اسلام کی سچائی ہے تدبیر سے بالا اللہ حفاظت دین کی کرتا ہے خُود ہمیش ایمان اپنا سلامت رکھیں ذمہ داری ہے اور دُوسروں کا مُعاملہ 🌺سنبھالے رب ہمیش تمنا ہے گر جہاد کی اپنا نفس سنوار بد خُلقیوں سے باز رہ 🌹اوّل خُویش بعد درویش تقوی کی جڑ خُدا کے لئے خاکساری ہے نُور قلب عطا ہو التجا رب کے در پہ کردیں پیش پوشاک اتقا ہو تڑپ زندگی میں سوز اندھیر ہر شرارت رہے دُور ابلیس آمین
سید ظہیرالحسن شاہ کے فتوے کے بعد سب کو اکھٹا ہونا پڑا تحریک لبیک موجود ختم نبوت پر پہرہ دینے کے لیے tlpکے کسی عالماے کرام کا کردار سب کے سامنے ہے کردار سب سے زیادہ ہے
We are the same people who are first to condemn the violence against muslims in India and we are the once treating our minorities in the same exact way.
"" تصادم نہ ہو جائے ۔۔۔۔۔۔"۔۔۔۔۔ تصادم تو ۔۔۔ ہوگا ۔۔۔۔ جب بھی ۔۔۔۔ جلسہ ہوگا ۔۔۔۔ تب تصادم ہوگا ۔۔۔۔ لہذا ۔۔۔۔ اگر تصادم سے ۔۔۔۔ بچنا ہے ۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔۔ کبھی بھی ۔۔۔۔ جلسہ نہ ہو ۔۔۔۔۔
پلوشہ صاحبہ سمیت باقی سب خوش ہو جائیں کہ چلیں 1500 سال بعد حکومت پاکستان نے ’’ ختم نبوت کے حق میں فیصلہ دیا ہے ‘‘ گویا کہ نعوذ باللہ پہلے نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت محفوظ نہیں تھی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ کوئی اینکر سمیت تینوں نمائندگان ‘‘ سے پوچھے کہ بار بار یہ کہا جانا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ پھر تو ہمیں قادیانیوں کا شکر گذار ہونا چاہئے کہ ان کی وجہ سے 1500 سال گذرنے کے بعد پاکستان کے علماء کو خیال آیا کہ ختم نبوت تو ایمان کا حصہ ہے۔ وگرنہ گذشتہ 1400 سال سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہی ایمان کا حصہ رہا ہے اور ا،سی کو پڑھ کر کوئی بھی انسان اسلام کے دائرہ میں داخل ہوتا رہا لیکن اب نا صرف ختم نبوت کا اقرار ضروری ہے بلکہ ’’قادیانیت‘‘ کے بانی کو برا بھلا کہنا اور اُن کا انکار بھی ضروری حصہ ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ قرآن کریم نے کیا ہی درست فرمایا ہے کہ جب کوئی قوم حق سے منہ موڑ لے تو پھر اُن کی ’’ مت ہی ماری ‘‘ جاتی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤ان اللہ وملائکتہ یصلون علی النبی یا ایہا الذین امنو صلو علیہ وسلموا تسلیما ❤جی محترم ندیم ملک صاحب ا ان اللہ وملائکتہ ہے جو لفظ ملائکتہ ہے اس کے اوپر زبر ہے اور اپ نے اس کے اوپر پیش پڑھا ہے تو محترم اس میں تھوڑی سی اصلاح فرما لیں شکریہ سر
اسلام علیکم مکرمی ومحترمی جناب مالک صاحب کیا عدالتیں یک طرفہ کارروائی کے بعد دوسرے فریق کے وکلاء کو سنے بغیر کسی کیس کا فیصلہ سنانا اس کو انصاف کہتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نے واضع طور پر فرمایا ھے کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ھے لیکن ظلم کی حکومت اپنے ظلم کی وجہ سے اور ناانصافی کی وجہ سے زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی اب فیصلہ خود کر لو کہ کہاں ظلم ھوا ھے اور کہاں نا انصافی ھوئی ھے پلیز اس کے بارے سوچ سمجھ کر خود جائزہ لے کر بتائیں کہ یہ یک طرفہ فیصلہ درست ھے یا نامناسب اگر فرض کریں یہ سب کچھ آپ کی ذات کے ساتھ ہو رہا ھوتا تو پھر آپ ایسے فیصلے کو تسلیم کرتے یا کیا کرتے ۔شکریہ اللہ محافظ امید کرتا ھون کہ آپ ضرور اپنی ایمانداری سے اس کا جواب دیں گے شکریہ پاکستان زندہ آباد۔
اسلام علیکم مکرمی مالک صاحب کیا اپ کو علم ھے کہ یہ کیس کون سے جرم کرنے کی وجہ سے رجسٹرڈ ہوا ھے اس سارے کیس میں ختم نبوت صلی للہ علیہ والہ وسلم کی کہاں خلاف ورزی ھوئی ھے کیس ایک کتاب کی تقسیم کرنے کی بنا پر بنا گیا ھے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت کی کوئی خلاف ورزی نہیں ھوئی ھے کیا آپ نے اس تفسیر کو پڑھا ھے اور اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے کہ اس کتاب میں کوئی معنوی تحریف ھوئی ھے کیا لغات عرب کی معتبر کتابوں سے ان عربی الفاظ کے معنی جو اس کتاب میکےے گئے ھیں آپ نے بذات خود موازنہ کیا ھے اگر نہیں کیا تو ایک دفعہ وہ کتاب ان صاحب سے لیکر چیک کریں کہ کہاں پر قرآن پاک کے الفاظ کے غلط تراجم ھوئے ھیں ان کی نشان دہی کریں تاکہ آئیندہ عوام الناس اس سے محفوظ رہے شکریہ اللہ محافظ پاکستان زندہ۔
محترم ندیم ملک صاحب ! مجھے آپ کے آدھا سچ بولنے یا دکھانے پر بالکل کوئی تعجب نہیں ہوا کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک بڑی تعداد بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا قائل ہے ، خصوصاً احمدیوں کے حوالہ سے۔ یک طرفہ ہی بات سنی جاتی ہے، کبھی متعلقہ فریق سے وضاحت یا موقف جاننے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی جاتی۔ بس جو ’’ سرکار ‘‘ نے کہہ دیا فرما دیا۔ یہ بھی نہیں کہ اِس ’’ صحافی بد دیانتی ‘‘ سے آپ لوگ واقف کار نہیں ہوتے۔ بالکل ہوتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ جب دیگر لوگ دیگر کے خلاف یہی رویہ اپنائیں مثلاً عدالت یا وزارت ’’ صحافی برادری ‘‘ سے پوچھے بغیر یا وضاحت لئے بغیر کوئی قاعدہ بناتی ہے تو پھر آپ سمیت سب کو ’’ وہاں تک ‘‘ نہ صرف آگ لگتی ہے بلکہ ’’ صحافت کے بنیادی اصول ‘‘ تک یاد آ جاتے ہیں کہ اوہو جی ، ہم سے پوچھے بغیر ، ہمارا موقف لئے بغیر یہ ہو گیا وہ ہو گیا۔ اور یہی رویئے ہمارے ملک کی بد حالی کا بنیادی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ ہے۔ ہم دائیں بائیں لگی آگ کی بابت تب بولتے ہیں جب وہ ہمارے گھروں تک پہنچتی ہے۔ اگر آپ میں ذرا بھی ’’ اخلاقی جرات ‘‘ ہو (لیکن آپ میں کیسے ہو سکتی ہے جب ملک کے چیف جسٹس میں نہیں) تو مذکورہ کیس کے دوسرے فریق کو بھی بلا کر پوچھا جاتا کہ آخر اُن کا موقف کیا ہے ؟؟ جب آپ ہی کے سرکاری مسلمانوں کا گروہ خود ہی کسی کے عمل پر ’’ توہین رسالت یا توہین مذہب ‘‘ کا الزام لگا کر ، خود ہی فیصلہ بھی سنا دیتا ہے تو پھر آپ کس منہ سے شام کو ٹاک شوز کرنے آ جاتے ہیں۔ یہاں بوض معاملات میں آپ جیسوں نے یہی طریق اب سیٹ کردیا ہوا ہے کہ خود ہی الزام، خود ہی فیصلہ، دوسرا فریق جائے بھاڑ میں ۔ پروگرام کی ابتداء میں ہی جن دو آیات کو آپ نے پڑھا، وہی سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ آپ نے محض ’’ مذہبی ٹچ ‘‘ دینے کی کوشش کی ہے کیونکہ پروگرام یا کیس کے مندرجات کا ان آیات سے کوئی جوڑ ہے ہی نہیں۔ میں ایک ہزار فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ سمیت کئی لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ صورت حال ہے کیا۔ الزامات ہیں کیا ؟ ان کے پیچھے کارفرما بد دیانتی ہے کیا ؟؟ آپ لوگوں کے تو ایمان کا یہ حال ہے کہ ذرا کوئی ملاں توہین کے الزام کی دھمکی دے تو سارے اُس سے اپنی ’’ مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ ‘‘ کے لئے کوششیں شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ قیامت کے روز کسی ریاست کا سرٹیفکیٹ کام نہیں آئیگا، صرف وہی کام آئیگا جس کو اللہ مسلمان تسلیم کریگا
جو لوگ مولانا فضل الرحمٰن کو اسلام کو سیاست کیلئے استعمال کرنے کا طعنہ دیتے ہیں، ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ "اپنی سیاسی زندگی کے 72 سالوں میں پہلی دفعہ اگر میرا قائد کسی سپریم کورٹ کی عدالت میں پیش ہوا ہے تو صرف"ختم نبوت" کا مقدمہ لڑنے کیلئے پیش ہوا ہے"
آقائے نامدار سرکارِ دو عالم محمّدِ مصطفٰے ﷺ کے دَورِ نبوت میں ۔ ۔ کیا کبھی ختمِ نبوت کا کوئی مقدمہ ۔ ۔ آپ ﷺ کی عدالت میں لایا گیا تھا ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ کیوں خدائے ذوالجلال کی ہیبت اور کبریائی اور جلال پر ہاتھ ڈال رھے ھو
جمیعت علمائے اسلام والے ختم نبوت کا کریڈٹ بہت زیادہ لینا چاہتے ہیں ایک وجہ ختم نبوت کے نام پر بے حساب جندہ اکٹھا کرنا ان کا تمام کا تمام دھندا ختم نبوت کے نام پر چلتا ہے ورنہ مدرسہ دیوبند کے بانی مولانا قاسم نانوتی اپنی کتاب تہزیر الناس میں فرماتے ہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد اگر کوئی پیغمبر ا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ تو خود ختم نبوت کے منکر ہیں ہر کسی کو پتہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن ایمان فروشی میں سب سے اگے ہیں
Fikar na karen, apna history yaad karo, jo bhi aalakaar ahmadyyat ki mukhalfat kharda hua unka anzaam kya hua, yaad karo bhutto aur general zia ul haq jo maulvion ku khush karne k liye faisala kiye the unka anzaam sabke saamne hai phir bhi nasihat haasil nehi karte ho.waqt par zaahir hogi k ahmadiyyat hi sahih hai tum ghalat ho. Mulla log bhutto k gardan par khanzar rakh kar fausala karwaye the aur jab bhutto fansi par latka koi madad ku nehi ayaa.isi tarah zia bhi hawa me urd gaya. Intezar karo Khuddah Taala ka kya faisala hoga. Hazrat masih maud (as) ka peshgoi, jo issi raaste me aayega Khuddah Taala usko raaste se hattaa dega. Ab intezar hai k Khuddah Taala ka kya faisala hoga. Hum toh sirf tumhare liye hidayat ki dua kar sakte hain. Aise bhi yeh sab history me record ho rahaa hai k aanewale nasal k liye.
ہم مولانا صاحب کو اور پورے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ختم نبوت زندہ باد
اللہ تعالٰی تمام علماے کرام جنہوں نے بھی ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لئے محنت اور کوشش کی ہے اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے
❤❤❤❤
لبرل کو شکت ہوئی ھے ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
تاجدارِ ختم نبوت ﷺ ❤❤ زندہ باد زندہ باد
TLP zinda Abad inshaallah
ندیم ملک صاحب آپ نے حق ادا کر دیا ، اللہ آپ سے راضی ہو !❤
وہ jui zinda bad
❤تاجدار ختم نبوت ❤
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
❤زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤
اللہ تعالیٰ اسلام کے دشمنوں کو نشانہ عبرت بنا دیے آمین ثم آمین
Only one TLP TLP TLP TLP TLP
سارے مسلمانوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کوئی شک نہیں TLP کی بھی کامیابی ہے !❤
❤علماے حق علماے دیوبند زندہ باد ❤
❤❤❤❤
TLP zinda abad ♥️❤❤
اللہ تعالٰی پوری امت مسلمہ پر رحم فرمائے
اور امت میں اتفاق واتحاد پیدا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤
Tlp❤❤❤
Tlp zinda bad
TLP ZINDABAD ❤️
کسی کے شکریے کی ضرورت نہیں اللّٰہ تبارک وتعالیٰ پیر ظہیر الحسن شاہ صاحب کو اجر عظیم دے کہ اسی ہی کے فیضان سے قادیان نوازی کو خیر باد کہنا پڑا
اللھم مزقھم کل ممزق و ساحقھم تسحیقا
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤❤❤❤❤
TLP ZINDABAD
TLp zindabad
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Jui jui jui Jui jui 💪💪💪💪🏁💪🇵🇰🏁💪🇵🇰🏁💪
Laibaik zindabad
Tlp❤❤❤❤❤❤❤❤❤tlp zindabad
Tlp
Wo peshwa hmara jes se ha noor Sara name os ka ha mohammad dil br mra wohe ha
TLP zindabad آپ لوگ پہلے کیوں نہیں بولتے جب زبردستی فیصلے واپس کیئے جائیں پھر آپ لوگوں کا ضمیر جاگ جاتا ہے
Jui zindabad tlp walon ko kisi n pocha hi ni j
ملت اسلامیہ کو فتح مبارک ہو
❤❤❤❤
اناللہ وانا الیہ راجعون
اسلام کی سچائی ہے تدبیر سے بالا
اللہ حفاظت دین کی کرتا ہے خُود ہمیش
ایمان اپنا سلامت رکھیں ذمہ داری ہے
اور دُوسروں کا مُعاملہ 🌺سنبھالے رب ہمیش
تمنا ہے گر جہاد کی اپنا نفس سنوار
بد خُلقیوں سے باز رہ 🌹اوّل خُویش بعد درویش
تقوی کی جڑ خُدا کے لئے خاکساری ہے
نُور قلب عطا ہو التجا رب کے در پہ کردیں پیش
پوشاک اتقا ہو تڑپ زندگی میں سوز
اندھیر ہر شرارت رہے دُور ابلیس
آمین
Mere peer o murshid sahibzada abul kahir dr zubair alvari
Ulama e Deoband zindabad❤❤❤
❤❤ molana fazal ulrrahman zindabad ❤❤
Molana Fazlur Rehman Mufti Muneebur Rehman Mufti Taqi Usmani salamat rahay
tajadry khtme nabuwat zinda bad ❤❤❤
TLP 🇵🇰🇦🇪🇵🇰❤
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری الازہری صاحب
Tlp ki mehnat hi
Tajdare khatme Nubwat
سید ظہیرالحسن شاہ کے فتوے کے بعد سب کو اکھٹا ہونا پڑا تحریک لبیک موجود ختم نبوت پر پہرہ دینے کے لیے tlpکے کسی عالماے کرام کا کردار سب کے سامنے ہے کردار سب سے زیادہ ہے
ماشاء اللہ
جی ہاں سپریم کورٹ نے تو فیصلہ تبدیل کرنا تھا ۔باہر ہزاروں انتہا پسند لاٹھیاں لے کر پہنچے ہوۓ تھے تو فیصلہ تبدیل ہونا ہی تھا۔
We are the same people who are first to condemn the violence against muslims in India and we are the once treating our minorities in the same exact way.
سر ایک دو پہلو نہیں بلکہ پورا فیصلہ ہی متنازع ہے جج کو اپنا پورا فیصلہ ہی واپس لینا ہوگا۔
وارنا دمادم مست قلندر ہوگا۔
ahmdeyyat zindabad
Sahiba zada sb,bhi laiq sad mubark bad h.
Agar keemat na lagty to ak din mein 2 bhar faisla waps na lety
onlytlp
"" تصادم نہ ہو جائے ۔۔۔۔۔۔"۔۔۔۔۔ تصادم تو ۔۔۔ ہوگا ۔۔۔۔ جب بھی ۔۔۔۔ جلسہ ہوگا ۔۔۔۔ تب تصادم ہوگا ۔۔۔۔ لہذا ۔۔۔۔ اگر تصادم سے ۔۔۔۔ بچنا ہے ۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔۔ کبھی بھی ۔۔۔۔ جلسہ نہ ہو ۔۔۔۔۔
Complete jungle law in Pakistan.Shameful.
دو چار نہیں بلکہ 5،7 بنیادی عقائد ہیں
پلوشہ صاحبہ سمیت باقی سب خوش ہو جائیں کہ چلیں 1500 سال بعد حکومت پاکستان نے ’’ ختم نبوت کے حق میں فیصلہ دیا ہے ‘‘ گویا کہ نعوذ باللہ پہلے نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت محفوظ نہیں تھی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ کوئی اینکر سمیت تینوں نمائندگان ‘‘ سے پوچھے کہ بار بار یہ کہا جانا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ پھر تو ہمیں قادیانیوں کا شکر گذار ہونا چاہئے کہ ان کی وجہ سے 1500 سال گذرنے کے بعد پاکستان کے علماء کو خیال آیا کہ ختم نبوت تو ایمان کا حصہ ہے۔ وگرنہ گذشتہ 1400 سال سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہی ایمان کا حصہ رہا ہے اور ا،سی کو پڑھ کر کوئی بھی انسان اسلام کے دائرہ میں داخل ہوتا رہا لیکن اب نا صرف ختم نبوت کا اقرار ضروری ہے بلکہ ’’قادیانیت‘‘ کے بانی کو برا بھلا کہنا اور اُن کا انکار بھی ضروری حصہ ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ قرآن کریم نے کیا ہی درست فرمایا ہے کہ جب کوئی قوم حق سے منہ موڑ لے تو پھر اُن کی ’’ مت ہی ماری ‘‘ جاتی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤ان اللہ وملائکتہ یصلون علی النبی یا ایہا الذین امنو صلو علیہ وسلموا تسلیما ❤جی محترم ندیم ملک صاحب ا ان اللہ وملائکتہ ہے جو لفظ ملائکتہ ہے اس کے اوپر زبر ہے اور اپ نے اس کے اوپر پیش پڑھا ہے تو محترم اس میں تھوڑی سی اصلاح فرما لیں شکریہ سر
Jo.bat.sayad.jawad.naqvi.ne.cheef.jastes.sahib.ko.batai.wo.assal.hy.
Pehly jis jammat ny awaz uthai afsos hai es ka matlb mubarak ko raha karnay mein jase tato ka kam hain janb asal case par ao
Mulana sahib ko wazir azam banavo per deakna kasi khasi ati h
Mufti sb,shayd ihsas kmtari m mubtala hoy .mgr maolana tk ........na pahonche...
Mufti.nam.sy.zahir.hy.muft.muft.se.jo.murad.hy.aqal.waly.samaj.jaty.hen
عدالت دفن.
ندیم صاحب ولید کی گفتگو سن کر پتہ چلا کہ عمران خان کا جلسہ کیوں نہیں ھوا ھوں آرام ای
اسلام علیکم مکرمی ومحترمی جناب مالک صاحب کیا عدالتیں یک طرفہ کارروائی کے بعد دوسرے فریق کے وکلاء کو سنے بغیر کسی کیس کا فیصلہ سنانا اس کو انصاف کہتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نے واضع طور پر فرمایا ھے کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ھے لیکن ظلم کی حکومت اپنے ظلم کی وجہ سے اور ناانصافی کی وجہ سے زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی اب فیصلہ خود کر لو کہ کہاں ظلم ھوا ھے اور کہاں نا انصافی ھوئی ھے پلیز اس کے بارے سوچ سمجھ کر خود جائزہ لے کر بتائیں کہ یہ یک طرفہ فیصلہ درست ھے یا نامناسب اگر فرض کریں یہ سب کچھ آپ کی ذات کے ساتھ ہو رہا ھوتا تو پھر آپ ایسے فیصلے کو تسلیم کرتے یا کیا کرتے ۔شکریہ اللہ محافظ امید کرتا ھون کہ آپ ضرور اپنی ایمانداری سے اس کا جواب دیں گے شکریہ پاکستان زندہ آباد۔
آیت تو ٹھیک پڑھیں
Jis ka kradit ho us ko milna chahi ye
کس کا کر ڈیٹ ہے
TLP
اصل کریڈٹ تو اللّٰہ تعلٰی دے گا 😢
خان ڈر گیا جھوٹ نہ بولیں
Faisla Dabao ka result ha
Pehle feisala me kaha se dabao tha ye bi bta do...
@@Atifali-m7e kahin se bhi nahi..merit pe tha....reverse mn pressure wazey ha...ager ap k pas koi proof ha pehley dabao ka to pesh kro.
Aap jese log jab mazab per logoan ko ishtial delate hean to Mianwali mean jo chaliswean k jaloos per waqia hua he je osi ka natija he
اسلام علیکم مکرمی مالک صاحب کیا اپ کو علم ھے کہ یہ کیس کون سے جرم کرنے کی وجہ سے رجسٹرڈ ہوا ھے اس سارے کیس میں ختم نبوت صلی للہ علیہ والہ وسلم کی کہاں خلاف ورزی ھوئی ھے کیس ایک کتاب کی تقسیم کرنے کی بنا پر بنا گیا ھے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت کی کوئی خلاف ورزی نہیں ھوئی ھے کیا آپ نے اس تفسیر کو پڑھا ھے اور اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے کہ اس کتاب میں کوئی معنوی تحریف ھوئی ھے کیا لغات عرب کی معتبر کتابوں سے ان عربی الفاظ کے معنی جو اس کتاب میکےے گئے ھیں آپ نے بذات خود موازنہ کیا ھے اگر نہیں کیا تو ایک دفعہ وہ کتاب ان صاحب سے لیکر چیک کریں کہ کہاں پر قرآن پاک کے الفاظ کے غلط تراجم ھوئے ھیں ان کی نشان دہی کریں تاکہ آئیندہ عوام الناس اس سے محفوظ رہے شکریہ اللہ محافظ پاکستان زندہ۔
تم بھی حصہ لے لو
Tera bap saad Bhai
Asim Rizvi
Sarwar safi
Or TLp k tamam shora majood thiii
زبانے خلق کو نکارہ ئے خدا سمجھو
محترم ندیم ملک صاحب ! مجھے آپ کے آدھا سچ بولنے یا دکھانے پر بالکل کوئی تعجب نہیں ہوا کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک بڑی تعداد بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا قائل ہے ، خصوصاً احمدیوں کے حوالہ سے۔ یک طرفہ ہی بات سنی جاتی ہے، کبھی متعلقہ فریق سے وضاحت یا موقف جاننے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی جاتی۔ بس جو ’’ سرکار ‘‘ نے کہہ دیا فرما دیا۔ یہ بھی نہیں کہ اِس ’’ صحافی بد دیانتی ‘‘ سے آپ لوگ واقف کار نہیں ہوتے۔ بالکل ہوتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ جب دیگر لوگ دیگر کے خلاف یہی رویہ اپنائیں مثلاً عدالت یا وزارت ’’ صحافی برادری ‘‘ سے پوچھے بغیر یا وضاحت لئے بغیر کوئی قاعدہ بناتی ہے تو پھر آپ سمیت سب کو ’’ وہاں تک ‘‘ نہ صرف آگ لگتی ہے بلکہ ’’ صحافت کے بنیادی اصول ‘‘ تک یاد آ جاتے ہیں کہ اوہو جی ، ہم سے پوچھے بغیر ، ہمارا موقف لئے بغیر یہ ہو گیا وہ ہو گیا۔ اور یہی رویئے ہمارے ملک کی بد حالی کا بنیادی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ ہے۔ ہم دائیں بائیں لگی آگ کی بابت تب بولتے ہیں جب وہ ہمارے گھروں تک پہنچتی ہے۔ اگر آپ میں ذرا بھی ’’ اخلاقی جرات ‘‘ ہو (لیکن آپ میں کیسے ہو سکتی ہے جب ملک کے چیف جسٹس میں نہیں) تو مذکورہ کیس کے دوسرے فریق کو بھی بلا کر پوچھا جاتا کہ آخر اُن کا موقف کیا ہے ؟؟ جب آپ ہی کے سرکاری مسلمانوں کا گروہ خود ہی کسی کے عمل پر ’’ توہین رسالت یا توہین مذہب ‘‘ کا الزام لگا کر ، خود ہی فیصلہ بھی سنا دیتا ہے تو پھر آپ کس منہ سے شام کو ٹاک شوز کرنے آ جاتے ہیں۔ یہاں بوض معاملات میں آپ جیسوں نے یہی طریق اب سیٹ کردیا ہوا ہے کہ خود ہی الزام، خود ہی فیصلہ، دوسرا فریق جائے بھاڑ میں ۔ پروگرام کی ابتداء میں ہی جن دو آیات کو آپ نے پڑھا، وہی سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ آپ نے محض ’’ مذہبی ٹچ ‘‘ دینے کی کوشش کی ہے کیونکہ پروگرام یا کیس کے مندرجات کا ان آیات سے کوئی جوڑ ہے ہی نہیں۔ میں ایک ہزار فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ سمیت کئی لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ صورت حال ہے کیا۔ الزامات ہیں کیا ؟ ان کے پیچھے کارفرما بد دیانتی ہے کیا ؟؟ آپ لوگوں کے تو ایمان کا یہ حال ہے کہ ذرا کوئی ملاں توہین کے الزام کی دھمکی دے تو سارے اُس سے اپنی ’’ مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ ‘‘ کے لئے کوششیں شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ قیامت کے روز کسی ریاست کا سرٹیفکیٹ کام نہیں آئیگا، صرف وہی کام آئیگا جس کو اللہ مسلمان تسلیم کریگا
Nhi nachan alia de putar azadi de Jang nhi lar sak de
Janb waziya alfaz the 2 paragrafh nahi the jhot mat bholo
joke factory😅😅😅
Shame on you, you call yourself a free country pathatic
Imran tu khod qadyani he
جو لوگ مولانا فضل الرحمٰن کو اسلام کو سیاست کیلئے استعمال کرنے کا طعنہ دیتے ہیں،
ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ
"اپنی سیاسی زندگی کے 72 سالوں میں پہلی دفعہ اگر میرا قائد کسی سپریم کورٹ کی عدالت میں پیش ہوا ہے تو صرف"ختم نبوت" کا مقدمہ لڑنے کیلئے پیش ہوا ہے"
آقائے نامدار سرکارِ دو عالم محمّدِ مصطفٰے ﷺ کے دَورِ نبوت میں ۔ ۔ کیا کبھی ختمِ نبوت کا کوئی مقدمہ ۔ ۔ آپ ﷺ کی عدالت میں لایا گیا تھا ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ کیوں خدائے ذوالجلال کی ہیبت اور کبریائی اور جلال پر ہاتھ ڈال رھے ھو
جمیعت علمائے اسلام والے ختم نبوت کا کریڈٹ بہت زیادہ لینا چاہتے ہیں ایک وجہ ختم نبوت کے نام پر بے حساب جندہ اکٹھا کرنا ان کا تمام کا تمام دھندا ختم نبوت کے نام پر چلتا ہے ورنہ مدرسہ دیوبند کے بانی مولانا قاسم نانوتی اپنی کتاب تہزیر الناس میں فرماتے ہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد اگر کوئی پیغمبر ا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ تو خود ختم نبوت کے منکر ہیں ہر کسی کو پتہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن ایمان فروشی میں سب سے اگے ہیں
Fikar na karen, apna history yaad karo, jo bhi aalakaar ahmadyyat ki mukhalfat kharda hua unka anzaam kya hua, yaad karo bhutto aur general zia ul haq jo maulvion ku khush karne k liye faisala kiye the unka anzaam sabke saamne hai phir bhi nasihat haasil nehi karte ho.waqt par zaahir hogi k ahmadiyyat hi sahih hai tum ghalat ho. Mulla log bhutto k gardan par khanzar rakh kar fausala karwaye the aur jab bhutto fansi par latka koi madad ku nehi ayaa.isi tarah zia bhi hawa me urd gaya. Intezar karo Khuddah Taala ka kya faisala hoga. Hazrat masih maud (as) ka peshgoi, jo issi raaste me aayega Khuddah Taala usko raaste se hattaa dega. Ab intezar hai k Khuddah Taala ka kya faisala hoga. Hum toh sirf tumhare liye hidayat ki dua kar sakte hain. Aise bhi yeh sab history me record ho rahaa hai k aanewale nasal k liye.
Tlp Zindabad
یہ سب تحریک لبيك کی کاوش
Pakistan has brought one more shame to it. 11:30
Tlp zinda bad