ہوا؟؟؟
سسپنس پیغام مت کرو صدی جان کا تباہ کن انٹرویو🎉
L😮😅
ماشاء اللہ سین وسدے رہو سلامت رہو مدینہ منورہ جی خان جی ہزاروں برس
Girti hui dewar ko sirf aik dhakk😂😅😊
Whhh mulk k arbon rupey chori krne wala tractor k khrab hone pr inquiry lga rha k mulazim ne in se paise le liye or peise khud kha gya kiya jo tractor teek nai hua🙄😏
🐖🐖🐖🐖🐖🐖🐖🐖Qazi. F. Essa. Amer. Farooq. Justik🦨🦨🦨🦨🦨🦨🦨🦨🦨🦨🦨🦨
Please please a APNA Adrotriz ban kro bilkul bor krtay o
imran Khan Sahab ko 06 September 24 ke NAB faisle ke khilaf supreme court ke full banch mai apeel karni chahiye... supreme court ka faisla.chor aur dankuo ko protection de raha hai
Pakistan k taout media par aur mlkan par Allah ki lanat ho.
عمران خان زندہ باد
Imran Khan zindabad
❤❤❤❤❤❤
👍👍👍
Imran Khan zindabad
Imran khan zindabad
Imran khan zindabad
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤