Me NY khud install Kya ha 180 watt k 2 penal mppt charge controller battery load par pwm controller use Kya ha 4 lights or 2 ac DC fan full speed par chlty ha wire b bhut moti use ke ha
السلام علیکم بھائی اس کے اوپر دو پینل لگائیں تو اپ کا کولر انشاءاللہ چل جائے گا کیونکہ وہ 12 ولٹ کا ہوتا ہے اور یہ 12 ولٹ کے جو ایک 180 کی دو پینل ہے نا ان کو پیرلل کنیشن کر کے لگائے
Assalam u alikum sir 150 w ky 4 panels .80 A ka mppt controller aor tuberl battrey 180 a ki.3 fans ac dc aor 4 light chal sakti ha raat ko kitna backup dy ga yeh dc system
اسلام علیکم بھائی آپ کی بات کو میں رد نہیں کرتا لیکن اس وقت اس کے گھر کی ضروریات پوری ہو رہی ہے جتنا لوڈ وہ چلاتا ہے وہ چل رہا ہے کیونکہ اس کی ایک چھوٹی فیملی ہےاس کی ضروریات اس سے۔ پوری ہو رہی ہیں
اسلام علیکم بھائی کیسے ہو آپ کے ہاں سولر سسٹم کا کام کیسا ہے اور اگر اس میں آپ دل چسپی رکھتے ہیں تو آپ مجھ سے اس کا کام سیکھ کر اجھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں میرے اس چینل کے اوپر بہت سی سولر سسٹم لگانے کیسے لگایا جا سکتا ہے ویڈیوز ہیں آپ ان کی مدد سے کام سیکھ سکتے ہیں جہاں پے آپ کو کسی بھی چیز کا پتہ نہیں چلتا آپ مجھ سے واٹس آپ پر بات کر کے پوچھ سکتے ہیں میں آپ کی مکمل رہنمائی کرو گا ان شاءاللہ
اصل یہ DC سولر لمبی مدت تک کبھی بھی کام نہیں کر سکتا ان کے ساتھ بھی کچھ یہ ہی ہوا اگر اپ کو اس کی پوری تفصیل چاہئے تو میرے اس نمبر پر واٹس اپ کال کرے 03269899186
Asalam alikum sir please thori help krdy 2 panel 180 new or 1 purana 155 wat ka agy smj ni a rhi inverter or charge controller knsa lagwao Abi instal ni kiye thori rehnumai kry please please from wah cantt texlla
ہاں آپ بات ٹھیک ہے میں آیندہ کوشش کرو گا ۔کیونکہ میں جب اس لڑکے سے ملنے گیا تھا تو مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ میں نے اس کی ویڈیو بنانیں ہے ورنہ میں Mic 🎤 لئے کر جاتا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی سولر پینل دو کی قیمت 28 ہزار یہ لاہور سے خریدا تھا اس کے بعد ایک عدد بیٹری جو کہ 36 ہزار کی ہو گی دو ہزار کا چارج کنٹرول اور تقریباً 2500 روپیہ کا انویرٹر جو کی 1500 واٹ کا ہے اور باقی ڈسی فین جو کی خورشید فین کمپنی کے ہیں وہ آپ کو بازار سے مل گی جائے گے
2 solar 150 watts per 21 palti battri kasy charge Hoti ho gi din rat DC 2 fan b ap Katy chalty hain
جی ماشاءاللہ یہ بہت اچھا سسٹم انہوں نے بنایا تھا
Me NY khud install Kya ha 180 watt k 2 penal mppt charge controller battery load par pwm controller use Kya ha 4 lights or 2 ac DC fan full speed par chlty ha wire b bhut moti use ke ha
پیارے بھائی 2پینل 180کے ساتھ بغیر بیٹری کے کونسا کنٹرولر لگانا چاہیے
Good job Ma Sha Allah
Mashallah good job
Thanks 👍😊👍
Amazing 😍 video
Thanks 👍
Good information
Thanks 👍
Very nice
Mashaallah mashaallah
Thanks
Mashallah good
Thanjs
very nice
Good information
Thanks 👍
Good Job
Thanks 👍👍👍
Bhai sirf plat se nhi chale ga jo blano motor wale colar hi
Ok
Mashallah
Thanks 👍
Nice Channel
Thanks 👍
Mashallah mashallah
Thanks ❤❤😂😂
180 watt ki plat se dc colar chalna hi koi bhai guide kar de ga k wiring kase karni hai or kya direct plat se chalna hai
السلام علیکم بھائی اس کے اوپر دو پینل لگائیں تو اپ کا کولر انشاءاللہ چل جائے گا کیونکہ وہ 12 ولٹ کا ہوتا ہے اور یہ 12 ولٹ کے جو ایک 180 کی دو پینل ہے نا ان کو پیرلل کنیشن کر کے لگائے
Nice
Thanks 👍😊👍
Good video,.::;
Thanks 👍
Amazing
Thanks 👍😊👍
Assalam u alikum sir 150 w ky 4 panels .80 A ka mppt controller aor tuberl battrey 180 a ki.3 fans ac dc aor 4 light chal sakti ha raat ko kitna backup dy ga yeh dc system
اسلام علیکم بھائی آپ مجھے کال کر سکتے ہیں تو پہر پوری طرح سے آپ کو معلومات ان شاءاللہ مل جائے گی
frige chla jae ga 2 panel pe
No
Charging problem aye ga lazmi 2 penal kam hen battery ki life kam ho gi
اسلام علیکم بھائی آپ کی بات کو میں رد نہیں کرتا لیکن اس وقت اس کے گھر کی ضروریات پوری ہو رہی ہے جتنا لوڈ وہ چلاتا ہے وہ چل رہا ہے کیونکہ اس کی ایک چھوٹی فیملی ہےاس کی ضروریات اس سے۔ پوری ہو رہی ہیں
381.....
🎉❤ نکیال آزاد کشمیر ❤🎉🎉🎉
اسلام علیکم بھائی کیسے ہو آپ کے ہاں سولر سسٹم کا کام کیسا ہے اور اگر اس میں آپ دل چسپی رکھتے ہیں تو آپ مجھ سے اس کا کام سیکھ کر اجھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں میرے اس چینل کے اوپر بہت سی سولر سسٹم لگانے کیسے لگایا جا سکتا ہے ویڈیوز ہیں آپ ان کی مدد سے کام سیکھ سکتے ہیں جہاں پے آپ کو کسی بھی چیز کا پتہ نہیں چلتا آپ مجھ سے واٹس آپ پر بات کر کے پوچھ سکتے ہیں میں آپ کی مکمل رہنمائی کرو گا
ان شاءاللہ
ہماری سائیڈ ابھی تک کوئی شاپ نہیں ہے سولر پلیٹس کی جو ہیں یہاں سے 40 کلومیٹر کا سفر ھے
اس کا مطلب ہے آپ کسی چھوٹے گاؤں میں رہتے ہیں تو پہر آپ انٹرنیٹ کون سا چلا رہے ہیں کیونکہ وہاں پر تو انٹرنیٹ کی بھی مشکل ہی ہے
Expense kitna hoa ye tu btao dost
اصل یہ DC سولر لمبی مدت تک کبھی بھی کام نہیں کر سکتا ان کے ساتھ بھی کچھ یہ ہی ہوا اگر اپ کو اس کی پوری تفصیل چاہئے تو میرے اس نمبر پر واٹس اپ کال کرے
03269899186
😅 very nice❤❤❤
Mashalla
Thank you so much 😀
Aoa sir solar pannel kis company ka ha
السلام علیکم بھائی اپ کینیڈین سولر پینل لے سکتے ہیں جنکو لے سکتے ہیں بہت سے ابھی مارکیٹ میں ہیں لیکن اپ ان کو چیک کر کے لیں
@@publicinformationsialkot ap ka Rabta number mil sakta ha
Asalam alikum sir please thori help krdy 2 panel 180 new or 1 purana 155 wat ka agy smj ni a rhi inverter or charge controller knsa lagwao
Abi instal ni kiye thori rehnumai kry please please from wah cantt texlla
Voice not clear
ہاں آپ بات ٹھیک ہے میں آیندہ کوشش کرو گا ۔کیونکہ میں جب اس لڑکے سے ملنے گیا تھا تو مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ میں نے اس کی ویڈیو بنانیں ہے ورنہ میں Mic 🎤 لئے کر جاتا
سرجی اس پورے سسٹم کی لاگت کیا ھے ؟؟؟؟