Agar aap sirf Allah sa dua manga ga or Muhammad s.a.w o Ala Muhammad s.a.w ka sadqa diya bagar manga ga to Allah wo hi dua muh per mara ga bilkul shataan ki tarah jasa usa jannat sa nikala
من کان للہ کان اللّٰہ لہ ۔۔ بے شک جو اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کا ہو جاتا ہے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ بھی اس کا ہو جاتا ہے ۔۔۔ مسلک اعلیٰ حضرت بریلوی زندہ باد زندہ باد زندہ باد عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
اللہ تعالٰی سب سے بڑا رازق خالق قادر غفور رحیم ھے۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو شرک سے بچائے۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
ایک بار ہیر کی قبر پر جانے کا اتفاق ہوا۔وہاں پر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایک آدمی کھیر چڑھانے کیلئے آیا ہوا تھا۔ہم نے کھیر کھائی۔پھر آدمی سے پوچھا کس مقصد کیلئے کھیر چڑھانے آئے ہیں۔اس نے بتایا کہ بیٹی کی منت مانی ہوئی تھی۔ کزن نے کہا چلو بھئی سب دعا کریں۔ یااللہ بابے کی بیٹی کو بھی ہیر جیسا بنا بابا غصے میں آگیا
بیشک اور وہ بھی ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا کیا گیا ترجمہ۔ الحمدُللہ بریلوی مسلک سے توبہ تائب ہو کے آج سہی عقیدے کو حاصل کیا ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے بیانات نے سوچ کا زاویہ بدل دیا اس صدی کے مجدد کسی کو کہا جائے تو وہ ڈاکٹر صاحب ہیں اللہ اُن کی قبر کو منور فرمائے اور اُن کی دین کے لیے جتنی خدمات ہیں اُن کو قبول فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے آمین
معزرت میں نے کمنٹ کرنے کے بعد نام پڑھا ہے ڈاکٹر صاحب کی تصویر تھی اسی کو دیکھ کے لکھ دیا وضاحت ضروری اس لیے ہے کے زنانہ نام دیکھ کے کمنٹ نہیں کیا اس لیے لوگ ابہام میں مبتلا ہو جاتے ہیں ڈاکٹر صاحب سے محبت ہی اتنی ہے کے مجھے افسوس ہوتا ہے کے ان کو زندگی میں آنکھیں کیوں نہیں کھولیں اس ولی اللہ سے ملاقات ہو جاتی
sir akhir kisi nay toh inko dekha hoga iss me jahalt wali toh koi bat ni jo hota allah ki marzi se hota hai inkaam naam agar zinda hai toh iss me allah ki marzi hogi
Apny khan sahb k bhi km chk kro idat sy pehly nikha manika sy jahan sajdy krta rha usi Ki biwi wrghala li or apni najaiz olaad tairan khan ka ptaa nahi kis hal mn ye bs cocain k nashy mn rehta or koi mery lyq
Wo log jo quran or hadees ko chor kr in mezaaron wgera py ja kr maangty hn.... Wo kis qadar Allah sy door hn. Allah hm sb ko deen mein smj ata farmay. Ameen.
Ishq to diloun m Khuda dalta hay . Ishq to Khuda ko B hua tha .. Ap kia janoun ishq wloun ki batien 😏.. Ishq wly ALLAH Kay kitny qareeb Hotay ap Log Kahan Jan sktay bs bolna Sikha hua 😏
اللہ تبارک و تعالی تمام مسلمانوں کو اپنے فضل وکرم سے اپنا اور اپنے پیارے رسول صلی اللہ و علیہ و آلۂ وسلم کی اطاعت کرنے والا بنانے اور راہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
میں جھنگ کارھنے والا ھوں ایک دن بارش ھورھی تھی اورمیں دیکھنےچلا گیا دربار کے اندر بارش آرھی تھی دربار کےاندر پانی تھا جس طرح باھر بارش ھورھی تھی اندر بھی ھو رھی تھی اللہ پاک شرک سے بچائے اولاد اللہ پاک دیتا ھے کاروبار اللہ دیتا ھے مراداللہ پوری کرتا ھے کوئی اور نہیں کرسکتا
@@999-x7r9m yaqeen jis pe dil karay ab ye kaha jata he k parish Allah ki rehmat hoti he to heer ranjha rehmat se mehroom he banda ye pochay k jub barshain hoti he to hum bhag k chuptay q hen Allah ki rehmat se bhagtay hen
@@999-x7r9m sunye muhtarma mujhe ik bat batye yahan jo b cumnt kar k shirk keh rahy he un me se koi ik b qasam kha k bata de k kisi aik ki b koi girlfrd ni koi qasam ni kha skta or baten shirk ki kartay hen ranjha heer to is duniya se chaly gye Allah reham Kare un pe ab btayen k girlfriend rakhna jayez he jahilyat me b kamal kar raha hen
Dosri bat yeh k jo maine dekha wo banyan kia us ki haqeqt kia mujhe ni pta abhi ik jahil ne pori qoom ko jahil keh dya banda pochay isi qoom me us k ABBA hazor b aatay hen dekho je koi wahan darbar pe sajda kar raha he wo shirk he koi agar bosa le raha he us ko kaise shirk kahen agar bosa lena shirk he to grfrnd b rakhna shirk he mobile pe 33.33 ghantay boyfriend se grfrnd se bat krna b shirk he I think I'm right
Beshak subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ishaq sucha ho to Allah k qareeb ly jata hai or Allah ki nazar e karam Jis pe ho jai to wo Allah pak ka boht payara hai
زبردستی شادی کرنا اسلام میں حرام ہے حاجی صاحب پسند سے شادی کی جازت اسلام دیتا ہے یہاں تک کہ عورت کو بھی جیسا کہ حضرت خدیجہ نے خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو شادی کا پیغام بھیجا تو تم کسی کی نیت پی شک نہیں کر سکتے وہ بھاگ رہے تھے اور ان کی نیت کیا تھی شادی کی ہی تھی تو بلاشبہ اسلام اجازت دیتا ہے زمین نے انہیں پناہ دی تو اللہ کی مرضی جو نیتیں جانتا ہے اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اقی حاجی صاحب اپنی فکر کرو ان کی قبر پر تو ہزاروں لوگ آ کر فاتحہ پڑھ جاتے ہیں مغفرت کے لیے تم اپنی فکر کرو کہ قبر نصیب ہو یا نہ کسی کہ متعلق غلط بولنے سے پہلے خاص کر مرے ہوئے لوگوں کہ متعلق اپنے گریبان میں جھانک لینا کہ فاتحہ بھی قسمت والوں کو ملتی ہیں
بھائی میں سنی ہوں پیر فقیر کو مانتا ہوں ہوائی باتوں پہ یقین نہیں رکھتا میں ہم لوگ درباروں پہ جا کر خدا کی قسم اصل خدا کو بھول جاتے ہیں پتا بھی ہے کے جو بھی دیا اور جو بھی دینا ہے اللہ پاک نے ہی دینا ہے اور دے گا بھی وہ ہی کسی کو میری بات کا برا لگا ہو تو معذرت چاہتا ہوں پر حقیقت یہ ہی ہے
اللہ۔ان جھالت میں ڈوبے لوگوں کو ھدایت دے ۔ خود گمراہ اور گمراھی پھیلا کر دوسروں بھی گمراہ کر رھے ھیں ۔ اللہ تیرا شکر ان لوگوں سے بچایا اور راہ ھدایت عطا فرمائے ۔ اے اللہ ان کی جھالت سے امت کو بچا ۔😢
آمین آمین آمین آمین۔وارث شاہ جو تھے انوں نے ہیر رانجھا جو کتاب لکھی ھے ۔صرف دو آدمیوں کے نام رکھ کر ایک کہانی شوروں کی ھے ۔اور بہت بہت معرفت کا کلام ھے ۔۔نہ رانجھا تھا نہ ہیر تھی۔اللہ پاک ہم سب کو عقل عطا کرے۔ہم لوگ اسلام سے بہت دور جا چُکے ہیں ۔اور غور نہیں کرتے اور حقیقت کو نہیں دیکھتے
میرا تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ میں کافی دفعہ ان کی قبور پر گیا ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ جانتا ہے کہ سچ کیا ہے مگر ہم اس عشقیہ داستان کو ایک لوک داستان ہی سمجھ لیں تو کافی ہے ہاں البتہ ہیر کے والد چوچک سیال کی وجہ سے سیال قبیلہ کی ایک گوت چچکانہ سیال جھنگ میں موجود ہے۔ یہ صاحب جو کہانی سنا رہے ہیں یہ محکمہ اوقاف کی طرف سے ہیں۔ آخری دفعہ جب میں ہیر رانجھا کی قبر پر گیا تو حیران ہو گیا کہ اس پر اب محکمہ اوقاف کا باقاعدہ قبضہ ہے۔ہاں البتہ کیونکہ یہ لوک داستان اور لوک ورثہ ہے تو ہمیں ایک دفعہ ضرور جانا چاہیے
@@ishapari6302 Waris Shah agar yeh story na likhtey tau koi Heer Ranjha ko nahin janta... aur meri college ki ek larki Heer ki family sey thi from Jhang she was also very pretty..
سن 2002 میں ایک شادی میں جھنگ جانے کے اتفاق ہوا اور خوش قسمتی سے اُن دِنوں بارشیں ہو رہی تھیں اور میں نے سنا تھا کے یہ مزار جھنگ کے نزدیک ہی ہے اور اس کے بارے میں مشہور کہانیاں بھی تو وہاں ایک دوست ہے جس کے ماموں کی شادی تھی اس کو کہا کے لے چلو وہاں دیکھتے ہیں کے کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ خیر جب ہم وہاں گے تو بارش ہو رہی تھی اور جب مزار کے اندر گے تو وہاں وہی پھوار آ رہی تھی وجہ کے مزار کے گنبد کی جو بناوٹ ہے وہ اس طرح کی ہے کے بارش اگر بلکل سیدھی برسے تو پوری بارش آتی ہے اور دیہاتی علاقوں میں بارش سیدھی برستی کہاں ہے وہ ہوا کا رکھ جس طرف ہو گا بارش بھی اُدھر کے رخ ہی برسے گی۔ اور جاھل لوگوں نے اس بے حیا محبت کے مجسمے کو بزرگ بنا دیا خیر جو سنا ہے اس سے تو اس بی بی پہ شریعت کی تعزیر لگتی ہے باقی بہتر جاننے والی اللہ کی ذات اقدس ہے۔ پر یہ سب جھوٹ ہے جب خانہ کعبہ پہ بارش برستی ہے تو بظاھر اس بے حیا محبت کی نشانی پہ بارش نہ ہونا رحمت خدوندی کا نه ہونا ہوتا ہے اور لوگوں کو اس سے عبرت لینی چاہیے نہ کے منتیں۔ اللہ معاف فرمائے بظاھر حالات کے مد نظر لکھا ہے باقی معاملہ اللہ کا اور اس قبر والی کا ہے اللہ بہتر جاننے اور بہتر اجر دینے والا ہے ہم مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں اور وہ بھی ڈائریکٹ اللہ سے
اسلام علیکم جناب عرض مودبانہ ہے ایک مسلم ہوں بریلوی مسلک سے تعلق ہے عرض یہ ہے یہ معاملہ اور ہیر رانجھے کی محبت میں پرواز حصول صنم نیک لوگوں کی دعا سبب ملاقات ہے اسلئے لوگ نفرت کرتے ہیں بارش کا اندر جانا یا نا جانا یہ اس سے کوئی تعلق نہیں یہ حقیقت ہے اور ان کی عملی زندگی ان کہانیوں سے پاک تھی مجھے ان کی باتوں پر اعتبار نہیں اور نہ کسی اور پر
@SS Drama HighLights نکاح کے بغیر ملنا جلنا اللہ کی سچی محبت کہاں سے ثابت ہے؟ نکاح کے بغیر زنا ہوتا ہے اور اُسکی سزا سنگساری ہے اللہ کی سچی محبت نکاح کے بعد ہوتی ہے نکاح سے پہلے نہیں خدا کا خوف کرو یار
@SS Drama HighLights میرے بھائی اگر نہیں ہیں تو غلطی کس کی ہے ہمیں کس نے منع کیا دین پہ نہ ہونے کے لیے، وجہ ہی تو یہی ہے نہ اگر دین پہ ہوتے تو ہم شریعت کے خلاف ہونے والے کا دفاع نہ کر رہے ہوتے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکمات کی نافرمانی کر کے ہم منزل تک جا سکتے ہیں؟ آپ کسی مذہب سے بھی یہ ثابت کروا دیں کے شادی سے پہلے کی جانے والی محبت کو پاکیزہ مانا جاتا ہے۔ اسلام تو کرتا ہے قطعاً نفی ہے
نہیں ایسا بولنا چاہئے بس دعا کریں اللہ تبارک و تعالی ایسے گمراہ لوگوں کو ہدایت دے ایسی بیہودہ کہانیاں سناتے ہیں یہ لوگ اور کتنے مزے سے بھائی صاحب سن رہے ہیں (سالہ رانجھے دا)🤪🤪🤪
kisi ko asa nhi khna cheay agr wo bta rhaa ha tu ap na SUNY kisi ki betiii k Bary ma asa nhi khna cheay ap b bnhooo waly huin gy asy comments Mt Kia kry Hm Muslim hian or hmy asi baty shubaaa nhi dati k hm kisi ki tazlil kry😒😒
@@sagarkan7635 یہ ہمیں آپ سے پتہ چل رہا ہے کہ ایک مرد اور عورت کا عشق روح کا ہوتا ہے معذرت کے ساتھ آپکی بہن میری بھی بہن ہے اگر کوئی اس توجیہہ کو بنیاد بناکر اگر وہ اس سے تعلق قائم کرے توکیا آپ اجازت دیگے
As presently people love music or films or whatsoever,just for entertainment.same as hundred years ago people were found of these things but in the past there was nothing even radio so these types of stories mostly were narrated just as an entertainment.
ان کی اس قربانی عبادت اور عشق کا مطلب یہ ہیں کہ لوگوں دیکھوں ہم نے اللہ سے سچی محبت کی اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کیا اللہ تعالیٰ نے ہمارے دعا سنی اور ہم اس دنیا سے چلے گئے پر تم کوئ غلط فہمی نہ بناؤ یہاں اگر آتے ہو تو یہ دیکھوں کہ تم بھی اس اللہ کہ بندے ہو تم بھی اللہ تعالیٰ سے سچی محبت کروں اللہ کی عبادت کروں اللہ سے مانگو اور یہاں سے اپنے ساتھ اللہ تعالیٰ پر اپنا یقین کامل کروں جس طرح ایمان کہ ساتھ ہم نے اللہ سے دعائیں کیے تم بھی اللہ تعالیٰ سے ہی مدد مانگوں ہر دیندار ہستی نے مسلمانوں کو یہ ہی سبق دیا پر لوگوں نے یہاں آ کر ایمان مظبوط کرنے کہ بجاے ان سے ہی مانگنا شروع کردیا اور ان کی عزت پر حرف کا ذریعہ بن گے ہو ۔اللہ نے اپنے نیک لوگوں کو دنیا میں آنے والے لوگوں کہ لے ہدایت کا ذریعہ بنایا اور ہم لوگوں نے اللہ کی عبادت چھوڑ کر ان نیک ہستیوں کو خدا سمجھ لیا۔ اللہ معافی جو علم و بھروسہ سکھانے آ ے تھے ان سے کیوں مانگتے ہو تم میں اور بتوں پرستوں میں کیا فرق ہیں یہ اللہ کو واحد بول کر اس کی عبادت کرنے والے لوگوں کی جگہ ہیں یہاں سے اللہ پر ایمان مظبوط کرو نہ کہ ان کو اللہ سمجھوں ۔ہر بزرگ جو دین اسلام کی تعلیمات اپنے طریقے سے دیے گے سب کہ سب ایک اللہ کی عبادت کرنے والے لوگ تھے اللہ نے خوش ہوکر ان کا نام تاقیامت تک دنیا میں کسی نہ کسی صورت زندہ رکھا ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کہ نام کو غلط استعمال کروں بلکہ ان کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے سچے مسلمان بنوں اس جگہ سے اللہ پر ایمان کامل کروں کہ اللہ اپنے نیک لوگوں کو کس طرح نوازتا ہیں۔
@@waqasmian8318 mtlb nhe rahta gumbd bnaye b to nhe rahta gaib hu jata ya hut jata hy ope sy i dont know but udr k log kahty hain k du aik qabr main hy is liya
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
وہی سب کی مرادیں پوری کرتاہے
ہمارے جاھل لوگوں کیا پتا قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑہو 😭😭
جزاك اللهُ
بے شک اس میں کوٸ شک نہیں۔
ruclips.net/video/EKCWc-WdOu8/видео.html
Agar aap sirf Allah sa dua manga ga or Muhammad s.a.w o Ala Muhammad s.a.w ka sadqa diya bagar manga ga to Allah wo hi dua muh per mara ga bilkul shataan ki tarah jasa usa jannat sa nikala
جیسے جیسے لوگ اسلام دین اور قرآن سے دور ہو رہے ہیں جہالت بڑھتی جا رہی ہے
اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen
Zindah Baaad
آمین
آمین
Knjr hana
جہالت کی انتہا ہے
جو شریعت کا پابند نہیں
وه طریقت کے لائک نہیں
لبیک یا رسول اللّه
لبیک دینی طور پر صرف اللّہ کیلیے استعمال ہوسکتا ہے
من کان للہ کان اللّٰہ لہ ۔۔ بے شک جو اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کا ہو جاتا ہے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ بھی اس کا ہو جاتا ہے ۔۔۔
مسلک اعلیٰ حضرت بریلوی زندہ باد زندہ باد زندہ باد
عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
اللہ تعالٰی سب سے بڑا رازق خالق قادر غفور رحیم ھے۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو شرک سے بچائے۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
ایک بار ہیر کی قبر پر جانے کا اتفاق ہوا۔وہاں پر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایک آدمی کھیر چڑھانے کیلئے آیا ہوا تھا۔ہم نے کھیر کھائی۔پھر آدمی سے پوچھا کس مقصد کیلئے کھیر چڑھانے آئے ہیں۔اس نے بتایا کہ بیٹی کی منت مانی ہوئی تھی۔
کزن نے کہا چلو بھئی سب دعا کریں۔
یااللہ بابے کی بیٹی کو بھی ہیر جیسا بنا
بابا غصے میں آگیا
ہاہاہاہا ہیر جیسی بیٹی نہیں پسند لیکن منت ہیر کے مزار پہ مانگی
😂😂😂
😂😂😂😂
Hahahahaha
😂😂😂😂😂
qabar mein dafan kisi ko kia dey sakta hey, woh to khud duayoo ka muhtaj hey.
Exactly well said💯
جہالت کی بھی کوئ حد ہوتی ہے لیکن ہماری قوم ساری حدیں پار کر چکی ہے اللہ کا واسطہ زندگی میں ایک مرتبہ تو قرآن ترجمعہ سے پڑھ لو
بیشک اور وہ بھی ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا کیا گیا ترجمہ۔ الحمدُللہ بریلوی مسلک سے توبہ تائب ہو کے آج سہی عقیدے کو حاصل کیا ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے بیانات نے سوچ کا زاویہ بدل دیا اس صدی کے مجدد کسی کو کہا جائے تو وہ ڈاکٹر صاحب ہیں اللہ اُن کی قبر کو منور فرمائے اور اُن کی دین کے لیے جتنی خدمات ہیں اُن کو قبول فرمائے اور ہم سب کو ہدایت دے آمین
معزرت میں نے کمنٹ کرنے کے بعد نام پڑھا ہے ڈاکٹر صاحب کی تصویر تھی اسی کو دیکھ کے لکھ دیا وضاحت ضروری اس لیے ہے کے زنانہ نام دیکھ کے کمنٹ نہیں کیا اس لیے لوگ ابہام میں مبتلا ہو جاتے ہیں ڈاکٹر صاحب سے محبت ہی اتنی ہے کے مجھے افسوس ہوتا ہے کے ان کو زندگی میں آنکھیں کیوں نہیں کھولیں اس ولی اللہ سے ملاقات ہو جاتی
sir akhir kisi nay toh inko dekha hoga iss me jahalt wali toh koi bat ni jo hota allah ki marzi se hota hai inkaam naam agar zinda hai toh iss me allah ki marzi hogi
Quran ni to sirf
Aqeeda Toheed k bary m peh lyn
@@tanqeednahiislah8024 .
کسی پیر کے پاس جا کے یا کسی دربار پر جا کے دعا مانگنے سے بہتر ہے
انسان دو رکعت نفل پڑھے اور اللہ سے دعا مانگے
Allah is kisy sunnany waly ko or hm sb ko hadayt dy. Or jahalat sy bchay ameen
بندہ لا لے چھتر تے پالے انہو لما ۔۔۔نا ان لوگوں کو دین کا پتا ہے نا دنیا کا۔۔۔۔
🤣🤣🤣🤣😆😆👍👌
😂😂😂😂
😂😂😂😁
V Good
ALLAH apko hamesha khush rakhe
Allah apki hifazat farmaye
Love you bro
Bhaii zaberdst video bnaty ho ap I like you I am Layyah village...
ماشاءالله جن کی اپنی شادی نہیں ہو سکی لوگ ان کے دربار پر شادی کے لے جاتے ہیں واہ واہ واہ خان صاحب تسی سچ بولیا کوئی شک نہیں اس ملک میں پٹواری ہے
Apny khan sahb k bhi km chk kro idat sy pehly nikha manika sy jahan sajdy krta rha usi Ki biwi wrghala li or apni najaiz olaad tairan khan ka ptaa nahi kis hal mn ye bs cocain k nashy mn rehta or koi mery lyq
😱😂😂😂😂
ruclips.net/video/EKCWc-WdOu8/видео.html
@@bellanoor2880 ruclips.net/video/EKCWc-WdOu8/видео.html
Log un ka mutaliq jo bhi kaheen lakin ye raz hain jo sirf or sirf ALLAH pak ki zat janti ha🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Wo log jo quran or hadees ko chor kr in mezaaron wgera py ja kr maangty hn.... Wo kis qadar Allah sy door hn. Allah hm sb ko deen mein smj ata farmay. Ameen.
Ishq to diloun m Khuda dalta hay .
Ishq to Khuda ko B hua tha ..
Ap kia janoun ishq wloun ki batien 😏..
Ishq wly ALLAH Kay kitny qareeb Hotay ap Log Kahan Jan sktay bs bolna Sikha hua 😏
حق ادا کر دیا
مولائے کائنات اپ کو سلامت رکھے
مجھے فخر ہے کہ میں ہیر رانجھا کے شہر کا ہوں میرا پیارا شہر جھنگ❤️❤️❤️
❤❤❤
Yr ye kis jaga py h?
Allah ki rehmat ki barish unhi py hoti jin py Allah khush ho ya us py rehmat krni ho .... asal Hqiqat ye hai ...
اللہ تبارک و تعالی تمام مسلمانوں کو اپنے فضل وکرم سے اپنا اور اپنے پیارے رسول صلی اللہ و علیہ و آلۂ وسلم کی اطاعت کرنے والا بنانے اور راہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
0
Ameen
اللہ پاک ھدائیت دے
میں جھنگ کارھنے والا ھوں ایک دن بارش ھورھی تھی اورمیں دیکھنےچلا گیا دربار کے اندر بارش آرھی تھی دربار کےاندر پانی تھا جس طرح باھر بارش ھورھی تھی اندر بھی ھو رھی تھی اللہ پاک شرک سے بچائے اولاد اللہ پاک دیتا ھے کاروبار اللہ دیتا ھے مراداللہ پوری کرتا ھے کوئی اور نہیں کرسکتا
میں بھی جھنگ سے ہوں سرورکالونی ٹوبہ روڈ شوگر مل سے میں نے 2011 میں دیکھا تھا بارش دربار میں نہیں ہو رہی تھی
@@999-x7r9m yaqeen jis pe dil karay ab ye kaha jata he k parish Allah ki rehmat hoti he to heer ranjha rehmat se mehroom he banda ye pochay k jub barshain hoti he to hum bhag k chuptay q hen Allah ki rehmat se bhagtay hen
@@999-x7r9m is me shirk kahan se aa gya itni choti choti bato ko itna lamba khecna kaha ki aqal mandi he
@@999-x7r9m sunye muhtarma mujhe ik bat batye yahan jo b cumnt kar k shirk keh rahy he un me se koi ik b qasam kha k bata de k kisi aik ki b koi girlfrd ni koi qasam ni kha skta or baten shirk ki kartay hen ranjha heer to is duniya se chaly gye Allah reham Kare un pe ab btayen k girlfriend rakhna jayez he jahilyat me b kamal kar raha hen
Dosri bat yeh k jo maine dekha wo banyan kia us ki haqeqt kia mujhe ni pta abhi ik jahil ne pori qoom ko jahil keh dya banda pochay isi qoom me us k ABBA hazor b aatay hen dekho je koi wahan darbar pe sajda kar raha he wo shirk he koi agar bosa le raha he us ko kaise shirk kahen agar bosa lena shirk he to grfrnd b rakhna shirk he mobile pe 33.33 ghantay boyfriend se grfrnd se bat krna b shirk he I think I'm right
Jahalt ki intah hai jb sahriyat mhn jo kam.harram hai ab yeh log in ko bht neak ar hero pesh kr rahyn ha
استغفراللہ
جو خود ساری زندگی حرام رشتے میں بندھے رھے ۔بیوقوف لوگ ان لوگوں کے مزار سے مرادیں مانگ رھے ھیں ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
Ma-Shaa-Allah ! ! ! Well needed clip keep on dong great work without misinformation.
مائی صاحبہ😜🤣😅
ھاھاھاھاھا
مطلب معشوقہ
Excellent bhai Jan ❤
وارث شاہ رائٹر تھے اس نے ایک رومانوی سٹوری لکھی۔اور لوگوں نے مزار بھی بنا لیا اور پیر بھی گھڑ لیا
اللہ پاک نو دعا کردا ہاں کہ زندگی چ اک وار ضرور ایتھے آواں تے رب مینو پاک محبت کرن دی ہمّت دیوے۔ مینو وی کوئ پاک محبت کرے۔ آمین۔ 🙏🤲
اس سے بڑی جہالت نہیں ہو سکتی کوئی۔ ہیر رانجھا وارث شاہ کی لکھی کہانی کے کردار
Waris Shah ney true story likhi thi uss waqt key puraney logon sey pooch pooch kar..
وارث شاہ نے بھی کون سا اپنے پاس سے لکھی تھی، ہیر رانجھا کی کہانی سہی ہیں
Sarkar waris shah ty tek ni krna sonyan,o faqar ahy
Wah Wah bhai ji ap to is video se chhaye hoye hain ✌️😍
Great sharing
May Allah lead us to the right path which is the path of His prophets(PBUT)
Beshak subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ishaq sucha ho to Allah k qareeb ly jata hai or Allah ki nazar e karam Jis pe ho jai to wo Allah pak ka boht payara hai
ایک عشقیہ کہانی کے سوا باقی سب بکواس ہے۔۔۔ اگر اللہ نے ایسا پیار محبت حلال کیا ہوتا تو اس کی مثال ہمیں ہمارے نبی پاک سے ملتی
Bilkul
Beshak
Right
Right
زبردستی شادی کرنا اسلام میں حرام ہے حاجی صاحب پسند سے شادی کی جازت اسلام دیتا ہے یہاں تک کہ عورت کو بھی جیسا کہ حضرت خدیجہ نے خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو شادی کا پیغام بھیجا تو تم کسی کی نیت پی شک نہیں کر سکتے وہ بھاگ رہے تھے اور ان کی نیت کیا تھی شادی کی ہی تھی تو بلاشبہ اسلام اجازت دیتا ہے زمین نے انہیں پناہ دی تو اللہ کی مرضی جو نیتیں جانتا ہے اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اقی حاجی صاحب اپنی فکر کرو ان کی قبر پر تو ہزاروں لوگ آ کر فاتحہ پڑھ جاتے ہیں مغفرت کے لیے تم اپنی فکر کرو کہ قبر نصیب ہو یا نہ کسی کہ متعلق غلط بولنے سے پہلے خاص کر مرے ہوئے لوگوں کہ متعلق اپنے گریبان میں جھانک لینا کہ فاتحہ بھی قسمت والوں کو ملتی ہیں
aurs kis bt ka yh knsa ibadit krty thy
جن کے خود شادی نہیں ہوئی لوگ کیسے ادھر منتیں مانگتے ہیں 🤣😂🤣😂😂🤣
Log udr jaa k kaka mangty hain
Jinki shadi nai hui un sy log bachy mangty
Sharam kro suche ashik ka mazak orate ho
Sharam kro maxak orate ho suche ashik logo ka Jo kbi aik din b tm pe asa ho to Dil pht jae tmhara
Ya kis jaga pr hy
LA hola vala qovat ila billah
Mizar kahan par ha
بھائی میں سنی ہوں پیر فقیر کو مانتا ہوں ہوائی باتوں پہ یقین نہیں رکھتا میں ہم لوگ درباروں پہ جا کر خدا کی قسم اصل خدا کو بھول جاتے ہیں پتا بھی ہے کے جو بھی دیا اور جو بھی دینا ہے اللہ پاک نے ہی دینا ہے اور دے گا بھی وہ ہی
کسی کو میری بات کا برا لگا ہو تو معذرت چاہتا ہوں پر حقیقت یہ ہی ہے
جس کو برا لگے اللہ کرے اسے اور تکلیف ھو. سچ بات کرنے کی ھمت کی ھے تو پھر ڈرتے کیوں ھو. ❤️
Muharam maen jin k urs hote hain wo jehli fkeer hote hain muharam ghum e hussain as ka maheena hai is maen urs krwana kahan likha hai
اللہ۔ان جھالت میں ڈوبے لوگوں کو ھدایت دے ۔ خود گمراہ اور گمراھی پھیلا کر دوسروں بھی گمراہ کر رھے ھیں ۔ اللہ تیرا شکر ان لوگوں سے بچایا اور راہ ھدایت عطا فرمائے ۔ اے اللہ ان کی جھالت سے امت کو بچا ۔😢
P lol l
آمین آمین آمین آمین۔وارث شاہ جو تھے انوں نے ہیر رانجھا جو کتاب لکھی ھے ۔صرف دو آدمیوں کے نام رکھ کر ایک کہانی شوروں کی ھے ۔اور بہت بہت معرفت کا کلام ھے ۔۔نہ رانجھا تھا نہ ہیر تھی۔اللہ پاک ہم سب کو عقل عطا کرے۔ہم لوگ اسلام سے بہت دور جا چُکے ہیں ۔اور غور نہیں کرتے اور حقیقت کو نہیں دیکھتے
@@coolmaan4434 ruclips.net/video/EKCWc-WdOu8/видео.html
پہلی بات یہ ہے کہ ان کا پیار تھا عشق ہوتا ہی سچا ہے۔باقی سب من گھڑت کہانیاں سنا رہا ہے اللہ پاک آپ کو ہدایت دے
Heer ranjha film ki sari story suna raha ha.
Sir ye aaj se kitny soo saal pehly ka wakia ha
اللهم اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الاحياء منهم والاموات
Mashallah
@@izatbaigrehmani5883 ruclips.net/video/EKCWc-WdOu8/видео.html
Hehe hehe kamal ka jhota hay
I have to come to this temple from panjab with my love 💕
Inhon n kon sa teer mara tha bae jo in ka mzar bna diya h...
ALLAH Pak hamain hidayat day our aisay dakion KO be-nakaab kray
Kid city m h ye
میرا تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ میں کافی دفعہ ان کی قبور پر گیا ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ جانتا ہے کہ سچ کیا ہے مگر ہم اس عشقیہ داستان کو ایک لوک داستان ہی سمجھ لیں تو کافی ہے ہاں البتہ ہیر کے والد چوچک سیال کی وجہ سے سیال قبیلہ کی ایک گوت چچکانہ سیال جھنگ میں موجود ہے۔ یہ صاحب جو کہانی سنا رہے ہیں یہ محکمہ اوقاف کی طرف سے ہیں۔ آخری دفعہ جب میں ہیر رانجھا کی قبر پر گیا تو حیران ہو گیا کہ اس پر اب محکمہ اوقاف کا باقاعدہ قبضہ ہے۔ہاں البتہ کیونکہ یہ لوک داستان اور لوک ورثہ ہے تو ہمیں ایک دفعہ ضرور جانا چاہیے
ye mizaar h kahan
Allah ky siwa koi kisi ki dua qabool nahi kr skta
Ishq e sadiq kum hi samajh ata hai, log aik waqt ki bhook nahi kaat sakte.
خود ان کی شادی ھو نا پائی اور یہاں لوگ شادی اور بچوں کے لئے جاتےھیں۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Buri bat mazak nai urat dil many to yakeen kro warn na kro laik mazak na bnao
DUA KERO TUM LOG KEBHI MUSIBET ZEDA Na hona duniya daron ko ishq ka kiya peta
Heer ki shadi ho gai thi
Hhahhahh reality
@@ishapari6302 Waris Shah agar yeh story na likhtey tau koi Heer Ranjha ko nahin janta... aur meri college ki ek larki Heer ki family sey thi from Jhang she was also very pretty..
واہ جی واہ بہت خوب
الله تجھے ہدائت دے خلیفہ افتخار من گھڑت قصے سنارہا
یہ بندہ سرکاری ملازم ہے جہاں بھی ڈیوٹی ہوگی جھوٹ کی کہانی سنانا مجبوری اسکی اور مائیک پکڑے جو ویڈیو بنوارہا اسکو بھی علم اس بات کا
Blkol sahe hai
Chalo g asal kahani ap bata do.jis bat ka na pata ho wahan pe nahi bolna chahiye
@@ansurmughal1418 کس بات کا
Allah ham sabi ki hefazat farmay aur den islam sekhny aur is py aml karna ki taofek dy آمین
سن 2002 میں ایک شادی میں جھنگ جانے کے اتفاق ہوا اور خوش قسمتی سے اُن دِنوں بارشیں ہو رہی تھیں اور میں نے سنا تھا کے یہ مزار جھنگ کے نزدیک ہی ہے اور اس کے بارے میں مشہور کہانیاں بھی تو وہاں ایک دوست ہے جس کے ماموں کی شادی تھی اس کو کہا کے لے چلو وہاں دیکھتے ہیں کے کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ خیر جب ہم وہاں گے تو بارش ہو رہی تھی اور جب مزار کے اندر گے تو وہاں وہی پھوار آ رہی تھی وجہ کے مزار کے گنبد کی جو بناوٹ ہے وہ اس طرح کی ہے کے بارش اگر بلکل سیدھی برسے تو پوری بارش آتی ہے اور دیہاتی علاقوں میں بارش سیدھی برستی کہاں ہے وہ ہوا کا رکھ جس طرف ہو گا بارش بھی اُدھر کے رخ ہی برسے گی۔ اور جاھل لوگوں نے اس بے حیا محبت کے مجسمے کو بزرگ بنا دیا خیر جو سنا ہے اس سے تو اس بی بی پہ شریعت کی تعزیر لگتی ہے باقی بہتر جاننے والی اللہ کی ذات اقدس ہے۔ پر یہ سب جھوٹ ہے جب خانہ کعبہ پہ بارش برستی ہے تو بظاھر اس بے حیا محبت کی نشانی پہ بارش نہ ہونا رحمت خدوندی کا نه ہونا ہوتا ہے اور لوگوں کو اس سے عبرت لینی چاہیے نہ کے منتیں۔
اللہ معاف فرمائے بظاھر حالات کے مد نظر لکھا ہے باقی معاملہ اللہ کا اور اس قبر والی کا ہے اللہ بہتر جاننے اور بہتر اجر دینے والا ہے ہم مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں اور وہ بھی ڈائریکٹ اللہ سے
اسلام علیکم جناب عرض مودبانہ ہے ایک مسلم ہوں بریلوی مسلک سے تعلق ہے
عرض یہ ہے یہ معاملہ اور ہیر رانجھے کی محبت میں پرواز حصول صنم نیک لوگوں کی دعا سبب ملاقات ہے
اسلئے لوگ نفرت کرتے ہیں
بارش کا اندر جانا یا نا جانا یہ اس سے کوئی تعلق نہیں یہ حقیقت ہے اور ان کی عملی زندگی ان کہانیوں سے پاک تھی مجھے ان کی باتوں پر اعتبار نہیں اور نہ کسی اور پر
@SS Drama HighLights نکاح کے بغیر ملنا جلنا اللہ کی سچی محبت کہاں سے ثابت ہے؟
نکاح کے بغیر زنا ہوتا ہے اور اُسکی سزا سنگساری ہے اللہ کی سچی محبت نکاح کے بعد ہوتی ہے نکاح سے پہلے نہیں خدا کا خوف کرو یار
@SS Drama HighLights میرے بھائی اگر نہیں ہیں تو غلطی کس کی ہے ہمیں کس نے منع کیا دین پہ نہ ہونے کے لیے، وجہ ہی تو یہی ہے نہ اگر دین پہ ہوتے تو ہم شریعت کے خلاف ہونے والے کا دفاع نہ کر رہے ہوتے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکمات کی نافرمانی کر کے ہم منزل تک جا سکتے ہیں؟
آپ کسی مذہب سے بھی یہ ثابت کروا دیں کے شادی سے پہلے کی جانے والی محبت کو پاکیزہ مانا جاتا ہے۔ اسلام تو کرتا ہے قطعاً نفی ہے
Wah g ...paglon ki kmi ni hy ghalib
Ik dhoondo hzar mily ge...
اس بابے سے کہو کہ دعا کرو اللہ تیری بیٹی کو بھی ہیر بناۓ
AUR USKA RANJA
آمین۔
نہیں ایسا بولنا چاہئے بس دعا کریں اللہ تبارک و تعالی ایسے گمراہ لوگوں کو ہدایت دے ایسی بیہودہ کہانیاں سناتے ہیں یہ لوگ اور کتنے مزے سے بھائی صاحب سن رہے ہیں (سالہ رانجھے دا)🤪🤪🤪
@@AbdulHameed-gn3gd my ban jao ga ranjha😂
kisi ko asa nhi khna cheay agr wo bta rhaa ha tu ap na SUNY kisi ki betiii k Bary ma asa nhi khna cheay ap b bnhooo waly huin gy asy comments Mt Kia kry
Hm Muslim hian or hmy asi baty shubaaa nhi dati k hm kisi ki tazlil kry😒😒
Ye darbar kaha h
جہالت ، دین سے دوری ہوگی تو جہالت والی ہی باتیں کرے گے
Ida too aalim
ruclips.net/video/EKCWc-WdOu8/видео.html
Dono aak hii kabr maa orr wli ASTGFIRULLAH
واہ سائیں واہ
بابے کی باتیں سن کے لگتا ہے جیسے جناب ہیر رانجھے کے ساتھ کھیلتے رہے ہوں😊
🤓🤓🤓
Ye kis city m h maźar
Heer ranja ke qabrooo ke sattt Namak B Raka Heee..
Allah Hum Sabko Hidaytt Dey Ameen
! الله تعالیٰ راہِ ہدایت پر چلنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
ہمارے ملک میں تو حد ہے عاشقوں کے مزار کی تعمیر اس پوجا سے ہے
🏧🏧🏧
🏧🏧🏧🏧🏧🏧🏧
Sharam kar thori
بائ زروز سے اپ کے ملک میں بہت عاشق ہیں ۔۔۔ پر بائ وہ سارے چوت کے عاشق ہے ۔۔۔ روح کا عشق👈 اور بات ہے تیری سمجھ سے بار ہے
@@sagarkan7635 بہت صحیح
@@sagarkan7635 یہ ہمیں آپ سے پتہ چل رہا ہے کہ ایک مرد اور عورت کا عشق روح کا ہوتا ہے معذرت کے ساتھ آپکی بہن میری بھی بہن ہے اگر کوئی اس توجیہہ کو بنیاد بناکر اگر وہ اس سے تعلق قائم کرے توکیا آپ اجازت دیگے
ye hy kidr Pakistan may
قرآن کریم کی تلاوت اور ترجمہ کرنے کے بعد اس غلطی اور غفلت سے بیدار ہو نگے انشاءاللہ،
استغفراللہ ربی من كل ذنب واتوب علیہ لاحول ولاقوة الابالله العلي العظيم انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ فخر کی بات نہی
من گھڑت باتیں ہین
Exactly fake story
Bilkul
As presently people love music or films or whatsoever,just for entertainment.same as hundred years ago people were found of these things but in the past there was nothing even radio so these types of stories mostly were narrated just as an entertainment.
Log buses bhar Kar edhar aty tou namaz parhny masjid q nae jaty APNI Murad pori karwany???
Faqeeri etni asan hy?
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ آپکو صحت دے
ھمیشہ خوشں رھو
اللہ آپکو صحت دےھمیشہ خوشں رھو
Ameen
ماشاءاللہ
اللہ اکبر
یا اللہ اس قوم کو ہدایت دے
Bsss hooo gi shadiiiii....bhi
ان کی اس قربانی عبادت اور عشق کا مطلب یہ ہیں کہ لوگوں دیکھوں ہم نے اللہ سے سچی محبت کی اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کیا اللہ تعالیٰ نے ہمارے دعا سنی اور ہم اس دنیا سے چلے گئے پر تم کوئ غلط فہمی نہ بناؤ یہاں اگر آتے ہو تو یہ دیکھوں کہ تم بھی اس اللہ کہ بندے ہو تم بھی اللہ تعالیٰ سے سچی محبت کروں اللہ کی عبادت کروں اللہ سے مانگو اور یہاں سے اپنے ساتھ اللہ تعالیٰ پر اپنا یقین کامل کروں جس طرح ایمان کہ ساتھ ہم نے اللہ سے دعائیں کیے تم بھی اللہ تعالیٰ سے ہی مدد مانگوں ہر دیندار ہستی نے مسلمانوں کو یہ ہی سبق دیا پر لوگوں نے یہاں آ کر ایمان مظبوط کرنے کہ بجاے ان سے ہی مانگنا شروع کردیا اور ان کی عزت پر حرف کا ذریعہ بن گے ہو ۔اللہ نے اپنے نیک لوگوں کو دنیا میں آنے والے لوگوں کہ لے ہدایت کا ذریعہ بنایا اور ہم لوگوں نے اللہ کی عبادت چھوڑ کر ان نیک ہستیوں کو خدا سمجھ لیا۔ اللہ معافی جو علم و بھروسہ سکھانے آ ے تھے ان سے کیوں مانگتے ہو تم میں اور بتوں پرستوں میں کیا فرق ہیں یہ اللہ کو واحد بول کر اس کی عبادت کرنے والے لوگوں کی جگہ ہیں یہاں سے اللہ پر ایمان مظبوط کرو نہ کہ ان کو اللہ سمجھوں ۔ہر بزرگ جو دین اسلام کی تعلیمات اپنے طریقے سے دیے گے سب کہ سب ایک اللہ کی عبادت کرنے والے لوگ تھے اللہ نے خوش ہوکر ان کا نام تاقیامت تک دنیا میں کسی نہ کسی صورت زندہ رکھا ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کہ نام کو غلط استعمال کروں بلکہ ان کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے سچے مسلمان بنوں اس جگہ سے اللہ پر ایمان کامل کروں کہ اللہ اپنے نیک لوگوں کو کس طرح نوازتا ہیں۔
Heer ka mazar bahawalpure ma ha kya kaisi ko pata ha???
Nahi
جس دن محبت ہوئی تھی تم سے 😏😏😏 💔 اسی دن موت آجاتی تو بہتر تھا 💂💔 Butt Miss
Ya kadr hia G
The best way to earn money in Pakistan just go out and build a room and put some green chadar...make a story....
Right
No lose in this trade just income no lose
right
or galllay ko talay lagana na bhoolna :P
Shafm Kato plzz
Ya kya keh raha ha? kuch samjh he ni aa rai
True Love never die🙏
Nusrat mere se karo gi true love
SubhanAllah
میں خود ان کی قبرپر گیا اس دن بارش ہورہی تھی بارش آتی ہے شاپر ڈال تے ہیں
Barish ati h6 gumbd nhe rahta khoty
@@seharch846 kya matlb h na rahne ka
@@waqasmian8318 mtlb nhe rahta gumbd bnaye b to nhe rahta gaib hu jata ya hut jata hy ope sy i dont know but udr k log kahty hain k du aik qabr main hy is liya
😔😳😳😳😳
M pichly maheny Gaya ta sab jhoot hyy baqwas hy
Wah
حیرت ہے ابھی بھی لوگ ایسی چولیات پر یقین رکھتے ہیں ....
❤❤❤❤❤❤❤
He is right I came their in 2002 and I got it from God what I respected to God
Lanat Teri husaniyat pay tobah Kar chutya
❤️
بابا وارث شاہ نے تصوف پر داستان لکھی ہم نے فلم بنادی۔یہ صاحب اسی فلم کی سٹوری سنا رہا ہے۔اللہ پاک ناسمجھوں کو دین کا شعور دے
Ye Haqiqat Hai jnb Mine yahi Sy Hon Tumary jesy Dramy Hoty
Waris shah g di gal na kr vich apne km nl km rakh tu waris shah di juti brabr v ni en ty
اللّه بهتر جانتا ہے سدا دین کو لوگ بھول گے
@@irshadsaleem7867 آپ کا اُس جگہ سے ہونا کیا معنی رکھتا ہے کیا آپ کے سامنے یہ سارے معاملات ہوئے تھے آپ اپنے آپ میں ہی مستنصر حسین تارڑ بنے ہوئے ہیں
Barish hoti kyun nai hoti mana kud check ky ha aye bhty inside ja kr osy time taza barish ho rehi thi I have test particle
اس کو معلوم ھی نہیں
Ya hamari Pakistani qoom ha jinho na is stOrY ko dislike kia Muslim bhi or PakiStan bhi Zindabad👍👍
ہیر رانجھا کا مزار بنانے والوں اور رانجھا ٹھرکی ہیر معشوقہ كتی کو اولیاء کا درجہ دینے والوں پر"ل ع ن ت"
Is mai mrny walo ka qasoor nii yh tu bad mai logo ki mn ghrt batain gai
Sab say pehlye to yehi baat mayuob hy
8
9
10 -muharram ko uras hota.
Koie muqabla ker santa uss din k sath
Toba toba
Toba he devaar per name k first letters jo aksar clgs K bathrooms Ki divaro per likhy hoty🤣