Main Sunni hoon or al hamd li ALLAH buhat dafa Makkah sharif or Madina sharif gayya hoon , or uni Imaamon ky peechy namaz parhi hy or mujjhy 100% yaqeen hy ky meri namaz qabool hy, is Tarah ky fitny baaz molviyon sy dooooooor rahain, ALLAH sab KO hidayat naseeb farmay.Ameen
Agar kisi ko wahabio say takleef hai tu pher imam buhaari imam muslim sab se bara wahabi tahy. Pher s k kitaby phrna bhi chorday.. Main hanfi hun laikn wahabi elam k lehaz say buht aagay hai. Hamaray ulma tu serf qessay sunaty hai.
اگر مسلمان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاتے ھیں تو اگر امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تو حج اور عمرہ کرنے کی کیا ضرورت ھے ۔مسلمانوں کو آپس کے اختلافات بھلا کر پیار محبت سے رھنا چاہیے اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کے حال پر رحم کرے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
مولانا صاحب خدا کا خوف کیا کریں اللہ تعالی قران کریم میں فرماتا ہے وا عتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو اور اپ لوگ ہیں کہ اپ لوگوں میں تفرقہ پھیلا رہے ہیں
O jahil yeh pata hy k firqay na banao yeh nii yad k Rasool my farmaya 72 hon gay aik sahe ho ga..USS ki bhe saf Alfaz main tashreeh farma Dee ...or tujhy jysoon ko kharji farmaya ab tu dhoond khud
ارے بھائی جب عقل اتی ہے تو تب بھی انسان کو حقیقت کی سمجھ اتی ہے تو اپ دیکھ لو اپ اگر ان کو عقل مند سمجھتے ہو جن کو اپ مان رہے ہو اور جو ادھر بیٹھے ہیں تو انہوں نے اپ کے جو ابو ہیں انہوں نے اج کل جو کام کیا ہے مدینہ شریف کے صحن میں روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جیتیں چلائی ہیں گاڑیاں چلائی ہیں لگزری اور اور بے حرمتی کی یا بے ادبی کی ہے اس جگہ کی اپ انہی کے ماننے والے ہو اور اپ خود سوچ لو کہ اپ کس مقام پہ کھڑے ہو
@@Kitty21847 فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۭ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۳﴾ But the people divided their religion among them into sects - each faction, in what it has, rejoicing. پھر انہوں نے خود ( ہی ) اپنے امر ( دین ) کے آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لئے ، ہر گروہ جو کچھ اس کے پاس ہے اسی پر اترا رہا ہے
کیا رسول ﷺ اور انکے اصحابہ رض کے دور میں کعبہ پاک میں چار مصلے بچھتے تھے؟ آخری خطبہ میں رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ آج دین مکمل ہوگیا پھر ترکی والے کون ہوتے تھے چار مصلے بچھا کر دین میں تفریق کرنے کا۔
ALLAH TAALA Maulana Saheb ki maghfirat farmaey, Lekin ek baat par afsos rehta ke Ham Muslim umma ki bajaey Firqa bandi me par gaey hen, jiski waja se hi musalman poori Duniya me RUSWA ho rahe hen.
Me ye samjhta hon k makkah mukarma allah tala ka ghar he aur allah tala apne ghar ki khud hifazat farmate hen jab allah tala ne makkah ka imam devbandi ,ahl e hadis ,suni jis ko bhi muntakhib kiya he hamen us k peeche nimaz parhni chahiye agr nahi to phir dil me was wasa lekar makkah jane ki kiya zarorat he bas ye sochen k ham musalman hen hamara nabi ek he hamara makkah ek he hamara allah ek he to phir firqa q
پرودگار ہمیں دین اسلام جو ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین ہے کی پیروی اور مکمل عمل کرنے کی توفیق دے اور ان بریلوی وہابی دیوبندی اور دوسرے تمام فرقوں سے محفوظ رکھنا
جب تک تقلید نہیں چھوڑیں گے فرقے ختم نہیں ہوں گے۔ جیسے اہل تشیع نے اپنے اماموں کو انبیاء کے درجے پر فائز کیا کہ ان کی بات حرف آخر ھے ویسے ہی اہل سنت نے بھی چار امام بنا لئیے اور اللہ کے رسول اور قرآن کو چھوڑ کر ان کی تقلید لازمی قرار دے دی اب جسکے مقلد ہو گئے بس وہی ٹھیک باقی سب غلط۔ اسی لئیے تو مولوی حضرات عام لوگوں کو دین میں غوروفکر سے منع کرتے ہیں۔ ڈرتے ہیں کہ کہیں انکی دکانداری نہ بند ہو جائے۔
پہلی بات ال سعود مقلد ھیں ۔۔۔۔دوسری بات ان قبر پرستوں کا کروبار یہاں بند ھوا ۔۔عبدالوھاب سے انکو تکلیف اس لیے ھے بریلوی کے باطل عقائد کو بریلویت لکھ کر اپریشن کیا تھا ۔۔۔۔۔
اللہ تعالی اس بندے کو ہدایت نصیب کرے اس سے یہ پتہ نہیں ہے کہ چار اماموں میں سے ہر امام نے ایک دوسرے پی کے پیچھے نماز پڑھا ہے یہ نماز اللہ تعالی کی طرف سے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ترتیب بتائی ہیں نماز کے بانی امام نہیں ہیں بلکہ خاتم الانبیاء ہیں امام صاحبان تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تقلید کی تکمیل کی اس فتنے سے اللہ تعالی مسلمانوں کی اپنے امن میں رکھے امین یا رب العالمین
@@AmirHussain-r5n بھائی ہمارے ملک میں کیا چل رہا ہے انسانی قتل ہابیل کابیل کا قصہ پڑھوں چاہے مدینہ میں ہو یا مکہ معظمہ میں ہو قتل قتل ہی ہوتا ھے بادہ عصیاں سے دامن تربتر ھے شیخ کا اس پے بھی دعوئ ھے کہ اصلاح دو جہاں ہم سے ہیں
بڑا بد نصیب ہے وہ شخص جو مکہ اور مدینہ جائے اور اسے حرم کی جماعت کی نماز نا ملے اللہ کے حکم کے بغیر ایک پتہ نہی ہلتا اور مکہ اور مدینہ میں امامت کسی ایسے شخص کو ملے جو اللہ کے دین پر عمل پیرا نا ہو اپنا محاسبہ کریں اللہ ھدایت ضرور دیگا
بھائی جان اگر ایسی بات ہے تو اپ برائے مہربانی اجکل کی جو بھی لیٹیسٹ واقع ہوا ہے جہاں پے مدینہ منورہ شریف کے صحن میں جیپوں کے اوپر سعودیہ کے جو حکمران تھے یزیدی جو لشکر ہے جس کو اپ بہت زیادہ مانتے ہیں اور جس کی طرف تاریخ کر رہے ہیں انہوں نے وہاں پہ گاڑیاں چلائی ہیں تو کیا وہ ٹھیک ہے
❤ محترم علامہ حضرت سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ❤ اللّٰہ تعالیٰ کی ان پر کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بےحساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ❤
اس سے بھی سو سال پہلے ترکوں نے بھی آل سعود کو پھانسیاں دیں تھیں۔ مکہ اور مدینہ کے اماموں کا کیا قصور ہے؟ وہ تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے وہاں ہی کے رہنے والے لوگ ہیں۔ جیسا کہ خانہ کعبہ کے دروازے کی چابی آج بھی اسی خاندان کے پاس ہے جس خاندان کو پیغمبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عطا کی۔

مکہ مدینه میں ابھی بھی اہل السنہ کی امامت ہے اہل سنت وه ہوتا ہے جو ہر ایک کی بات پر نبی علیہ السلام کی بات کو ترجیح دیتا ہے اور ان کے علاوہ جو جو شرک کرے اور بدعت کرے اور نبی علیہ السلام کی بجاے اپنے ہی اماموں کی باتوں پر عمل کرے وه اہل سنت نہیں ہوتا چاہے جتنے بھی دعوے کرتا پھرے اللّه سے دعا ہے کہ تمام امت کو سچے دین پر اتفاق نصیب فرماے آمین ثمہ آمین
یہ آڈیو کلپ نئی نسل کو سنانا چاہئیے۔۔ تاریخ نجد وحجاز اور ہمفرے کے اعترافات تو نوجوان علماء اور سنی اسکالرز کو ضرور پڑھنا چاہئیے۔ اللہ تعالٰی حضرت تراب الحق قادری صاحب کو غریق رحمت فرمائے۔
Parly darjy ka jahil admi tha. Os sy koe pochta phir hajj kese hojata hy agar namaz nahen hoti. Hajj bhi to unhe k ulama parhaty hen. Bad naseeb log ho tum brelvi k tumhen Allah k ghar or Huzoor saww ki masjid me namaz bajamat ada karne ki taufeeq he nahen milti sirf tumhary hasad or bughz ki waja sy
ساری تاریخ پڑھنی چاہیے کے ترکوں نے عرب پر کیوں قبضہ کیا کیا قبروں پر مزارات صحابہ نے بنائے یہ ان ترکوں نے بنائے تھے نئی نئی بدعات شروع کروائی سبز گنبد بھی ترکوں نے بنایا تھا صحابہ نے نہیں بنایا تھا تم لوگو کو ترک تو پسند ہیں کیوں کے وہ بھی تمہاری طرح قبر پرست تھے مگر عرب نہیں جو کے صحابہ کی اولادیں ہیں قبروں پر مزارات بنانا کس کی سنت ہے اللہ نے اسی لیے ترکوں کو زوال دیا
اللہ ان جیسے فتنہ پرور قبر پرست۔۔۔بدعات پرست مولوی کو ھدایت دے جو امت کو گمراہ کرتے ھیں۔۔۔۔یا انکو اپنے پاس بلا لے ۔۔انکے چہرے کی رونق بتاتی ھے یہ عالم کس درجہ کا ھے ۔۔اور اپ جیسوں شخصت پرستوں کو بھی ھدایت دے ۔۔۔
Sab say shandar kaam ye hua kay unhon nay mazarat ko purani tarz per bahal kia aur shirk ki nishanion ko mita dia. Ahle arab pehlay to hanbli thay magar ab ghair muqallid ho gay ye bht bara fitna hay.
ترکوں سے پہلے کتنے مصلے تھے صرف ایک مصلیٰ ہوتا تھا اور سب سے بڑھ کر نبی صلی الله علیہ وسلم کے دور میں اور صحابہ دور میں بھی ایک ہی مصلیٰ ہوتا تھا اور چاروں اماموں کے دور میں بھی ایک ہی مصلیٰ ہوتا تھا۔ سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے اور جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
اللہ تعالیٰ نے مکہ اور مدینہ کی امامت جن کو عطا کی ہے یہ اللہ کی طرف سے چنے ہوئے ہیں ہمارے دین کا مرکز و محور مکہ اور مدینہ ہے یہ فرقے بندی ہمیں نقصان پہنچا رہی ہے ہمارا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ ہم اپنے آپ کو صحیح اور دوسرے کو غلط سمجھتے ہیں چاروں اماموں کو مانتے ہیں لیکن ان کے پیروکاروں کو نہیں مانتے الحمدللہ چاروں اماموں کے ماننے والے مسلمان ہیں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے ہیں ان کو مسئلہ نہیں بنانا چاہیے کس کی نماز کس کے پیچھے قبول ہوتی ہے یہ کوئی نہیں کہہ سکتا اس طرح کے فتوے لگانے سے گریز کرنا چاہیے
G Allah Pak ,Apna Karam karay yeh log jis tafreeq main parray hain in ko lagta hay ke deen ki khidmat kr rahay hain ,Allah Pak Jo chahay ga Woh hi ho ga ,or Allah Pak jisay chahay ga janat main dakhil karay ga ,ham Nahin kehtay ke koi zabardasti Khana e kaba ,ya masjid e nabvi ke imam ke pichay namaz parrhay ,faisla quran or hadis ke mutabique ho ga Roz e mehshar , in shaikhon ki kitabon se nahin ho ga ,Islam main sirf kafir hay or Muslim ,jitnay imam hain yeh sab Allah Pak ki kitab or hadis PBUH ki taleem dia kartay thay ,yeh sab hamaray liay mohatram hain ,
عام سی بات ھے ھر کوی اپنے گھر کی حفاظت کرنا جانتا ھے مکہ مکرمہ کا مالک اس کی عزت حفاظت کرنا میرا خیال ھے بھت اچھی طرح سے زیادہ ھماری سوچ سے زیادہ جانتے ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جو گناہ کو ثواب سمج کر کرتے ہیں انکے پاس کہانیاں ہیں بس انکے جتنے بڑے بڑے ہیں سب کہانیاں سیکھ کر آتے ہیں بس علم کیا ہے دین کیا ہے انکو کیا انکے باپ کو بھی علم نہیں کہنیاں سنانے حلوہ کھانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا
G han beneqaab kiya balkay in Buzargan nay Aley sahood ko sahi nanga kiya k 100 saal pehlay ye shaitan wahabi nahi thay in ki to history he 100 saal ki😅
Islam bas towheed Islam he Hi yea mushraq azal say mushraqon wali Zindagi Gozar Rahay he Allah pak in ko Hadait Atta farmay asel towheed Islam k dushman yea mushraq he Jo poltay he k imame kabah k pechay namaz nahe Hoti 🇸🇦🇵🇰
اگر کسی وہابی مولوی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی یا کسی سنی عالم کے پیچھے کوئی وابی کھڑا ہو جائے اس کی نماز ہو جاتی ہے اگر یہی اصول ہے تو نماز جنازہ میں جب اپ کے رشتہ دار جو وہابی بھی ہوتے ہیں سنی بھی ہوتے ہیں بریلوی بھی ہوتے ہیں دیوبندی ہوتے ہیں سارے اکٹھے ہوتے ہیں اس وقت نماز جنازہ کیوں جاتی ہے اس وقت صرف ایک ہی خوف لاحق ہوتا ہے کہ اگر اج میں نے ان کی نماز نہ پڑھی تو یہ مجھے اپنے اپ سے دور کر دیں گے اپنے خاندان میں تفریق نہیں چاہتے اللہ کے گھر میں تفریق چاہتے ہیں اللہ تعالی ان سب کو ہدایت دے
اللہ تعالی اپ سب کو اور ہمیں سیدھے راستے پہ چلائے جو کچھ اپ لوگ سنی کرتے ہیں نا وہ بھی ہم دیکھ رہے ہیں جیسے جیسے اپ لوگوں کو کیسی کیسی چیزیں بتاتے ہیں اللہ رحم کرے
With due respect Molana sb. Kindly clarify during Hajj waqoof e Ararat .dhur & Aser prays how possible with out Imam. Plz don't mis guiding the Muslims.
کیا اہل ترک کے پیچھے ان کی نماز ہو جاتی یے ایسے ترک جنہوں ںے خلافت عثمانیہ کے سقوط میں دانستہ یا نا دانستہ طور پر ساتھ دیا مسجد اقصی میں ہو جاتی ہے ؟ کیوں کہ اہل فلسطین کے آ باو اجداد نے بھی خلافت کے سقوط میں دانستہ یا نا دانستہ طور پر ساتھ دیا تھا ۔ جن کی نماز اسلام کے تینوں بڑے مراکز میں نہیں ہو سکتی اللہ ان پر رحم فرمائے۔
سب سے بڑا فتین وہی ھے جو امت مسلمہ میں فتنہ پھیلاۓ 👏👋🙏🙏🙏
Bilkul, wahabiyon nay fitnah phelaya aur khilafat e usmaniya ko torrnay mai kaleedi kirdar ada kiya. Wohi sabse barra fitnah hain
Ss
Main Sunni hoon or al hamd li ALLAH buhat dafa Makkah sharif or Madina sharif gayya hoon , or uni Imaamon ky peechy namaz parhi hy or mujjhy 100% yaqeen hy ky meri namaz qabool hy, is Tarah ky fitny baaz molviyon sy dooooooor rahain, ALLAH sab KO hidayat naseeb farmay.Ameen
💯
جن کی نماز حرمین کے اماموں کے پیچھے نہیں ہوتی وہ اپنی قسمت پر ماتم کریں اللہ ان کو توفیق ہی نہیں دیتا کہ وہ ان کے پیچھے نماز پڑھیں
Yaktarfa baat kar Raha hai bidti
تو آپ اس کا جواب دے دو.
Shah Sahab hajj k bare me Kia fermatay hain imame Kaba k imamat me khutbae hajj hota he or hajj bhi phir Quetta me krlain
Agar kisi ko wahabio say takleef hai tu pher imam buhaari imam muslim sab se bara wahabi tahy. Pher s k kitaby phrna bhi chorday.. Main hanfi hun laikn wahabi elam k lehaz say buht aagay hai. Hamaray ulma tu serf qessay sunaty hai.
Hajj...waqoof-e-arfaat and tawaafe zearet se mukammil hota...do ruken Hajj k
Jo Allah k elawa Kisi AUR say ya Kisi qabar say madad talab karay woh 100% Mushrak hay.
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
جس کی نماز امام کعبہ کے پیچھے نہیں ہوتی تو دنیا میں کسی کے پیچھے بھی نہیں ہو سکتی
بالکل۔جائز ہے۔ حج کا مقصد ہی اتحاد ہے۔وہاں جا کر بھی تفرقہ پھیلانا ہے تو مسئلہ۔خراب ہو گا۔
استغفر اللہ
Masha Allah bohat khub huzur Taj dare e khatam e nabuwat zindabad
ان سب کا امام
امام انبياء محمد رسول ﷲ
اصلي سني اهل حديث هين
باقي سب قبرون کي پوجاري مشرک
ترقي والي قبرون کي پوجاري
Ahle hagees 😂 bhi sunni hote hai 😂
maro mujhe maro😂😂😂😂
سبحان اللہ۔۔۔❤ حق ہے
Allah Rabul izzat inahain hidayat naseeb farmay
Allah Paak es Molana ko Hadiat atta karay.
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم ❤
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
ان الحمد والنعمت لک والملک
@@asifshahzad783 لبیک اللہم لبیک ،لا شریک لک لبیک ۔یہی حق ۔
ASTAGFiRULLAH ASTAGFIRULLAH
امام کعبہ کے پیچھے نماز نہیں ہوتی تو تمھارے قبر پوج اماموں کے پیچھے ھو جاتی ھے ؟؟
عقل والے کے لیے اتنا کافی ھے کہ عام انسان اپنے گھر میں اپنی رضا کے بغیر نہیں جاسکتا تو اللہ تعالیٰ اپنے گھر کی حفاظت نہیں کر سکتا
کعبہ میں ہزاروں سال بت بھی رہے ہیں۔ اس وقت حفاظت کا کیا ہوا۔
اللہ سبحان التعالی
كن فيكون ھے
اگر مسلمان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جاتے ھیں تو اگر امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تو حج اور عمرہ کرنے کی کیا ضرورت ھے ۔مسلمانوں کو آپس کے اختلافات بھلا کر پیار محبت سے رھنا چاہیے اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کے حال پر رحم کرے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
YA ALLAH PAK Aisay Jahilon ko iBRAT KA NiSHAN BANADAY
اس بد مذھب کی بات پر یقین نا کرنا۔
یہ ایک گمراہ ھے جو لوگوں کو اس خباثت بھرے پیغام سے گمراہ کر رھا ھے
اس بے وقوف کون سمجھاءے۔۔۔۔پوری بات سننے کے بعد بھی اس گدھے کی سمجھ میں بات نہیں آءی۔۔۔۔۔ سمجھ سمجھ کر بھی نا سمجھے وہ نا سمجھ ہے۔۔۔۔۔۔
حج وعمرہ الگ عبادت ہے۔۔۔نماذ الگ عبادت ہے۔۔۔اس بے وقوف کو کون سمجھائے ؟؟؟؟جو خود عقل سے پیدل ہے۔۔۔
May Allah give you Hidayah.
مولانا صاحب خدا کا خوف کیا کریں اللہ تعالی قران کریم میں فرماتا ہے وا عتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو اور اپ لوگ ہیں کہ اپ لوگوں میں تفرقہ پھیلا رہے ہیں
O jahil yeh pata hy k firqay na banao yeh nii yad k Rasool my farmaya 72 hon gay aik sahe ho ga..USS ki bhe saf Alfaz main tashreeh farma Dee ...or tujhy jysoon ko kharji farmaya ab tu dhoond khud
لا حول ولا قوۃ الاباللہ ۔جب اللہ تعالیٰ ہی عقل چھین لے تو یہی حال ہوتا ہے
ارے بھائی جب عقل اتی ہے تو تب بھی انسان کو حقیقت کی سمجھ اتی ہے تو اپ دیکھ لو اپ اگر ان کو عقل مند سمجھتے ہو جن کو اپ مان رہے ہو اور جو ادھر بیٹھے ہیں تو انہوں نے اپ کے جو ابو ہیں انہوں نے اج کل جو کام کیا ہے مدینہ شریف کے صحن میں روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جیتیں چلائی ہیں گاڑیاں چلائی ہیں لگزری اور اور بے حرمتی کی یا بے ادبی کی ہے اس جگہ کی اپ انہی کے ماننے والے ہو اور اپ خود سوچ لو کہ اپ کس مقام پہ کھڑے ہو
کیا جار مزھب برحق نھیں نماز کیوں نھی ھوتی شرک قبرو پر سچدے کرنے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا گناہ کبیرہ ھے
Allah kareem hum sub ko Quran o Sunnah py amal krnay ke tofeek ata farmay Aameen or hum sub ko en firkon k ulmah k sher sy mahfooz farmay Aameen ❤
الحمدللہ گنبد خضرا علماء دیوبند کی کوششوں سے محفوظ ہے۔❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bulkul sahi kaha mulana shahab ny .q k ye mulana shahab quran aur sunnat ko thori manty hy ye sirf apny buzurgo aur jali babao ko manty hy
Lahulaquvtbilha
Yea gawosul azam amrica
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
کس قدر ھو گئے پیران, حرم، بے توفیق
(علامہ اقبال)
Allah Pak hidayat atta furmai AMEEN!!
اللّٰہ کیا آ پ ھمارے حج عمرہ اور نمازیں اماموں کی تقلید کے بغیر ھماری بخشش نہیں ؟ اور اگر ھے تو پھر ان جیسے مولانو کو دنیا میں نشان عبرت بنادے
اللہ تعالی آج کے مسلمان جس طرح آپس میں رنجشوں میں پڑے ہیں ان سب کے دلوں میں نرمی فرمائے۔ آمین
For ur kind information if u are ahlesunnat then you should know about ur maslak.he is 101% right.
@@Kitty21847 فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۭ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۳﴾
But the people divided their religion among them into sects - each faction, in what it has, rejoicing.
پھر انہوں نے خود ( ہی ) اپنے امر ( دین ) کے آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لئے ، ہر گروہ جو کچھ اس کے پاس ہے اسی پر اترا رہا ہے
عقل پر ہی پردے پڑے ہوں تو کوئی کیا کر سکتے ہیں
@@Aliumar390 کاش ہمیں پتہ چل جائے کہ عقل کا پردہ تو قرآن اور سنت سے دوری ہے۔
کیا رسول ﷺ اور انکے اصحابہ رض کے دور میں کعبہ پاک میں چار مصلے بچھتے تھے؟ آخری خطبہ میں رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ آج دین مکمل ہوگیا پھر ترکی والے کون ہوتے تھے چار مصلے بچھا کر دین میں تفریق کرنے کا۔
سبحان اللّه
جزاکﷲ
Allah in KO hidayat de Jo Islam SE ziada Apne imam KO fokiat dete hen
ALLAH TAALA Maulana Saheb ki maghfirat farmaey, Lekin ek baat par afsos rehta ke Ham Muslim umma ki bajaey Firqa bandi me par gaey hen, jiski waja se hi musalman poori Duniya me RUSWA ho rahe hen.
Me ye samjhta hon k makkah mukarma allah tala ka ghar he aur allah tala apne ghar ki khud hifazat farmate hen jab allah tala ne makkah ka imam devbandi ,ahl e hadis ,suni jis ko bhi muntakhib kiya he hamen us k peeche nimaz parhni chahiye agr nahi to phir dil me was wasa lekar makkah jane ki kiya zarorat he bas ye sochen k ham musalman hen hamara nabi ek he hamara makkah ek he hamara allah ek he to phir firqa q
شاہ صاحب نے کمال بیان کیا ہے اللہ تعالی انکی قبر پر کروڑ ہا رحمتیں نازل فرمائے آمین
Shah sahab tafarqa
Jahanam raseed ho jayee@@shafiquerashid234
جزاکﷲ
❤❤❤❤❤❤❤❤
امام کعبہ کے پیچھے نماز نہیں ہوتی تو تمھارے قبر پوج اماموں کے پیچھے ھو جاتی ھے ؟
ماشاءاللہ
پرودگار ہمیں دین اسلام جو ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین ہے کی پیروی اور مکمل عمل کرنے کی توفیق دے اور ان بریلوی وہابی دیوبندی اور دوسرے تمام فرقوں سے محفوظ رکھنا
جب تک تقلید نہیں چھوڑیں گے فرقے ختم نہیں ہوں گے۔ جیسے اہل تشیع نے اپنے اماموں کو انبیاء کے درجے پر فائز کیا کہ ان کی بات حرف آخر ھے ویسے ہی اہل سنت نے بھی چار امام بنا لئیے اور اللہ کے رسول اور قرآن کو چھوڑ کر ان کی تقلید لازمی قرار دے دی اب جسکے مقلد ہو گئے بس وہی ٹھیک باقی سب غلط۔ اسی لئیے تو مولوی حضرات عام لوگوں کو دین میں غوروفکر سے منع کرتے ہیں۔ ڈرتے ہیں کہ کہیں انکی دکانداری نہ بند ہو جائے۔
In sab ki gardne utarna paren gi
Allah hidayat naseeb fermae bayan kerne wale ko bhi..
اور جنہوں نے آل محمد کو شہید کیا انکے بارے میں کیا خیال ھے
ان پہ اللہ کی لعنت۔ کون ہے جو ان پہ لعنت نہ کرے؟
وہ ان قبر پرستوں کے باپ ھیں
ماشااللہ چہرے کا نور بتاتا ھے کتنے بڑے باعمل کس پایا کے عالم ھے
پہلی بات ال سعود مقلد ھیں ۔۔۔۔دوسری بات ان قبر پرستوں کا کروبار یہاں بند ھوا ۔۔عبدالوھاب سے انکو تکلیف اس لیے ھے بریلوی کے باطل عقائد کو بریلویت لکھ کر اپریشن کیا تھا ۔۔۔۔۔
دوسری تکلیف قبر پرستی بند کرانے کی ہے
In logon ny deen e islaam ko mazaaq bana diya hai
اللہ تعالی اس بندے کو ہدایت نصیب کرے اس سے یہ پتہ نہیں ہے کہ چار اماموں میں سے ہر امام نے ایک دوسرے پی کے پیچھے نماز پڑھا ہے یہ نماز اللہ تعالی کی طرف سے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ترتیب بتائی ہیں نماز کے بانی امام نہیں ہیں بلکہ خاتم الانبیاء ہیں امام صاحبان تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تقلید کی تکمیل کی
اس فتنے سے اللہ تعالی مسلمانوں کی اپنے امن میں رکھے امین یا رب العالمین
Aameen ekdam sahi bat he
100% true.
Bhai 1925 ko sudia ny muslim ko qatal kia wo b madina m hum ku is ki izat kry
@@AmirHussain-r5n بھائی ہمارے ملک میں کیا چل رہا ہے انسانی قتل ہابیل کابیل کا قصہ پڑھوں چاہے مدینہ میں ہو یا مکہ معظمہ میں ہو قتل قتل ہی ہوتا ھے
بادہ عصیاں سے دامن تربتر ھے شیخ کا
اس پے بھی دعوئ ھے کہ اصلاح دو جہاں ہم سے ہیں
Allah in per raham kre
الحمدللہ میں فرقہ پرستی سے باز آیا شکر الحمدللہ ❤ آپ۔لوگ بھی کوشش کریں فرقہ واریت سے اور فرقہ وارانہ لوگوں کی محافل سے دور ہو جائیں
بڑا بد نصیب ہے وہ شخص جو مکہ اور مدینہ جائے اور اسے حرم کی جماعت کی نماز نا ملے اللہ کے حکم کے بغیر ایک پتہ نہی ہلتا اور مکہ اور مدینہ میں امامت کسی ایسے شخص کو ملے جو اللہ کے دین پر عمل پیرا نا ہو اپنا محاسبہ کریں اللہ ھدایت ضرور دیگا
بھائی جان اگر ایسی بات ہے تو اپ برائے مہربانی اجکل کی جو بھی لیٹیسٹ واقع ہوا ہے جہاں پے مدینہ منورہ شریف کے صحن میں جیپوں کے اوپر سعودیہ کے جو حکمران تھے یزیدی جو لشکر ہے جس کو اپ بہت زیادہ مانتے ہیں اور جس کی طرف تاریخ کر رہے ہیں انہوں نے وہاں پہ گاڑیاں چلائی ہیں تو کیا وہ ٹھیک ہے
شاید تم اب یہ بھی نہ کہنےلگوکےخانہ کعبہ میں 360بت نہیں تھے😡
لگتا ہے تم نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی
Achi story ha is ke
❤ محترم علامہ حضرت سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ❤ اللّٰہ تعالیٰ کی ان پر کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بےحساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ❤
اللہ تعالی آج کے مسلمان جس طرح آپس میں رنجشوں میں پڑے ہیں ان سب کے دلوں میں نرمی فرمائے۔ آمین
اس سے بھی سو سال پہلے ترکوں نے بھی آل سعود کو پھانسیاں دیں تھیں۔ مکہ اور مدینہ کے اماموں کا کیا قصور ہے؟ وہ تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے وہاں ہی کے رہنے والے لوگ ہیں۔
جیسا کہ خانہ کعبہ کے دروازے کی چابی آج بھی اسی خاندان کے پاس ہے جس خاندان کو پیغمبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عطا کی۔

بہت بڑا شیطان ہے
AMEEN
بیشک اللّٰہ شرک کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا اسی لئے اللّٰہ نے اپنے گھر سے مشرکین کا خاتمہ کر دیا
مکہ مدینه میں ابھی بھی اہل السنہ کی امامت ہے
اہل سنت وه ہوتا ہے جو ہر ایک کی بات پر نبی علیہ السلام کی بات کو ترجیح دیتا ہے اور ان کے علاوہ جو
جو شرک کرے اور بدعت کرے اور نبی علیہ السلام کی بجاے اپنے ہی اماموں کی باتوں پر عمل کرے وه اہل سنت نہیں ہوتا چاہے جتنے بھی دعوے کرتا پھرے
اللّه سے دعا ہے کہ تمام امت کو سچے دین پر اتفاق نصیب فرماے
آمین
ثمہ آمین
ALLAH PAK IN KI TURAT MUBARAK KO REHMAT O RIZWAN KE PHOLO SE BHAR DEY AAMEEN JAZAK ALLAH
❤❤❤❤❤
اللہ تم کو ھدایت دے اور توحید کی سمجھ عطا کرے آمین
دنیا میں کی کروڑوں مسجد ھونگی لیکن دنیا میں اللہ تعالیٰ کا گھر ایک ھے
کیا اللہ سبحان التعالی اپنے گھر کی حفاظت نہیں کر سکتا
یہ آڈیو کلپ نئی نسل کو سنانا چاہئیے۔۔ تاریخ نجد وحجاز اور ہمفرے کے اعترافات تو نوجوان علماء اور سنی اسکالرز کو ضرور پڑھنا چاہئیے۔
اللہ تعالٰی حضرت تراب الحق قادری صاحب کو غریق رحمت فرمائے۔
Parly darjy ka jahil admi tha. Os sy koe pochta phir hajj kese hojata hy agar namaz nahen hoti. Hajj bhi to unhe k ulama parhaty hen. Bad naseeb log ho tum brelvi k tumhen Allah k ghar or Huzoor saww ki masjid me namaz bajamat ada karne ki taufeeq he nahen milti sirf tumhary hasad or bughz ki waja sy
ساری تاریخ پڑھنی چاہیے کے ترکوں نے عرب پر کیوں قبضہ کیا کیا قبروں پر مزارات صحابہ نے بنائے یہ ان ترکوں نے بنائے تھے نئی نئی بدعات شروع کروائی سبز گنبد بھی ترکوں نے بنایا تھا صحابہ نے نہیں بنایا تھا تم لوگو کو ترک تو پسند ہیں کیوں کے وہ بھی تمہاری طرح قبر پرست تھے مگر عرب نہیں جو کے صحابہ کی اولادیں ہیں قبروں پر مزارات بنانا کس کی سنت ہے اللہ نے اسی لیے ترکوں کو زوال دیا
اللہ ان جیسے فتنہ پرور قبر پرست۔۔۔بدعات پرست مولوی کو ھدایت دے جو امت کو گمراہ کرتے ھیں۔۔۔۔یا انکو اپنے پاس بلا لے ۔۔انکے چہرے کی رونق بتاتی ھے یہ عالم کس درجہ کا ھے ۔۔اور اپ جیسوں شخصت پرستوں کو بھی ھدایت دے ۔۔۔
بھائی صاحب سعودی عرب والے غیر مقلد نہیں بلکہ حنبلی اور شافعی ہیں۔
مفتی صاحب وہ جو دوسو آدمی کو قتل یے جو ہندستان جو احتجاج کرنے گیا وہظالم حکمرانوں اسکو چھوڑ دیا
Sab say shandar kaam ye hua kay unhon nay mazarat ko purani tarz per bahal kia aur shirk ki nishanion ko mita dia. Ahle arab pehlay to hanbli thay magar ab ghair muqallid ho gay ye bht bara fitna hay.
@@thales5999 to gher Muslim kyu ho gae?
Allah pak shah Sahab ki kabar e Mubarak pay apni rehmat pay ki Barish farmaye Ameen Summa Ameen
Haq bat boli hai Hazrat nay Saudi harami hain
ایسے عظیم خیال اور کلمات والے مکہ مکرمہ داخل ھو ھی نھی سکتے اللہ سبحان التعالی کے حکم سے
allah mari toba in logoin ka bane ga ka
ترکوں سے پہلے کتنے مصلے تھے صرف ایک مصلیٰ ہوتا تھا اور سب سے بڑھ کر نبی صلی الله علیہ وسلم کے دور میں اور صحابہ دور میں بھی ایک ہی مصلیٰ ہوتا تھا اور چاروں اماموں کے دور میں بھی ایک ہی مصلیٰ ہوتا تھا۔
سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے
اور جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
عع
اللہ تعالیٰ نے مکہ اور مدینہ کی امامت جن کو عطا کی ہے یہ اللہ کی طرف سے چنے ہوئے ہیں ہمارے دین کا مرکز و محور مکہ اور مدینہ ہے یہ فرقے بندی ہمیں نقصان پہنچا رہی ہے ہمارا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے کہ ہم اپنے آپ کو صحیح اور دوسرے کو غلط سمجھتے ہیں چاروں اماموں کو مانتے ہیں لیکن ان کے پیروکاروں کو نہیں مانتے الحمدللہ چاروں اماموں کے ماننے والے مسلمان ہیں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے ہیں ان کو مسئلہ نہیں بنانا چاہیے کس کی نماز کس کے پیچھے قبول ہوتی ہے یہ کوئی نہیں کہہ سکتا اس طرح کے فتوے لگانے سے گریز کرنا چاہیے
ھر امام کے ماننے والے کے لیے ایک مصلہ محمد صلى الله عليه واله وسلم کے ماننے والے کہاں صلاة ادا کرتے تھے
G Allah Pak ,Apna Karam karay yeh log jis tafreeq main parray hain in ko lagta hay ke deen ki khidmat kr rahay hain ,Allah Pak Jo chahay ga Woh hi ho ga ,or Allah Pak jisay chahay ga janat main dakhil karay ga ,ham Nahin kehtay ke koi zabardasti Khana e kaba ,ya masjid e nabvi ke imam ke pichay namaz parrhay ,faisla quran or hadis ke mutabique ho ga Roz e mehshar , in shaikhon ki kitabon se nahin ho ga ,Islam main sirf kafir hay or Muslim ,jitnay imam hain yeh sab Allah Pak ki kitab or hadis PBUH ki taleem dia kartay thay ,yeh sab hamaray liay mohatram hain ,
Hazrat ne sb thk farmaya, lekin us hadees ka Kiya bnyga jisme makka or Madina Mai bajamat namaz ada kerne ka 50,000 namazu ka sawab hai
عام سی بات ھے ھر کوی اپنے گھر کی حفاظت کرنا جانتا ھے مکہ مکرمہ کا مالک اس کی عزت حفاظت کرنا میرا خیال ھے بھت اچھی طرح سے زیادہ ھماری سوچ سے زیادہ جانتے ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جو گناہ کو ثواب سمج کر کرتے ہیں انکے پاس کہانیاں ہیں بس انکے جتنے بڑے بڑے ہیں سب کہانیاں سیکھ کر آتے ہیں بس علم کیا ہے دین کیا ہے انکو کیا انکے باپ کو بھی علم نہیں کہنیاں سنانے حلوہ کھانے کے علاوہ کچھ نہیں آتا
محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب "کتاب التوحید" نےان جعلی اہلسنت کو ایسا ہے نقاب کیا کہ توبہ توبہ ۔😊😅
G han beneqaab kiya balkay in Buzargan nay Aley sahood ko sahi nanga kiya k 100 saal pehlay ye shaitan wahabi nahi thay in ki to history he 100 saal ki😅
@@s.zubair359 rehmatullah nhy likhte hai khabees najdi ke Liye lanatullah likhte hai
مولانا صاحب ان چاروں فرقوں میں صحیح مسلمان کون ہو سکتا ہے۔
چاروں برحق ہے سوائے وکٹورین خوارج کے
We are proud to be wahabi , there is no difference to worship stons or worship graves
ALLAH apar rehm kre ameen
امام کعبہ اور امام مسجد نبوی کے پیچھے نماز پڑھنے کی توفیق اللہ رب العالمین مسلمانوں کو دیتا ہے منافقین کو نہی
Astaghfirullah
مارکیٹ میں جب اصلی برینڈ آتا ہے تو
نقلی مال بیچنے والوں کا رونا سمجھ میں آتا ہے۔
😱🤗
ye b koi sawal hy?
Islam bas towheed Islam he Hi yea mushraq azal say mushraqon wali Zindagi Gozar Rahay he Allah pak in ko Hadait Atta farmay asel towheed Islam k dushman yea mushraq he Jo poltay he k imame kabah k pechay namaz nahe Hoti 🇸🇦🇵🇰
اگر کسی وہابی مولوی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی یا کسی سنی عالم کے پیچھے کوئی وابی کھڑا ہو جائے اس کی نماز ہو جاتی ہے اگر یہی اصول ہے تو نماز جنازہ میں جب اپ کے رشتہ دار جو وہابی بھی ہوتے ہیں سنی بھی ہوتے ہیں بریلوی بھی ہوتے ہیں دیوبندی ہوتے ہیں سارے اکٹھے ہوتے ہیں اس وقت نماز جنازہ کیوں جاتی ہے اس وقت صرف ایک ہی خوف لاحق ہوتا ہے کہ اگر اج میں نے ان کی نماز نہ پڑھی تو یہ مجھے اپنے اپ سے دور کر دیں گے اپنے خاندان میں تفریق نہیں چاہتے اللہ کے گھر میں تفریق چاہتے ہیں اللہ تعالی ان سب کو ہدایت دے
Sikh
Turke main tosab akathy party ha masjad sofeaya main ny deakha ha
اللہ اللہ یہی دین کی استعداد بتاؤ مسلمان امہ کو اب امت نہیں رہی آپ لوگ مسلمان میں تفرقہ کے ایک بانی ہو اللہ سب کو ہدایت دے آمین
🥱🥱🥱
اللہ تعالی اپ سب کو اور ہمیں سیدھے راستے پہ چلائے جو کچھ اپ لوگ سنی کرتے ہیں نا وہ بھی ہم دیکھ رہے ہیں جیسے جیسے اپ لوگوں کو کیسی کیسی چیزیں بتاتے ہیں اللہ رحم کرے
Who is this maulvi spreading hate.
😂 oh mohdis sahab ap aye aye
Ye qabar parast jahil molvi hai
Bhai Kya shia or qadiyani k bhi musale the?
ملاؤں نے دین کو کیا سے کیا بنا دیا ھے۔ نہ ملاں لوگ اکٹھے ھوں نہ امت اکٹھی ھو اور یوں اسلام کے دشمن بھی اج ھمیں نوچ رھے ہیں۔۔۔۔
واہ ملاں جی واہ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
جو مکہ میں مدینہ میں ا کر ایسے کام کرے کیا وہ مسلمان ہو سکتا ہے ان کی مثال ایسی ہے جیسا کہ ایک ۔ ۔ ۔ ۔ اگے اپ خود ہی فیصلہ کریں
With due respect Molana sb. Kindly clarify during Hajj waqoof e Ararat .dhur & Aser prays how possible with out Imam.
Plz don't mis guiding the Muslims.
Marnay sy pehlay ay Muslima kr ly es py ghor
Kitaboon ka khuda or hai baboon ka khuda or
Qibla shah sahab ke Allah pak darajat buland farmae
AFSOOS IS PE TAFREEQ BEIN AL MUSLAMEEN KARTA HAI MUSALMANO ME KOHI FARQ NAHI SHAFAHI"MALAKI"HANBALI" aur HANAFI AIK HAIN RAHENGEY IN"SHA"ALLAH
Maulana sahab kjuda ka khof kery. Apni aqbat sanwary. Logo ko ghumarh na kery.
Mushrik Ka guna barailviet hai Allah en KO tofiqe Nahi data
Jahilun kai sengh nhe hotay hai jahil aalim aisai he hatai hain
Yeh hasrat leke hi yeh Sahab chlygaye
کیا اہل ترک کے پیچھے ان کی نماز ہو جاتی یے ایسے ترک جنہوں ںے خلافت عثمانیہ کے سقوط میں دانستہ یا نا دانستہ طور پر ساتھ دیا مسجد اقصی میں ہو جاتی ہے ؟ کیوں کہ اہل فلسطین کے آ باو اجداد نے بھی خلافت کے سقوط میں دانستہ یا نا دانستہ طور پر ساتھ دیا تھا ۔
جن کی نماز اسلام کے تینوں بڑے مراکز میں نہیں ہو سکتی اللہ ان پر رحم فرمائے۔
اگرمکہ اورمدینہ کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، توپھردنیاکے کسی بھی امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں
Molvi sb koi daleel Ayat ya Hadees sy Hawala dyin Hambali bhi Ahle sunnat hi hain aap loog to musrik bidateeee hain kiya khayal hain