میلاد مصطفیٰ کانفرنس | پیر زادہ علامہ مولانا محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کا خوبصورت بيان
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- Milad - e - Mustafa Conference | Bayan of Peer Zada Allama Molana Muhammad Raza Saqib Mustafai
• Sad Lo Hun Sarkar Madi...
• صلی اللہ علیک یا رسول ...
• ذکر اللہ ھو | حضرت پیر...
• شب معراج 2025 | Balag...
• Shab e Meraj 2025 | Ba...
• Qaseeda Meraj | Shab ...
• شب معراج سر لا مکاں سے...
• جا زندگی مدینے سے جھون...
• قدموں میں بلا لیجیے یا...
• خانہ کعبہ مکہ مکرمہ کی...
• Punjabi Naat | Sanu Ko...
• سوہنیاں ﷺ میریاں سن لے...
• حاضر ھیں تیرے دربار می...
تیرے صدقے میں آقا ﷺسارے جہاں کو دین ملا بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ بولو حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ لا الہ الا اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
سمت نبی ﷺ بو جہل گیا آقاﷺ سے جا کر یہ کہا گر ھو نبی ﷺ ھو بتلاؤ زرا میری مٹھی میں ھے کیا آقا ﷺ کا فرمان ھوا اور فضل رحمان ھوا مٹھی سے پتھر بولا کیا لا الہ الا اللہ بولو حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
اپنی بہن سے بولے عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چھپ کے چھپ کے پڑھتی تھی بہن نے جب قرآن پڑھا سن کے کلام پاک خدا دل یہ عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بول اٹھا لا الہ الا اللہ بولو حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
وہ جو بلال رضی اللہ تعالٰی عنہ حبشی ہے سرور دیں کا پیارا ھے دنیا کے ھر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارا ھے دیکھو ظلم ھوئے اتنے ان پر سینے پہ رکھا پتھر پھر بھی لب پر جاری تھا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی غیر اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
دنیا کے انسان سبھی شرک و بدعت کرتے تھے رب کے تھے بندے پھر بھی بت کی عبادت کرتے تھے بت خانے ہیں تھرائے میرے نبی ﷺ ہیں جب آئے پڑھنے لگی مخلوق خدا لا الہ الا اللہ بولو حسبی ربی جل اللہ مافی قلبی
وحدہ لا الہ الا ہو
شمس تبریز گر خدا طلبی
خوشبو خانہ لا الہ الا ہو
الله ہو اللہ ہو اللہ ہو
الله ہو اللہ ہو اللہ ہو
یہ زمیں جب نہ تھی یہ جہاں جب نہ تھا
چاند سورج نہ تھے آسماں جب نہ تھا
راز حق بھی کسی پر عیاں جب نہ تھا
تب نہ تھا کچھ یہاں تھا مگر تو ہی تو
الله ہو اللہ ہو اللہ ہو
الله ہو اللہ ہو اللہ ہو
پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰ
جب نہ معبود بندے میں پردہ رہا
جب ملائک نے حضرت سے جھک کر کہا
ساری مخلوق میں حق نما تو ہی تو
الله ہو اللہ ہو اللہ ہو
الله ہو اللہ ہو اللہ ہو
کیوں پیا ابن حیدرؑ نے جام فنا
کھال کھنچوائی تبریز نے کیوں بھلا
دار پر چڑھ کے منصور نے کیا کہا
سب بنا کے کھلونے رہا تو ہی تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
لا الہ تیری شان یا وحدہ
تو خیال و تجسس تو ہی آرزو
آنکھ کی روشنی دل کی آواز تو
تھا بھی تو ہے بھی تو ہوگا بھی تو ہی تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
ثنا بشر کے لیے بشر ثنا کے لیے
تمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
عطا کے سامنے یا رب خطا کا ذکر ہی کیا
تو عطا کے لیے ہے بشر خطا کے لیے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
#dua #supplications #supplication #Makkah #mecca #specialnight #poweful #night #nightlife #nightroutine #naatshareef #naat2024 #naatsharif #naat #naats #naatsharifstatus #naatepaak Kwaja Gharib Nawaz hit | khwaja moinuddin chishti #khawjagaribnawazbestqawwalistatu #khawajajistatus #khawjagareebnawazmubarak #khaja_garib_nawaz #khawaja #khawja #khawjagareebnawaj #khawjaji #khawjagaribnawaz #khawjagareebnawazstutas #khawjagarib #khawajastatuswhatsapp #khaja_garib_nawaz #khajagareebnawaz #khajaji #waliallah #islam #islamic #pakistan #india #bangladesh #nowsheravirkan #gujranwala #nowshera #karachi #aryqtv #sufi #sufism #sufipoetry #punjabi #punjabinaat #punjabinaats #punjabinaat2023 #punjabinaatsharifbeautiful #HafizNoorSultan #rabiulawal2024 #MehfilENaat #rabiulawal #rabiulawalnaat2024 #rabiulawwal #miladunnabimubarak #Saleheen #righteous #waliallah #ahlulbayt #ahlulbait #ramadan #pti #allama #Ahlulbait #wali #waliallah #awliya #auliyaallah #sufisong #ajmer #shrine #QuranMajeedImportance #urdunaattext #nowsheravirkan #nowshera #gujranwala #sialkot #babafaridganjshakar #khajagareebnawaz #khaja_garib_nawaz #prayer #namaz #quran #hellfire #judgmentday #lover #allahlover #muhammad #junaidbaghdadi #islamic #real #post #pakistan #bangladesh #india #sufi #sufikalam #sufism #islam #ahlussunnahwaljamaah #qawwali #Nusrat #makkah #mecca #madina #hussain #husnain #ali #fatima #milad #shareef #sharif #Manqabat #Ramzan #Kids #Special #Nasheed #Ramdan #Roze #fast #Tajdar-e-Haram #Most #Beautiful #Naat2023 #Dil #Ishq-E Nabi #rasool #allah #muhammed #mohammed #mohammad #milad #Bibi #Amna #Phool #Karam #Hum #Khwaja #Piya Ek Baar #Nabina (محمد نبينا) #Ya #Nabi #Salam #Alayka #Exclusive # Kalam #Huzoor #Agaye #Taiba #Qalb #Muzmahil #Jata #Gulam #Moinuddin #Qadri #Quarn , #naat #foryou #livestreaming #mehfil #shaneauliya #love #islamicvideo #SALAWAT #Mawlid #urs #peer #pir #URSMUBARIK #khwaja #sermon #reminder #jumuah #shaban