PM Pakistan Shaikh Ul Wazaif ke pas jain! Naeem Butt ka Shahbaz Sharif ko Mashwara شیخ الوظائف

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • PM Pakistan Shaikh Ul Wazaif ke pas jain! Naeem Butt ka Shahbaz Sharif ko Mashwara شیخ الوظائف
    پاکستان کا قرض اتارنا ہے تو ائی ایم ایف نہیں شیخ الوظائف کے پاس جائیں نعیم بٹ صاحب کا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو مشورہ

Комментарии • 166

  • @Ghousia92
    @Ghousia92 Месяц назад +16

    حسد کی آگ ممبر پر بیٹھ کر نکل رھی ھے
    لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
    اللّٰہ پاک ان جیسوں کو ھدایت دے

  • @MuhammadWaseem-g1v
    @MuhammadWaseem-g1v Месяц назад +10

    نعیم بٹ صاحب اللہ اپ کو ہدیت دے امین

  • @user-hx9wl8dr4h
    @user-hx9wl8dr4h Месяц назад +3

    Aisa ho bhi sacta ha Allah Ka naam ma Bari taqat ha

  • @frazfraz176
    @frazfraz176 Месяц назад +20

    بٹ صاحب اگر آپ کو حکیم صاحب سے کسی چیز پر اختلاف ہے
    تو آپ ان سے ملاقات کر کے اختلاف ختم کر سکتے ہیں
    اس طرح دور دور سے نشانے لگانے سے نفرت میں اضافہ ہو گا

    • @ALLINONE-zw2sk
      @ALLINONE-zw2sk Месяц назад

      حسد کا کیڑا لڑ گیا بٹ کو

  • @MKashif-xt5ug
    @MKashif-xt5ug Месяц назад +17

    میرے پسندیدہ عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب اللہ ان کی عمر میں برکت دے اور حاسدین سے بچائے امین❤❤❤

    • @mohdismail4273
      @mohdismail4273 Месяц назад +1

      Pahly hasad karny ky qabil to hon wo😅😅😂

    • @MKashif-xt5ug
      @MKashif-xt5ug Месяц назад

      @@mohdismail4273
      ان کی قابلیت کا عقلمندوں کو پتہ ہے اپ جیسے جاہلوں کو سمجھانا بھینس کے اگے بین بجانا ہے

  • @Rajausmankhan-nf1un
    @Rajausmankhan-nf1un Месяц назад +6

    پورا ملک وظیفہ کرے تو قرضہ بھی اتر سکتا ہے

  • @homesweethome2355
    @homesweethome2355 Месяц назад +1

    What a sweet criticism

  • @GameboyMufti
    @GameboyMufti Месяц назад +4

    بھائ جان باقی تو سارے گنہگار ہیں آپ ہی پڑھ کر پاکستان کا قرض اتار دیں۔

  • @shafaatrehman8179
    @shafaatrehman8179 Месяц назад

    Excellent 👌 Naseem Butt Sb excellent... I love you 💖

  • @MuhammadSohail313.
    @MuhammadSohail313. Месяц назад +6

    ماشاءاللہ زبردست نعیم بٹ صاحب

  • @HameedKhan-uq9mf
    @HameedKhan-uq9mf Месяц назад

    Allah ap ko or ham sab ko hidayat dy ameensat

  • @dr.sarahali937
    @dr.sarahali937 Месяц назад +6

    Kia baat ha naeem butt sahab ki MASHALLAH 😂

  • @user-yk3jc7sz4d
    @user-yk3jc7sz4d Месяц назад +2

    Naeem butt shb hakem tariq ka hr wazifa sunat or quran majeed say sabit hai or ap agr aik bar un ka koi byan tasle say sun lAy gay to ap kay undr say un ka bugz khtm ho jayay ga

  • @MuhammadSohail313.
    @MuhammadSohail313. Месяц назад +10

    ماشاءاللہ آپ جیسے عقائد کے پختہ لوگ ہی عوام کو اللہ پاک کے فضل سے ان گمراہوں سے بچا سکتے ہیں.
    میسج ٹی وی کی جرأت کو سلام.

  • @abdali.faizan1993
    @abdali.faizan1993 Месяц назад +12

    نعیم صاحب بہت ہی مزے کی بات کی 😂

  • @b.kbangash9006
    @b.kbangash9006 Месяц назад +1

    حکیم صاحب نے ہمارے دین کو اے ٹی ایم بنا دیا ہے، حکیم صاحب کو فلسطین بھیجنے کا انتظام کیا جائے وہاں انکی سخت ضرورت ہے

  • @islaminfluance608
    @islaminfluance608 Месяц назад +2

    آج سمجھ آیا قاری طیب صاحب کا درد😭😭
    اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیں
    بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
    وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
    اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجیے
    آج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
    جانے کس کی لگن کس کے دھن میں مگن ہم کو جاتے ہوئے مڑ کے دیکھا نہیں
    ہم نے آواز پر تم کو آواز دی پھر بھی کہتے ہیں ہم نے پکارا نہیں

  • @zahooriqbal7501
    @zahooriqbal7501 Месяц назад +6

    نعیم بٹ تم طارق جمیل اور طارق مسعود آج سے سورہ واقعہ پڑھنا شروع کردو تاکہ پاکستان کا قرضہ اتر جائے دیکھتے ہیں تمہارا ایمان کتنا مضبوط ہیں قرضہ کتنے دنوں میں اتر جاتاہے

    • @ALLINONE-zw2sk
      @ALLINONE-zw2sk Месяц назад

      مولی کا یقین زُبان تک ہے عمل تک نہیں

    • @b.kbangash9006
      @b.kbangash9006 Месяц назад

      @@zahooriqbal7501 بھائی حکیم صاحب سے پڑھواہیں وہ شیخ الوظائف ہیں دونوں طارق انکی پرواز کو نہیں پہنچ سکتے

  • @hafizali5202
    @hafizali5202 Месяц назад +4

    Kitny afsos ki bat hai apna kam chord k dusron pe tanqeed kr rhy hen
    Islam hmy ye to nhi sikhata kisi ki dil azari ki jay

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      آپ کی تب کیوں نہیں دل آزاری ہوتی جب کوئی اپنی دکان چمکانے کے لئے فراڈ کا سہارا لیتا ہے اور معصوم لوگوں کو trap کرتا ہے

  • @JunaidKhan-qj5xh
    @JunaidKhan-qj5xh Месяц назад +3

    نعیم بٹ 6 نمبر سے 2 نمبر تک
    اس پر ایک آرٹیکل ہو جانا چاہیئے

  • @ZainabZainab-wp8it
    @ZainabZainab-wp8it Месяц назад +6

    ارے بھائی آپ کا کام چھ نمبر بیان کر نا ہے

  • @ahmed-z1g8t
    @ahmed-z1g8t Месяц назад +5

    Allah hidayat de inko
    shaikh ul wazaif dilon mn basty hn
    Allah Pak murshid ki naslon or sari abqari team ko shad o abad rakhy Ameen

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      شیخ الوظائف کس نے لقب دیا اس کو ۔۔۔۔ آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات سے ہٹ کر کون کسی کو تعلیم دے سکتا ہے ۔۔۔۔ کئی نام نہاد دو نمبرہے چل پھر رہے ہیں پاکستان میں ۔۔۔ جو دین کا بھروپ دھار کر عوام الناس کو لوٹ رہے ہیں

  • @FazalLlahi-hc3xc
    @FazalLlahi-hc3xc Месяц назад +24

    نعیم بث بھائی اپ بہت زیادہ محترم ومكرم لیکن آپ دعوت تبلیغ کےراستے سےہٹ کر کام کررہے ہیں اسے تبلیغی جماعت کوبھت نقصان ھورہاھے لہٰذا آپ مہربانی فرما کر رائےونڈ کے بزرگوں کے۔مشور ے سے کام کرے جیسے آپ کو ھدایت ملا اسیطرح امت مسلمہ کو ملیگا جزاک اللہ خیرا

    • @saqibawan8764
      @saqibawan8764 Месяц назад

      Bhai agar ghalat ko ghalat nai kehna to phr homeopathic tableegh ka kia faeda

    • @MehmoodFoods
      @MehmoodFoods Месяц назад

      ​@@saqibawan8764homeopathic tableeg se hi 100 sal mein Naeem bat sab or CRORON log deen wale Rasta per aae ha

    • @b.kbangash9006
      @b.kbangash9006 Месяц назад +2

      بھائی معصوم لوگوں کو گمراہی سے بچانا اور برائیوں کی نشاندھی کرنا تبلیغ سے بھی اہم کام ہے آپ بھی بٹ صاحب کا ساتھ دیں اور سرخرو ہوں

    • @shumailahalvi5567
      @shumailahalvi5567 Месяц назад

      اللہ کا نام ہی دیتے ہیں پڑھنے کے لیے
      انکا ایمان کیا کمزور ہے ،کیا اللہ سے بڑھ کر ہے اربوں کھربوں
      پرائم منسٹر وظیفے میں اللہ کا کلام پڑھیں تو سہی ،اللہ راستہ کھول دے گا
      ، سمجھ نہیں آتی اللہ کا نام لینے پر تنقید کیوں

    • @alifameen3598
      @alifameen3598 Месяц назад

      ان کو علما کی غیبت سے منع کیا جائے یہ حضرت اپنی حد میں رہیں

  • @mimranmkhan9681
    @mimranmkhan9681 Месяц назад +1

    بٹ صاحب صرف اپ لوگ بھی ان کو مشورہ دو صرف سود جی سود کو ختم کریں تو قرض ختم

  • @sardaryaseen8989
    @sardaryaseen8989 Месяц назад +18

    نعیم بٹ صاحب ، حاجی عبدالوھاب صاحب ،،کے منشور سے ھٹ گئے ، ہیں ، جب دیوبندی مسلک کے حامل علماء نے ان پر فتویٰ بازی کی ، بھر بھی وہ اپنے کام میں لگے رہے، یہ عجیب آدمی ہے۔ اللّٰہ سے آگر وزیراعظم اعظم مانگے تو کیا اللّٰہ کے پاس طاقت نہیں ہے۔ حکیم عبقری کون سا طارق طارق کا وظیفہ دے رھا ، ہے ،وہ تو اللّٰہ کا نام دیتا ہے۔ تو اللّٰہ ہی کرتا ہے ۔

    • @motox3751
      @motox3751 Месяц назад

      حکیم عبقری اس قدر جاہل ہے کہ جن وظائف کا قرآن وسنت میں ذکر ہے ان کے بدلے بھی اپنے وظائف پیش کرتا ہے. اس نے وظیفوں کی فیکٹری لگا رکھی ہے.

    • @MuhammadSaquib-o9c
      @MuhammadSaquib-o9c Месяц назад

      To hamare Wazir Azam bhi chale Jaaye na fir Unse wazifa Le Kyunki Allah se mangna behtar hai na ki IMF se mangna

    • @frazfraz176
      @frazfraz176 Месяц назад

      ​@@MuhammadSaquib-o9cجس سے بھی مانگنا ہو مانگو
      لیکن دیکھو پہلے اسباب اختیار کرو کوئی کام دھندہ شروع کرو پھر اللّٰہ سے بھی مدد مانگو کامیابی اس میں ہے
      بقایا میرے اللّٰہ کے نام میں اتنی طاقت بھی ہے کہ وہ صرف اپنے نام لینے سے ہی مشکلات دور کر دیتا ہے

    • @user-bl6fk9ez4j
      @user-bl6fk9ez4j Месяц назад

      Good answer

  • @Mahnoorkhanmahnoorkhan-rf1mj
    @Mahnoorkhanmahnoorkhan-rf1mj Месяц назад

    Sb apny laye Khair talab kry khosish sy mehnat syAllah razi hota hy app Hakeem Sabah ka mazaq urna band kry jasyAllah izzat atta kry koi nahi cheen sakta

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      عزت تو فراڈیوں کو بھی ملتی ہے لیکن وہ حقیقی عزت نہیں ہوتا دھوکہ ہوتا ہے دھوکہ ۔۔۔۔ فراڈیوں حکمرانوں کو کیا چند روز کے لئے حکمرانی نہیں ملتی ۔۔۔ بس اسی طرح دیگر فراڈیوں کو بھی وقتی عزت ملتی ہے

  • @zahooriqbal7501
    @zahooriqbal7501 Месяц назад +2

    بٹ صاحب آپ تو بھی فقروفاقہ ختم کرنے کے لئے سورہ واقعہ کا وظیفہ دیتے ہیں تو تم پڑھو نہ پاکستان کا قرضہ ختم کرنے کے لئے تاکہ imf سے اس قوم کو نجات ملے

  • @IzhanHassan-mrbsy
    @IzhanHassan-mrbsy Месяц назад +1

    الله ان كی حفاظت كرے😂

  • @habibkhilji2847
    @habibkhilji2847 Месяц назад +1

    امام بخاری پر بھی علماء نے تنقید کیا، ہر دور میں اللہ تعالیٰ نے جس ولی کو شہرت دی ہے، اس پر بعض نادان علماء نے تنقید کی ہے، اسے ان کے معتقدین پر کچھ اثر نہیں پڑتا، بلکہ محبت اور زیادہ ہوتی ہے، ایسے علماء کو مشورہ یہ ہے کہ اولیاو اللہ کو چھوڑ اپنے کرپٹ حکومت کا اصلاح کرے، حسد ابلیس نے کیا، اس کا کچھ نہ بنا، اور تنقید برائے اصلاح چھپکے میں ہوتا ہے

  • @abubakershafi-gp2jn
    @abubakershafi-gp2jn Месяц назад +1

    MASHALLAH ❤❤❤❤❤❤

  • @electrodynamics9576
    @electrodynamics9576 Месяц назад +1

    Hakim tariq se hasad na kren

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      یہ حسد نہیں ۔۔۔ اصلاحی بات ہے ۔۔۔ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے

  • @jiyaskitchen6763
    @jiyaskitchen6763 Месяц назад

    Gi murshad Pak dua karain too qarza otar Jaye ga

  • @salwa309
    @salwa309 Месяц назад +2

    I love ❤️ ubqari

  • @MuhammadTahir-sl4lc
    @MuhammadTahir-sl4lc Месяц назад +2

    تمہیں اگر اللہ کے وعدوں پر یقین نہیں تو ان کا کیا قصور۔۔۔صرف یہ ٹھیک ہے جس کا اپنا کیفے ہے وہاں لڑکا لڑکیاں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں۔وہاں اسلام نہیں لانا

  • @nisarali1090
    @nisarali1090 Месяц назад

    Ap apny ilaj k ley b ubqari k pas ja skty hn .r rahi baat hukmat ki k ubqari k pas jye to qraz khtm ho jye ga to zarur ho ga but lazmi yeh h k wo phly ap ki trha pan yakiean krna bnd krin .ap thora sa khud py nzr rkhin to zda bhtr ho ga

  • @saleemullahpalh8131
    @saleemullahpalh8131 Месяц назад +1

    Logon ne tu hazrat Bibi Maryam ko bhee nahn choraaa

  • @misbahashfaq7708
    @misbahashfaq7708 Месяц назад +1

    Bagger can't chooser ko bhejaingay tu sheikh ka Arab Patti wala ilm bhi market sy short hojaiga😂😂😂😂

  • @zarrarmuaviya2304
    @zarrarmuaviya2304 Месяц назад +2

    Naeem sahab Allah ap hidayat de.
    Hakeem tariq zinda bad

  • @user-bl6fk9ez4j
    @user-bl6fk9ez4j Месяц назад

    Good😂😂😂😂

  • @classicelectronic524
    @classicelectronic524 Месяц назад +2

    Fatwa dena Mufti ka ka kaam hai aap 6 number ke bahar ki baat na kare,muftiyo ki bahut badi jamaat duniya me abhi maujood hai.
    Abhi bhi Musalmano me
    Aise log hai jinhe kalma namaz ka pata nahi jo waqt logo par kichad uchalne me laga rahe ho wo waqt unhe samjhane me lagate to behtar hoga.

  • @SheikhAzmat-i2g
    @SheikhAzmat-i2g Месяц назад

    Tum mein se behtar wo hai ju pehley apna Qarz utaar de.Hadees E Pak.

  • @Just_brainthings
    @Just_brainthings Месяц назад

    ❤ Allah apka khatma eman pr kare ameen ❤❤❤

  • @user-bl6fk9ez4j
    @user-bl6fk9ez4j Месяц назад +1

    Or wse b qarza to ap b utrwa skty hy,,,,a c bayan kr kr, ,,😅😅😅😅😅😅 agr ap a c btn krty rhy to ap to shehbaz shahrif ban jay gy ,,,,😅😅😅😅😅😅😅😅

  • @jimmyq1836
    @jimmyq1836 Месяц назад +3

    Ubqari Hakeem Sahab nayy jo qarz ki duaa bataayi hai, woh agar govt. aik team banaa kar parhnaa shuru karr deyy, tou actually mulk kaa loan uttarr jaye. But the government never took all these loans to return it, neither they have any intentions of returning them ever.
    Buss Butt Sahab, kabhi naa kabhi aap ki bhi 'butt' mein aqal aa hee jaye gi..

    • @frazfraz176
      @frazfraz176 Месяц назад +1

      دعا بھی پڑھیں اور
      اسباب بھی اختیار کریں
      یقیناً اللّٰہ تعالی مدد کرے گا

    • @b.kbangash9006
      @b.kbangash9006 Месяц назад

      آپ کیوں نہیں پڑھتے حکیم صاحب کیوں نہیں مقروض تو ہم سب ہیں سرکاری ٹیم کا کیا مطلب

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад +1

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @b.kbangash9006
      @b.kbangash9006 Месяц назад

      @@jimmyq1836 بٹ صاحب کو اللہ تعالیٰ اس کا اجر دے

  • @user-bl6fk9ez4j
    @user-bl6fk9ez4j Месяц назад

    Naeem baat hahahaha,,,kch b 😅😅😅😅😅😅😅

  • @uummah
    @uummah Месяц назад

    اللّٰہ تعالیٰ جناب نعیم بٹ صاحب کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے (آمین)

  • @awaissheikh7333
    @awaissheikh7333 Месяц назад +6

    جیلی ہر فیلڈ میں ہوتی ہے ۔ ابقری والے جتنے وظیفہ بتاتے ہیں وہ سنت
    دعا یا قرآن پاک کی آیات ہوتی ہیں اور اس کے وہ کوئی پیسے نہیں لیتے ۔ دوائی ان کی ایک نمبر ہوتی ہیں جو مرضی آزما لے ۔ نعیم بٹ کو عمران خان اور abqari سے ساڑ ها پڑتا ہے ۔ بغیر تحقیق کی بات کرتا ہے

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @shanedeobnd3309
    @shanedeobnd3309 Месяц назад +1

    Mazrat KY Sath naeem butt sb ap tableegi hokr aiman itna kamzor ha apka
    Mujy batay raziq Allah ha or JB Allah ka Naam rh wazaif ki shkl ma Allah Sy mango KY to kia Allah nhi dy ga ???
    Naeem sb plz jawab dain ap

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-bl6fk9ez4j
    @user-bl6fk9ez4j Месяц назад

    Jo un ho ne sika hy woi akar bta rhy hoty ,,,

  • @user-wb6wf7pk3l
    @user-wb6wf7pk3l Месяц назад +5

    نعیم بٹ صاحب ھر ایک کی انسلٹ نہ کیا کریں
    حکیم طارق محمود چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم العالیہ اللہ کی قسم ولی اللہ ھیں
    آ پ اپنے چھ نمبروں پر دھیان دیں
    فتویٰ اپنے پاس سنبھال کر رکھیں جناب

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      نعیم بٹ صاحب کو اللّٰہ رب العزت دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MuhammadTahir-sl4lc
    @MuhammadTahir-sl4lc Месяц назад +4

    جاتی عمرہ کا ذاتی ملازم ہے یہ نعیم بٹ۔۔۔وڈی فلم ہے

    • @motox3751
      @motox3751 Месяц назад

      اس وقت پاکستان میں عبقری سے بڑی کوئی فلم نہیں.

  • @muhammadmansha4354
    @muhammadmansha4354 Месяц назад

    Naeem but sab Hakeem TARIQ sab sa ap ko koi bura chor dako ramzan aortoon ke izato tar tar karn walanazar nahi aya

  • @raheelsiddiqui6547
    @raheelsiddiqui6547 Месяц назад +3

    نعیم بٹ صاحب اپ ہمارے لئے قابل احترام ہے لیکن اپ صرف ایک 4 ماہ والے مفتی نہ بنے انسان کی جو حیثیت جو اوقات ہو وہی رہنی چاہیے جو بڑوں کی ہدایات ہے اپ 6 نمبر سے باہر نہ ائیں

  • @humairarauf6650
    @humairarauf6650 Месяц назад +1

    Dusron per tanqeef Karna or mazaq urana kon sa Deen hy

  • @alisyed4860
    @alisyed4860 Месяц назад +5

    Ubqari wale tu insaniyat ki khidmat kar rahy hain ap kamyab nai tu jealous Ku ho rahy hain

    • @MuhammadSaquib-o9c
      @MuhammadSaquib-o9c Месяц назад

      Jealousy Ki Baat Nahin Hai Allah se mangna behtar hai ya IMF se suit per karja Lena behtar hai

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      کیا انسانیت کی خدمت کر رہا ہے فراڈیا ۔۔۔ اس طرح کی خدمت کرنے والے داتا صاحب کے مزار کے آس پاس بہت سے فراڈیے خدمت میں پیش پیش ہیں 😂

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      کیا انسانیت کی خدمت کر رہا ہے فراڈیا ۔۔۔ اس طرح کی خدمت کرنے والے داتا صاحب کے مزار کے آس پاس بہت سے فراڈیے خدمت میں پیش پیش ہیں 😂

  • @travelerofsky
    @travelerofsky Месяц назад +5

    iss Regime Change Operation ma Naeem Butt sahb aap ka bhi koi positive kirdaar nhi rha.
    ma yeh baat dukh se keh rha hu kiu keh ma aap ka boht bara follower rha hu.
    Kisi qism keh zulm keh khilaaf awaaz nhi uthai jo in 2 salo pr hua ha.
    Iddat case, police ka chaadar chaardewaari ka taqddus pamaal krna, jhootay cases, jhoota 9 may.
    Afsoos ha.

    • @noshikhan6103
      @noshikhan6103 Месяц назад

      Ye kya seen sikhaenge ye to Deen k khilaf ja rhe muslsl target krrhe Hain ubqary walo KO unse problem hai ya vo kch glt krrhe direct unko bolen..vo bhut zbrdst insan Hain vo in jedi KO jwab tk NH dete..or na kbi denge ye apni dukandari chmkate rhen

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      ​@@noshikhan6103
      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ArshadKhan-iz8ev
    @ArshadKhan-iz8ev Месяц назад

    Sudi qarza

  • @shanedeobnd3309
    @shanedeobnd3309 Месяц назад

    Massage tv walo ap Sy request ha neechy waly comment ka jawab zaroor dain

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @noshikhan6103
    @noshikhan6103 Месяц назад +1

    Naeem butt apna Kam kr agr koi hai to ..pr NH tra Kam srf ubqary walo target krna hai ..okyyyy ..krte raho lge raho un k hilaf ..Deen seekh lo phir Deen ki baten krna ..hmara deen sikhata nh. Ese dusre khilaf baat krna unse problem hai tmhe bhut zayada hi smjh hai to unko direct baat krlo naa

  • @aleeahmad-s7x
    @aleeahmad-s7x Месяц назад

    MashAllah bohat acha kaam kia

  • @imrantariqi3614
    @imrantariqi3614 Месяц назад +1

    نعیم بٹ صاحب کومشہور کرے کی کوئی ضرورت نہیں نہ وہ عالم ہیں نہ مفتی نہ ان کی کوئی علمی صلاحیت ہے نا قابلیت نہ کسی معتمد ادارے سے ان کی فراغت ہے نہ ان کی بات کو علمی حلقے میں قبول کیا جاتا ہے وہ اپنے اکابر کی طرز سے ہٹ چکے ہیں حضرات تبلیغ فرماتے ہیں 6 نمبر سے ہٹ کر کوئی بات نہ کریں مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ سے لے کر حاجی عبدالوہاب صاحب تک کسی اکابر نے کسی شخصیت کے خلاف بات نہیں کی تو یہ کس طرح اپنے اکابر سے بڑھ چکے ہیں۔۔۔۔۔

  • @user-bl6fk9ez4j
    @user-bl6fk9ez4j Месяц назад +1

    Allah pak jin lgo ko hidayat nh deta un me se naeem baat b shamil,,,allah pak apko hidayt day,,,ap is trha ke tabligh ka kam kre rhy hy,,😅😅😅😅😅 kch b 😅😅😅😅😅😅 naeem baat,,,sharm krn ap kis had tak ja skty h,,ye ap kudh bta rhy hy sab ko,,,

  • @logronologrono5071
    @logronologrono5071 Месяц назад +1

    وہ اپ ہیں جب اپ مسجدوں میں جاتے تھے لوگ نکال دیتے تھے اپ باتیں کرتے ہیں اپ

  • @AsadUllah-vr7sw
    @AsadUllah-vr7sw Месяц назад

    Naeem butt sb Allah pak apki hifazat farmaye...
    Jo baat aj tak kisi nay nai kee ap nay haq ada kr dya ha pehlay bhi ap is pa boht baat kr chukay hain...
    Meray khayal sa ab bus kr dein or Allah k hawaly krein in logo ko

  • @frazfraz176
    @frazfraz176 Месяц назад +2

    بٹ صاحب معزرت کے ساتھ
    غزوہ تبوک کے موقع پر اللّٰہ کے نبی ﷺ نے جب چندے کے لیے اعلان کیا تو صدیق اکبر گھر کا سارا مال فاروق اعظم گھر کا آدھا مال لے آئے
    اور بھی صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیھم اجمعین نے دل کھول کر مال دیا
    صحابہ کرام نے یہ تو نہیں کہا آپ اللّٰہ سے مانگ لیں اللّٰہ تو ہر کسی کا رازق ہے
    اسباب اختیار کرنے پڑتے ہیں
    یہ آپ کو اللّٰہ کے نبی ﷺ کی زندگی میں بھی نظر آئے گا اور صحابہ کرام کی زندگی میں بھی
    آپ کا یہ بات کہنا مناسب نہیں
    کہ سب حکیم صاحب کے پاس اکٹھے ہو کر جائیں
    پاکستان کا قرض اتر جائے گا

  • @Mahnoorkhanmahnoorkhan-rf1mj
    @Mahnoorkhanmahnoorkhan-rf1mj Месяц назад

    Apny zarf ka paila wasie krain

  • @user-ov2ls6iy8x
    @user-ov2ls6iy8x Месяц назад +2

    Inn k wazaif se kisi ko faida ho raha hai to ap q jeolous ho rahe hai

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      کیا فائیدہ ہو رہا ہے ۔۔۔ آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات سے ہٹ کر کون کسی کو فائیدہ دے سکتا ہے ماسوائے اپنی چند روزہ دکانداری کو چمکانے کے

  • @zahidiqbal8865
    @zahidiqbal8865 Месяц назад +3

    جنابِ من اپنی بکس کا مطالعہ کریں ۔ حکیم صاحب اپ کی بکس کے حوالے دیتے ہیں ۔ احادیث میں بھی مال بڑھانے والے اعمال کا ذکر ہے ۔ مگر کیا کریں آپ نہ ہی اپنی کتب پڑھتے ہیں نہ ہی کمنٹس ۔ آپ حسد کی وجہ سے اس مقولے پر عمل پیرا ہیں کہ بدنام اگر ھوں گے تو کیا نام نہ ھو گا

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @attiyadar6800
    @attiyadar6800 Месяц назад

    Naeem sab. Zindabad❤.

  • @Sonia-1974
    @Sonia-1974 Месяц назад

    Can u tell prime minister to stop this interest based banking system in pakistan, no u will not , this is ur real job to stop people from doing wrong

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 Месяц назад

    تبلیغ میں کافی وہابیت آ چکی ہے

  • @samiullahm7278
    @samiullahm7278 Месяц назад +3

    کسی پر بلاوجہ تنقید کرنا کیا جائز ہے اور نیکی کا کام ہے جو اپ کر رہے ہیں

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      یہ تنقید نہیں ہو رہی ۔۔۔ اصلاح کی بات ہو رہی ہے لیکن احمقوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی تو پھر کیا کرے کوئی ۔۔۔۔ سارا پاکستان آپ جیسے احمقوں نادانوں سے بھرا پڑا ہے

  • @yousafpopy7625
    @yousafpopy7625 Месяц назад +1

    Ak b madari hi hoo

  • @pearls5908
    @pearls5908 Месяц назад +2

    Hasad kii intiha

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-hx9wl8dr4h
    @user-hx9wl8dr4h Месяц назад +1

    Aisa Karo ga to Allah tum say tableeg Ka Kam cheen la ga

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      کیوں کیا کیا بٹ صاحب نے جو تبلیغ کا کام چھین لیا جائے گا 😮

  • @imtiazhussain4572
    @imtiazhussain4572 Месяц назад

    Lanat ho tum pa hasad karta ha

  • @Rajausmankhan-nf1un
    @Rajausmankhan-nf1un Месяц назад +2

    آپ نے جو ویڈیو تنقید پے بنای یے اگر کوئی بیان جاری کیا ہوتا تو ثواب ہوتا ۔ اتنی باتے کرنے سے آپ وظیفہ کر لے ملک کے لے آپ مسلمان نہیں یا ایمان پختہ نہیں

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @humairarauf6650
    @humairarauf6650 Месяц назад +1

    Thora khayal karain ap Kisi ko zati rangish ka neshana na banain

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @janjua1024
    @janjua1024 Месяц назад +1

    Yai hassad mey hai,cholu bhar bandy sath betha k time waste kr raa

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @shafu2451
    @shafu2451 Месяц назад

    😂😂😂

  • @imrantariqi3614
    @imrantariqi3614 Месяц назад +1

    بٹ کڑی صاحب اپ کو میں چیلنج دیتا ہوں بیاضی محمدی اٹھا کر پڑھ لیں جو کہ شیخ محدث محمد تھانوی کی کتاب ہے اور حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ کے پیر بھائی ہیں اگر اپ کے اندر جرات اور علمی قابلیت ہے تو ذرا ان کا رد کر کے دکھائیں اور بیاض محمدی مجروح کتاب قراردیں آپ کے اندر علمی صلاحیت ہے نہ دین کی حکمت کو جانتے ہیں۔

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mustafakhan4351
    @mustafakhan4351 Месяц назад

    😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤

  • @uuvh3192
    @uuvh3192 Месяц назад +1

    Yah Jhooth bol raha hai yah devband ke level lagakar Humko Gumrah kar raha hai

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      کون سی گمراہی کی بات کی ہے ۔۔۔ اور کون سی دیوبندی کی بات ہوئی ہے

  • @Baby.78957
    @Baby.78957 Месяц назад +1

    Molana sab Ubqari apna wazifa nae deta ubqari Allah k naam deta hy ap ko kia bharosa nae hy k Allah k naam sy qarza khtm ho skta hy ap logo ka yakeen wazifo sy hata rahen hy Allah k naam sy hata rahen hy

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-hx9wl8dr4h
    @user-hx9wl8dr4h Месяц назад +1

    Tum apni tableeg Ker Ka kerza utter wa lo

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @DurbishKhan
    @DurbishKhan Месяц назад +1

    Aap kon hote Hain kise per ongli uthaane wale

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 Месяц назад

      کسی پر کوئی انگلی نہیں اٹھائی ۔۔۔ اصلاحی بات ہوئی ہے
      اللّٰہ رب العزت نعیم بٹ صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @haircut2872
    @haircut2872 Месяц назад

    bilkul sahi farma rahy h ap ye sb dukan daria ha logo ko bewakuf bana rahy h

  • @GhulamRaza-tj5rm
    @GhulamRaza-tj5rm Месяц назад

    O ghos e Azam k pas kion nai who kharab pati banata he

  • @MKashif-xt5ug
    @MKashif-xt5ug Месяц назад +2

    میرے پسندیدہ عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب اللہ ان کی عمر میں برکت دے اور حاسدین سے بچائے امین❤❤❤

  • @user-wl1pf8fq9o
    @user-wl1pf8fq9o Месяц назад

    😂😂😂