کیونکہ ، الحمدللہ ، انھیں عمران خان اور پاکستانی حکمرانوں کی طرح فوٹو سیشنوں کا کوئی شوق نہیں ہے وہ خوف خدا رکھنے والے اسلام دوست اور عوام دوست حکمران ہیں۔ امیرالمؤمنین شیخ ہبت اللہ اخونذادہ زندہ باد امارت اسلامی افغانستان زندہ باد
یہ ہے قوم،جو کہ ذہنی غلامی سے آزاد رہی ہے اردو سمجھنے اور جاننے کے باوجود وزیر خارجہ نے اپنی قومی زبان کو ترجیح دی۔جب کہ ہم پاکستانی ذہنی غلامی اور ذہنی پسماندگی کے شکار اپنی زبان اردو کو استعمال کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔
ھم اصل میں بہت ماڈرن لوگ ھیں۔اسی لئے ھمیں قرض بھی بلین ڈالر کے حساب دے ملتاھے ھمارے سپہ سالاروں اور حکمرانوں کے لباس ان کی زبان انکے سٹائل دیکھیں ۔فرق صاف ظاہر ھے
May Allah [SWT] bless HE. Amir Khan Muttaqi, our respected FM. He explained everything very well, Stay blessed... The Invaders installed government were recognised by all world in less than a month, but there is no recognition when afghans ruling Afghanistan, This is the hypocrisy. Actually we don't need recognition, there embassies are already working in kabul. Second: Democracy is rejected by Afghans, Democratic system are against Islam. And we are Muslim.
سلیم صافی صاحب کیا پاکستان میں حقیقی جمہوریت ہے یہ جمہوریت کے نام پر جھوٹ ہے پاکستان 70 سالوں سے نہ جمہوری قوت بن سکا نا معاشی قوت بن سکا اور نہ اسلامی قوت بن سکا پاکستان چند خاندانوں کی لونڈی بنی ہوئی ہے اور غریب عوام رل رہے ہیں
امیر خان متقی ایک عظیم غازی مجاہد اور اسلامی امارت افغانستان کا رکن ہے اللہ جل جلالہ اسلامی امارت افغانستان کو کامیابی عطاء فرمائے اور ان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود کریں آمین یا رب العالمین ہم پوری پاکستانی قوم اور موجودہ اور خاص کر پاکستانی پشتون اسلامی امارت افغانستان اور افغانی قوم کے کامیابی اور کامرانی کا خواہشمند ہے اور ان کے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ اور حمایت کرتے ہیں
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
Jazakallah respected" Saleem Safi" sahib for interviewing the highly respected" Amir Khan Muttaqi" sahib, but due to pushto language, i can not understand completely. Kindly dub this program in Urdu, so that we can understand it easily. Jazakallah in advance. Alhaj Dr Malik Naseem Ullah Khan, Rtd senior medical officer from District Headquarter Hospital, Narowal, Punjab, Pakistan and now, in Maple 🍁, Ontario, Canada. 13.12.2021 at 10. 32 am ( Canadian time).
Education ke bare me ap kya kehte hai.khaskar girls ko afgani government school jane se q rok rhe hai ap pakistani ho na awaz uthaye 😡😡 education is important for duniya ki ya akhirat ki😡
سلیم صافی کہتا تھا پاکستان کے میڈیا آزاد نہیں اگر نہیں تو طالبان کے وزیر خارجہ جو دنیا کی کسی بھی ملک میں انٹرویو نہیں دیتا پاکستان میں اسکے ہر بات آزادی سے سنا جاتا ہے اسکا مطلب میڈیا آزاد ہے
@@asmahameed6907 ا چھا تو پھر کیا کیا جائے میڈیا کو آزادی دینے کیلئے آپکے خیال میں اور ویسے میڈیا کی آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ کچھ بھی کہاں جائے جھوٹ سچ کچھ بھی؟ ایسا نہیں ہوتا ہر ملک کا قانون ہوتا ہے اسکے مطابق صرف میڈیا نہیں ہر کسی کو چلنا ہوتا میرے سمجھ سے باہر کہ میڈیا کو کیا چاہئے سیدھا سیدھا انڈین اور امیریکن موقف پیش کرے اور پاکستان کے خلاف کچھ بھی کرے لیکن کوئی کچھ نہ کہیں ایسے آزادی تو کبھی بھی نہیں ملی گی
Deri kho maraka de kale da Amir Muhammad taqwi Saib pa pushto jaba ki daga shan takra wakdaran pakar de pakistan la allah de taso la deri deri kamyabi darki amarati islamia ki
International standards ko barqarar rahkne keleye islam ko chorna hoga...wese international community razi nahe hogy...ye me ne nahe kaha ye quraan ne kaha he .
58 اسلامی ممالک کا اقتدار گیدڑوں کے ہاتھ میں ہیں پہلا اسلامی ممالک افغانستان کا اقتدار شیروں کے ہاتھ میں آگیا ❤
امارت اسلامیہ افغانستان زندہ باد ❤
Waqai yr SubhanAllah 🌻 deer ha ❤️
پیر کیو وارت کد ۵۸ ممالیک باقی کو آگاه نهین کرری سپ جوت..
بلکل
جزا ک اللہ خير
امير المؤمنين ملا هيبت الله اخوند صرف افغانستان کے امیر المؤمنين نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے امیرالمومنین ہے الحمداللہ
Lekin kidr ghaib ha
@@UmarKhan-wq9bg تمہاری کیوں جلتی ہے
وہ انشاءاللہ منظر عام پر آئینگے
اشرف غنی کے ناجائز اولاد
کیونکہ ، الحمدللہ ، انھیں عمران خان اور پاکستانی حکمرانوں کی طرح فوٹو سیشنوں کا کوئی شوق نہیں ہے وہ خوف خدا رکھنے والے اسلام دوست اور عوام دوست حکمران ہیں۔
امیرالمؤمنین شیخ ہبت اللہ اخونذادہ زندہ باد
امارت اسلامی افغانستان زندہ باد
@@asmahameed6907 بلکل الحمداللہ
جزاك الله خيرا
زبردست اندازچین سےپوچھو۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ امیر خان متقی صیب ڈیری خائستہ خبری
بہت ھی سمجھی ھوئ اور قابليت سے بھرپور باتيں کی ھيں وزير خارجہ صاحب نے
افغانستان کے وزیرخارجہ کے مسکراہٹ پر قربان ہو جاؤں ❤
Chala jaa Afghanistan. Wahan hi rehna
یہ ہے قوم،جو کہ ذہنی غلامی سے آزاد رہی ہے اردو سمجھنے اور جاننے کے باوجود وزیر خارجہ نے اپنی قومی زبان کو ترجیح دی۔جب کہ ہم پاکستانی ذہنی غلامی اور ذہنی پسماندگی کے شکار اپنی زبان اردو کو استعمال کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔
ھم اصل میں بہت ماڈرن لوگ ھیں۔اسی لئے ھمیں قرض بھی بلین ڈالر کے حساب دے ملتاھے ھمارے سپہ سالاروں اور حکمرانوں کے لباس ان کی زبان انکے سٹائل دیکھیں ۔فرق صاف ظاہر ھے
@@shaheenazam2057 Ahahahah ess tara ashraf ghani ke hokomat be modran ta
پشتو بھی پاکستان کی بھی زبان ہے۔
قابل اطمینان جوابات۔۔۔اللہ آسانی فرمائے
May Allah [SWT] bless HE. Amir Khan Muttaqi, our respected FM. He explained everything very well, Stay blessed...
The Invaders installed government were recognised by all world in less than a month, but there is no recognition when afghans ruling Afghanistan, This is the hypocrisy. Actually we don't need recognition, there embassies are already working in kabul.
Second: Democracy is rejected by Afghans, Democratic system are against Islam. And we are Muslim.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔ ۔
اللہ افغانستان کی ہر طرح سے مدد کرے، آپ جیسے قائدین کو درست و سلامت رکھے، آمین یا رب العالمین
سلیم صافی صاحب عرض یہ ہے کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے 😀
G g manzoor pashteen dehshatgard hai uska interview nhi Karna chahiay
Thank you so much safi that you give a chace to mofti sahib that hi explain the Afghanistan matters
کمال ھے آج کوئی ذکر نہیں نواز شریف اور ان کی بیٹی کا ورنہ ہر وقت ان ہی کی ہمدردی اور ذکر ہوتا ھے
Mutaqee sahb wowwwww, how gentle He is unbelievable...
اللھ تعالیٰ طالبان کے خصوصی مدد و نصرت فرمائے
آمین یارب العالمین
سلام ۔متقی۔۔۔کیا پیارا انداز ہے آ پ کا۔
شہزادہ آف اسلامی امارات
سلیم صافی صاحب کیا پاکستان میں حقیقی جمہوریت ہے یہ جمہوریت کے نام پر جھوٹ ہے
پاکستان 70 سالوں سے نہ جمہوری قوت بن سکا نا معاشی قوت بن سکا اور نہ اسلامی قوت بن سکا پاکستان چند خاندانوں کی لونڈی بنی ہوئی ہے اور غریب عوام رل رہے ہیں
جمہوریت کفر ہے ۔۔
PAKISTAN KO MUSHARAF OR IMRAN NE AMIRICA KA COLONY BNA DIYA HA.
جمهوریت کفری نظام هی
اسلامی نظام خلافت اور امارت هی
Allah Kary ka afganisatan main. Khair ka door shuru ho 😊😊
Ameen suma amen
اچھی باتیں
امیر خان متقی ایک عظیم غازی مجاہد اور اسلامی امارت افغانستان کا رکن ہے
اللہ جل جلالہ اسلامی امارت افغانستان کو کامیابی عطاء فرمائے اور ان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود کریں آمین یا رب العالمین
ہم پوری پاکستانی قوم اور موجودہ اور خاص کر پاکستانی پشتون اسلامی امارت افغانستان اور افغانی قوم کے کامیابی اور کامرانی کا خواہشمند ہے اور ان کے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ اور حمایت کرتے ہیں
S
A
Impressed with Afghan foreign Minister
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
❤️
اللہ تعالیٰ طالبان کی اسلامی امارت افغانستان میں برکتیں رہی ڈاکٹر اسد خان چیرمین سماجی صحت آگاھی فاؤنڈیشن اسلام آباد
امیرالمؤمنین افغانسان اور سارے امت مسلمہ کے امیر ہیں اور اکثر مسلمانوں اور مسلم ممالک نے اس پر اتفاق کی ہیں🏳️✌️
My motafiq nhi
May Allah bless muttaqi saib
Jazakallah respected" Saleem Safi" sahib for interviewing the highly respected" Amir Khan Muttaqi" sahib, but due to pushto language, i can not understand completely. Kindly dub this program in Urdu, so that we can understand it easily. Jazakallah in advance. Alhaj Dr Malik Naseem Ullah Khan, Rtd senior medical officer from District Headquarter Hospital, Narowal, Punjab, Pakistan and now, in Maple 🍁, Ontario, Canada. 13.12.2021 at 10. 32 am ( Canadian time).
You are 'khan' , and you dont undrstnd Pashto ? pity.
Great nation , great leader janab mottaqi saheb.
Education ke bare me ap kya kehte hai.khaskar girls ko afgani government school jane se q rok rhe hai ap pakistani ho na awaz uthaye 😡😡 education is important for duniya ki ya akhirat ki😡
May Allah bless the Muttaqi sahib..
بہت اعلی و عمدہ۔۔۔
امارت اسلامیہ افغانستان زندہ باد ❤
Afghanistan foreign minister has good
Vision for the region
حفظه الله
ماشاءاللّٰه
دی گران افغانستان زمری مشر متقی صاحب ماشاالله تلویزیون په تا خیسته دی 🇦🇫❤
Very nice to hear Mr. Muttaqi with Safi God bless him🤲 Long live Afghan Taliban govt.
Allah Pak Hazrat Mutaqi sb ki hifazat me khoob barkat ata farmaye... Ameen.... Taliban k dushmano ko khatam farmaye... Ameen
Taliban ka dusman Pakistan
Ameer seb der allaaa
Luv from Pakistan to Afghani foreign minister he is real Muslim leader
پاک افغان دوستی زندہ باد
What a great personality . Really impressive discussion.
Thise is good keeping
And thise works good
Afghanistan is good country
Pakistan Afghanistan iran All Muslim. Stay alad Then its my Pakistan persanality
My Pakistan or agar ju ghalty krai no more chancess
هم پاکستان می اسلامی نظام جاهیی
ماشاءالله تبارك الله
ماشااللہ
This type man need to Pakistan 😍😍😍
Well-done Foreign Minister Afghanistan
Mashallah
طالبان زندا باد مبارکباد
امیرالمومنین ملا ھیبت اللہ پوری امت مسلمہ کیلئے امیرالمومنین ہے
امیرالمومنین ملا ھیبت اللہ پوری امت مسلمہ کیلئے امیرالمومنین ہے
i love you may Muslim world tiger country of the Afghanistan zindabad 💪💪💪🌷♥️
Mashallah ❤️ ❤️
Mashallah
Congratulations
Imarat e islami Zindabad
Allah mo izat Lara ameen
❤❤❤❤❤MASHALLAH PAKISTAN ZENDA BAD TALIBAN ZENDA BAD PAK ARMY ZENDA ISI ZENDA BAD ❤❤❤❤❤❤
Mashaallah bahut he khubsurat guftagu
Mashallah Der Shaista
سلیم صافی کہتا تھا پاکستان کے میڈیا آزاد نہیں اگر نہیں تو طالبان کے وزیر خارجہ جو دنیا کی کسی بھی ملک میں انٹرویو نہیں دیتا پاکستان میں اسکے ہر بات آزادی سے سنا جاتا ہے اسکا مطلب میڈیا آزاد ہے
یہ انٹرویو میڈیا کی آزادی کی وجہ سے نہیں بلکہ جہاد کے ڈر کی وجہ سے ہے
@@asmahameed6907 ا چھا تو پھر کیا کیا جائے میڈیا کو آزادی دینے کیلئے آپکے خیال میں اور ویسے میڈیا کی آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ کچھ بھی کہاں جائے جھوٹ سچ کچھ بھی؟ ایسا نہیں ہوتا ہر ملک کا قانون ہوتا ہے اسکے مطابق صرف میڈیا نہیں ہر کسی کو چلنا ہوتا میرے سمجھ سے باہر کہ میڈیا کو کیا چاہئے سیدھا سیدھا انڈین اور امیریکن موقف پیش کرے اور پاکستان کے خلاف کچھ بھی کرے لیکن کوئی کچھ نہ کہیں ایسے آزادی تو کبھی بھی نہیں ملی گی
Deri kho maraka de kale da Amir Muhammad taqwi Saib pa pushto jaba ki daga shan takra wakdaran pakar de pakistan la allah de taso la deri deri kamyabi darki amarati islamia ki
We wish to have peace and friendship and brotherhood.
Love and respect from pakistan dg khan alipur
PAkistan ZINDABAD ❤❤
ISLAMI DUNIA KA WAHID 100% AZAAD ISLAMI MULK AMARAT E ISLAMI AFGHANISTAN ZINDABAD.
Maa sha Allah may Allah bless them all with the best Ameen , they are heros of Islam Alhamdulillah
Very reasonable replies by muttaqi sb.
Mashallah 🌹
Mashallah Allah inke omr me barkat dale
Jazakallah
Deera mena from peshawar
سلام سلام طالبان۔
Amarat e Islami Afghanistan Zinda bad
SHEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEER
Love u Mujahadeen Emarat👍👍👍👍❤️❤️♥️🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Mashallah, talbin mashallaha talbin zendabad
Thanks a lot ♥️♥️
امیرخان ګوټ بولتاهي
I invite everyone to watch complete seerat un nabi صلى الله عليه وسلم
Rab dino tarqi
Saleem safi is a good journalist
اللہ تعالیٰ دے داسے اسلامی قانون پہ پاکستان کے بلکہ پہ دنیا کے راولی
آمین یارب العالمین
پاک افغان لائیو سٹاک تجارت روشن مستقبل
Nice
Its very difficult to read the subtitles.
Please “Geo news” get Urdu dubbing done
Subhanallah
ان لوگوں کے خلاف کام کر کے انٹرویو بھی انہی سے یا منافقت تیرا ہی آسرا
اب ان سے ڈر جو ہے۔
Sab America ka ghulame karte sawe ye Afghanistan ka 🥰🥰🥰🥰🥰
شکر ھے کہ انسان کا بچہ بن کر ایک اچھا پروگرام کیا
I Love ❣️ Afghan Taliban Government
لااله الا الله محمد الرسول الله 😍
ہم طالبان ہیں. ہم طالبان.
ڈرتے نہیں جو موت سے ہم وہ جوان ہیں
ہم طالبان طالبان طالبان ہیں
Love u mujaheedeen Emarat
امير المٶمنين الحاج فروفيسر ډاکټر محمد اشرف غني ژوندی وی 🇦🇫🌹🇦🇫
Wanted... Govt...
ہمیں پشتو سمجھ میں نہیں آتی سھیل شاھین کا انٹرویو کریں
Safi sahab tell them thathow far will taliban go with $10 billion amount.although america has wasted $ 2 trillion in 20 years in afghanistan.
Please dub in Urdu over his voice.
So, we can listen to a full interview in Urdu.
Qurban ♥️
Absolutly right momin Allah k nor se dekhta, momin ke frasat se dro,
در قومی بریق وحدت میلی است...رویات میلی است...وا از شوما جان فیدا کفن است. وا کفن ما هیچ واخت قبول نمیتونیم بر میلت نه بر اندا.نسل..
🙌🌷🌷🌷🙌🙌🙌🌷🌷🌷🙌
International standards ko barqarar rahkne keleye islam ko chorna hoga...wese international community razi nahe hogy...ye me ne nahe kaha ye quraan ne kaha he .